Skip to playerSkip to main content
#bordertalks #iftikharfirdous #pakistan #india #afghanistan #pakafghanceasefire #pakafghantalks #pakafghanclash #pakafghantensions #pakafghanconflict #india #raw #proxywars #proxywar #breakingnews #usa #china #russia #terrorism #iran #islamabad #islamabadattack #cadetcollege #cadetcollagewana #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4IOqcodsvMYNSrTaQkaRp

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30impacts
01:00اگر ہم دیکھیں ایک بڑا ثانیہ
01:13پیش آیا
01:16جس کے اندر بارہ شہادتیں ہوئیں
01:18تقریباً ستائی ستائی افراد زخمی ہوئے
01:21ان ساری چیزوں کا امپیکٹ
01:23کیا ہوگا
01:23کیا انیلیسز سامنے آتا ہے
01:25اور پاکستان اور افغانستان
01:28کی ریلیشنشپ کی ایک
01:30بگٹتی ہوئی سیچویشن ہے
01:32اسے جو ہے وہ آگے کیا خس کیا جائے
01:34آج ہمیں جوائن کریں گے
01:36سید محمد صاحب اور عبدالباصل صاحب
01:37دونوں کافی گہری نرگاہ رکھتے ہیں
01:39ان ساری چیزوں پر
01:40تو ان سے پوچھتے ہیں باقی
01:41کہ یہ کیسے اس سیچویشن کو دیکھتے ہیں
01:43بہت شکریہ سید محمد علی صاحب
01:45ہمیں جوائن کرنے کے لئے
01:46سید محمد علی صاحب جو خچھات تھے
01:49وہ سب کے سب تقریباً اب
01:51سارے سچ ثابت ہو رہے ہیں
01:53اور اگر کوئی وہم و گمان تھا بھی
01:55کسی چیز کا
01:56تو اب اس کا بھی
01:58بینیفٹ آف تا ڈاؤڈ نہیں دیا جا سکتا
02:00اسلامباد جو کیپٹل شہر ہے
02:02اس کے بس میں
02:03ایک سوسائٹ بومنگ جو ہے وہ ہوئی
02:05اور اس میں فٹیلٹیز بھی ہیں
02:07اس میں انجریز بھی ہیں
02:09اس کا امپیکٹ بھی ہیں
02:10مجھے یہ بتائیں
02:12کہ جو سیچویشن بنتی ہوئی آ رہی ہے
02:14اس کے اندر اب سالیسی اور مذاکرات کا
02:17کوئی ڈھونگ رج سکتا ہے
02:19کہ نہیں
02:20بہت شکریہ آپ نے اپنے شو میں نے دعوت دی
02:24میں سمجھتا ہوں کہ
02:26دیکھیں جو مذاکرات کی بات ہے
02:29وہ امپورٹنٹ ہے
02:31مذاکرات کا واحد مقصد
02:34امن کا خیام
02:36یا اپنے مفادات کا تحفظ ہی نہیں ہوتا
02:39بلکہ اپنی جانب سے جو ریاستیں ہیں
02:43وہ انسینٹیو دینے
02:45اور ساتھی ساتھ وارن کرنے
02:47اور دوسروں کو قائل کرنے کے لیے
02:50اس انگیجمنٹ کو استعمال کرتی ہیں
02:52اور
02:53بیسیکلی اس وقت تین ڈائنمکس
02:56سائملٹینیسلی ایڈ پلے ہیں
02:59ایک گلوبل ڈائنمک ہے
