Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30سونہ سال کا ایک بیٹا پچھلے دو ہفتے سے گھر سے لا پتا ہیں
00:35اور اس باپ کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہیں
00:39کہ یہ ان کو تلاش کر سکے
00:42تیس ہزار روپے کی اس کے پاس بکری تھی
00:44بارہ تیرہ ہزار روپے میں سیل کر کے یہ نکل پڑا ہے گھر سے
00:47اپنے بچوں کو ڈھونڈنے کے لیے
00:49اور اسلام آباد سے یہ سٹیشن بائی سٹیشن چلتے چلتے
00:52ابھی جیلم میں جیٹی روڈ پہ لوگوں کو روک روک کر
00:55یہ تصویر دکھا دکھا کر پوچھ رہا تھا
00:58کہ میرے بیٹے کو دیکھا تو نہیں
00:59جب کسی نے مجھے فون کیا
01:01اس وقت رات کے ڈھائی سے تین بجے کا ٹائم ہے
01:03میں گھر سے ایسے ہی نکل آئے ہوں اٹھ کے
01:05خدارہ آپ سے میں یہ درخواست کرتا ہوں
01:08میں ریکویسٹ کرتا ہوں
01:09کہ اس باپ کو اس کے بچے ملوا دیں
01:12آپ کی بہت مہربانی ہوگی
01:14سوشل میڈیا سے لوگوں نے کیا کیا حاصل نہیں کیا
01:17یہ سوشل میڈیا پہ کیا کیا نہیں ہو جاتا
01:20ایک رات
01:21ایک گمنام انسان ہوتا ہے
01:23اگلے دن کسی کو ہم ستارہ بنا دیتے ہیں
01:25سوشل میڈیا پہ کیا کیا نہیں ہوتا
01:27ایک دفعہ پہلے بھی میرے ہی چینل سے
01:29ایک گونگے بچے کو
01:30اس کے ماں باپ ملے تھے
01:32خدارہ آج اس پرویز بھائی کو
01:35اس کے دو بچے ملا دیں
01:36یہ صرف وہ لوگ جانیں گے
01:38یہ صرف درد وہ لوگ سمجھیں گے
01:39جن کی اپنی اولاد ہے
01:41یا جن کی اولاد ہونے والی ہے
01:42شاید کوارے لوگ
01:43اس بات کو نہ اس طرح سے سمجھ سکیں
01:45آج کل ویسے بھی حضور
01:47کہاں کسی کے درد سمجھنے اور لینے کا دور ہے
01:49آج کل تو بڑا تیز دور ہے
01:51لیکن آپ سے درخواست ہے
01:52خدارہ
01:53اس باپ کے آنسوں کی خاطر
01:55اس ویڈیو کو شیئر کیجئے گا
01:57یہ وہ تصویر ہے
01:58یہ علی شان کی تصویر ہے
02:00یہ گونگا بچہ ہے
02:01اور اس کے ساتھ جو مضمل ہے وہ بولتا ہے
02:03یہ دونوں
02:04بر امام دربار اسلام آباد سے
02:06یہ غائب ہوئے ہیں
02:07چودہ دن ہو گئے ہیں
02:08اس باپ کو مل نہیں رہے
02:10مجھے نہیں پتا کہ
02:12مجھے کن الفاظ میں
02:13آپ لوگوں کی مزید منت کرنی شاہیے
02:14میں ایک دفعہ پھر یہ ہاتھ جوڑتا ہوں
02:15آپ لوگوں سے
02:16اس باپ کو
02:17اس باپ کو
02:19اس کے بچے ملوا دیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended