Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكَ لَبَّئِكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّئِكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَتَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
00:16ظلحج کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور اس وقت ایک بڑے طوفان کے آنے سے پہلے کی خاموشی
00:25یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اس عید پر مسلمان جانوروں کے ساتھ اپنے بیٹوں کی قربانی بھی کریں گے
00:31موسیقی
00:42A civil mock drill will be conducted tomorrow evening in states bordering Pakistan
00:47In a clear message to the enemy, India is alert and vigilant, a major security move
00:53Mock drill will be conducted tomorrow across states bordering Pakistan
00:58Pakistan کو آتن کی بیماری سے مقت کرنے کے لیے
01:02Pakistan کے عمام کو آگے آنا ہوگا
01:05Pakistan کے نو دوانوں کو آگے آنا ہوگا
01:09سکچین کی جند کی جیو
01:11پچھلے 18 برس سے ہم آپ کو اسی دن کے لیے آزان دے رہے تھے
01:24اس قوم پر اس کے حکمرانوں پر اس کی مسلح افواج پر مکمل طور پر حجت تمام ہے
01:30کوئی ایک بات ایسی نہیں ہے
01:32کہ جو ضروری ہو اور ان کو وقت سے کئی سال پہلے بتائی نہ گئی
01:36آزان مکمل دی جا چکی
01:38اقامت السلاح بھی ہو گئی
01:40جماعت بھی کھڑی ہو گئی
01:42اور اب تو پہلی رکت بھی ادا کی جا چکی
01:45اور اب
01:46آزان کا وقت گزر چکا ہے
01:49اب عمل اور جہاد کا وقت ہے
01:51اب غزوہ ہند کا وقت ہے
01:53جس نے تیاری کر لی
01:59جس نے آزان سنی
02:00اس کے لیے خیر ہے اکشاہ
02:02جس نے غزوہ ہند کی نیت کر لی
02:04اس کے لیے خیر ہے اکشاہ
02:05جو مزاق اڑاتے رہے
02:08جو غفلت اور کوتہی میں رہے
02:11جنہوں نے تمسخور اڑایا
02:12جو سنجیدگی سے نہ لیا
02:14جنہوں نے اس آزان کو
02:15وہ اب پشتائیں گے پشمان ہوئے
02:18کیا آپ کو یاد نہیں ہے
02:21کہ ہم اٹھارہ سال سے آپ کو
02:22ایک بات سمجھا رہے تھے
02:24کہ اللہ تعالیٰ نے اس پاک سرزمین کو
02:26بنایا ہی صرف ازوہ ہند کے لیے
02:28یہی تمہاری تقدیر ہے
02:29یہی تمہارا نصیب ہے
02:31پچاس لاکھ شہید کسی بہت بڑے مقصد
02:34کے لیے دیئے گئے تھے
02:35اللہ نے اس پاک سرزمین کو
02:37بنایا ہی اسی لیے تھا
02:38کہ یہاں سے وہ گہرے سبز رنگ کے پر
02:40چمو والی فوج نہ نکلنا ہے
02:42اللہ نے اس پاک سرزمین کو
02:44بیٹنی طاقت بنایا ہی اس لیے تھا
02:46کہ یہ وہ فوج بنے گی
02:48کہ جو عربوں سے زیادہ طاقتور ہوگی
02:50اور جس کے شہسوار عربوں سے زیادہ طاقتور ہوگی
02:52اس ریاست کو بنایا ہی
02:55سندھ اور خوراسان کی جانب تھا
02:57کہ سعیدی رسول اللہ نے جو بشارتیں
02:59عطا فرمائیں کہ خوراسان کی جانب سے
03:01نکلنے والے لشکر
03:02جو گہرے سبز رنگ رکھتے ہوں گے
03:04اور جن کی فوجیں
03:05اور جن کے ہتھیار
03:06اور جن کے گھوڑ سوار
03:07عربوں سے طاقتور ہوں گے
03:09اس فوج میں شامل ہونا
03:10کہ اس فوج میں
03:11اللہ کا خلیفہ امام میدی ہوگا
03:13یہ ساری کشارتیں
03:14سیدی کے اطاق برمائی
03:16میں تو صرف پیغام پہنچانے والا تھا
03:22میں نے تو صرف ازان دیئے
03:24پیغام اور حکم تو سیدی رسول اللہ کا ہے
03:27تم کو یہ بات
03:28ہم نے بہت اچھی طرح بتائی تھی
03:30کہ اگر تم ہماری ان نصیحتوں پر
03:32عمل نہیں کروگے
03:33اپنی اس تقدیر کو قبول نہیں کروگے
03:35تو اللہ تمہارے اوپر مودی مسلط کرے گا
03:38کیا تم گواہی نہیں دیتے
03:39اس بات کی
03:39کہ یہ بات
03:40تم نے کتنی دفعہ
03:41تمہیں دھورا کر کہی تھی
03:42کہ اگر تم اللہ کی باتیں
03:44نہیں مانوگے
03:44اگر تم سیدی رسول اللہ کے حکم
03:46کی تعمیل نہیں کروگے
03:47تو تم پہ اللہ مودی مسلط کرے گا
03:49تم نے اگر
03:51کشمیر کے مسلمانوں کے لیے جنگ نہ کی
03:53تم نے کشمیر کی مسلمان
03:54سرزمین کے لیے جنگ نہ کی
03:55تو اللہ تم کو مجبور کرے گا
03:58کہ تم کشمیر کے پانیوں کے خاطر
03:59ملاخر جنگ تو کرو گے
04:01یہ باتیں کتنی دفعہ تمہیں بتائی گئی تھی
04:03کتنی دفعہ تمہیں یہ نصیحت
04:07تطلبیح کی گئی تھی
04:08کہ اپنے عمال کو درست کرو
04:10پاکستان کو آنے والے بڑے غزوہ ہند
04:13کے لیے تیار کرو
04:14اب ہم اس دور میں داخل ہو چکے ہیں
04:17جو شک کرنے والے تھے
04:18وہ سختے میں خاموش بیٹھے ہیں
04:20جو مزاق رہانے والے تھے
04:22اب ان کے چہروں پر ہوائیاں اُڑ رہی ہیں
04:28تو صرف پہلی رکت ادا ہوئی
04:30اس نماز میں بہت ساری رکت ہیں
04:32اس جنگ کے بہت سارے دور ہیں
04:34اور ہر دور پچھلے دور سے
04:36زیادہ وسیع اور زیادہ خطرناک ہوگا
04:38زیادہ خونی ہوگا
04:39تم نے اہل فلسطین کو پچھلے ڈیر سال تنہا چھوڑ دیا
04:42پوری پاکستانی ریاست اور اس قوم
04:46اور اس کے علماء اور اس کے اشرافیہ نے
04:47سعیدی رسول اللہ کی بہترین امت کو
04:50مرنے کے لیے چھوڑ دیا
04:51وہاں تو جنوسائیڈ تمہاری آنکھوں کے سامنے
04:54لائیو بروڈکاست ہو رہا تھا
04:55تم تو یہ دلیل بھی نہیں دے سکتے
04:57کہ ہم کو معلوم نہیں ہو
04:58تمہاری کوئی ایک قفلت ہے جو تم کو بتائیں
05:00کوئی ایک کوتا ہی ہے جس کی سزا تمہیں لگے
05:03نہ تم نے غزوہ ہند کی تیاری کی
05:05نہ تم نے اپنے اندر کے غداروں کا صفایہ کیا
05:08نہ تم نے ملک میں شریعت اور دین نافذ کیا
05:11نہ تم نے اہل فلسطین کی مدد کی
05:13نہ تم نے سعیدی رسول اللہ سے کیے ہوئے
05:16بادی پورے کیے
05:17نہ تم نے اپنے پچاس لاکھ شہیدوں کے خون کا پاس رکھا
05:20نہ تم نے وہ شیر اور دلیر قوم پیدا کی
05:22جس نے آنے والے وقتوں میں غزوہ ہند لڑنا تھا
05:26پھر تم توقع کرتے ہو
05:27کہ اللہ تم پر رحم کرے گا
05:29پھر تم توقع کرتے ہو
05:30کہ تمہیں معاف کر دیا جائے
05:32پھر تم توقع کرتے ہو
05:33کہ تمہیں قرمانی نہیں دینی پڑے گی
05:35پھر تم توقع کرتے ہو
05:37کہ اللہ تم پر موضی مسلط نہیں کرے گا
05:39کیسی زیادتی کی بات کرتے ہو
05:44اللہ تو اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا
05:46بندے اپنی جانوں پر خود ظلم کرتے ہیں
05:49قومیں اپنی جانوں پر خود ظلم کرتے ہیں
05:51کاش کہ تم اہل فلسطین کا کفارہ نتازتے ہیں
05:54وہاں کے
05:55ہر گلی محلے میں
05:57مسلمانوں کی لاشیں بکری ہوئے ہیں
05:59پورا غزہ پورا اسقلان
06:00قبرستان بن چکا ہے
06:02مقبرت الاسقلان ہو چکا ہے
06:04تم جانتے نہیں تھے کہ سعیدی رسول اللہ کی بہترین امت ہے
06:07جو اس وغزہ میں
06:07بہترین جماعت ہے جس کے بارے میں سعیدی رسول اللہ نے بشارتیں عطا فرمائی
06:12تم یہ سمجھتے رہے کہ تم اپنے گھروں میں آرام اور آفیت سے رہو گے
06:15تمہارے گھروں پر ڈرون نہیں آئیں گے
06:17تمہارے گھروں پر کروز میزائل نہیں آئیں گے
06:20تمہارے گھروں پر دشمن کے تیارے بمباری نہیں کریں گے
06:23تم کو ہم کہتے رہے کہ پاکستان کا صدقہ نکالے
06:26تم کو ہم کہتے رہے کہ پاکستان کا کفارہ نکالے
06:29تم کو ہم کہتے رہے کہ اس مقافہ کے عمل سے ڈروں
06:32کہ جو اہل فلسطین کو تنہا چھوڑنے کے نتیجے میں پاکستانی قوم پر مسلط ہوگا
06:36تم مزاق اڑاتے رہے
06:38تم تماشا کرتے رہے
06:40پوری قوم میں کسی نے بھی سنجیدہ نہیں لیا
06:42اب ہم تم کو کیا نصیحت کریں
06:44کہ تم پر خجت تمام ہو چکی ہے
06:46تم کو تمام پیغام پہنچائے جا چکے ہیں
06:49اب اپنے نصیب کا انتظار کرو
06:52اس میں کوئی شبہ نہیں ہے
06:53کہ اللہ تعالیٰ نے غزوہ ہند میں بشارت عطا فرمائی ہے
06:56کہ انشاءاللہ یہ پاک فوج
06:58یہ مسلمان لشکت ہندو مشرقوں کو
07:00زنجیروں میں کسیدتے ہوئے لائیں گے
07:02وہ چمن ایک مرتبہ پھر معمور ہوگا
07:04نغمہِ توحید سے
07:06لیکن تم نے اپنی بڑا مالیوں سے
07:08اس فتح کی قیمت بہت بڑھا لی ہے
07:11جہاں پہلے کم نقصان ہوتا
07:13اب تمہارا بہت بھاری نقصان ہوگا
07:16کہ تم کو اپنی غلطیوں اور کتاہیوں کی سزا بھی لگے گی
07:19اور تم سے اہل فلسطین کو
07:21تنہا چھوڑ دینے کا کفارہ بھی رسول کیا جائے
07:24اب چیخیں مت مارنا
07:26اب ماتم مت کرنا
07:27اللہ نے اہل فلسطین کو تمہیں یہ بھی دکھایا ہے
07:30کہ صبر کیسے کیا جاتا ہے
07:32جرت اور استقامت کیسے دکھائی جاتی ہے
07:35اللہ کی رضا پر راضی کیسے رہا جاتا ہے
07:38ایک خاتون اپنے نو بیٹے اپنے نو بچے شہید کروا کر بھی
07:41اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں
07:43پورے پورے خاندان چالیس چالیس پچاس پچاس افراد
07:46پر دادا دادا سے لے کے پڑکوتوں تک
07:48سب ایک ساتھ ایک گھر کے نیچے دفن ہو جاتے ہیں
07:50اس کے باوجود ایک آر بچنے والا
07:52اللہ کا شکر ادا کر رہا ہوتا ہے
07:55یہ جرت کردار تمہارے سامنے
07:57اہل فلسطین نے دکھا گئے
07:58اگر اب اللہ تم کو آزمائشوں میں ڈالے
08:01تو ماتم مت کرنا
08:02چیخیں مت مارنا
08:03اللہ سے شکوا مت کرنا
08:05یہ مت کہنا کہ
08:07why me میرے ساتھ کیوں
08:08یہ مت چیخنا چلانا کہ میرے اوپر اتنا بڑا ظلم ہو گیا
08:12اب جو آزمائشیں آئیں گی
08:13سبر اور شکر کے ساتھ پرداشت کرنا
08:16جیسے کہا یہ ذلحج ابھی شروع ہوا ہے
08:18تمام ظاہری اور باطنی اشارے یہ بتا رہے کہ
08:21یہ بقرید
08:22ہم جانوروں کے ساتھ ساتھ
08:24اپنے بیٹے بھی زبا کروا رہے ہوں گے
08:26اگر
08:27اس کی دوسری رکت
08:29اگر دوسرا غزوہ دوسرا راؤنڈ شروع نہ ہوا
08:32بقرید تک تو یہ حیرانی کی بات ہوگی
08:35کیونکہ دشمن ہمارا مکمل طور پر تیار ہے
08:37کسی لمحے داخل ہونا چاہتا ہے
08:39غصے میں بپھرا ہوا ہے
08:41اس کو ہم نے پہلی دفعہ
08:43زخمی کر کے چھوڑ دیا
08:44حالانکہ بزرگوں نے ہمیشہ کہا ہے
08:46کبھی سامپ کو زخمی کر کے نہ چھوڑا کرو
08:48ہم نے اس سامپ کو زخمی کیا
08:50اور چھوڑ دیا
08:50حالانکہ ہم اس کا سر کو چل سکتے تھے
08:52یہی وہ غلطیاں ہیں
08:54جس کا کفارہ پر اجتماعی طور پر
08:56بڑی قوم کو ادا کرنا پڑے
08:57کسرت سے اب اللہ کا ذکر کرو
08:59کسرت سے اللہ کا ذکر کرو
09:02کیونکہ حکم ہے
09:03کہ جب دشمنوں سے تمہارا تصادم ہو
09:04تو اللہ سے ذکر کرو
09:05کہ وہی ایک چیز تمہیں استقامت عطا فرمائے گی
09:08دشمن سے ملنے کی خواہش نہ کرو
09:10لیکن جب دشمن سے تصادم ہو
09:11تو پیٹ موڑ کر
09:13فرار ہونے والا
09:20بڑی استقامت والی بات ہے
09:23اسی لئے اللہ سے دعا کرتے رہو
09:25اللہمہ افرغ علینا صبر وصبت اقدامنا
09:27یا اللہ ہمارے اوپر صبر انڈیل دے
09:30صبر نازل کر
09:31اور ہمارے قدم جمع دے
09:32ایسا نہ ہو کہ میدان چھوڑ تو بھاگ جائیں
09:35پورے پاکستان کے سامنے
09:37یہ ازمائشیں اب آئیں گے
09:38پاکستان کا کوئی شہر ایسا نہیں ہے
09:40جو میدان جنگ نہیں بنے گا
09:42کراچی سے لے کر گلکت بلتستان تک
09:44تمام تمہارے بڑے بڑے شہر
09:46جو بھارت کے ساتھ رہے میں
09:47حتیٰ کے پشاور تک
09:49ان سب شہروں کے اوپر
09:50تمہیں دشمن کے تیاریں
09:51ان کے میزائل اور ڈرون نظر آئیں گے
09:53جیسے پہلے بھی نظر آئے تھے
09:55لیکن وہ ایک چھوٹی جھڑپ تھی
09:56جیسے کہا کہ ہر مرتبہ
09:59ہر راؤن
10:00پچھلے راؤن سے زیادہ شدید
10:02اور خونی ہوتا جائے گا
10:03ہمیں زیادہ قربانیاں دینی پڑی
10:05اور اب ذہنی طور پر
10:07اپنے آپ کو تیار رکھو
10:08جو نصیحتیں ہم نے تم کو کی ہیں
10:10اگر کر سکتے ہو
10:11جو وقت اور محلت
10:12اللہ تمہیں دے رہا ہے
10:13ان کو کر لو
10:14گھر میں پانی کا انتظام کرو
10:16بیجلی کا انتظام کرو
10:17کھانے اور خوراک
10:18اور دوائیوں کے زخیرے رکھو
10:19اگر تم سردی علاقوں میں ہو
10:21تو اپنی فیملی کو
10:22وہاں سے حفاظت سے نکالنے کا
10:23بندوبست رکھو
10:24اگر تم شہروں میں ہو
10:25اپنا انتظام کرو
10:35یہ راز اللہ بہتر جانتا ہے
10:40یہ جنگ کتنی لمبی چلے گی
10:42یہ اللہ فیصلہ کرنے پا گا
10:44لیکن اب
10:44ایک سیریز ہے
10:45ایک سلسلہ ہے جنگوں کا
10:47جو شروع ہو چکا ہے
10:48اور جب تک کہ بھارت کے ساتھ
10:49ہمارا یہ پانی کا مسئلہ
10:50حل نہیں ہوتا
10:51اور اللہ نے یہ پانی کا مسئلہ
10:52رکھا ہی اسی لئے
10:53کہ ورنہ اس قوم نے
10:54کبھی جہاد کرنا نہیں تھا
10:56ورنہ اس قوم نے
10:57کبھی تلوار نکالنے نہیں تھی
10:58ہم کہتے تھے تم سے
10:59کہ تم اگر جہاد نہیں کروگے
11:01تو اللہ تم کو مجبور کرے گا
11:03اب اللہ نے تمہیں مجبور کر دیا
11:04دشمن نے اپنا آخری پتہ بھی
11:06نکال کر پھیک دیا
11:07تمہارے سامنے
11:08کہ اب تو میں تمہیں پیاسا ماروں گا
11:09تمہارا پانی بن کر دوں گا
11:10ظاہر ہے
11:10اس پر تو پوری خوف بھٹک گئی
11:12اس پر تو حکومت اور فوج
11:15اور قوم سب نے خیصلہ کیا
11:16اعلان کیا
11:17کہ اگر تم ہمارا پانی روک ہوگے
11:18تو پیاسا مارنے کے بجائے
11:19بہتر ایک ہے
11:29رب ہم تمہیں یہی بتا رہے ہیں
11:33ٹھیک ہے
11:33آئندہ آنے والے دور میں
11:34جیسے ضرور پڑے گی
11:35انشاءاللہ ہمیں شاندہ ہی کریں گے
11:37رہنمائی کریں گے
11:37ہدایت دیں گے
11:38لیکن اب تک
11:39جو ازان تھی
11:40وہ تمہارے اوپر مکمل ہو چکی
11:42جو بات تم تک پہنچانی تھی
11:44وہ پہنچا دی گئی
11:45اب عمل کا وقت ہے
11:46اب نماز کا وقت ہے
11:48نماز شروع ہو چکی ہے
11:49اب میدان جنگ کا وقت ہے
11:51لہٰذا آنے والے وقتوں کے لیے
11:53اپنے آپ کو
11:54ایک خوفناک جنگ کے لیے تیار کرو
11:56اب اگر دوسرا راون جو ہے
11:58جو ظاہر اثار یہی بتاتے ہیں
11:59کہ شروع بھی ہوگا
12:00تو ہفتے دس دن میں شائع ختم ہو جائے
12:02اس کے بعد کچھ وقت ملے گا تم کو مزید
12:04دشمن ایک دفعہ پھر مار کھائے گا
12:06پیچھے پلٹے گا
12:07دوبارہ سب میں آپ کو منظم کرے گا
12:09مہارت کے اندر اٹھا پٹک ہوگی
12:11کچھ حکومتیں بدلیں گی
12:12کچھ معاملات
12:13وہ اپنے آپ کو درست کریں گے
12:14پھر ایک مرتبہ پھر منظم ہو کر آئیں گے
12:16اور وہ فیصلہ کن جگ ہوگی
12:18جو کچھ ہونے والا ہے
12:19یہ ہم تم کو
12:20اللہ کے حکم اور فضل سے بتا رہے ہیں
12:22بہتر ہے کہ تم میں نصیحتوں کو سن لو
12:24مجھے پیغام بھیج کر
12:26مجھو کہ اب ہم کیا کریں
12:27اگر جنگ شروع ہو جاتی ہے تو
12:29کیا انتظامات کریں
12:31یہ سب باتیں سالوں پہلے
12:32ہم تمہیں بتا چکے
12:33قوم کی تربیت ایک دن میں تو نہیں ہوتی
12:35اٹھارہ سال ہو گئے ہم کو
12:37ایک ہی بات تمہیں سنجھاتی ہوئے
12:39کہ تمہاری ایک بہت بڑی ظلمہ داری ہے
12:41جس کے لیے پاکستان کو بنایا گیا ہے
12:43تمہیں خوش نصیب قوم ہو
12:44جس کے بارے میں بشارتیں دی گئی ہیں
12:46اور تمہارا نصیب غزوہ ہند ہے
12:48تمہارا نصیب پوراسان کے لشکر ہے
12:50تمہارا نصیب گہرے سبزرنگ کے پرچم ہے
12:52تمہارا نصیب بیت المقدس شریف
12:54اور فلسطین کی فتح اور ان کی امداد ہے
12:56تمہارا یہی مقصد تھا پاکستان کو
12:58اور کسی کام کے لیے نہیں بنایا گیا تھا
13:00اور باقی اس پاک سرزمین کے حفاظت کے لیے
13:03جو ضروری تھا
13:05ہم نے تمہیں تمہیں بتایا
13:05ہم نے تمہیں ہمیشہ کہا تھا
13:07اس پاک فوج کے خلاف کبھی نہ جانا
13:08تمہیں اس کی سیاسی پالسیوں سے اختلاف ہو سکتا ہے
13:11لیکن تم دیکھو گے جب وقت آئے گا تو
13:12اللہ تعالیٰ اسی پاک فوج سے کیا شاندار کام لے گا
13:15اور تم نے دیکھا کہ اللہ نے کیا کام لیا
13:17تم ان کا بزاق بڑھاتے ہو
13:19کہ یہ تو پروپٹی ڈیلر ہیں
13:20یہ تو پیسے کھانے والے ہیں
13:21یہ تو پنجابی آرمی ہیں
13:23یہ تو رنجید سنگھ کی اولاد ہیں
13:24یہ کیسے جنگ کریں گے
13:25یہ کیسے غزوہ ہند کریں گے
13:27یہ تو بڑی کرپٹ آرمی ہیں
13:28یہ فیصلے اللہ کے ہیں
13:30تمہارے فیصلے نہیں ہیں
13:32یہ اللہ کا کام ہے
13:33کس سے ڈیوٹی لیتا ہے
13:42ہم مجبور ہیں اللہ مجبور نہیں
13:44جس فوج کو تم گالیاں دیتے تھے
13:46اللہ نے اسی فوج سے تمہاری آنکھوں کے سامنے
13:49اپنے سے پانچ گناہ زیادہ دشمن کو
13:51کس طرح خطے کی طرح زلیل کر کے دکھا دیا
13:52پوری دنیا انگوشت بدندان ہے
13:55دانتوں میں اولیاں دے کر کھڑی ہوئی ہے
13:57کہ یہ کیسے ہو گیا
13:58یہ کیسے کر لیا
13:59پوری دنیا میں رات و رات پاکستان کی عزت آسمان پر چلے گی
14:02کس کی وجہ سے
14:03اسی پاک فوج کی وجہ سے
14:04جس کو تم گالیاں دیتے تھے
14:06کہ یہ تو لڑنے والے نہیں ہیں
14:07یہ تو قرب ہو چکے ہیں
14:09اللہ کے راز
14:14اسی لئے بعبے کہتے تھے
14:16کہ اس پاکستان کے بارے میں
14:17زیادہ بدگمانی نہ کرنا
14:18کہ یہ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے
14:21اس پاکستان کو کبھی گالی نہیں دی جاتی
14:23کبھی اس کو توڑنے کی دھمکی نہیں دی جاتی
14:25کبھی دھمکی نہ دینے
14:26کہ میں اس پاکستان کو توڑ دوں
14:28سندو دیش والے
14:29تو لبریشن آرنی والے
14:30تو مختونستان والے
14:31تو خود مختار کشمیر والے
14:33تو خود مختار گلگل دلتستان والے
14:34یہ سارے ناپاک اور حرامی لوگ ہیں
14:37اللہ اس کے رسول کے دشمن لوگ ہیں
14:39ناپاک اور قلید لوگ ہیں
14:40جن کا صرف یہ تلمہ مو سے نکالنا
14:42اس بات کی دلیل ہے کہ یہ جہنمی ہے
14:44نہ کبھی پاکستان کو گالی دے جاتی ہے
14:46نہ کبھی پاک فوج کو گالی دے
14:48نہیں تو قوم نے ہمیشہ کہا تھا
14:49کہ اللہ اس فوج سے کام لے گا
14:51اور تم نے دیکھ گیا کہ اللہ نے کام لیا
14:52آج اگر تم عزت و رابرو کے ساتھ
14:54اپنے گھروں میں ہو
14:55تو اسی پاک فوج کی برکت سے ہو
14:57جب ایک فقیر تم سے کچھ مانگتا نہیں ہے
14:59نہ ہم نے تم سے کبھی پیسے مانگے
15:01نہ عہدہ مانگا
15:01نہ ردبہ مانگا
15:02نہ عزت مانگے
15:03ہمیں تو صرف گالیاں پڑی ہیں
15:05چودہ سال
15:05اٹھارہ سال
15:06ہمیں تو صرف آئیسولیٹ کیا گیا ہے
15:08ہم پر صرف مقدمات بنائے گیا ہے
15:10میں نے تو صرف جیل دیکھی گئے
15:11درجن و مقدمات
15:13جیلیں
15:22ہم نے تو تم سے کچھ بھی نہیں مانگا
15:25کیونکہ ہم صرف اللہ
15:27اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ڈیوٹی کر رہے ہیں
15:29ہمارا عجر اللہ کے ذمہ ہے
15:31اور ہمارے لئے یہ خوشی بہت کافی ہے
15:33جہاں سعیدی رسول اللہ
15:34ہمارے سب پہ ہاتھ رکھ کے فرمائے
15:36کہ میرے بیٹے دونے وفداری کا حق عدا کرتی
15:38آپ دنیا سے ہمیں کچھ بھی نہیں چاہیے
15:40نہ کوئی عہدہ
15:41نہ کوئی روپیہ
15:42نہ کوئی پیسہ
15:42اب تک تو آپ کو یہ بات سمجھ آ جانی چاہیے
15:49تو جب آپ سے کچھ مانگے بغیر
15:52ہم آپ کو اچھی نصیحت کرتے ہیں
15:54تو ہماری بات سن کیوں نہیں لیتے
15:55ہمارا یہ نصیب کی بات ہے
15:58جس کے نصیب میں اللہ نے خیر لکھی تھی
15:59اس نے ہماری بات سنی
16:01جس کے نصیب میں بدنصیبی تھی
16:03وہ مزاق مراہ در
16:04اب جو ہونا تھا وہ ہو گیا
16:09اب ہم تمہیں آگے کا بتا رہے ہیں
16:11فیلحال تو بقرید آ رہی ہے
16:13اپنے جانوروں کے ساتھ
16:14اپنے بیٹے قربان کرنے کی تیاری کرو
16:16اور اللہ اگر تمہارے کسی بیٹی کے قربانی لیتا ہے
16:19تو ماتم نہ کرنا
16:20ساری زندگی تم سے بکرے اس لیے قربان کروائے گئے تھے
16:23کہ میرے مالک جب تم پکارے گا
16:25لبیک اللہ ہم لبیک
16:27مالک جب آپ پکاریں گے
16:28تو میں اپنا بیٹا بھی زبا کروا دوں گا
16:30قربانی اس لیے تھی
16:31قربانی اس لیے نہیں تھی
16:32کہ تُس سے ہمیشہ بکرے زبا کروائے جائیں گے
16:34بکرے تو اس نے فیدیہ ہے بیٹے کا
16:36ابراہیم علیہ السلام کو بیٹا زبا کرنے گئے تھے
16:39اللہ نے احسان کے طور پر
16:41ان کا بیٹا بچا کر دنبا ریچے کر دیا
16:43اصل قربانی بیٹے کی ہے
16:45تم کو دنبوں کی قربانی اور اٹھوں کی
16:47اور گائے بیلوں کی قربانی اس لیے کروائی جاتی تھی
16:49کہ تم پریکٹس کرو تمہاری تربیت ہو
16:51اور تم پکار پکار کے کہو
16:53قربانی اس لیے تمہیں پریکٹس کروائی گئی تھی
17:07اور اب میدان جنگ آ گیا ہے
17:09اس دن کی تیاری تھی
17:10اب ہمارے بیٹے شہید ہوں گے
17:15اب بیٹے قربان ہوں گے
17:17تو جس تم شان کے ساتھ اور شوکت کے ساتھ
17:19اور دنیا کو دکھا کر اپنے بکرے اور جانگر اور اونٹ زبا کرتے تھے
17:22اب اسی شان و شوکت سے اپنے بیٹے زبا کروانا
17:25اور اللہ کا شکر ادا کرنا
17:27اور پکارنا لبیک اللہمہ لبیک
17:29رب سے شکوا نہ کر بیٹھنا
17:30ورنہ بیٹا بھی جائے گا اور عجر بھی جائے گا
17:33نقصان تو سب کا ہوگا
17:37لیکن جو اللہ کا شکر ادا کرے گا
17:39سبر کرے گا
17:40مالک کی رضا پر راضی رہے گا
17:42اللہ اس کو دوہرہ عجر دے گا دنیا میں بھی اور آخر
17:44اس بات کا دھیان لڑنا
17:46اللہ نے غز واہن تمہارے نصیب میں لکھا ہے
17:49پاکستان چھوڑ کر تم اس جنگ سے فرار ہونے کے لیے
17:52دنیا میں کہیں بھی جاؤ گے
17:53ہلاک ہوگی
17:54دنیا میں جنگیں آ رہی ہیں
17:55اب چھپنے کی کوئی جگہ نہیں
17:56اب صرف سعادت کی زندگی ہے
17:58یہ شہادت کی موت ہے
18:00غزہ فلسطین کے مسلمانوں کو دیکھو
18:02کئی ایٹم بم ان پر گرائے جو گئے
18:04پھر بھی تو زندہ تو ہے نہ وہ
18:05یہ بات اللہ بتاتا ہے
18:06کہ جس کی موت نہ لکھی ہو
18:08ان ایٹم بموں کے گرنے کے باوجود بھی
18:10اللہ اس کو زندہ رکھے گا
18:11تو تم موت سے فرار ہو
18:13کہ کہیں نہیں بھاگ سکتے
18:14جہاں تمہارا نصیب لکھا ہے
18:16وہ تمہیں وہاں تمہیں موت ملے گی
18:17لہذا موت کے خوف سے
18:19حب الدنیا وقراہیت الموت
18:21جو فرمائے گیا تھا
18:22مومن کا سب سے بڑا عذاب یہی تھا
18:23جس کی وجہ سے مسلمان زلیل ہو گئے
18:26کہ دنیا کی محبت اور موت کا خوف
18:28اب موت کا خوف دل سے نکال
18:30جس کے نصیب کی موت لکھی ہے
18:32وہ انشاءاللہ شہادت کی موت ہوگی
18:34تو بڑی شان سے
18:35بڑی غیرت سے
18:36بڑی عزت سے اسے قبول کرنا
18:37اللہ بہت بڑی خوش نصیبی
18:39اور عطا تمہاری جانب لے کر آرہا
18:41غزوہ ہن کی سعادت
18:43نیت کر لو
18:44کہ مالک اگر میں اس میں مارا جاتا ہوں
18:46تو مجھے غزوہ ہن کے شہدہ میں شامل کرنا
18:48اگر میں بچ جاتا ہوں
18:49تو غزوہ ہن کے خاضیوں میں شامل کرنا
18:52اور تمام سعادتیں اور وعدیں
19:00اکثر زمین کے لیے عزت ہی عزت ہے
19:02شان ہی شان ہے
19:03لیکن ہاں
19:04اس طرح ہمارے بڑوں نے
19:05اس پاکستان کے لیے قربانیت ہی تھی
19:07ویسے تم کو بھی قربانیت دینی پڑیں گی
19:10اب صبر کے ساتھ
19:11وقار کے ساتھ
19:12جمال کے ساتھ
19:14اللہ کا شکر ادا کر کے
19:15اپنی نیکیوں کو شکوہ اور شکایت کر کے
19:18ضائع مت کر لینا
19:19اللہ حمد صلی اللہ وسلم مبارک
19:21اللہ سیدنا محمد و علیہ وآلہ وسلم
19:30اللہ حمد صلی اللہ وسلم
Comments

Recommended