Skip to playerSkip to main content
#israel #gaza #hamas #ppp #pmln #azadjamukashmir #northwaziristan #pakarmy #cmpunjab #punjabgovt #AirPunjab #PPP #azadkashmir #karachi #trafficchallans #EChallan #dgispr #terrorism #Khawarij #pakarmy #israel #saudiarabia #headlines #pakistan #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgQbR5Y_QK_cwQV8FaRxW1b

Balochistan’s people must feel ownership of Pakistan, active stake in economic growth: PM Shehbaz

Arabian Sea Tropical Depression 1004Km south of Karachi

Average Umrah duration reaches 116 minutes in October 2025

Trump heads for Asia and Xi trade talks

Fact Check : No Early Winter Vacations announced in Punjab

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30دوہا مذاکرات میں شریک
00:32افغان وقت پاکستان میں ہی جوان ہوا
00:34اتنے تعلق کے باوجود
00:36پاکستان مخالب دشتگردوں کی حماعت
00:38سمجھ سے باہر ہے
00:40عام کے لئے
00:50ریاست کا ساتھ دیں گے
00:51سیکیورٹی فوسز کے شانہ بشانہ رہیں گے
00:54وزیراعالہ خیبر پختونقوا
00:56سہیل آفریدی کا
00:57زلہ خیبر میں جرگے سے خطاب
00:59کہا ہمیں کسی سے سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے
01:01پاکستانی تھے ہیں اور رہیں گے
01:04وفاق ہمارے ساڑھے پانسو عرب روپے فوری دے
01:07بھیق میں ملی پرانی گاڑیا نہیں چاہیے
01:10ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں
01:12پاکستان ہمارا گھر ہے
01:18کہیں آگ لگے گی تو اس کو مل کر بچھانا ہے
01:20آمن اور ترقی کو مچھلے راہ برانا ہے
01:23سب کی کابشوں سے پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا
01:26وزیر آزن شہباز شریف کا نیشنل ورکشاپ
01:28بلوچستان کے شرکہ سے خطاب
01:30کہا افسوس بلوچستان کی دولت
01:32اب بھی زمین میں دخمی ہے
01:33بلوچستان کی ترقی پاکستان کی
01:36مجموعی خوشحاری سے جڑی ہے
01:37دو ہزار اٹھارہ میں ملک سے دہشت گردی
01:40کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا تھا
01:42بلوچستان اور دیگر علاقوں میں
01:44دہشت گردی پھر سر اٹھا رہی ہے
01:46سیکیورٹی دارے ہر روز
01:48امن کے لیے جانوں کی قربانیہ دے رہی ہیں
01:50کامی ائر لائن کی پانچ سال بعد
01:59برطانیہ کے لیے پرواز بہار پہلی پرواز
02:02اسلام آباد سے مانچسٹر پہنچ گئی
02:03براہ راست پروازوں کی بہاری پر
02:05مسافر خوشی سے نہال
02:07ائرپورٹ پر خصوصی تقریب کا انقاد
02:09بی آئی اے کے سی ای او آمیر حیات
02:12برطانوی آرکی نیپارلیمنٹ
02:13اور دیگر افراد کی شرکت
02:15اسلام آباد میں وزیر حبابازی خواجہ آصف
02:17نے پی آئی اے کے برطانیہ فلائٹ
02:19آپریشن بہاری کا افتتاح کیا
02:21تقریب میں برطانوی ہائی کمیشنر
02:23راودیگر حکام کی شرکت
02:24خواجہ آصف نے کہا برطانیہ اور یورپ میں
02:27چودہ لاکھ سے زائد پاکستانی موجود ہیں
02:29انہیں براہ راست پرواز کی
02:31سہولت فرام کرنا ہمارا فرض ہے