03:01کہ چار سال میں افغانستان نے دوبارہ یہ فیصلہ کیا ہے
03:04کہ اس کی حکومت نے
03:06کہ انہوں نے ایک ذمہ دار
03:08اور مستحکم پرام ریاست کے بجائے
03:11اپنے آپ کو بھارت کا ایک پروکسی کے طور پر
03:14اس خطے میں وہ اپنا مستقبل دیکھ رہے ہیں
03:16اور دنیا چاہے اقوائے متحدہ ہو
03:19امریکہ ہو
03:19عرب ممالک ہو
03:20دیگر ممالک ہو
03:21وہ اس کو اس خطے کے استحکام
03:24اور مستقبل کیلئے ایک خطرہ سمجھتے ہیں
03:25دوسری بات یہ ہے
03:27کہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
03:28کہ اس خطے میں جتنی بڑی
03:30عالمی اور علاقائی تحشدگر تنظیمیں ہیں
03:33انہوں نے دوبارہ سے
03:34افغانستان کو اپنا مرکز بنا لیا ہے
03:37تو یہ صرف بیل اے اور ٹی ٹی پی تک
03:39محدود نہیں ہے
03:40افغانستان کی سہولتکاری
03:43بلکہ تقریباً ہر ہمسایہ ملک
03:46جو افغانستان کا ہے
03:47چاہے وہ چین ہو
03:48سنٹلیشیا ہو
03:49ایران ہو
03:50یا عالمی برادری ہو
03:51ان کو جن دحشدگردی کی تنظیموں سے خطرات ہیں
03:55وہ سب
03:56انڈر دا امبریلا یوں لگتا ہے
03:59کہ انڈر دا نوز
04:01کابل انتظامیہ کے ساتھ
04:03دوبارہ سے
04:03علی صاحب آج
04:04آج کی ڈیٹ میں اندر
04:06جو ہے ہم دیکھ رہے ہیں
04:07صبح سے
04:07کابل کے اندر
04:09ایک پریس کانفرنسز کی بھرمار ہے
04:11ایک ان کے
04:12ڈیلیگیشن کے ہیڈ
04:14جو قطر گئے تھے
04:16اور انہوں نے اعلان کیا ہے
04:18کہ
04:18ہمیں کہا گیا
04:20کہ آپ پاکستانی طالبان کو
04:21جو ہے وہ
04:22یعنی افغانستان کے اندر
04:24جو ہے وہ سیٹل کریں
04:25اور ہم نے ان کو کہا ہے
04:26کہ یہ آپ
04:27پولٹیکل پارٹی اس کو
04:28جو ہے منظور کر دیں
04:29اور اس طرح کا بیانیاں
04:31بنانے کی کوشش کی جاری
04:32گویا پاکستان کی غلطی تھی
04:33لیکن اس سے بڑھ کر
04:34کیونکہ ٹی ٹی پی
04:35ایک پرینیل پرابلم رہا ہے
04:37لیکن آج
04:38جو ان کے
04:39ایکنومک جو منسٹر ہیں
04:40انٹرم
04:41مولا برادر نے
04:42انہوں نے
04:43جو ہے وہ اعلان کیا ہے
04:45کہ
04:45افغان جتنے بھی
04:46بزنسمند ہیں
04:47ان سے انہوں نے بات کرتی ہوئے
04:48کہا ہے کہ
04:49آپ اپنا جو ہے
04:50وہ راستہ
04:51جو پاکستان سے ہے
04:53اس کو تبدیل کرنے کیلئے
04:54جو ہے وہ
04:55اب کوشش کریں
04:56اور اندیہ یہی ہے
04:58کہ جو اس کی طرف
04:59جو ہے وہ نہیں جائے گا
05:00تو اس کو
05:01ہماری طرف سے
05:01کسی قسم کی ہلپ نہیں آئے گی
05:03دوسری طرف
