#bordertalks #iftikharfirdous #pakafghanceasefire #Doha #Pakistan #afghanistan #pakafghanborder #india #afghanistan #pakafghanclash #PakAfghanconflict #pakafghanwar #terrorists #securityforces #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4IOqcodsvMYNSrTaQkaRp
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4IOqcodsvMYNSrTaQkaRp
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . .
01:59بھارت کا دورہ کر رہے تھے
02:01اور خصوصی طور پر دیوبن
02:03کہے ہوئے تھے
02:04اس کے حوالے سے بتائے کہ
02:06یہاں پر علماء کرام سوال اٹھا رہے ہیں
02:09کیونکہ جو انہوں نے اندر بیٹھ کر
02:10سٹیٹمنٹس جو ہے بودی
02:12آپ کا کیا خیال ہے کہ یہ کس طرف اشارہ کرتی
02:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:19بڑا اہم سوال کیا جناب پر تخار صاحب آپ نے
02:23وزیر خارجہ اخوانستان
02:27جناب متقی صاحب
02:29جب انڈیا کے دورے پر رہے
02:31تو وہاں پر ان کے جو وہ معاہدات
02:35جو انڈیا کے ساتھ
02:37بائی لٹرل تھے اور ان کے ساتھ تھے
02:40اس عمر پر تھے کہ
02:41وہاں سٹیٹیجی کے اندر دونوں ممالک
02:44ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے
02:45وہی پر مذہبی سٹیٹیجی بھی
02:48اپنے سامنے لے کر آئے
02:50کہ دارالو دیوبند میں جا کر
02:53اس بات کا بڑا کھل کر اور واضح طور پر اظہار کیا گیا
02:56کہ اخوانستان میں جو
02:59علماء اس وقت موجود ہیں
03:01اور وہاں پہ وہ حکومت میں ہیں
03:03وہ اپنی مذہبی شناخت
03:05وہی رکھتے ہیں
03:07جو دارالو دیوبند کی مذہبی شناخت ہے
03:10اور اس مذہبی شناخت کے اظہاریے
03:13میں یہ سمجھتا ہوں
03:15کہ اخوانستان کے علماء کے حوالے سے
03:18پاکستان کے علماء میں موجود
03:21جو ایک وحض نظریہ تھا
03:25اس کو بریک کر دیا ہے
03:26پاکستان میں موجود علماء یہ سمجھتے رہے ہیں
03:30کہ جو اخوانستان کے علماء ہیں
03:32وہ قدر موڈریٹ ہوں گے
03:35مسئلہ کی تشخص اور شناخت کے حوالے سے
03:38اور ان کی طرف سے کسی بھی قسم کی
03:41کوئی ایسی بات سامنے نہیں آئے گی
03:43جو اس عمر کی طرف اشارہ ہوگا
03:45کہ وہ ایک خاص نظریہ کے حامل ہیں
03:47اور اسی خاص نظریہ کو بھی
03:49وہ اخوانستان میں پروان چڑھا رہے ہیں
03:51لیکن جناب متقی صاحب کے
03:53اس عمر نے
03:55اس بات کو
03:57اور زیادہ گہرہ کر دیا
03:59جو پاکستان میں رہنے والے
04:01اکثریتی فرقے کے علماء میں
04:03بات موجود رہی ہے