02:33لندن اور برمنگم کے لیے براہ راست پروازے
02:35جل شروع کریں
02:45پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر
02:53قانون ساز اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی
02:55کا اعلان وزیر آزاد کشمیر
02:57کے خیلام تاریخ قدم اعتماد لائی جائے گی
02:59پی پی رہنموں کی صدرہ سے
03:01زرداری سے ملاقات کے بعد گفتگو
03:03تہا وزیر آزاد کشمیر کے لیے
03:05امیدوار کے نام کا اعلان پارٹی قیادت کرے گی
03:07ذرائع کا کہنا ہے
03:09وزیر آزاد کشمیر کے لیے
03:10سردار یاکو چودری یاسین
03:12چودری لیتیف اکبر کے ناموں پر غور ہو رہا ہے
03:15پی پی کو آزاد کشمیر میں
03:17حکومت سازی کے لیے
03:18ستائیس ارکان کی حمایت ارکان
03:19پیپلز پارٹی کے پاس
03:21آزاد کشمیر اسمبلی میں
03:22سترہ نشستیں ہیں
03:23نون لیگ کے ارکان کی تعداد نو ہے
03:25نون لیگ کی حمایت سے
03:27پی پی کے پاس
03:27مجموعی تعداد 26 ہو جائے گی
03:29نون لیگ نے حمایت نہ کی
03:31تو فورڈ بلوک کی حمایت بڑھ جائے گی
03:33پیپلز پارٹی کے فورڈ بلوک
03:34ارکان سے رابطے
03:35چند روز میں
03:36اہم پیش رفت کا امکان
03:38فیل ماشر سیدہ اسمبلی کی
03:51کاہرہ میں
03:52مصری صادر سے ملاقات
03:53ملاقات میں دیرینہ
03:55اور دوستانہ تعلقات
03:56پر تبادہ ایشان
03:56آئی ایس پی آر کے مطابق
03:58فیل ماشر نے خطے میں
03:59امن و استحقام کے لیے
04:00مصری قیادت کی قیدار کو سرہا
04:02مصری صادر نے
04:03عالمی برخصوص
04:04مسلم امہ کے حوالے سے
04:05پاکستان کے مصفت قیدار کی تاریخ کی
04:07پاکستان اور مصر کے درمیان
04:09دیرینہ دوستی کے رشتے
04:10کو مزید مضبوط بنانے کا
04:11اعادہ کیا گیا
04:12ملاقات میں
04:13باہمی اسٹریٹیجک مفادات
04:15کے معاملات پر
04:15تعبون
04:16اور ہم آہنگی کی
04:17ضرورت پر زور دیا گیا
04:18فیل ماشر اللہ
04:19مصری صادر کا عوامی سطح پر
04:21رابطوں کو مزید فروغ دینے
04:22پر اتفاق
04:23پاکستان کی سفارتکاری
04:41نے عالمی منظر نامہ
04:42بدل کر دیا
04:43اس اب آباد خطے کا
04:45سفارتی فاتح ہے
04:46امریکی جریدہ فورن پالیسی بھی
04:48پاکستان کی کامیاب
04:49سفارتکاری اور اسکری
04:50ڈیپلومیسی کا محترف
04:52امریکہ سے تعلقات کی بحالی
04:54درکیا، ملائشیا، ایران
04:55سعودیرب سے موہدے اور
04:56چین سے تعلقات کا نیاباب رقم ہوا
04:59ریپورٹ کے مطابق
05:00جون میں فیل مارشل آسمونیل
05:02اور ٹرمپ کے دو گھنٹے طویر ملاقات
05:04نے تعلقات میں
05:05نئی گرم جوشی پیدا کی
05:06وزیراعظم شہباز شریف
05:08اور ٹرمپ کی ملاقاتیں
05:09اور غزام کانفرنس
05:10پاکستان کے عالمی
05:11اسررسوک کا مظہر بنی
05:13امریکہ اور پاکستان کے
05:14تعلقات کی بحالی نے
05:15واشنٹن اور نئی دلی کے
05:17رشتوں میں درار پیدا کی
05:18پاکستان نے ٹرمپ سے
05:20شاندار تجارتی پیکج حاصل کر کے
05:22نیا سنگی میل عبور کیا
05:23بھارت نے اپان طالبان کے
05:36ذریعے آبی جاریت کو
05:37ہتیار بنا لیا
05:38پاکستان کا پانی روپنے کے لیے
05:39اپان طالبان رجیم کو
05:41ایک ارب ڈالر کی پیش کش
05:42انڈیا ٹوڈیے کے مطابق
05:44دریائے کنڑ پر بھارت کے
05:45تاون سے ڈیم تامیر کر کے
05:46پاکستان کا پانی روپنے کا
05:48منصوبہ بنایا گیا ہے
05:49پانی پاکستان کے سلام کی
05:51ذراعت محشت کی شہرک ہے
05:52پاکستان آبی جاریت پر
05:54دو ٹوپ موقف رکھتا ہے
05:55آبی اور قانونی ماہرین کے
05:57مطابق بھارت اکفان آبی گھڑ چوڑ کے
05:58مقابلے میں پاکستان
05:59جامع دپائی حکمت عملی پر
06:01غور کر رہا ہے
06:02اس میں اہم قدم چترال
06:04ریور ڈائیورجن پروجیکٹ ہوگا
06:05ماہرین کے مطابق یہ پروجیکٹ
06:07بھارت اکفان آبی جاریت کے
06:09مضموم منصوبے کو خاک میں
06:10ملا دکا
06:10دریائے چترال کو
06:11اکفانستان میں داخل ہونے سے پہلے ہی
06:13سوات بیسن کی طرف موڑنے کا منصوبہ
06:15سر کریگ سے جیوانی تک
06:30اپنی بہری حدود کا دفاع کرنا جانتے ہیں
06:32سمندر سے ساحل تک
06:34ہمارا دفاع نظام ناقابل تسخیر ہے
06:36نیول چیف ایڈمیرل نوید شرف
06:38کا دشمن کو دو ٹوک پہ خام
06:39کریگس ایریا کے فوروڈ پوسٹ کا دورہ
06:42آپریشنل تیانیوں اور جنگی
06:44صلاحیتوں کا جائزہ لیا
06:45آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
06:47پاک مرینز میں تین جدید چوبیس اور
06:49ٹی ڈی ہور کرافت شامل کر دیے گئے
06:52زمین اور سمندر پر
06:53بیق پک آپریشن کی صلاحیت
06:55پاک مرینز کو واضح برطری فرہم کرتی ہے
06:58نیول چیف ایڈمیرل نوید شرف
07:00نے کریگس ایریا کے دفاع کو پاک بحریہ
07:02کی اولین ترجی قرار دیا
07:03سیکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر
07:11تباہی پھیلانے کی کوشش ناکام بنا دی
07:14شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر میں
07:16انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن
07:18فائرنگ کے تباہتے میں تین خوارج مارے گئے
07:20ہوتکوش حملے کے لیے تیار کی گئے گاڑی بھی تباہ
07:23آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
07:24ہر قیمت پر دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا
07:27وفاقی وزیر داخلہ حسن نقوی کا
07:29شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر
07:32سیکیورٹی فورسز کو خراج تحصیل
07:34کراچی میں ایس آئیو
07:42الکاروں کی مبینہ تشدد کے اس میں پیش رفت
07:45عرفان کی موت پر درج ایف آئی آر میں
07:47نامزد ایس آئی عابد شاہ اور کانسٹیبل
07:49آصف علی پکڑے گئے
07:51ایس اچو ایس آئیو کی مدعیت میں
07:53الکاروں کے خلاف صدر تھانے میں مقدمہ کل درج ہوا
07:55ایف آئی آر لاپروائی غفلت کے باعث
07:58موت کی دفعات کے دہر درج کی گئیں
08:00مقدمے کے مطن میں کہا گیا
08:01عرفان ردیگر کو مشتبہ جان کر تفتیش کے لئے لیا گیا تھا
08:05تفتیش کے دوران اچانک عرفان کی طبیت خراب ہوئی
08:08وہ بے ہوش ہو گیا
08:09تفتیش کرنے والے افسر لاپروائی کرتے رہے
08:11اس دوران عرفان دم توڑ گیا
08:13پوسٹ مارٹم رپورٹ میں عرفان پر تشدود کی تصدیق ہوئی