05:04جو ہے انہوں نے
05:04یہ اعلان بھی کر دیا
05:05کہ پاکستان سے
05:06فارمسیوٹیکلز کا
05:07امپورٹ جو ہے وہ
05:08بند کر دیا جائے
05:09بلکہ تین مہینے کی
05:10محلت جو ہے وہ دی ہے
05:11کہ کسی قسم کے
05:13جو ہے وہ
05:13عدویات پاکستان سے
05:15اگر تین مہینے کے اندر ہیں
05:16تو کاؤنٹر سے
05:17ہٹا دیے جائیں
05:18اب یہ تو بالکل ہی
05:20ایک ایسا
05:21جو ہے وہ
05:22بہینیہ سامنے آ رہے ہیں
05:23ان کی طرف سے
05:24بلکہ ایک ایک
05:24ایکشنبل سٹیپ ہے اب
05:26کہ یہ کوئی
05:27ریسیٹ کی طرف
05:27یہ بات جو ہے
05:28وہ نہیں جانے والی
05:29ہمارا کیا ہے
05:30اور ہم
05:30ریسیوینگ اینڈ پر ہیں
05:32کہ نہیں
05:33کیونکہ یہ
05:33ڈیسیجن ان کی طرف سے آیا ہے
05:35اب بہت شکریہ
05:37دیکھیں میں سمجھتا ہوں
05:38تین پہلو
05:38نمبر ون یہ
05:39کہ یہ تمام
05:41اعلانات
05:42یا اخدامات
05:43جن کا آپ نے
05:44ابھی ذکر کیا ہے
05:45اس سے یہ بات
05:45ثابت ہوتی ہے
05:46کہ بدقسمتی سے
05:47جو قابل انتظامیہ ہے
05:49وہ بجائے اس کے
05:51کہ اپنی عوام
05:52اور اپنے ملک کی
05:53استحکام
05:54اور ترقی کے اوپر
05:55فوکس کرے
05:55وہ اس قسم کی
05:57پالسیز اور
05:59ڈیسیجنز
06:00لے رہی ہے
06:01جس کے ذریعے میں
06:02ان کی لیجیٹمیسی
06:03اور ان کے عوام
06:04کی زندگی
06:05کے لیے
06:05مزید مسائل
06:06پیدا ہو جائیں گے
06:07آپ جانتے ہیں
06:09کہ پاکستان
06:10جو ہے
06:10افغانستان کا
06:11سب سے بڑا
06:11ٹریڈنگ پارٹنر ہے
06:12اور پاکستان
06:13جو ہے
06:14وہ سب سے بڑی
06:15افغانستان کی
06:16مصنوعات
06:16یا پرادکس کی
06:17ایکسپورٹ مارکٹ بھی
06:19جی بالکل
06:19تو اگر
06:20اگر وہ پاکستان
06:22کے ساتھ
06:22معاشی سطح پہ
06:23تعلقات خراب
06:25کرنا چاہتے ہیں
06:26تو آپ جانتے ہیں
06:27as a landlock country
06:28وہ ہمارے
06:29کوریڈور
06:29کے اوپر بھی
06:30dependent ہیں
06:31اور ساتھ ہی ساتھ
06:32وہ تقریباً
06:34پانچ سے چھ سو
06:34ملین ڈالر کی
06:35ایکسپورٹ کرتے ہیں
06:36فروٹس
06:37ویجٹیبلز
06:37اور اس طرح کی
06:37چیزوں کی
06:38پاکستان کو
06:39تو یہ کوئی
06:40آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
06:41کوئی ایسی چیز نہیں ہے
06:42جس کا کوئی
06:42سبسٹیٹیوٹ نہیں ہے
06:52اردنیو آئل
06:53چاول
06:53سیمنٹ
06:55اور زندگی کی
06:56جو ضروریت کی چیزیں
06:57پاکستان سے
06:58ان کو جاتی ہیں
06:59وہ اگر ان کو
