Skip to playerSkip to main content
#fieldmarshalasimmunir #terrorism #Karachi #MowachGoth #FireIncident #EdhiCemetery #Balochistan #Pakarmy #ispr #pakistan #Afghanistan #pakafghanclash #istanbul #trump #us #china #israel #gaza #ppp #headlines

👇🏼: https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

7 khawarij killed in Kurram IBO, 6 soldiers including Captain embraced martyrdom

Petrol prices to rise from November 1: Sources

PTA warns citizens against fake online job scams

FBR refutes claims of system breach, calls reports misleading

NCCIA DG transferred amid corruption probe

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:28foreign
00:56foreign
00:58foreign
01:02foreign
01:06foreign
01:08foreign
01:12foreign
01:14foreign
01:16foreign
01:18foreign
01:22foreign
01:26foreign
01:28foreign
01:30foreign
01:32foreign
01:34foreign
01:36foreign
01:38foreign
01:40foreign
01:42foreign
01:44foreign
01:46foreign
01:48foreign
01:50foreign
01:52foreign
01:54foreign
01:56foreign
01:58foreign
02:00foreign
02:02foreign
02:08foreign
02:10foreign
02:12foreign
02:14foreign
02:16foreign
02:18foreign
02:20foreign
02:22foreign
02:24foreign
02:26foreign
02:28foreign
02:30foreign
02:32foreign
02:34foreign
02:36foreign
02:38foreign
02:40foreign
02:42foreign
02:44ڈبھارتی سپانسر سات خوارش کو ٹھکانے لگا دیا
02:46آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
02:48افغان سرزمین بار بار پاکستان کے خلاف
02:51دہشتگرد کا روائیوں میں استعمال ہو رہی ہے
02:53افغان اوبوری حکومت اپنی سرزمین خارجیوں سے
02:56پاک کرنے کے لیے ضروری اقتامات کریں
02:58سعودی عرب پاکستان کے لیے ہر چیز کرنے کو تیار ہے
03:13سعودی ولی اہد نے عربوں ڈالر کا پورا روڈ میپ دکھایا
03:16میں نے کہا ہمارے پاس تیل ہے نہ اتنے وسائل
03:19محمد بن سلمان نے کہا آپ فکر نہ کریں
03:22ہم پاکستان کے بچوں کو فری ٹریننگ دیں گے
03:25میری ٹیم اس وقت ریاد میں ہے
03:27سعودی حکام سے ملاقات کی ہوگی
03:29پاکستانی بچوں کے لیے نیا راستہ کھل رہا ہے
03:33سعودی ولی اہد نے پاکستان کے لیے معاشی پیکش بنایا
03:36دوہزار چونتیس فیفا ورلڈ کپ میں ہزاروں ہنرمند سعودی عرب جائیں گے
03:41شہباز شریف کا وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم دوہزار پچیس کی افتتاہی تقریب سے خطاب
03:47کہا لیپ ٹاپ سے بات آگے نکل کر اے آئے اور جدید ٹیکنالوجی پر آ گئی
03:52بچوں کو ہنرمند بنانے کے لیے پچاس عرب کیا پانچ سو عرب بھی خرچ کریں گے
03:58لیپ ٹاپ بیک پر لوگوں کی وجہ سے پروگرام میں کچھ ماہ کی تاخیر ہوئی
04:02میں نے ٹیم کو کہا بیک پر شہباز پاکستان کا لوگو مناسب نہیں
04:06ان بچوں کا لوگو لگائیں
04:07پورے ملک میں میرٹ پر ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے جا رہے ہیں
04:12وزیراعظم شہباز شریف کی ایوانِ صادر میں صادر مملکت
04:23عاصف علی زرداری سے ملاقات پیپلز پارٹی اور مسلمی قنون کے وفود بھی شریف
04:27ذرائقہ کہنا ہے ملاقات میں آزاد کشمیر کے لیے نئے وزیراعظم کے نام پر مشابرت کی جائے گی
04:33چودر انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے وقت کا تائین کیا جائے گا
04:38اس سے پہلے وزیراعظم سے وزیراعظم داخلہ موسی نقفی نے ملاقات کی
04:42وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ امان اور ایران سے آگاہ کیا
04:46موسی نقفی کی زرداری ہاؤس میں جیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہوئی
05:01کلرک سے کروڑ پتی بننے کا صفحہ
05:04نیب پشاور کا کوہستان مالی سکینڈل کے مرکزی ملزم قیسر اقبال کے گھر چھاپا
05:09بیس کروڑ روپے برامت کر لی
05:12رقم رنگ کے ڈبوں میں چھپائی گئی تھی
05:14نیب نے قیسر اقبال کی گرفتار اہلیہ کی نشاندہی پر کارروائی کی
05:18زرائے نے بتایا
05:20میاں بیوی پر چونتیس عرب روپے غبن کا الزام ہے
05:23نیب نے اس سے پہلے ملزمان سے چودہ عرب روپے ریکاور کیے
05:27میاں بیوی کو نیب نے ایبٹ آباد سے گرفتار کیا تھا
05:30سکینڈل میں ملوث بیس سے زائد ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں
05:34مرکزی ملزم قیسر اقبال
05:37سی این ڈیو ڈیپارٹمنٹ
05:38اپر کوہستان میں
05:39اگست دو ہزار تیرہ سے بطور کلر
05:41اور بعد میں ہیڈ کلرک تائنات رہا
05:44وزیرعالہ خیب پختون خواہ نے
05:46سبائی کابینہ کے لیے پہلے مرحلے میں
05:48دس ارکان کی فیرس تیار کر لی
05:50آریالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں
05:52سوہیل آفریدی نے کہا
05:53بانی کی ہدایت پر سبائی کابینہ کو حتمی شکل دے رہے ہیں
05:56دس افراد کا انتخاب کر لیا
05:57باقی کے نام بھی زیرگوار ہیں
05:59بانی سے ملاقات سے متعلق ہائی کورٹ کا تحریر حکم نہیں ملا
06:02تحریر حکم ملنے کے بعد
06:04ملاقات نہ کرائے گئی تو توہین عدالت کی درخواہ سائر کریں گے
06:08خیب پختون خواہ اسیمبلی میں
06:09سینٹ کی خالے نشست پر ضمنے انتخاب
06:11پی ٹی آئی کے خورم زی شاہ نے کیا اندے ووٹ لے کر
06:14سینٹر منتخب غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق
06:17آپوزیشن کے امیدوات آج محمد آفریدی نے پینتالیس ووٹ حاصل کیے
06:21بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دی گئی ناموں کی فہرس میں رد و بدل کا انکشاف
06:42یک مکتوبر کو بانی پی ٹی آئی نے جیل ملاقاتوں اور کیسز کے معاملات دیکھنے کے لیے تین ارکان کو نامزد کیا تھا
06:48حامد خان بیریسٹر گوہر اور علی زفر شامل تھے
06:52تیہ ہوا تھا علی زفر ہی ملاقاتیوں کے نام جیل انتظامیاں کو دیں گے
06:57ذرائقہ دعویٰ ہے
06:58سلمان اکرم راجہ کا نام علیمہ خانم کے کہنے پر شامل کیا گیا کیونکہ علی زفر مقالب گروپ کے ہیں
07:04ذرائقہ کہنا ہے
07:06خیبر پختنخواہ کابینہ کے لیے بھی چند روز پہلے بانی نے مضمل اسلم اور بیریسٹر سیف کے نام دیئے تھے
07:13بعد میں دوسرے گروپ نے کہا کوئی نام پارٹی سربراہ کی جانب سے نہیں دیا گیا
07:17بلوچستان میں دو مختلف انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن بھارتی پروکسی فتنہ ہندوستان کی اٹھارہ دہشتگر جہنم واصل
07:30آئی ایس پی آر کے مطابق اٹھائیس اور انتیس اکتوبر کو کوئٹہ کے علاقے چلتن میں چودہ دہشتگر مارے گئے
07:36زلہ کیچ کے علاقے بلیدہ میں چار دہشتگر دھلاک، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برامت کیا گیا
07:44وزیر دفاع خواجہ آصف سے امریکی ناظم العمور نیٹلی بیکر کی ملاقات
07:53دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید وسط دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال
07:58افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت، افغان سرزمین سے پیدا ہونے والے چیلنجوں سے معصر طریقے سے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا
08:07پاکستان کے عالمی سطح پر ذمہ دار، تعمیری کردار اور بڑھتے ہوئے تعاون کو سراہا گیا
08:15کراچی کے مواج گوٹ میں، ٹائر کے گودام میں لگی آگ بے کابو
08:19شولوں نے قریبے گودام کو بھی لپیٹ میں لے لیا
08:21تیرہ فائٹ اینڈرز سین اطراف سے آگ بجھانے میں مصروف
08:25پائر فائٹرز کی فوم کی مدد سے بھی آگ بجھانے کی کوشش پانچ گھنٹے سے زائد گزر گئے
08:31آگ پر کابو نہیں پایا چاہ سکا
08:32ایس پی عدیل اکبر کی خودکشی کے شواہد نہیں ملے
08:40تین رکنی انکوائری کمیٹی نے ریپورٹ کو حتمی شکل دے دی
08:43انکوائری کمیٹی کو ایس پی عدیل اکبر کی پوسٹ مارٹم ریپورٹ بھی موصول
08:48ریپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل کی موت کی وجہ چہرے پر لگنے والی گولی ہی تھی
08:55پی عدیل اکبر کے عملے اور ماہر نفسیات کا بیان بھی ریکارڈ کیا
08:58نسی سی آئی اے کے ڈیپیٹی ڈائریکٹر عثمان احمد کو ایف آئی اے لاہور نے گرفتار کر لیا
09:10کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام
09:13ڈیپیٹی ڈائریکٹر نسی سی آئی اے نے لاپتہ ہونے کی وجوہات بھی بتا دی
09:17عثمان احمد نے بتایا ساتھیوں کے خلاف انکوائری چل رہی تھی
09:20ڈر کر چھپ گیا تھا
09:21شبرزہدی پر بطور چیئرمن ایف بی آر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام
09:34ایف آئی اے انٹی کرپشن سرکل نے کراچی میں شبرزہدی کے خلاف مقدمہ درج کیا
09:39سابق چیئرمن ایف بی آر شبرزہدی کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج
09:44شبرزہدی نے بطور چیئرمن ایف بی آر سولہ عرب روپے غیر مجاز طور پر جاری کیے
09:49جن کمپنیوں کو رقم جاری کی گئی وہ شبرزہدی کی کلائنٹس تھیں
09:53مقدمہ کامہ تھا
09:54وزیراعال حسین مراد علی شاہ نے پہلے چالان کی معافی کی ہدایت جاری کر دی
10:03کہا دوبارہ چرافیق آوانین کی خلاف برزی پر چالان ادا کرنا ہوگا
10:06اپنی حفاظت کی خاطف چرافیق آوانین کی پاسداری کریں
10:09پولیس بھی قانون سے بالتر نہیں
10:11ہر شخص قانون پر عمل درامت یقینی بنائے
10:14چین اور پاکستان کے درمیان خلائی تعاون میں تاریخی پیش شافت
10:24چین نے پاکستانی خلاباز کے مشن میں شمولیت کا اعلان کر دیا
10:27پاکستانی خلاباز کو چینی خلابازوں کے ساتھ تربیت دی جائے گی
10:31پاکستانی خلاباز مختصر مدت کے لیے پیلوڈ ایکسپرٹ کے طور پر خلائی مشن میں حصہ لیں گے
10:37خلاباز پاکستانی ماہر کی شمولیت دونوں ممالک کے درمیان منصوبے کا حصہ ہے
10:42امریکہ کا چین پر آئے تاریخ میں دس فیصد کمی کا اعلان
10:51صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنکی جنوبی کوریا میں ملاقات
10:54صدر ٹرمپ نے کہا چینی صدر کے ساتھ تجارتی ڈیل ہو گئی
10:58جلد دستخط کریں گے
11:00ملاقات نتیجہ خیز رہی
11:02نایاب آدنیات کے معاملات بھی پیپا گئے
11:04سویابین کی خریداری فوری طور پر شروع ہو جائے گی
11:07چینی صدر کے ساتھ یوکرین نے معاملے پر مل کر کام کرنے جا رہے ہیں
11:11تائیوان سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی
11:13آئندہ سال اپریل میں چین کا دورہ کروں گا
11:15جس کے بعد چینی صدر امریکہ آئیں گے
11:17چینی صدر نے کہا دو دو ممالک کو دوست اور پارٹنر ہونا چاہیے
11:21غزہ میں سیس پائر کروانے پر آپ کو خراج تحسین پیج کرتے ہیں
11:24چینی صدر اور صدر ٹرم کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ چالیس منٹ جاری نہیں
11:29مودی جی حمد کریں اور صدر ٹرم کی باتوں کا جواب دیں
11:45بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی مودی سرکار پر برہم
11:48ایکسپر لکھا صدر ٹرم مسلسل ایک کے بعد ایک ملک میں مودی کی توہین کر رہے ہیں
11:53حال ہی میں انہوں نے جنوبی کوریا میں ایسا کیا
11:56صدر ٹرم مسلسل کہہ رہے ہیں انہوں نے مودی کو آپریشن سندور سے روکنے کے لیے
12:00تجارت روکنے کی دھنکی دی
12:02امریکی صدر نے کہا ساتھ تیارے گرائے گئے
12:05مودی جی گھبرائے نہیں جواب دینے کی حمد کریں
12:18امریکی صدر ڈالر ٹرم نے محکمہ جنگ کو فوری اتھار پر نیوکلئر ٹیسٹنگ کا حکم دے دیا
12:23رائٹرز کا کہنا ہے صدر ٹرم نے چینی ہم منصف سے ملاقات سے خبر پینٹاگون کو حکم دیا
12:28سوشل میڈیا پر لکھا جب تمام ممالک نیوکلئر ٹیسٹنگ کر رہے ہیں تو امریکہ کو بھی کرنا چاہیے
12:33امریکہ نے انیس سو پینتاریس میں پہلا اور انیس سو باندھے میں آخری بار چوہری تجربہ کیا تھا
12:37روسی صدر نے گلیستہ روز کہا تھا موسکو نے پوسائیڈن نامی آٹوی ترونائی سے چلنے والے سپر تار پیڈوں کا کامیاب تجربہ کیا
12:44اسکری ماہرین کہتے ہیں یہ ساحلی علاقوں کو تباہ کر سکتا ہے اور وسیع تابکار سمندری لہروں کو جنم دے سکتا ہے
12:52بھارت میں ناغلینڈ منی پور آسام اور دیگر ریاستوں میں احزادی کی تحریکیں شدت افتیار کرنے لگی
13:15ناغلینڈ تحریک کے سیبرہ نے بھارتی فوج کے جبر اور قبضے کے خلاف جدوجہہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
13:22بھارتی حکومت اور افواج کو واضح انتباہ جاری کر دیا
13:25کہا اگر مودی ہم سے کھیلنا چاہتا ہے تو کچھ بھی ہو جائے
13:29ہم اپنے موقع پر ڈٹے رہیں گے
13:31کبھی بھارت کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے
13:34بھارت مقبوضہ کشمیر منی پور جونہ گر ناغلینڈ جیسی ریاستوں پر غیر قانونی طور پر قابضی تھے
13:40مودی کے زیر قبضہ ناغلینڈ جیسی کئی شمال مشرقی ریاستیں آزادی کا مطالبہ کر رہی ہیں
13:46میں وحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیل کا دوبارہ جنگ بندی شروع کرنے کا اعلان
13:5924 گھنٹے میں سہونی فورچز کے حملوں میں 100 سے زائد فلسینی شہید
14:03اسرائیل نے غزہ پر حملوں کا ذمہ دار ہم ماس پر ٹھہرا دیا
14:07کہا ہم ماس نے جنوبی غزہ میں اسرائیلی فورچ پر حملہ کیا
14:10جس کے بعد بمباری کی
14:12اسرائیل کی جنگ بندی کے خلاف ورزی پر قطر اور سالسوں کا تشویش کا اظہار
14:16امریکہ کا کہنا ہے جنگ بندی جاری ہے
14:18برمنگم ائرپورٹ پر 25 کلو ہیروین سمگلنگ پر بارڈر فورس
14:30افسر سید شاہ سمیت تین افراد پر فرد جرمائی
14:33نسی سی حکام کے مطابق منشیات پاکستان سے آنے والے سوٹ کیس میں چھپائی گئی تھی
14:38سوٹ کیس مانشستر کے رہاشی زہدہ پربین کا تھا
14:41کاتون کے ائرپورٹ پر گرفتہ کر کے کلاسے منشیات درامت کی سازش کا الزام لگایا گیا
14:45برمنگم کے رہاشی شاہد بٹ پر بھی کلاسے منشیات درامت
14:50منی لانوین کے انزامات ہیں
14:52تینوں ملزمان کو عدالت نیرمان پر جیل بھیجتیا
15:01کلاچی کے علاقے قیوم آباد کے قریب اقرا یونیورسٹی کے سامنے ڈمپنگ پوائنٹ بنا دیا گیا
15:06گندگی اور تافن کے باعش یونیورسٹی کے طلبہ اور علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا
15:12ہر طرف کچھرہ اڑنے سے سانس دینا بھی محال ہو گیا
15:15تعلیمی ادارے کے سامنے کچھرے کا ڈمپنگ پوائنٹ صفائی کے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے
15:25میٹا اور گوگل کے نمائندوں کی گورنر ہاؤس کا راسی آمد
15:28گورنرز انیشیئیٹیف فری آئی ٹی پروگرام کا جائزہ
15:32گورنر سندھ کے اقدام کو شاندار اور قابل تقلید قرار دیا
15:36گورنر سندھ نے کہا میرا بس جلے تو بل گیٹس کو گورنر ہاؤس لے کر آ جاؤں
15:40چوبیس کروڑ کے ملک میں میٹا کا ایک آفیس بھی نہیں
15:43ہمارے ساتھ ایک ایم او یو سائن کریں کہ ہمارے بچوں اور اساتذہ کو
15:47ٹریننگ دیں گے
15:48لیپ ٹاپ سکیم نے لاکھوں نوجوانوں کی زندگیاں بدل دی
15:55لیپ ٹاپ سکیم صرف ایک مشین نہیں بلکہ یہ زندگی بدلنے والی ڈیوائس ہے
16:00وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم دو ہزار پچیس کی تقریب میں نوجوانوں کے
16:04تاثرات کامران خان نامی نوجوان نے کہا وزیر اعظم کے ویژن سے متاثر
16:09ہو کر چار سو بچوں کو ای کامرس کی تعلیم دی بی بی درجان نے کہا
16:14وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم نے میرے خوابوں کو حقیقت میں بدلا رفیق
16:18آفریدی بولے لیپ ٹاپ کی وجہ سے مجھے مزید تعلیم حاصل کرنے کا
16:22موقع ملا میں ایک شہید کا بیٹا ہوں وزیر اعظم نے میرے خاندان کو
16:26سپورٹ کیا
16:27ومنز وال کپ سیمی فائنل میں آسویلیا اور بھارت کا ٹاکرا
16:37ریکارڈ حدف کے تاقب میں بھارتی ٹیم جیت کے ٹراک پر
16:40تین سو انتالیس رنز کے تاقب میں دو سو کا قریب رنز بنا لیے
16:44ممبئی میں آسویل بھی ٹیم نے پہلے کھیل کر تین سو اٹس رنز بنا
16:47لیچ فیلڈ نے سنچری ایلسپیری اور ایشلی گارنر نے نف سنچریہ بنائی
16:54فائنل میں فاضح ٹیم کا مقابلہ اتوار کو جنوبی آفریقہ سے ہوگا
16:57پاکستان اور جنوبی آفریقہ کی کرکٹ ٹیموں کی لاہور میں پریکٹس
17:01سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میٹس کا القضافی سیڈیم میں کھیلا جائے گا
17:05پہلے میٹس میں جنوبی آفریقہ نے پاکستان کو بہ آسانی پچپن رنز سے شکست دی تھی
17:09پروٹی آس کو تین میٹس کی سیریز میں ایک سفر کی برطری
17:13اور اجائبات کی سرزمین پر قدیم تہذیب اور ٹیکنالوجی کا ملا
17:22قاہرہ میں احرام مصر کے سائے تلے دنیا کا سب سے بڑا میوزیم کل سے عوام کے لیے کھل جائے گا
17:28سیاہ قدیم تاریخ سے جدید انداز میں متعارف ہوں گے
17:32میوزیم سے سیاہت و معیشت کو فروغ ملے گا
17:35سالانہ سات ملین اضافی سیاہوں کی آمر متوقع ہے
Comments

Recommended