04:04اور اس کے حساس پاکستان میں موجود
04:06اہلہ تشہیوں کا بھی ایک
04:08اچھی خاصی تعداد ہے
04:09اہلہ حدیث مکتب فکر کے اچھی خاصی تعداد ہے
04:12تو یہ اب
04:13جو تین مذہبی
04:15ایلیمنٹ ہیں جو پاکستان کے اندر
04:18وہ تو باہرحال
04:19اسے اس تناظر میں
04:22دیکھ رہے ہیں
04:23کہ اکھوانستان کی حکومت کے ساتھ
04:25جب بھی معاملات کیا جائیں
04:27جب بھی چیزوں کو دیکھا جائے
04:30تو پھر اسے خاص مسئلے کی
04:32تناظر سے باہر نکل کے
04:34دیکھ جانے کی ضرورت ہے
04:35اور اگر اسے خاص مسئلے کے تناظر کے ساتھ
04:38آپ جوڑیں گے تو وہ پھر پاکستان کے اندر
04:40مسائل پیدا ہوں گے
04:41اور پاکستان جو ہے وہ ان مسائل
04:44کو کسی بھی طور پہ
04:45پاکستان کے سرزمین کے اندر
04:49اگرچہ ہم یہ دیکھتے ہیں
04:51کہ اکھوانستان نے
04:53جس وقت
04:54یہ مجودہ حکومت
04:58حاصل کی ہے امریکہ کے جانے کے بعد
05:00ان کی طرف سے
05:01مذہب کی شناخت
05:03یا تشاخص کے حوالے سے کوئی ایسی چیز
05:05واضح ہو کے سامنے نہیں آئی ہے
05:07لیکن اس
05:09دارالوم دیوبن کے
05:11ویزر کے بعد جو ایک چیز
05:13سامنے آگئی ہے اس نے
05:15پاکستان میں مجود علماء
05:17کو گہری تشویش میں مبدلہ کر دیا ہے
05:20اچھا جید یہ جو
05:21ہم ابھی تک جو
05:23سٹیٹ کے لیول پر
05:25ایک تفریق کرتے تھے کہ
05:26ٹی ٹی پی اور
05:28افغان طالبان یہ
05:29دونوں ایک علیدہ انٹیٹیز ہیں
05:31تو یہ تفریق اب
05:33کس نہج پر ہے
05:35کیا سوچا جاتا ہے
05:36مذہبی حلقوں کے درمین
05:39مذہبی حلق کے پہلے بھی
05:41اس تفریق کو
05:42اتنی گہرائی کے ساتھ
05:44نہیں لیتے تھے
05:45ان کے نزدیک ٹی ٹی پی
05:47ٹی ٹی اے کے ساتھ
05:48ریلیٹڈ رہی ہے
05:50اور ہمیشہ سے
05:51یہ دیکھنے میں آیا ہے
05:53جو ٹی ٹی پی کا
05:54لیڈر ہے
05:55یا انچارچ ہے
05:56یا سربراہ ہے
05:57وہ آلموس
05:58جو ٹی ٹی اے کا سربراہ ہے
06:00اس کے ہاتھوں پہ بیعت ہوتا ہے
06:02ایٹ مینز
06:03کہ تھیوری نظریہ
06:05وہی پریویل کرے گا
06:07ٹی ٹی پی کے اندر بھی
06:08جو کہ ٹی ٹی اے کا
06:10رہا ہے
06:10مذہبی طور پہ بھی
06:12اور
06:12جنگی طور پہ بھی
06:14اور دیگر معاملات کے طور پہ بھی
06:15ہمیں یہ بات
06:16ذہن میں رکھنی چاہیے
06:18کہ جو ٹی ٹی اے
06:20یا ٹی ٹی پی
06:21جو ایک دوسرے کا
06:22اب ہمیں نے
06:23ایک چربا بھی کہہ دینا چاہیے
06:24تو ہرچ کوئی نہیں ہوگا
06:25حقیقت میں
06:26جو وار
06:28سپیسیفیکلی
06:29گوریلا وار ہے
06:31یہ اس کے تو
06:32ہم تصور کر سکتے ہیں
06:33کہ ماہر سمجھے جاتے ہیں
06:34لیکن
06:36جو ایک عمومی طور پہ
06:37میدانی جنگ ہے
06:38اس کے اندر
06:40ان کا اس طرح
06:41عمل داخل نہیں ہے
06:42اور جو گوریلا وار اس کو
06:43ہم سمجھتے ہیں
06:44کہ ہمیشہ سے
06:45اپنے آپ کو
06:45چھپانا ہوتا ہے
06:46اور چھپا کے
06:47دشمن کو
06:48بے خبری میں
06:49مارا جانا ہوتا ہے
06:50تو
06:50جو ٹی ٹی پی ہے
06:52اس نے
06:53اپنے پچھلے
06:54جو ایک سابقہ
06:55ہم اس کا ماضی دیکھتے ہیں
06:56وہ
06:57اسی ہی طریقے سے
06:59عمل کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے
07:06اور اس کے بعد پھر
07:07امریکہ کے ساتھ
07:08نبرت آزمہ
07:09جس طریقے سے ہوئی
07:10ٹی ٹی پی
07:11اسی طریقے سے
07:12پاکستان میں
07:13ہمیں مختلف جگہوں کے اوپر
07:14پاکستانی
07:16افواش کے ساتھ
07:18سیکورٹی ایجنسیز کے ساتھ
07:19اور
07:20عامت او ناس کے ساتھ
07:22معاملات کرتی ہوئی
07:23نظر آ رہی ہے
07:24دیکھیں
07:24آپ جو بات کر رہے ہیں
07:26ایک تفریق جو ہے
07:28ہم پہلے سے
07:29پچھلے بیس سالوں سے
07:30لیتے ہوئے
07:31وہ آ رہے ہیں
07:32کہ دونوں
07:32علیدہ جو ہے
07:33وہ گروپس ہیں
07:34کیا آپ سمجھتے ہیں
07:35کہ مذہبی حلقہ
07:36جو ہے
07:36وہ اب اس بات کو
07:37مکمل طور پر سمجھ سکا ہے
07:38کہ سارے جو ہے
07:40وہ ایک ہی سکول آف تھوٹس ہیں
07:41یا ان کا ایجنڈا جو ہے
07:42وہ ایک ہے
07:43تو پھر یہ
07:44امن آئے گا کیا سے
07:45دیکھئے
07:48اگر کہیں پر
07:50اس حوالے سے
07:51کوئی
07:52امبیگویٹی موجود تھی
07:53تو
07:54متقی صاحب کے بیان
07:55نے اس امبیگویٹی
07:56کو کلیر کر دیا ہے
07:57اور پاکستان میں
07:59موجود جو بھی
08:00افراد
08:00جتنے بھی
08:01علماء ہیں
08:01خاص طور پر
08:02وہ اب
08:03یہ بالکل
08:04وحضہ طور پر
08:05سمجھ چکے ہیں
08:05کہ
08:06ٹی ٹی پی
08:07اور ٹی ٹی اے
08:08کا جو
08:08آپس میں
08:09ایک قریبی
08:10رابطہ
08:10اور لنک ہے
08:11وہ
08:11مسلح کی
08:13تشخص
08:13اور شناخ
08:14کی بنیاد پر بھی ہے
08:15جسے
08:16بہت
08:17گہرائی کے ساتھ
08:18سمجھنی کی ضرورت ہے
08:25سمجھ آئی ہے
08:26کہ ایک
08:27ڈیفرنسییشن
08:28جو تھی
08:28وہ تو اب
08:29ختم ہو چکی ہے
08:30لیکن جو یہ
08:30جنگ اب چھڑ گئی ہے
08:31اور ایک سوچ ہے
08:33تو کیا آپ
08:34یہ سمجھتے ہیں
08:35کہ آگے جو
08:35قومی بیانیاں ہیں
08:36اب اس کو
08:37تقویت اس طرح
08:38ملے گی
08:39جو پہلے
08:39اشکالات تھے
08:40کہ نہیں
08:40دیکھئے
08:44جو قومی بیانیاں
08:45ہے
08:45اس کے اوپر
08:46مسلسل کام کرنے
08:47کی ضرورت ہے
08:48ہم
08:48پیغام پاکستان
08:50کے انیشیٹیف
08:51کے ساتھ
08:51شروع سے
08:52موجود ہیں
08:52دوزار اٹھارہ میں
08:54جب اس کی
08:54فرس ٹائم
08:55انڈوزمنٹ ہوئی
08:56میں اس وقت
08:56کونسل آف
08:57اسلامی کیڈالوجی
08:58میں ممبر کے
08:59طور پر کام کر رہا تھا
09:00اور ہم نے اس کو
09:00انڈوز کیا
09:01ڈیٹ ٹائم
09:02اور اس وقت سے
09:03لے کے ہم
09:03پیغام پاکستان
09:04کے ساتھ ہی
09:05چل رہے ہیں
09:05لیکن پیغام پاکستان
09:07کو جس طریقے سے
09:08فلورش ہونا چاہیے تھا
09:09آگے بڑھنا چاہیے تھا
09:11اور اسے
09:12مند کمروں سے
09:14نکل کے
09:15کھلے مدانوں
09:16تک پہنچنا چاہیے تھا
09:17اس طریقے سے
09:18پہنچ نہیں پایا
09:19یا کام اس طریقے سے
09:20ہونی پایا
09:20اگرچہ
09:20کالیجز کے اندر
09:22یونیورسٹیز کے اندر
09:22اس کو پر کام ہوا ہے
09:23لیکن
09:24وہ بیس لائنز
09:25جن کا تعلق
09:26مذہبی
09:27مذہبی حلقوں کے ساتھ
09:29ہے
09:29مداریز کے ساتھ
09:30ہے
09:30جامعات کے ساتھ
09:31یعنی
09:31مذہبی جامعات کے ساتھ
09:33ہے
09:33اور جہاں سے
09:35یہ پیغام پاکستان
09:36انیشیئٹ ہوا
09:37جن اداروں سے
09:38انیشیئٹ ہوا
09:39انہی اداروں میں
09:40میں سمجھتا ہوں
09:41کہ اس کو
09:42اس طریقے سے
09:42انٹرٹین نہیں کیا گیا
09:44جس طرح کرنا چاہیے تھا
09:45لیکن
09:46ہم
09:46اب یہ تمنہ
09:47رکھتے بھی ہیں
09:48اور یہ تصور بھی کرتے ہیں
09:50کہ اگر
09:50پراپر
09:51سہولیات
09:52اس پیغام
09:53امن کمیٹی کو
09:54پیغام پاکستان کی
09:55کمیٹی کو دی جائے
09:57جو کہ اب
09:57انیشیئٹ ہوئی ہے
09:58اور
09:59جس کی
10:00ذمہ داری لگائی ہے
10:01کہ پاکستان کی
10:02جتنے بھی حلقے ہیں
10:03ان تمام کو
10:03پیغام پاکستان کی
10:05بنیاد کے پر
10:05اکٹھا کیا جائے
10:06اور یکزوان کیا جائے
10:07تو یہ بہت
10:08اچھے طریقے سے
10:09ہم اس کو
10:09آگر لے کے چلنے میں
10:10کامیاب ہو سکتے ہیں
10:11لیکن اس میں
10:13اس بات کا
10:14خاص طور پر
10:14خیال کیا جائے
10:15کہ ارسپیکٹیو لی
10:16جتنے بھی
10:17مسالک ہیں
10:18انہیں برابر لی
10:19انٹرٹین کیا جائے
10:20جتنے بھی
10:21مسالک ہیں
10:22انہیں
10:23ایکوالی
10:24یا ایکوالی
10:25نہ سے
10:26ایڈ دی لیول
10:27آف
10:27دی سیچویشن
10:30آف دیر
10:30پاپولیشن
10:31ریشو
10:31تو اس کے مطابق
10:33لازمی طور پر
10:34نمائند کی
10:35اس میں تمام
10:35مسالک کی
10:36ہونی شاہی ہے
10:37اور
10:37جب وہ
10:38میدان عمل میں
10:39آکے ایکٹیویٹی کریں
10:40وہ بھی
10:41اسی ہی تناسب کے ساتھ
10:42ہو
10:42تو یہ کینی طور پر
10:43اس کا ہم
10:44آئندہ آنے والے
10:45وقت میں
10:45پاکستان میں
10:46بہتر رتیجہ دیکھ سکتے ہیں
10:48اچھا ایک چھوٹے سے
10:48بریک کا ٹائم ہوئے
10:49مولانا صاحب
10:50واپس آ کر
10:50جو ہے
10:51ہی بات سے
10:52جو ہے وہ
10:52گفتگو کا آغاز
10:53جو ہے
10:53ناظرین
10:54ہمارے ساتھ رہی
10:55مولانا صاحب
11:00آپ فرما رہے تھے
11:01جو پیغام پاکستان
11:02کے حوالے سے
11:03اور جو ایک
11:04قومی بیانیاں ہیں
11:05اب تو
11:06جو یہ
11:07سیز فائر ہو چکا ہے
11:08ایک تو
11:09جو میری اپنی
11:10انیلیسز ہے
11:11کہ یہ
11:12ریلیشنشپ
11:12جو پاکستان
11:13اور افغانستان
11:14کا ہے
11:14یہ پہلے جیسا
11:15تو نہیں ہو سکتا
11:16مجھے یہ بتائیں
11:17کہ جو آہندہ
11:18صورتحال
11:19جو ہے وہ
11:19پیدا ہوتی ہے
11:20اس کے اندر
11:21علماء کرام
11:22کا کیا کردار ہے
11:23دیکھئے
11:26ہم
11:27صاحب کا
11:27ریلیشنشپ
11:28کو بھی
11:29کوئی
11:29absolute good
11:30will
11:31کی اوپر
11:31قائم
11:32ریلیشنشپ
11:32نہیں کہہ سکتے ہیں
11:33پچھلے جو
11:35ریلیشنز
11:35گزرے ہیں
11:36اس میں بھی
11:37دھڑاڑے مجود تھیں
11:38اس میں بھی
11:38قربتیں نہیں تھیں
11:39اختلافات
11:40مجود تھے
11:41اور انہی
11:42اختلافات
11:43کو ختم کرنے
11:44کے لیے
11:44اور انہیں
11:45باور کروانے
11:46کے لیے
11:47کہ جن
11:47چیزوں کو
11:48آپ اپنے سینوں
11:49کے ساتھ
11:50لگائے ہوئے ہیں
11:51اور جن کے اوپر
11:52آپ کسی بھی
11:53قسم کی بات
11:54چیت اور
11:54کلام نہیں کرتے ہیں
11:55پاکستان کے لیے
11:56ان کے اوپر
11:57بات کرنا
11:57اور اس کے حوالے سے
11:59ان کے اقدامات
12:00کا اختیار کیا جانا
12:00انتہائی اہم ہے
12:01جس کے لیے
12:02پاکستان کو
12:04بڑی سے بڑی قیمت
12:05بھی چکانا بڑی
12:05تو وہ اس کو
12:06چکائے گا
12:06اور پاکستان نے
12:07اس کو کر کے بھی
12:08دکھایا
12:08کہ ہمارے لیے
12:10اب اس بات کی
12:11اہمیت کوئی نہیں ہے
12:12کہ اگر
12:13وہ جو پاکستان کا
12:14نقصان پہنچانے والے
12:15آپ کے پاس
12:16موجود ہیں
12:17تو ہم یہ سمجھتے ہیں
12:18اگر آپ
12:18ان کے خلاف
12:19کچھ نہیں کر رہے ہیں
12:20تو ہمیں
12:20پھر خود سے
12:21انیشیئٹ لینا ہوگا
12:23اور پاکستان نے
12:24اس انیشیئٹ کو
12:24لے کر دکھایا
12:25جس کے نتیجے میں
12:27اہمیت خانستان کی
12:28حکومت
12:29بوکھلا بھی گئی
12:30اور اس کی طرف سے
12:30پھر بقاعدہ طور پر
12:32حملے ہوئے
12:32جسے پاکستانی
12:33افواج نے
12:34بڑی دیدہ دلیری
12:35کے ساتھ
12:36حمد کے ساتھ
12:37نہ صرف جس کا
12:38جواب دیا
12:38بلکہ اس بات
12:39کو ثابت بھی کر دیا
12:40کہ اگر آپ
12:41بقاعدہ وار کے
12:42اندر آئیں گے
12:43تو پھر آپ
12:44کسی بھی طور پر
12:45پاکستانی افواج
12:46سے بڑھ کر نہیں ہوں گے
12:48جو پاکستانی افواج
12:49پچھلے تیس سال سے
12:50مسلسل
12:51حالت جنگ کی اندر ہے
12:53کبھی کہیں
12:53کبھی کہیں
12:54کبھی کہیں
12:55اس اعتبار سے
12:56اگر دیکھا جائے
12:57تو پھر
12:57یہ بات
12:58انتہائی واضح
12:59ہو جاتی ہے
13:00کہ اخوانستان
13:01کو اب
13:02پاکستان کے ساتھ
13:03اپنے تعلقات
13:04کو بہتر بنانے میں
13:05بہت زیادہ
13:07احتیاط سے
13:07کام لینا ہوگا
13:08کیونکہ
13:09اس کی معیشت
13:10کی ایک بنیادی
13:13اہم
13:14اس کی
13:15سسٹینیبیلٹی
13:16کی ایک اہم وجہ
13:17پاکستان کے
13:19ذریعے سے
13:20اس کی وہ
13:20ٹریڈ ہے
13:21جو دیگر
13:21ممالک
13:22کے ساتھ
13:23ہوتی ہے
13:23جس میں
13:25سامان
13:25پاکستان کی
13:26بندرگاہوں پر آتا ہے
13:28پھر وہاں پہ
13:28ٹرالرز کے ذریعے
13:29وہ اخوانستان
13:30نے منتقل کیا جاتا ہے
13:31اخوان
13:32ٹرانزٹ ٹریڈ
13:33جس کو کہا جاتا ہے
13:34تو میں یہ سمجھتا ہوں
13:35کہ اخوانستان
13:35کو اب یہ بات
13:36سمجھ لینی شاہیے
13:38کہ اگر ان کی طرف سے
13:39کسی بھی قسم کی
13:40کوئی ایسی
13:41مس ایکٹیوٹی ہوتی ہے
13:44تو وہ پھر کہیں
13:45ان کی ٹریڈ
13:46کو نقصان نہ پہنچا دے
13:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:50کی صرف پاک میں
13:51ہمارے سامنے
13:52ایک بڑی واضح
13:52مثال موجود ہے
13:53کہ آپ نے
13:54مکہ
13:55ابو کرمہ
13:56یعنی مکہ
13:57کے ان کو فار
13:59جو کہ مسلمانوں کے
14:00مقابل تھے
14:01ان کی سپلائی چین
14:02کو توڑنے کے لیے
14:03اس کافلے کے اوپر
14:05اقدام کرنے کو
14:06انہوں نے اہم خیال کیا
14:07جو تجارتی کافلہ تھا
14:09تو اس کا مطلب یہ ہے
14:10کہ جو تجارت والے معاملات
14:12ان کے اوپر پبندی کے ساتھ
14:13بھی ممالک کو
14:15اگہ کیا جا سکتا ہے
14:17اور بتایا جا سکتا ہے
14:18کہ جناب آپ کے لیے
14:19یہ کتنی اہم چیز ہے
14:20جو کہ آپ کے
14:22اس مس ہینڈلنگ کی وجہ سے
14:24ختم بھی ہو سکتی ہے
14:25اچھا آپ نے
14:27ٹریٹ کے حوالے سے بات کی
14:29اور ہم نے
14:30دیکھا بھی یہ کہ
14:31ان حصار جو ہے
14:32وہ ٹریٹ کے اوپر ہی ہے
14:34بلکہ کھانے پینے اور
14:35اشیاء خورد انوش کی
14:37جو ضروریات ہیں
14:38وہ بھی اسی بورڈر سے
14:39جو ہے وہ پوری ہوتی ہیں
14:40آج صبح جو ہے
14:42وہ ورلڈ فوڈ پروگرام
14:43نے کہا ہے
14:44کہ تقریباً
14:45افغانستان کی
14:46آدھی سے زیادہ
14:47پاپولیشن جو ہے
14:48وہ جو سردی آ رہی ہیں
14:51اس میں شدید بھوک کا
14:52جو ہے وہ
14:52شکار ہوں گی
14:53تو جو سیچویشن
14:55یوں ہے
14:57اس ٹائم پر
14:58اس میں ایک
14:59جو سوچ ہے
15:01وہ یہ بھی ہے
15:02کہ افغان طالبان کی
15:04جو ریجیم ہے
15:05وہ ایک طرف
15:05لیکن افغانز جو خود ہیں
15:08جو ان کی
15:09پاپولیشن ہیں
15:09ان کا جو ہے
15:10ابھی بھی ہمارے اوپر
15:11نیبر ہوت کے اندر
15:12رہنے میں
15:13ایک حق جو ہے
15:14وہ ہے
15:15اب یہ
15:16ڈیفرنسییشن
15:17جو ہے
15:17وہ ہوگی
15:18کس طرح
15:19اور شریعہ کے لحاظ سے
15:21جو ہے
15:21ہماری جو ہے
15:23وہ کیا
15:24یوں
15:24ان کے اوپر
15:25جو ہے
15:25کمپیٹیبلیٹی
15:26جو ہے
15:26وہ بنتی ہے
15:27اور ان کا
15:28ہمارا ان اوپر
15:29کیا آگ ہے
15:29اور ان کا
15:30ہماری اوپر کیا آگ ہے
15:31دیکھئے
15:34ہمسایہ ملک ہے
15:35اسلامی ملک ہے
15:36حق تو
15:38دونوں ہی ممالک
15:39ایک دوسری کو پر بنتا ہے
15:40لیکن
15:41وہ حق
15:42کسی
15:43ایک کی
15:44تخریب کی بنیاد پہ
15:45نہیں ہونا چاہیے
15:46وہ حق
15:48ایکولی ہونا چاہیے
15:50اگر
15:51وہ پاکستان کے ساتھ
15:52ٹریڈ کرتا ہے
15:53تو پاکستان بھی
15:54اس کے ساتھ ٹریڈ کر رہا ہے
15:56تو وہ ٹریڈ ہونی چاہیے
15:57ظاہر باتیں
15:58جس ملک کو
15:59جس شیئر کی ضرورت ہے
16:01دوسرے کے ساتھ
16:02وہی
16:02اسی کی ٹریڈ کی جائے گی
16:04میں ذکر کر رہا تھا
16:06ٹریڈ کے
16:07اس اہم
16:08ایلیمنٹ کی طرف
16:08جس میں
16:10بہت ساری
16:11برامدات
16:13اور درامدات
16:14کا تعلق
16:15پاکستان کی
16:16بندرگاہوں کے ساتھ ہے
16:17ارخانستان
16:19بہت ساری ایشیاں
16:20جو دیگر ممالک
16:20کے ساتھ خریدتا ہے
16:22وہ
16:22ائرکرافٹ کے ذریعے سے
16:24لینڈ نہیں ہوتا ہے
16:25اس کی لیے
16:26جو راستہ
16:27استعمال کیا جاتا ہے
16:28یا تب وہ
16:28چمن بارڈر کو
16:29استعمال کیا جاتا ہے
16:30یا پھر در ایخ خیبر
16:31کی طرف سے راستے
16:32ترخم بارڈر کو
16:33استعمال کیا جاتا ہے
16:34تو پھر
16:36جتنے بھی سامان
16:37جو
16:38بندرگاہوں کے اوپر
16:39ارخانستان کے لیے
16:40آتا ہے
16:41وہ پاکستانی راستے
16:42سے گزر کے
16:43ارخانستان میں جاتا ہے
16:44اور پاکستان
16:45اگر اس کے اوپر
16:46پبندی لگا دے
16:47اور پاکستان اس کو روک دے
16:48تو پھر اخوانستان کے لیے
16:50survival آگے چل کے مشکل ہو جائے گی
16:52تو میں یہی بات کر رہا تھا
16:54کہ اگر یہی situation جو ہے وہ رہتی ہے
16:57تو یہ تو دونوں ممالک کے درمیان میں
16:59ایک ایسی situation رہ جائے گی
17:01جس میں افغان جو ہے وہ عوام جو ہے
17:03وہ متاثر جو ہے وہ رہے گی
17:05جی بالکل ظاہر بات ہے
17:09حکومتی پالیسیاں
17:11اگر مل پریکٹس کی بنیاد پر ہوں
17:12اور غلط طریقے سے ہوں
17:14تو اس کا ultimate effect عوام پر پہنچتا ہے
17:16اگر اخوانی گورنمنٹیزوں کی
17:18سنگینیت کا احساد نہیں کرتی ہے
17:21اور وہ معاملات جس میں پاکستان
17:23ان سے مسلسل ڈیمانڈ کر رہا ہے
17:25اس کی طرف توجہ نہیں کرتی ہے
17:27تو اس توجہ نہ کرنی کی نتیجے میں
17:29پھر یہ والے معاملات تو سامنے آئیں گے ہی
17:32اور اس کا ultimate effect
17:34اخوانستان کی عوام پر بھی پڑے گا
17:37بہت شکریہ ملانا صاحب
17:38ناظرین راقب نحیمی صاحب کی گفتگو
17:40جو ہے وہ آپ نے سنی
17:41obviously پاکیا افغانستان کے اندر جو situation
17:44بنتے ہوئی جا رہی ہے
17:45اس میں جو problems ہوں گی وہ افغانستان کی
17:48population کو ہوگی
17:50جس طرح world food program
17:52نے point out بھی کیا ہے تقریبا کوئی
17:5423 million لوگ جو ہیں
17:56وہ hunger کا شکار ہوں گے
17:58یعنی بھوک کا شکار ہوں گے ان سردیوں کے اندر
18:00اور جو trade arteries ہیں وہ
18:02پاکستان کی ہیں تو پاکستان
18:04نے بڑا دل رکھتے ہوئے
18:05partially تو trade کو کھول دیا اور امید یہی
18:08رکھی جاتی ہے کہ
18:09despite the fact کہ جو افغانستان
18:12کی حکومت کا جو interim government
18:14ہے وہاں پر طالبان ریجیم کی
18:15وہاں پر جو پاکستان کے خلاف
18:18جو کام وہ کر رہے ہیں
18:19اس کے
18:21بعد بھی جو ہے پاکستان ان کو جو ہے
18:23وہ ترسیل جو ہے وہ جاری رہے گا
18:25program کے اندر آگے بھی اسی طرح
18:27گفتگو کا سلسلہ جو ہے وہ جاری رہے گا
18:29دیکھتے رہیے گا
18:30بڑا دیکھتے
18:31موسیقی
18:33موسیقی
Be the first to comment