07:00بہتر نرفوں پہ
07:01سستے نرفوں پہ
07:02کہیں اور سے
07:02مل سکتی
07:03تو وہ پہلے ہی
07:04لے لیتے
07:04تو اس پہ
07:05دھمکی دینے کا
07:06کیا مطلب ہے
07:06حجب میں
07:07علی صاحب
07:08I just want to
07:10ask one question
07:10ایک complete
07:11dispassionate analysis
07:13کرتے ہیں
07:13یہ suppose کرتے ہیں
07:14کہ کوئی
07:14سیکیورٹی کا
07:15پرابلم نہیں تھا
07:16لیکن پھر بھی
07:17یہ اقدام
07:18اگر کوئی ایسا
07:18ملک اٹھاتا ہے
07:19اٹھاتا ہے
07:19جس طرح انحصار
07:20افغانستان کا
07:21پاکستان کے
07:22اوپر ہے
07:23ٹریڈ کے حوالے سے
07:24تو کیا یہ
07:25ایک logical step
07:26ہے کہ نہیں
07:26میں سمجھتا ہوں
07:29کہ یہ بہت
07:31irrational step
07:32ہے
07:32آپ جانتے ہیں
07:35کہ 35 سے
07:3840 ملین پشتون
07:39پاکستان میں
07:40آباد ہیں
07:40اور 15 سے
07:4118 ملین پشتون
07:43افغانستان میں
07:44آباد ہیں
07:44اور اگر
07:46افغانستان
07:47پاکستان کے
07:48ساتھ
07:48معاشی
07:49اور
07:50دیگر
07:51معاملات میں
07:52مسائل کو
07:52بڑھانا چاہتا ہے
07:53تو ایک
07:54rational ایکٹر
07:55کے طور پہ
07:56اس کو یہ
07:56سمجھنا چاہیے
07:57کہ اس کی
07:58کہیں زیادہ
07:59بھاری قیمت
08:00اور نقصان
08:01ان کو
08:02اٹھانا پڑے گا
08:03پاکستان کو
08:04معاشی نقصان
08:05پہنچانے کی
08:06اہلیت اور
08:06صلاحیت
08:07ان کے پاس نہیں ہے
08:08بلکہ ان
08:09اخدامات کے
08:09نتیجے میں
08:10خود ان کے
08:11عوام کی
08:12میار زندگی
08:13جو ہے وہ
08:13مزید تنگ ہو جائے گا
08:14مزید ان کے لیے
08:15پریشانی
08:16اور مسائل
08:16بڑھ جائیں گے
08:17اور
08:18اس لیے جو
08:19ایران کی جانب سے
08:20ابھی
08:20آفر کی گئی
08:22میں اس کو
08:22خیر مخدم
08:23اس حوالے سے
08:24کرنا
08:24ضروری سمجھتا ہوں
08:25کہ ہر وہ
08:26ریاست اور ملک
08:27جو کہ یہ
08:28سمجھتا ہے
08:29کہ افغانستان
08:29کو عالمی
08:30سفارتی اور
08:31قانونی
08:32ذمہ داریوں
08:33کا احساس
08:33دلایا جائے
08:35اور اس کو
08:35قائل کرنے کی
08:36کوشش کی جائے
08:37کہ جناب آپ
08:38ذمہ دار ریاست
08:39کے طور پر
08:39ایک ریشنل ایکٹر
08:40کے طور پر
08:41بیہیو کریں
08:41تو ہمیں اس کو
08:43ویلکم کرنا چاہیے
08:44لیکن
08:45اگر ان کی جانب سے
08:47مسلسل
08:47دہشتگردی کی
08:48پشت پناہی کی جائے گی
08:49ہمارے لیے
08:50مسائل پیدا کیے جائیں گے
08:52تو ان کو
08:52سمجھنا چاہیے
08:53کہ ہم عالم اسلام کی
08:54سب سے بڑی اور
09:03کہیں زیادہ
09:04مسائل ان کے لیے
09:05پیدا ہو جائیں گے
09:06جس کا ان کو
09:06کوئی فائدہ نہیں ہوگا
09:08بہت شکریہ
09:10سید محمد علی صاحب
09:11آپ کے تجزیعے کا
09:12ناظرین
09:12علی صاحب نے تو
09:14کیرلی یہ بتا دیا
09:15اور
09:16سٹیٹسٹکس بھی
09:17ہمیں یہی بتاتے ہیں
09:18کہ یہ ایشو
09:19اتنا ایزی نہیں ہے
09:20بلکہ یہ کافی
09:21ریشنل ڈیسیشن
09:22جو ہے وہ لگتا ہے
09:23لیکن ہم واپس آئیں گے
09:24سیکیورٹی کی طرف
09:25بریک کے بعد
09:25اور عبدالباسد سے
09:26جاننے کی کوشش کریں گے
09:27کہ یہ
09:28ریسپونسیبیلیٹی
09:29کلیمز کا جو چکر ہے
09:31جو ٹرررسٹ انٹیٹیز
09:32ہے اس کو
09:33کیسے جو ہے وہ
09:34استعمال کرتی ہے
09:34ہمارے ساتھ رہیے گا
09:36بلکم بیک ناظرین
09:39عبدالباسد نے
09:41ہمیں جائن کیا ہے
09:42سنگرپور سے
09:42باسد یہ بتائیں
09:44کہ جو
09:46اسلامباد کے اندر
09:47ایک
09:48ٹرررسٹ اٹیک
09:49اٹیک ہونا
09:50ایک سوسائیڈ اٹیک ہونا
09:51what does it show
09:52like
09:53اس کا
09:53امپیکٹ انیلیسز
09:54کیا ہوگا
09:55i think
09:57ایک تو یہ
09:59کہ دیکھیں
09:59جماعت الارار
10:00نے اس کو
10:00کلیم کیا ہے
10:01اور ہمیں پتہ ہے
10:03کہ جماعت الارار
10:04جو ہے وہ
10:05پروکسی وارفیر
10:06کا کہیں نہ کہیں
10:07حصہ ضرور رہا ہے
10:08تو
10:09اس کو دیکھتے ہوئے
10:10میں تو
10:10اس کو جو
10:11وائیڈر ریجنل
10:12ٹینشنز ہیں
10:12اسلامباد اور
10:14کابل کی
10:15اور اسلامباد
10:16اور دلی کی
10:17میں اس تناظر میں
10:18اسے دیکھتا ہوں
10:19اور یہ ایک
10:19سگنلنگ بھی ہے
10:20کہ اگر
10:22پاکستان
10:23ایک
10:23so called
10:25new normal
10:26establish
10:27کرنا چاہتا ہے
10:27کابل کے ساتھ
10:29کہ اگر
10:29افغانستان کی
10:30سوائل سے
10:30پاکستان پہ
10:31اٹیک ہوں
10:32تو اس کا
10:33رییکشن آئے گا
10:34تو یہ سگنلنگ ہے
10:35کہ پھر رییکشن
10:36اسلامباد میں بھی
10:37آ سکتا ہے
10:38میں تو اس کو
10:38ایسے دیکھتا ہوں
10:39اور دوسرا
10:40اگر کل کا جو
10:41پیٹرن تھا
10:42آپ تین
10:42میجر
10:43ٹیروریسٹ
10:43اٹیک ہے
10:44ان میں سے
10:45دو کو دیکھیں
10:45تو ایک
10:46ایک
10:46cadet
10:46کالج میں
10:47ہے
10:47وانا پہ
10:48اور دوسرا
10:48جو ہے
10:49وہ ایک
10:49کچہری
10:50یا
10:51کوٹس
10:51ڈسٹرک
10:52کوٹس
10:53کے اوپر
10:53ہے
10:53تو پہلے
10:54جو
10:54سٹیٹیگی
10:55تھی
10:55وہ یہ تھی
10:55کہ زیادہ تر
10:56ہارٹ
10:56ٹارگٹس
10:57کو
10:57ہٹ کیا
10:57لیکن
10:58جماعت
10:58الارار
10:59ایک ایسا
10:59گروپ ہے
10:59جس نے
11:00سوٹ
11:01ٹارگٹس
11:01کو ہٹ
11:01کیا تھا
11:02وہ جو
11:02پشاور میں
11:03پلس
11:04لائنز
11:04والی
11:04مسکی
11:05تھی
11:05اس کو
11:05آپ دیکھ
11:06لیں
11:06اس سے
11:07پہلے
11:07واگا
11:07بارٹر
11:08پہ بھی
11:08یہ اٹیک
11:08کر سکتے
11:09اور انہوں
11:09نے پنجاب
11:10میں اپنا
11:10نیٹ وک
11:11تو کیا تھا
11:11تو جماعت
11:12الارار
11:13کا اٹیک
11:14کرنا
11:14اسلام آباد
11:15میں اٹیک
11:15کرنا
11:16اور ایک
11:16ڈسٹرک
11:17کوٹ کے
11:17اوپر
11:18اٹیک
11:18کرنے
11:18کی
11:18سگنل
11:19یہ ہے
11:19کہ اگر
11:20کابل
11:21میں
11:21پاکستان
11:21ہیٹ
11:22زیادہ
11:22کرے گا
11:23تو پھر
11:23ایک
11:24ایسا
11:24ملیٹنٹ
11:25یا
11:25ٹیروریس
11:25نیٹ وک
11:26جس کی
11:26پنجاب
11:27میں
11:27ریچ
11:27ہے
11:28جس نے
11:28واغہ
11:29میں بھی
11:29اٹیک
11:29کیا
11:29اور
11:30اسلامباد
11:30میں بھی
11:31کیا
11:31ہے
11:31تو پھر
11:32یہاں
11:32پنجاب
11:32میں بھی
11:33اس کی
11:33ڈی
11:33سٹیبلیزیشن
11:34ہو سکتی ہے
11:35جو مین لینڈ
11:35پاکستان
11:35جو جو
11:37جو پروپگینڈا
11:38کے حوالے سے
11:38بتائیں
11:39کیونکہ
11:39ہم نے دیکھا
11:40کہ ایک
11:41کلیم آئی
11:41جس کو
11:42جماعت الہرار
11:43نے ایکسپٹ کیا
11:44کہ
11:44سوسائٹ باومنگ
11:46جو ہے
11:46وہ ہم نے کی ہے
11:47پھر ہم نے دیکھا
11:48کہ ٹی ٹی پی
11:49جو ہے
11:49اس نے
11:50کہا کہ
11:50ہم نے نہیں کی
11:51پھر اس کے بعد
11:52باقی جو دیگر
11:53گروپ ہیں
11:54وہ انہوں نے
11:54کہا کہ
11:54ہم نے نہیں کی
11:55پھر جماعت الہرار
11:56بھی
11:57اپنے جو ہے
11:57کلیم سے
11:58جو ہے
11:58اس نے انحراف
11:59جو ہے
11:59وہ کر دیا
12:00اور پھر
12:00آلٹیمنٹلی
12:01یہ بیانیاں
12:02بیانے کی
12:02کوشش کی
12:03کہ ان کے
12:04اکاؤنٹس کو
12:04یہ اور جو ہے
12:05وہ ہینڈل کرتا ہے
12:06اور یہ پاکستان
12:07نے خود اپنے
12:08اوپر جو ہے
12:08وہ کرایا ہے
12:09یہ سارا سب کچھ
12:10تو یہ جو
12:11پروپگینڈا
12:12وارفیر جس طرف
12:13جا رہی ہے
12:13اس کی تھوڑی
12:14ایکسپلینیشن
12:14کریں
12:15کہ ہم پہلے
12:16بھی دیکھ چکے ہیں
12:17کہ ایک گروپ
12:18ڈینائی کرتا ہے
12:18دوسرا ایکسپٹ کرتا ہے
12:19لیکن یہ جو
12:20پیٹن نیا
12:21ایمرج ہو کے آیا ہے
12:22وہ کس طرح
12:23بشارہ کرتا ہے
12:24کہ اب یہ
12:26اس میں نہ دو باتیں
12:27تو ایک تو
12:27اس میں یہ ہے
12:28کہ انہوں نے
12:29کر بھی لیا
12:30اور نہیں بھی کیا
12:32یعنی
12:32ریسپونسیبیلٹی
12:33لے کے
12:33ری ٹریکٹ کر گئے
12:34تو آپ کہہ سکتے
12:35کہ کیا بھی ہے
12:36لیکن پھر مشکل ہو جاتا ہے
12:37دوسرا جو
12:38اس میں پیٹرن چل رہا ہے
12:39کہ جب بھی
12:40یہ ٹینشنز
12:41اوپر جاتی ہیں
12:41ان گروپوں کو لے کے
12:43جو افغانستان میں
12:44جن کا کئی نہ کئی
12:44کچھ سر پیر
12:45اور کوئی ہے
12:46کوئی فٹ ہولڈ ہے
12:47تو ہم دیکھتے ہیں
12:48کہ نئے ناموں کے ساتھ
12:50گروپ آنا شروع ہو جاتے ہیں
12:51جو انہی نیٹ وکس کے
12:52فرنٹ گروپ ہوتے ہیں
12:53یا تو پھر یہ ہوتا ہے
12:55کہ ایک دھڑا کلیم کرتا ہے
12:56دوسرا کہتا ہے
12:57ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں
12:58اب اس صورتحال میں
13:00یہ ہوا ہے
13:01کہ جس نے کلیم کیا
13:02وہ بھی پیچھے ہو گیا
13:03کیونکہ اس کو ان کی
13:04شاید گریوٹی سمجھ آ رہی ہو
13:06تو یا تو فرنٹ گروپ ہوں گے
13:08جو نئے نئے ناموں سے
13:09آتے رہیں گے
13:09اور وہ کلیم کریں گے
13:11یا پھر
13:11دسپیوٹڈ کلیمز
13:13آپ کو نظر آئیں گے
13:13کہ دو گروپ کلیم کر لیں گے
13:15یا ایک گروپ کلیم کرنے کے بعد
13:16جو ہے وہ پیچھے آٹ جائے گا
13:18یعنی آپ نے اٹیک بھی کر دیا
13:20اور پھر اس کی آپ
13:20پولٹکس کے اندر بھی چلے گئے
13:22تاکہ جو ہے
13:23وہ جو بھی
13:23کلپیویلٹی ہے
13:24وہ آپ رسپونسیبیلٹی
13:25یا کلپیویلٹی کو
13:26فکس نہ کر سکے
13:28تو آئی ٹھنگ یہ پیٹرن
13:29بڑا کلیر ہے
13:29ہمیں پتہ ہے
13:31کہ جو نیٹ وک ہے
13:32جو خودکش دھماکے کر سکتے ہیں
13:34وہ یہی نیٹ وکس ہے
13:35انہی کے پاس
13:36وہ لوگ بھی ہیں
13:37یہ ٹریننگ بھی ہے
13:39اور ان کے پاس
13:40اس کی کوئی نہ کوئی
13:41آپریشنل
13:41اورگنائزیشنل
13:42کپیسٹی بھی ہے
13:43میں دوبارہ کہوں گا
13:44کہ آپ
13:45جو پہلا ٹریک رکڈ ہے
13:47پاسٹ کے اٹیک
13:48اٹھا کے دیکھ لیں
13:49تو جو نیٹ وک
13:50منظم ایک نیٹ وک کی
13:51پریزنس شو کی تھی
13:52پنجاب کے اندر
13:53وہ جماعت الاحرار ہی ہے
13:55اور جس گروپ
13:56نے سوفٹ
13:57ٹارگٹس ہٹ کیے تھے
13:58وہ جماعت الاحرار
13:59اس سے پہلے بھی
14:00دسٹرک کورٹس
14:01اسلام آباد میں
14:02ایک بہت ہی
14:03ہورنڈس اٹیک ہوا تھا
14:04جس میں اوزبیک شامل تھے
14:06وہ بھی جماعت الاحرار
14:07نے کیا تھا
14:07تو بڑا کلیر پیٹرن ہے
14:09اسٹیبلش ہو جاتا ہے
14:10تو مجھے تو
14:11اس میں کوئی شک نہیں ہے
14:12وہ بھلے
14:13اس کو ریٹریکٹ کر لیں
14:14کہ یہ ان کے
14:15ایلیمنٹس ہی انوالف ہیں
14:16یہ پروپیگنڈا
14:17وارفیر تو
14:18ہمیں نظر آتا رہے گا
14:19یہ تو ایک وہ
14:20ریسپونسیبلیٹی
14:21کو ڈائلوٹ کرنے کی
14:22ایک میرا خیال سے
14:23ناکام کوشش ہے
14:24جو لوگ آپ
14:26بشمول آپ کے
14:27جو لوگ
14:27اس کو
14:28یئر آفٹر
14:28یئر آفٹر
14:29یئر دیکھ رہے ہیں
14:30انہیں پتہ ہے
14:31کہ یہ کس طرح کے
14:31پیٹرن ہے
14:32کون سے ایکٹرز
14:33کیپیبل ہے
14:33کون سے ایکٹرز
14:34نہیں کیپیبل
14:35اچھا
14:36میں آپ سے
14:37ایک آخری سوال
14:38جو پوچھنا چاہتا ہوں
14:39جب اس قسم کے
14:40پروپیگنڈا
14:41جو ہے وہ
14:42سامنے آتا ہے
14:42جو کافی منظم ہے
14:44تو اس کا
14:45ایک اینگل
14:46یہ بھی لگتا ہے
14:47کہ جو
14:48لوکل فالٹ لائنز
14:49ہیں
14:50یا ریجنل فالٹ لائنز
14:52ہیں
14:52ان کو بھی
14:53جو ہے وہ
14:53متاثر کر سکے
14:54پاکستان جیسا
14:55ملک جہاں پر
14:57پولٹیکل جو ہے
14:58ڈائیورسٹی
14:59اور اس کا
15:00ڈائیورجن
15:01جو ہے وہ
15:01کافی زیادہ ہے
15:02اور اب ہم دیکھ رہے ہیں
15:04کہ سی ٹی جو ہے
15:05کاؤنٹی ٹیرزم
15:06وہ ڈائیورٹ لی
15:06پولٹیکل ڈومین
15:07کے ساتھ
15:07انٹرفیئر کرتی ہے
15:08تو اس میں
15:09ویوز بدلنے کے لیے
15:10بھی ایسے ٹیک ٹیکس
15:11جو ہے وہ
15:12استعمال ہوتے ہیں
15:12جی دیفنیٹلی
15:15یہ ان
15:15انٹرنل ڈیویجنز
15:16کو پلے اپ کرنے
15:17کی بھی ایک کوشش ہے
15:18تاکہ جتنا
15:19فالٹی اندر سے
15:21ڈیوائیڈڈ رہے گے
15:22جتنا سٹیٹ سوسائٹی
15:23کی جو پولارائزیشن
15:24ہے وہ
15:25بڑھتی رہے گی
15:25اور اس کے اندر
15:26جتنی ریزرویشن
15:27رہے گی
15:27اتنا
15:28ملیٹنٹ
15:29آپریشنز
15:29ڈیلے ہوتے رہیں گے
15:30یا اٹ لیس
15:31جو کاروائیاں
15:32ہو رہی ہیں
15:32وہ ڈسپیوٹیڈ
15:33ہو جاتی ہیں
15:34یا پھر ان کے اندر
15:35جو ہے
15:35کوئی ایک
15:36کانٹروبرسی
15:36کریٹ ہو جاتی ہے
15:37تو جتنا آپ
15:38ڈسپیوٹیڈ کریں گے
15:52موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended