00:00ڈی پی خیادت جلد وزارت عظمہ کی امیدوار پر حتمی فیستہ کرے گی
00:30وزیر اعلیٰ خیبر پختنقوا کے خلاف وزیر اعظم کے ایک آڈینیٹر اختیار ولی نے حرزہ سرائی کی
00:36پی ٹی آئی رہنماء مینہ خان کہتے ہیں
00:38نو مائی کو سوہیل آفریدی لاہور نہیں پشاور میں تھے
00:41جو ویڈیو دکھائی گئی وہ نو مائی کی نہیں
00:43مارچ میں ہونے والے زمان پارک پر حملے کے وقت کی ہے
00:47صبحی وزید شقی جان نے کہا
00:48سوہیل آفریدی کے خلاف ویڈیوز توڑ مروڑ کر پیش کی گئی
00:52وزیر اعلیٰ کیپی نے ان کے احسان خطا کر دیئے ہیں
00:55ہنگو کے علاقے دو آبا میں سڑک کنارے نص بم دھماکا
01:05پولیس خافلے کو نشانہ بنایا گیا
01:07ایسے چو امران الدین سمیں دو حیلکار زخمی پولیس اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا تبادلہ
01:11پشاور کے سی ٹی دی تھانے کے مال خانے میں بارودی مواد پھڑ گیا
01:15ایک احلکار شہید دو زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا شورٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا
01:20تھانے کا ایک حصہ منحدم سی سی پی او میاں سعید کا کہنا ہے
01:23واقعے کے بعد تھانے میں موجود چار ملزموں کو دوسری جگہ منتقل کر دیا
01:27تھانے پر حملے کے شواہد نہیں ملے
01:29وزیر اعلیٰ خیبر پختون خانے آئی جی سے ریپورٹ طلب کر دی
01:32ملکی خاتف سب کو مصفت سوچ کے ساتھ متحد ہونا ہوگا
01:47اتحاد و اتفاق کی ضرورت جتنی آج ہے پہلے کبھی نہیں تھی
01:50قومی و اذکر قیادت تھی اتحاد و اکجہتی کے ذریعے ہی
01:54ہر محاس پر کامیابیہ سمیٹی
01:55وزیر داخلہ محسن نقوی کی گوونہ پنجاب
01:58سلیم حیدر سے ملاقات میں گفتگو
02:00گوونہ پنجاب نے کہا ملکی ترقی اور استحکام کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا
02:05ٹیکس چوروں کے خلاب جہاد کرنا ہوگا
02:14ٹیکس چوری نہ روکی گئی
02:15بوجھ ٹیکس دینے والوں پر پڑے گا
02:18وفاقی وزیر ایسین اطمال کی داروال میں گفتگو کہا
02:20ترقی کرنے کے لیے پورے ملک کے لوگوں کو حصہ ڈالنا ہوگا
02:24کراچی سوپر ہاوے کے قریب ڈاکو کی فارنگ سے
02:31گیارہ سال کا لڑکا جان بھاق چچا زخمی
02:33پولیس کا کہنا ہے دو ڈاکو نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر
02:36لوٹنے کی کوشش کی جس پر شہری نے فائرنگ کر دی
02:40ڈاکو کی فارنگ سے قاسم جان بھاق ہو گیا
02:42شہری کی فارنگ سے ایک ڈاکو زخمی
02:44اینکیو ایم رہنما فاروق ستار نے ای چالان بند نہ کرنے پر
02:56شارع فیصل پر احتجاج کی دھمکی دے دی
02:58کراچی کے علاقے سردانی ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم کے درام خطاب میں
03:01فاروق ستار نے کہا ای چالان کرنے والوں کو لوٹنے کا نیا دھندہ ہے
03:05اگر ای چالان لڑکانہ کشم اور دادوں میں کیے جا رہے ہیں
03:08تو کراچی میں بھی کریں
03:09سلکے گٹر بناتے نہیں اور ٹیکس پر ٹیکس لگائے جا رہے ہیں
03:13ظلم کا سلسلہ بننا ہوا
03:15تو ساٹھ لاکھ موٹر سیکل سواروں کے ساتھ شارع فیصل پر بیٹھیں گے
03:18امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم رہمان نے ٹوٹی پوٹی سرکوں کے باوجود
03:29کراچی میں بھاری بھر کم ای چالانوں کو ڈراما قرار دے دیا
03:32کہا پیپلز پارٹی نے دھاندلی کر کے اپنا میئر بنایا
03:36اب تک ٹاؤن کو اختیارات منتقل نہیں کیے
03:38دہات پر قبضے کے بعد اب شہروں پر قبضہ کر لیا
03:41پیپلز پارٹی کراچی کی لوگوں کو سرکاری نوکریاں نہیں دیتی
03:44ترجمان سندھ حکومت سادیا جاوید کہتی ہیں
03:47حافظ نئیم رہمان کو میئر کراچی مرتضی وہاپ سے چڑھ ہو گئی ہے
03:51انہیں دوسروں کا کام برا اور اپنا کام اچھا سمجھنے کی بیماری لاحق ہو گئی ہے
03:55وہ بھول گئے ہیں کہ سندھ سالیڈ ویسٹ مانجمنٹ بورڈ اپنا کام
03:59تھرڈ پارٹی کے ذریعہ انجام دیتا ہے
04:00افغان ترجمان کی جانت سے گمراہ کن تفسرے کیے گئے
04:13وزیر دفاع خاجہ آصف کا ایکسپر بیان کہا
04:15افغانستان سے متعلق پاکستان کی سیکیورٹی پولسیو پر مکمل اتفاقے رائے ہیں
04:20تمام پاکستانیوں بشمول ملکی سیاسی اور اسکری قیادت میں مکمل اتفاقے رائے ہیں
04:25پاکستانی عوام بالخصوص خیبر پاکتونخواہ کے لوگ پوری طرح آگاہ ہیں
04:29افغان تالیبان رجیم کی بھاٹی سرپرستی میں وحشیانہ دہشت گردی سے قوم آگاہ ہے
04:35افغان تالیبان رجیم کے ارادے یا طرز عمل کے بارے میں کوئی وہم نہیں رکھتے
04:40غیر نمائندہ افغان تالیبان رجیم اندرونی دھڑے بندی کا شکار ہے
04:44افغان تالیبان رجیم افغان نسلوں خواتین بچوں عقلیتوں پر مسلسل جبر کی ذمہ دار ہے
04:50افغان تالیبان رجیم اظہار تعلیم نمائندگی کے بنیادی حقوق کو بھی سلب کر رہی ہے
04:56نائب وزیر آزم اسحاق دار کل ترکیہ روانہ ہوں گے
05:04غزہ سفارتی آمن اجلاس میں شرکت کریں گے
05:07سفارتی ذرائع کا کہنا ہے
05:09اسطمبول اجلاس میں پاکستان قاتل ترکیہ سعودیرہ مصر یو اے ای انڈوزیشیا اور اردن کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے
05:15اجلاس میں غزہ آمن منصوبے پر پیش رفت
05:18اسرائیل کی جنگ بندی منصوبے کی خلاف فرضی کے بعد پیدا صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
05:22غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کے خلاف فرضیاں جاری اب تک دو سو چھبیس پرسینی شہید پانچ سو سے زائد زخمی ہو چکے
05:39عوامی خدمت تیز رفتار ترقیہ اور شفاف دواننگ سی مسلم لیگ دون کا اصل ایجندہ ہے
05:44پنجاب میں جرائم کی شرح میں نمائی کمی آئی ہے
05:47شہروں اور دہاد کا عام بحال ہوا ہے
05:49وزیرعالہ مریم نواز کی ساہیوال ڈیویجن کی ارکانی اسمبلی اور ٹیکٹ ہولڈس سے ملاقات میں گفتگو
05:55کہا سوسرا پنجاب پروگرام صرف شفائی نہیں ایک نیا کلچر ہے
05:59محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144 کے نفاز میں سات دن کی توسی کر دی
06:04احتجاج جلسے جلوس ریلیو دھرنوں پر پابندی برقرہ رہے گی
06:08ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان جنوب افریقہ کی ٹیمیں فیصل آباد پہنچ گئی
06:21دونوں ٹیمیں آج آرام کے بعد کل فیصل آباد کے اقمال سٹوڈیو میں ٹریننگ کریں گی
06:25پہلا ون ڈے منگل کو کھیلا جائے گا
06:27سترہ سال کے طویل انتظار کے بعد
06:29فیصل آباد کے اقمال سٹوڈیو میں انٹرنیسٹرل پریٹر کی رولتیں بحال ہو رہی ہیں
06:33اور آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل بارش کے بعد
06:43اس تاخیر کا شکار بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمین
06:46میچ کا ٹاوس کچھ ریر بعد ہوگا
06:48اس بار ویمنز کرکٹ کو نیا عالمی چیمپین ملے گا
06:51دونوں ٹیمیں کبھی ورلڈ کپ نہیں جیتی
Comments