روحی کے اس دردناک میسج سے مجھے تو اپنے انسان ہونے پر بھی شرمندگی ہو رہی ہے تمام سوات کی عوام غیرت مند پختونوں سے اپیل کرتی ہوں کہ اس لڑکی کا ساتھ دیں یہ بنا فیملی کے یہاں رہ رہی ہے اور ایسے فرعون اور طاقتوروں کا مقابلہ کر رہی ہے جنہوں نے قانون لوگ سب اپنے ہاتھ میں رکھے ہیں
Be the first to comment