08:16عرفان کرشتے داروں کا سوراب گھوٹ پر لاش رکھ کر احتجاج
08:20پولس سے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم
08:22سڑک ٹرافک کے لئے بحال
08:24اہل خانہ نوجوان کی لاش لے کر روانہ ہو گئے
08:27کرکیٹ صرف کھیل نہیں
08:42مختلے ملکوں کے عوام کو جوڑنے کا سبب بھی ہے
08:45یہ بھائی چارے اور آمن کو فروغ دیتا ہے
08:47وزیراعظم شہباز شریف کا پاک جنوبی افریقی ٹیموں کے احساس میں
08:51عشائیت سے خطاب
08:52وزیراعظم نے دونوں ٹیموں کے لئے نیک آئیشات
08:55اور شیئرمن ٹیسی بھی موسن نفر کی صلاحیتوں پر
08:57بھرپور احتمال کا اظہار کیا
08:59جنوبی افریقی ٹیم انتظامیاں اور کھلاریوں نے
09:02پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے شاندار استقبال پر
09:05شکریہ ادا کیا
09:06سیریز کو یادتا تجربہ بھی گرا دیا
09:08پی ایس ایل میں ٹیموں کی تعداد چھے سے بڑھا کر آر کی جا رہی ہے
09:24سی ای او پی ایس ایل سلمان نسی کی زیدہ صدارت جلاس میں
09:27ایوالیویشن کے دوران نئی تجویزیں سامنے آ گئی
09:30ذرائع نے بتایا فانینشل موڈل کے تحت رقم کا تبادلہ
09:33ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
09:36نئی فرنچائز کے مالکانہ حکوم بھی پاکستانی روپے میں دیے جائیں گی
09:40ایک ہفتے میں کانٹریکٹ وینیوال ڈرافٹ بنا کر
09:44فرنچائزز کو بھیجے جائیں گے
09:45کانٹریکٹ تسلیم نہ کرنے والی فرنچائزز اوپن بیٹ میں جائیں گی
09:49لیگ میں شامل چھے فرنچائززوں کے کانٹریکٹ دسمبر میں ختم ہو رہے ہیں
09:53شیرات میں پاکستان اور قاذقستان کے مشترکہ مشقوں
10:05دو ستریم فائف کے افتتامی تقریب دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں
10:09پاک پوچ کے سپیشل سروسز گروپ اور قاذقستان کی سپیشل فورسز کے دستوں نے حصہ لیا
10:14کمانڈان سپیشل آپریشن سکول شیرات افتتامی تقریب کے مہمانے خصوصی تھے
10:19قاذقستان کی سفیر اور دفاعی اتاشی نے تقریب کا مشاہدہ کیا
10:22آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
10:24مشقوں میں جوانوں نے آلہ ترین پیشاورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا
10:28پاکستان نے دشت گردی اور خوارش کے خلاف محصر اقدام آتی ہیں
10:37دشمن کی کسی بھی جہاریت کے خلاف پاک پوچ اور عوام سیسا پہ لائے ہوئی دیوار ثابت ہوں گے
10:42ڈی جی آئی ایس پی آر لیفرن جنرل احمد شریف چوتری کی مردان کی مختلف
10:46اور مدارس کے اسادزہ اور طلبہ سے خصوصی گفتگو
10:50طلبہ اور اسادزہ کی جانب سے غازیان اور شہدہ کو سبردس حراجی تحسین پیش
10:54اسادزہ کا کہنا تھا ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو سے پاک افواج کے بارے میں بہت سے بھاگ دور ہوئے
10:59طلبہ نے کہا ملکی سلامتی اور تحکام کے حصول کے لیے خیبر پختونخواہ کے نوجوان پاک فوج کے شانہ و شانہ کھڑے ہیں
11:06وزیراعلا مریم نواز کا ائر پنجاب کو جلد از جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت
11:20مریم نواز کی تیرے سزارت اجلاس میں ائر پنجاب پروجیکٹ پر پیشرف کا جائزہ
11:24ائر پنجاب کے فیز ون کے لیے کارروائی جلد مکمل کرنے
11:28جدید اور آرام دے تیار ایلیز پر حاصل کرنے کی ہدایت تھی
11:31اجلاس میں مری گلاس ٹوین پروجیکٹ کا بھی جائزہ لیا
11:34آج ہے در بریج کراچی کے شہریوں کے لیے حکومت سندھ کا ایک عظیم منصوبہ ہے
11:49یہ بریج بی آٹی لائن کا حصہ ہے جو کمر سے میں مکمل کیا گیا
11:53وزیر اطلاع سندھ شرجیل میمن کہتے ہیں منصوبہ کورنگی سمیت دیگر علاقوں کے شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت ثابت ہوگا
11:59سائیکل سواروں کے لیے لیدہ ٹریک بنایا گیا ہے
12:02ہمارا عظم ہے کراچی میں جدید ٹرانسپورٹ اور سڑکوں کا نظام فراہم کیا جائے
12:06ییلو لائن منصوبے کے تحت ایوی بسز متعارف کرائی جا رہے ہیں
12:10گجرات میں بنو قابل انٹری ٹیسٹ ہزاروں طلبہ و طالبات پہنچے
12:24گھرے لو خواتین بھی بچوں سمیت ٹیسٹ میں شریک ہوئیں
12:26امیر جماعتِ اسامی حافظ نئیم الرحمان نے کہا
12:29حقبران خیرات مانگنا چھوڑ کر نوجوانوں پر توجہ دیں
12:32نوجوانوں کی شمولیت کے بغیر دنیا کی کوئی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی
12:37اجازت کے بغیر دوسری شادی تنسیق نگاہ کی جائز بنیاد ہے
12:47عورت کی مرضی کی بغیر عدالت خلا نہیں کرا سکتی
12:50عدالتوں کو خواتین سے متعلق محتاط الفاظ استعمال کرنی چاہیں
12:54خلا کے اس میں سپریم کورٹ کی جسس عائشہ ملک کے ریمانس
12:57کہا فیصلے میں لکھا کہ ظلم صرف جسمانی نقصان تک محدود نہیں
13:01ذہنی اور جذباتی عذیت پہنچانے والا طرز عمل بھی ظلم ہیں
13:04سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ اور سامنی کورٹ کا فیصلہ کل ادھم قرار دے دیا
13:09عام معاہدے کے بعد 93 فلسطینی شہید ہوئے
13:28اسرائیل نے مزید 54 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کر دی
13:31زیادہ تر لاشیں ناقابل شناخت تھیں
13:33ہماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں نے غزہ کا انتظام
13:37ٹیکنو کریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کر لیا
13:40خاہرہ میں جلانس کے بعد مشتہرکہ بیان میں بتایا
13:43نئی کمیٹی عرب ملکوں اور عالمی داروں کے تعاون سے غزہ کا انتظام سنبھالے گی
13:48تاکہ علاقے میں استحکام اور انتظامی بحالی ممکن بنائی جا سکے
13:52ملیشیا جاتے ہوئے ملیشیا جاتے ہوئے ملیشیا جاتے ہوئے ملیشی سادر ڈانلڈ ٹرم کی
14:10
14:17
14:19
14:27ڈبلدل کوٹ میں اتر گئے
14:33। ڈبلی ناظرم الامور نیٹلی بیکر کے ساتھ پیڈل کھیلا
14:36ڈبلدل کوٹ اور فٹنس ایرینہ کا اتتا کیا
14:40ڈبللدل کوٹ کو کھیل اور تفریقی میاری سہولیتیں عصر آئیں
14:46Australian Women's Team
15:16Australian Women's Team
15:46Australian Women's Team
15:48Australian Women's Team
15:50Australian Women's Team
15:52Australian Women's Team
15:54Australian Women's Team
15:56Australian Women's Team
15:58Australian Women's Team
16:00TELIT.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended