Skip to playerSkip to main content
#crudeoil #pmshehbazsharif #petrolpriceinpakistan #schoolclosed #inflation #pakistaneconomy #iran #israel #us #Tehran #IranUSWar #IranIsraelWar #PresidentTrump #newSupremeLeader #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsbulletin #petrolprices #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:08ڈیران سے جنگ جلد ختم ہونے کے صدر ٹرم کے بیان کے بعد عالمی منڈیوں میں سپلائے کے خدشات کم
00:14ہونے لگے
00:14تیل کی قیمتوں کا عالمی بینچ مارک برینڈ کروٹ کے قیمت میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
00:19برینڈ کروٹ 85 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے
00:22ڈیو ٹی آئی کروٹ کے قیمت میں 17 فیصد تک کمی دیکھی گئی
00:26امریکی خام تیل کی قیمت آج 78 ڈالر فی بیرل تک گری
00:29امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی وجہ سے آبنائے حرمج سے تیل کی ترسیل میں رکاوٹ ہے
00:34اس اہم سمندری راستے سے دنیا کے تیل کی 20 فیصد ترسیل ہوتی ہے
00:39ماہرین کو یقین ہے اگر جنگ ختم ہو گئی تو تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو جائے گی
00:48اور دوسری جانب امریکہ نے اسرائیل کو ایرانی آئل تنصیبات پر حملوں سے رکھ دیا ہے
00:53ایگزیس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل سے کہہ دیا
00:57ایران کی طبانائی تنصیبات کو تباہ نہ کیا جائے
00:59ٹرام متضا میں نے اسرائیل کو طبانائی تنصیبات پر مزید حملے نہ کرنے کی تین بڑی وجوہات بھی بتائیں
01:06ایگزیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی پیغامت اسرائیل کی سبل اور عسکری قیادت کو تاقید کے ساتھ پہنچائے
01:12گئے
01:17امریکی صدر ڈاللڈ ٹرم نے کہا ہے ایران سے جنگ جلد ختم ہونے والی ہے
01:22ایران میں دو جہتوں تک قیادت ختم کر دی ہے
01:24کچھ اہداف چھوڑ دیئے ضروری سمجھا تو بعد میں نشانہ بنائیں گے
01:28فاکس نیوز کو انٹریویو دیتے ہوئے ٹرم کا کہنا تھا
01:30ایران سے بات چیت ممکن ہے
01:32ایران سے بات چیت شرطوں پر منحصر ہے
01:34تہران تو مذاکرات کے لیے بے تاب ہے
01:36ایران کے نئے سپریم لیڈر مشتبہ خامنائی پر اعتماد نہیں
01:39مجھے نہیں لگتا مشتبہ خامنائی سکون سے رہ سکتے ہیں
02:25بڑے بڑے آئے اور چلے گئے
02:27ایران ہمیشہ کائم رہا اور رہے گا
02:30سادر مسود پی زشکیان کہتے ہیں
02:32ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دینے والے
02:34تاریخ سے ناباکف ہیں
02:35ایران کو مٹانے کا خواب دیکھنے والے
02:37خوش فہمی میں مبتلا ہیں
02:38تاریخ گواہ ہے
02:40کوئی طاقت اس عزیم ملک کا نہ مٹانے میں کامیاب نہیں ہو سکی
02:49ایران نے پانچ ہزار سے زائل اہداف کو نشانہ بنایا
02:52ایران کے جوان حملوں میں پچاسی پیسد کمی آ چکی ہے
02:55تہران نے آب نائے غرمز کے راستے روکے
02:57تو شدید حملے ہوں گے
02:58ترجمان وائٹ ہاؤس کا دعویٰ کیرولین لیوٹ نے مزید کیا بتایا
03:02جانتے ہیں بیرو چیف واشنگٹن ڈی سی جہانزیب سے
03:04جہانزیب مزید کیا کہا ترجمان وائٹ ہاؤس میں
03:08یہ بھی کچھ جائے پہلے ہی کیرولین لیوٹ کی پیس کانفرنس خدام پذیر ہوئی ہے
03:12انہوں نے جو اس وقت ہے ایران میں فوجی آپریشنز چل رہے ہیں
03:16انہوں نے کہا کہ وہ جتنے بھی اہداف ان کو کامیابی سے حاصل کیا جا رہا ہے
03:20اور ایران کے پانچ ہزار اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں جبکہ
03:26ڈرون حملوں میں ایران کے پچاسی فیصد کا بھی آ چکی ہے
03:28انہوں نے کہا کہ ایران کے پچاس نیول ویسلز کو بھی تباہ کیا گیا ہے
03:34جبکہ ایرانی ڈرونز کے جو حملے ہیں ان میں بھی کمی آ رہی ہے
03:38انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ ایرانی دشہدگرد قیادت کے جوابی حملوں کی استعادت میں کمی آ چکی ہے
03:44جبکہ ایران کے میزائل پروڈکشن سولیات کو بھی ختم کر رہے ہیں
03:48انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکہ نے حال ہی میں ایران کے میسائل سائٹس کے اوپر دو ہزار پاؤنڈ بردنی
03:55بم کر رہے ہیں
03:55ایک سوال پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ صدر ٹرمپ اپنائے ہرموز سے تیل کی ترسیل جائے رکھنے کے
04:01لئے پور اظم ہے
04:02اور اگر ایران نے اپنائے ہرموز کے راستے روکے تو شدید حملے ہوں گے
04:07انہوں نے کہا کہ ایران تیل کی عالمی مرکیٹ میں خرد لالے کی کوشش کر رہا ہے
04:11تاہم اس مسنوعی خرد سے نمٹنے کے لئے امریکہ پوری طریقے سے دیار ہے
04:15جبکہ امریکی بحریہ اور ٹرنکرز کو ضرورت پڑھنے پر سیکیورٹی بھی فرام کر سکتا ہے
04:20ان سے ایک سوال کیا گیا تھا پاکستان کے حوالے سے ایک بھارتی صحافی نے یہ سوال کیا
04:27کہ کیا ایران کے خلاف اس فوزی آپریشن میں پاکستان کوئی مدد کر رہا ہے
04:32جس پر کرنا لیوٹ نے کہا کہ وہ اس سوالے سے تفصیلات دیکھا جو ہے اس کے بھارتی صحافی نے
04:40یہ بھی سوال کیا ہے
04:42ہمارت جو ہے بروس سے تیل خرید رہا ہے جس پر کرنا لیوٹ نے کہا کہ ایران کی وجہ سے
04:47بروس سے تیل خریدی کی جانتی گئی ہے
04:51انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران وہ ملک ہے جس نے امن کے بجائے موت اور تباہی کا راستہ
04:57کیا گیا
04:57موت اور تباہی کا راستہ ہے جہازے ہمیں تفصیلات بتا رہے تھے
05:00ترجمان وائٹ ہاؤس نے ایسا دعویٰ کیا انہوں نے مزید کیا کہا آپ کو سنوارے تھے
05:20ادھر آب نائے حرمز سے امریکی فوج نے آئل ٹینکر گزارا
05:23امریکی وزیر طوانائے کرس رائٹ نے ایکس پوست پر ڈالنے کے بعد دیلیٹ کر دی
05:28پہلی پوست میں لکھا آپ نائے حرمز سے امریکی فوج کی مدد سے آئل ٹینکر گزارا گیا
05:32تھوڑی دیکھ کے بعد امریکی وزیر نے پوست ڈالیٹ کر دی
05:35دوسری جانب ایک اور امریکی آلکہ نے روائٹرز کو بتایا
05:39امریکی فوج کی جانب سے آپ نائے حرمز سے کوئی ٹینکر نہیں گزارا گیا
05:42ایرانی پازارا نے انقلاب نے امریکی فوج کی جانب سے جہاز آپ نائے حرمز سے گزارنے کی تبدید کی ہے
05:54ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے بعد ایرلائن نے اضافہ کر دیا ہے
05:59دومیسٹک پروازوں پر فری ٹکٹ پانچ ہزار سے اٹھائیس ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے
06:03مزید جانتے ہیں ای آر وائی نیوز کے ڈپٹی بیرو چیف کراچی صلاح الدین سے
06:06صلاح الدین کتنا اضافہ ہوا مزید بتائیے
06:09دیکھیں بالکل ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے بعد ایرلائن نے قرائے میں اچانک اضافہ کر دیا ہے
06:15دومیسٹک پروازوں پر اٹھائیس سو سے پانچ ہزار روپے فری ٹکٹ اضافہ کیا گیا ہے
06:21جبکہ کراچی سے لاہور اسلامبات اور دیگر سیکٹر کے لیے قرائے میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے
06:27بیرن لکوامی پروازوں کے لیے دس سے اٹھائیس ہزار روپے تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
06:32پاکستان سے مشرق وستہ اور وستہ ایشیای ملکوں کے لیے پندرہ ہزار روپے سے بیس ہزار روپے کر دیا گیا
06:38ہے
06:38جبکہ پاکستان سے ٹورنٹو منچسٹر کی پروازوں پر اٹھائیس ہزار روپے تک کی فری ٹکٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا
06:44ہے
06:44ذرائع کے مطابق ٹورنٹو منچسٹر کی اکانومی کلاس کا یک طرفہ کرایا ہے
06:49دھائی لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا ہے
06:50چند دن قبل پاکستان میں تیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں ایک سو چوون روپے فری لیٹر اضافہ کیے
06:57گئے تھے
06:57جیٹ فیول کی قیمت فری لیٹر جو پاکستان میں اضافہ کے بعد تین سو بیالیت اور اوپر فری لیٹر ہو
07:03گئی تھی
07:03جس کے وجہ سے ائرلائنوں نے بھی اچانک اضافہ کیاپ سے کرائے ہونا ہے
07:07سلاہ الدین آپ کا شکریہ تفصیلات کے لیے
07:10ویلکم بائک
07:11یہاں پر آپ کو بتائیں کہ کراچی پورٹ کاسم پر ایل پی جی کے دو بحری جہاز لنگر انداز ہوئے
07:16ہیں
07:16ان جہازوں پر تئیس ہزار میٹرٹن ایل پی جی پورٹ کاسم پہنچائی گئی ہے
07:20مزید کیا تفصیلات جانی کے علی ملک سے بتائے گا علی
07:24جی ایل پی جی ڈسٹیبوٹر اسسیشن کی جانب سے کہا گیا ہے
07:27کہ ملک میں ایل پی جی کے واقعی خیر موجود ہیں
07:30اور ایک کلت کا کوئی خطشہ نہیں ہے
07:31پورٹ کاسم پر دو بحری جہاز لنگر انداز ہو چکے ہیں
07:34جس میں تیس ہزار میٹرٹن ایل پی جی پوائنٹ گئی ہے
07:36اس میں ایریز کے ذریعے گیرہ آزار اور ایتلانٹک کے ذریعے بار آزار میٹرٹن ایل پی جی جی جی ہے
07:41وہ موجود گئی ہے
07:42اس کے ساتھ سے یہ بھی کہا گیا ہے
07:43کہ دلکتر سے قبل مزید دو جہاز پاکستان پہنچیں گے
07:46جس میں سات ہزار دو سو ایل پی جی آئے گی
07:49السا وارٹر سے تین ہزار سات سو
07:52اور ایم ڈی تائیس سے تین ہزار پانچ سو ٹن
07:54ایل پی جی پاکستان آئے گی
07:55یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت جی ہے
07:58دو سو پچیس سو پائی فی کلو مقرر ہے
08:00جو کہ مارکٹ میں ایل پی جی تین سو کچاس سے چار سو ساڑھے چار سو رپائی فی کلو تک
08:04پروف ہو رہی ہے
08:05یہ کہنا ہے
08:06ایل پی جی دسٹیبوٹر ایسسیشن کا
08:12ایل پی جی پاکستان میں آ جائے گی
08:34بہت شکریہ
08:39خلیج ممالک کی معیشت نیچے گئی
08:41تو پاکستانیوں کے روزگار خطرے میں پڑھ سکتے ہیں
08:43ترسیلاتِ ذر میں کمی آ سکتی ہے
08:45سابق وزیرِ خزانہ
08:46ڈاکٹر حفیظ پاشا کی پروگرام خبر میں گفتگو
08:48کہا پاکستان کو میڈلیز کو برامدات میں بھی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے
08:52ایسا ہوا تو پاکستان کا دو ارب ڈالر کا خسارہ
08:55جون تک پانچ سے چھے ارب ڈالر تک جا سکتا ہے
08:59چل رہی ہے
08:59اس کا امیجٹ امپیکٹ ہماری اکانومی پہ کیا ہو سکتا ہے
09:03کیونکہ میڈلیز سے ہماری ریمیٹنسز بھی سب سے زیادہ ہوتی ہیں
09:07ایکسپورٹس ہی ہماری وہاں پہ بہت ہے
09:09یہ خطرہ یہ موجود ضرور ہے
09:12اکانومیز آر ان اوے
09:13بان پروڈکٹ اکانومیز
09:15ڈیپینڈنگ
09:15آلماسٹ ٹوٹلی آن آئل
09:17تو کہیں ایسا نہ ہو
09:19کہ اکانومی ان کی ریسیشن میں چلے جائے
09:21اور اگر ریسیشن میں جاتی ہے
09:23تو روزکار کی کمی ہونا شروع ہو جائے گی
09:27اور خدا نہ خواستہ
09:29پاکستانی ہندوستانی وغیرہ
09:31بنگلہ دیش کے ورکر
09:32سب کافی حد تک
09:34ڈسپلیس ہو سکتے ہیں
09:36اس کا خطرہ شارٹ رن میں بھی
09:38موجود ہے
09:40ہمارے درامداد کی قیمتوں میں
09:42اضافے کی وجہ سے بل بڑھے گا
09:45دوسرا ریمیٹنسز میں
09:47کچھ کمی آ سکتی ہے
09:48اور تیسرا کچھ حد تک
09:51جو برامداد ہم کرتے ہیں
09:52مگلیش میں تھوڑا سا
09:54اس میں کمی آ سکتی ہے
09:56یہ تین چیزیں ملا لیں
09:58تو ہمارا تجارتی خسارہ جو ہے
10:01جو اس وقت ہم نے
10:02ٹارگٹ اس سال کیا ہے
10:03دو ارب ڈالر کا ڈیفیسٹ
10:05وہ خدا نہ خواستہ
10:07بڑھ کر پانچ سے چھے
10:09ارب ڈالر تک
10:10چلے جائے گا بھائی جون
10:11اور ساتھ ساتھ ریزربز میں بھی
10:14کچھ واضح طور پر
10:16کمی آ سکتی ہے
10:17وزیراعظم شہباز شریف نے
10:19ایران کے رہبر معظم
10:20مشتبہ خامنائی کو خط لکھا ہے
10:22وزیراعظم نے خط میں
10:23مشتبہ خامنائی کو
10:24ایرانی سپریم لیڈر کی
10:25ذمداریاں سنبھالنے پر
10:27مبارک بات تھی
10:27وزیراعظم نے
10:29پاکستانی عوام کے جانب سے
10:30آیت اللہ خامنائی اور
10:31دیگر کی شہادت پر تازیتی
10:33کہا
10:33آیت اللہ خامنائی کی
10:35شہادت پر
10:35پاکستانی عوام کو
10:36شدید دکھ ہے
10:37وزیراعظم نے
10:39ڈالرمید ہو نئے سپریم لیڈر ایران کو عام خوشحالی کی طرف لے جائیں گے
10:43مشکل وقت میں ایران کی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
10:46پاکستان ایران کے تعلقات مشترکہ عقیدے تاریخ ثقافت اور زبان پر مبنی ہیں
10:52وزیراعظم نے ایران کے ساتھ مل کر کامجاری رکھنے کے لئے پاکستان کے عظم قیادہ کیا
10:57وزیراعظم نے مشتبہ قامنائی کی صحت کامیابی اور ایرانی عوام کے لئے خوشحالی کی دعا کی
11:07روسی صدر ولاد امیر پیوٹن اور ایرانی صدر مسعود پیزش شکیان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی
11:12روسی صدر نے ایرانی صدر کے ساتھ تنازع جلد از جلد کم کرنے پر زور دیا
11:16کھرمن نے بتایا کہ روسی صدر نے تنازع کے حل کے حق میں اصولی موقف سے بھی آگاہ کیا
11:21مدشتہ روز امریکی صدر نے ولاد امیر پیوٹن سے رابطہ کیا تھا
11:24جس کے بعد ٹرمپ نے کہا تھا جنگ تقریباً مکمل ہو چکی ہے
11:34آج ایران کے خلاف جاری جنگ کا شدید ترین دن ہوگا
11:37امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگزت نے کہا ایران کے اندر حملوں کے لیے سب سے زیادہ جنگی اور بمبا تیاریں
11:44استعمال کیا جائیں گے
11:45گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایران کی جانب سے حملوں میں نمائیہ کمی آئی ہے
11:49اس کا مطلب ہے ایران کمزور ہو رہا ہے
11:51اسے بری طرح شکست ہو رہی ہے
11:53انہوں نے دعویٰ کیا
11:55آپریشن اپک فیوری کے دسویں روز امریکہ اور اس کے اتحادی فتح کی جانب بڑھ رہے ہیں
11:59امریکی چیرمن جوائن چیف آف سٹاف جنرل دین کین نے دعویٰ کیا
12:03امریکی فوج نے ایران کی میزائل داگنی کی صلاحیت کو محدود کرنے میں نمائیہ پیش رفت کی ہے
12:08ہماری توجہ ایران کے میزائل رون بہدی بیڑوں اور ان کی تیاری کے سنتی مراکز کو تباک کرنے پر ہے
12:15میزائل لانچر ہی نہیں
12:16جوان اور میزائل فیکٹریوں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں
12:18تاکہ ایران کی جنگی قوت کو جڑ سے ختم کیا جا سکے
12:23ہمارے پیش رہے ہیں
12:52یہاں ہے کہ خطے میں تمام امریکی فوجی دھانچے تباہ کر دیئے ہیں
12:55جنگ امریکہ اسرائیل نے شروع کی خاتمہ ہم کریں گے
12:58مشرق غصہ سے ایک لٹر تیل بھی نہیں گزرنے دیں گے
13:01جو ملک امریکی یا اسرائیلی سفیر ملک بدر کرے گا
13:03اس سے آبناہ حرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی
13:05دوسری طرف ایرانی وزیر خاردہ باس عراقشی کا کہنا ہے
13:08امریکہ سے مذاکرات ایجنڈے پر نہیں
13:10ماضی میں تجربہ بہت تلق رہا
13:12جب تک ضروری ہوا ایران جوابی حملہ کرتا رہے گا
13:15یہ ہمارا جوہری پروگرام روک سکے
13:17نہ ہی میزائل حملے ناکام بنا سکے
13:18شروع سے اپنے اعداف حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں
13:21انہوں نے حملے کر کے تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دی ہیں
13:29ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ میں
13:32اب تک صرف روس ہی فاتے رہا ہے
13:34یورپی کانسل کے صادر اینتونیا کوسٹیا نے کہا
13:37توانائی کی قیمتیں بڑھنے سے
13:38روس کو یوکرین جنگ کے لیے نئے وسائل مل رہے ہیں
13:41مشرق بستہ تنازے کی وجہ سے
13:43یوکرین کے لیے فوج امداد اور عالمی توجہ دونوں کم ہو رہی ہیں
13:46امریکہ بینالقوامی قوانین پر مبنی نظام کو چیلنج کر رہا ہے
13:50یورپی یونین اس کا تحفظ کرے
13:52مزید کشیدگی سے بچنا ہوگا
13:54یہ راستہ مشرق بستہ اور یورپ سمیت پوری دنیا کے لیے خطرناک ہے
14:02بہرین میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے بھارتی انجینئر کو گرفتار کر لیا گیا
14:06بہرینی حکام کے مطابق بھارتی اٹیلی کمیونیکیشن انجینئر نیتن موہن نے
14:10بہرین کے اہم اور اسٹریٹیجک مقامات کی
14:12جیو اسپیشل معلومات تصویر اور وڈیو ریکارڈنگ خفیہ طور پر
14:16اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو فرہم کی
14:18ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوا ہے کہ بھارتی جاسوس کی موساد کو فرہم کردہ معلومات
14:22غیر ملکی انٹیلیجنس کے تلزیعے ممکنہ حدف بندی میں استعمال ہو سکتی تھی
14:26بہرینی وزارت داخلہ نے بھارتی جاسوس کے گرفتارے کی تلزیق کی ہے
14:30تاہم تحقیقات کی تفصیلات جاری نہیں کی
14:37تہران کی فضاء زبدہ سباکوں سے گونجو تھی
14:39لیکن لوگ نہ ہی لے
14:41ایران کے ٹی وی چینل کا اینکر بھی اپنی جگہ موجود رہا
14:44ہزاروں لوگ تہران کے میدانیں انقلاب پر موجود تھے جب دوردار دھماکے ہوئے
14:49دھماکوں کے باوجود کوئی افراد تفریر نہ مچی اور لوگ وہی رہے
14:53ٹی وی اینکر نے بھی کہا کہ لوگ بالکل نہیں دریں
14:56وہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نارے لگا رہے ہیں
15:22اسرائیل کے ایران پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر فضائی حملے تہران دھماکوں سے گونج اٹھا
15:27امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ کاروائی کے دران تہران اسفحان تبریز اور کارگ کو نشانہ بنایا
15:33تہران پر حملے میں چالی سے زیاد افراد شہید متعدد زخمی ہوئے
15:36گورنر اسفحان کا دفتر تباہ ہو گیا سہونی تیاروں نے اسفحان کی ثقافتی ور سے شاہی محل کو بھی نشانہ
15:42بنایا
15:42نیوکلیر سائٹس کے قریب ہی دھماکے ہوئے قمین میں سکول اور گھر بمباری کا نشانہ بنے
15:52ایران نے جوابی کاروائی میں اسفحان کے مختلف شہروں پر میزائل داگ دیئے
15:56تیل عبیب اور مقبوضہ ویت المقتص میں سائرن بچ اٹھے
15:59اسفحانی فورسز نے متعدد میزائل انٹرسپٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے
16:03اسفحانی میڈیا کا کہنا ہے تازہ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
16:06وزارت سہت کے مطابق جوابیس گھنٹے میں ایرانی میزائل حملوں میں
16:10ایک سوئی کانوے افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں فوجی اور شہری شامل ہیں
16:14ایرانی فوج کا کہنا ہے ایک ٹن سے کم وزن والا کوئی میزائل لانچ نہیں کریں گے
16:22امریکی سینڈ قوم نے ایران پر حملے کی دس دن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں
16:26پانچ ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا
16:29سینڈ قوم نے ایکس پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا
16:31کہ ایرانی میزائل لانچرز کی تلاش بند نہیں کریں گے
16:35جیسے ایرانی میزائل لانچرز ملیں گے تباہ کر دیں گے
16:38سینڈ قوم نے دعویٰ کیا کہ ایرانی بحریہ کی پچاس سے زائد دہاز تباہ
16:42یا شدید نقصان کا شکار ہوئے
16:43آپ دوز بھی ٹارگٹ کی گئی
16:45بی ون بی ٹو اور بی فٹی ٹو اسٹریڈک بمبار تیاروں سے حملے کیے
16:49تیران کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
16:51پازاران انقلاب کے ہیڈکوارٹرز
16:53ایناری انٹیلیجنس وراکز
16:54فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا
16:56انٹیشپ میزائل سائٹس فوجی مواسطاتی نظام تباہ کر دیا
17:00بیلیسٹک میزائل اور ڈرون بنانے والی تنصیبات پر حملے کیے گئے
17:09ایران کے جانب سے پڑوسی اور خلیجی ملکوں پر حملے جاری ہیں
17:12تازہ کارروائیوں میں یو اے ای اور قطر پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا گیا
17:17امراض کے سب سے بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ
17:20بلومبگ نے بتایا ہے ریفائنری کے اطراف آگ لگ گئی
17:23آئل ریفائنری کو آگ لگنے کے بعد بند کر دیا گیا
17:25اب ادیبی کے سنتی کامپلیکس پر ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی
17:29روئیس انڈسٹریل کامپلیکس میں آگ بھجانے کی کوشش کی جا رہی ہے
17:33بہرین قدال حکومت منامہ کی رہائشی امارت پر ڈرون حملے میں خاتون جانبہ
17:37اور آٹھ افراز اکمی ہوئے
17:39سعودی عرب نے ایران کے ڈرون حملے ناکام بنا دیئے
17:42ترجمان سعودی بزاعت دفاع کا کہنا ہے
17:44سعودی عرب نے ایران کے نوڈرون تباہ کیے
17:46ایران نے شیبہ آئل فیل پر ڈرون فائل کیے تھے
17:53قطر نے ایرانی جاریت سے نمٹنے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے
17:57ملک بھر میں ہائل ارڈ جاری کر دیا ہے
17:59قطری وزارت خاردہ کے ترجمان ماجد الانساری نے کہا ہے
18:02کہ اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں
18:04کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا
18:06انہوں نے بتایا کہ قطر ابھی سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے
18:09اور جنگ کے آغاز سے اب تک قطری وزیر آزم اور ایرانی وزیر خاردہ کے درمیان صرف ایک بار رابطہ
18:14ہوا
18:14ترجمان نے خبردار کیا کہ توانائے کی تنصیبات کو نشانہ بنانا انتہائی خطرناک ہے
18:19جس کے اثرات خطے سے باہر تک جائیں گے
18:26ریاض نے ولی اہد چہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارہ سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا
18:31ولی اہد نے کابینہ کو عالمی رہنماؤں سے رابطوں سے آگاہ کیا
18:35کابینہ نے رکان کے سعودی عرب اور عدیقر ملکوں پر حملوں کی مضمت کی
18:39کابینہ نے کہا شہری تنصیبات، ہوائی اڈوں، تیل تنصیبات کو نشانہ بنانا
18:44عالمی قوانی اور معاہدوں کی کھلی خلاف ارزی ہے
18:46سعودی عرب اپنی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کا حق محفوظ ہوتا ہے
18:51کابینہ نے سعودی فضائی دفاع نظام کی جانب سے دشمن کے میزائل اور ڈران تباہ کرنے کی صلاحیت کو سراہا
18:57برادر اسلامی ملکوں سے یک چہتی اور تعاون کے فروغ میں جائزہ لیا گیا
19:02محشتہ کا بزایت اجلاسوں میں ایران کے حملوں کی مضمت کو سراہا
19:09امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان کو ناجائز حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دے دیا
19:14امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیوں نے ایکس پر لکھا کہ افغانستان ناجائز حراست کی سرپرستی کرنے والا ملک ہے
19:20افغان طالبان مرات حاصل کرنے کے لیے دہشتگردی کے حربیں استعمال کر رہے ہیں
19:24معاون وزیر خارجہ مورا نامدار نے ایکس پر لکھا کہ افغانستان کے لیے امریکہ کی چیول ایڈوائزری انتہائی خطرناک سطح
19:30پر ہے
19:31طالبان کے دعوے کے باوجود افغانستان محفوظ نہیں
19:34امریکی وہاں کا سفر نہ کریں
19:35پہلے سے موجود امریکی فوری طور پر افغانستان سے نکل جائے
19:38ہماری ترجیح امریکیوں کے تحفظ کے سوا کچھ نہیں
19:43مدین سے اہم خبر ہے جہاں پر دو بچے گندے پانی کے طلاب میں ڈوب کر جامحاک ہو گئے ہیں
19:48اس خبر کے بارے میں جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں ان کے مطابق لواہیخین کا کہنا ہے
19:52ریلوے پھاٹک محلے میں دو بچے طلاب میں کھلتے ہوئے ڈوب گئے
19:55اشوک شرمہ سے اس بارے میں تفصیلات جانیں گے
19:57اشوک شرمہ کیا موقف سامنے آ رہا ہے علاقہ مکین کا
20:01یہ بدین کا ریلوے پھاٹک مولا ہے جہاں ہندو کمیونٹی کے دو بچے
20:05گندے پانی کے طلاب میں ڈوبنے سے جامحاک ہوئے ہیں
20:07چار سال کا دانش میگو آرے اور پانچ سالہ ہیرہ لالے
20:10دونوں بچے طلاب کے پاس کھیل رہے تھے کہ اچانک طلاب میں چلے گئے
20:14جس میں ڈوبنے سے وہ جامحاک ہو گئے ہیں
20:16علاقہ مکینوں نے ان کو نکال کر انڈس ہسپتال منتقل کیا تھا
20:20لیکن بچ نہیں سکے
20:21لائکین کا یہ کہنا ہے کہ علاقے میں جو سیوریچ کا پانی ہے وہ جمع ہونے سے
20:25یہ طلاب بن گیا ہے جو ان دو بچوں کی موت کی وجہ بنایا ہے
20:30اشوک آپ کا شکریہ تفصیلات کے لئے
20:34بانی کی شفہ سپتال منتقلی کی درخواست آج سماعت کے لئے مقرر
20:37اسام عباب ہائی کورٹ کے جسٹریس انعام امین منحاس
20:40عزبا خان کی درخواست پر سماعت کریں گے
20:42سپریم کورٹ میں بھی بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کے لئے مقرر
20:45جسٹریس آئیشہ ملک کی سبراہی میں تین اکی بینچ بارہ مارچ کو سماعت کرے گا
20:49حتیٰ گزت کے اس میں حق دفاع ختم کرنے کے خلاف
20:52بانی نے سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کر رکھی ہیں
21:02بانی پی ٹی آئی کی بہن نے دوسری بار حکومت کو ڈیل آفر کر دی
21:06علیوہ خانم کہتی ہے ملاقاتیں بند کرنے کا فیصلہ خبول ہے
21:09مسحاب بلا تاخیر بانی کا الشفہ سپتال سے علاج کروائے
21:13مزید کہا کہ محسن نقوی جھوٹ بول رہا ہے
21:16کہ حکومت اور پی ٹی آئی لیڈرشپ ایک پیج پر ہیں
21:18بیریسٹر گوھر میڈیا کے سامنے آ کر وضاحت پیش کرے
21:22ملاقاتیں بند کر دی ہمیں قبول ہے
21:24ہم ڈیل آفر کر رہے ہیں
21:25آپ بغیر تاخیر کے شفاہ انٹرنیشنل اسلامباد میں علاج کروا دیں
21:29لیکن ابھی تک ہماری آفر کا جواب نہیں آیا
21:32محسن نقوی جھوٹ بول رہا ہے
21:49پاکستان میں تیس سر انٹرنیٹ کے لیے
21:51فائیو جی ٹیکنالوجی کی نلامی مکمل
21:53وفاقی وزیر آئی ٹی شہزا فاطمہ نے کہا
21:55کہ پاکستان جلد فائیو جی کے دور میں داخل ہو جائے گا
21:58عوام چند ماہ میں انٹرنیٹ کی بہتر سرویس محسوس کریں گے
22:02شیئرمن پی ٹی اے میجر جنرل ایٹائیڈ حفیظ الرحمان نے بتایا
22:05کہ پانسو پچاندے میگا ہرٹس میں چار سو اسی میگا ہرٹس براد بینڈ فروغت کر دیا
22:10تمام بولیوں کی مالیت پچاس کروہ ستر لاکھ ڈالر رہی
22:15شہباز شریف صاحب کی قیادت میں ایک ہول آف گاورمنٹ اپروچ سے
22:20آج جو چھ سو میگا ہرٹس کا سپیکٹرم آکشن ہوا
22:23پاکستان فائیو جی کانٹریز کی لسٹ میں شامل ہو جائے گا
22:26اگلے چند ماہ میں آپ فیل کریں گے
22:29کہ آپ کا انٹرنیٹ جو ہے وہ بہت بہتر ہو گیا ہے
22:31فائیو نائنٹی فائی میسیج چار سو اسی میگا ہرٹس
22:34سپیکٹرم آج الحمدللہ بل گیا
22:36زون نے اٹھایا ایک سو دس میگا ہرٹس
22:38یو فون نے اٹھایا ایک سو اسی میگا ہرٹس
22:41اور جیز نے اٹھایا ون نائنٹی میگا ہرٹس
22:43اور آج جو پرائیس ہے لاگ ان ٹوٹل آج
22:46وہ ہے پانچ سو سات میلین ڈالر
22:48گورنر ہاؤس کراچی میں امیدہ رمضان دستر خان کا خصوصی ہے تمام
22:52دعاوں او تلاوت قرآن اور ناد خانی نے شرقہ پر سہر تاری کر دیا
22:56گورنر ٹیسوری نے وزیر آزم کے کفایت شواری کے حوالے سے فیصلے بروقت
23:00اور قابل تحسین قرار دیئے
23:01رافعہ حسین کی ریپورٹ
23:03گورنر ہاؤس میں بیس میں افطار پر خصوصی انتظامات کیے گئے
23:07اشرائے مقفرت کے اختتام اور تاک راتوں کے آغاز پر ناد خانی
23:11اور دعاوں کا کیا گیا خصوصی ہے تمام
23:29گورنر ٹیسوری نے کفایت شواری کے حوالے سے وزیر آزم کے فیصلوں کی مکمل حمایت کرتے ہوئے
23:34اسے قابل تحسین قرار دیا اور اپنی تین ماہ کی تنخواہ وفاقی فن میں دینے کا اعلان کیا
23:39وزیر آزم کی جو ہدایات ہیں اسے کئی عرصے سے فالو کر رہے ہیں
23:45میانہ روی کا اختیار ہونا بہت اچھی بات ہے اور ہم سب اس کو فالو کریں گے
23:51شہریوں نے گورنر ہاؤس کے امید رمضان دسترخان کو غریب اور متوسط طبقے کے لیے اہم قدم ترار دے دیا
23:57اس سے پہلے گورنر ہاؤس صرف خواب و خیالوں میں ہوا کرتا تھا
24:00طالب علم تک رسائی نہیں تھی
24:02پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہے کہ گورنر ہاؤس
24:06کسی گورنر نے اپنے گورنر ہاؤس کے دروازے عام عوام کے لیے بچوں کے لیے کھول لے
24:10بیسویں روزے میں جرمنی کی نائب کانسل جنرل اور ایم کیوم مرکزی کمیٹی کے عرقین بنے خصوصی مہمان
24:16بزریا قرآن دازی شہری بنا پلوٹ کا مالک اور بچوں کو ملی ای ڈی
24:20تو شہریوں کے چہروں پر خوشی بکھر گئی
24:23کیامرنن شداد میمن کے ساتھ راس حسین ایویں نیونز کراچی
24:26کرشی یونیورسٹی لاہوہ میں فکری سیشن مناقب کیا گیا جس میں آسات ازاد
24:31علباء و طالبات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی
24:34کیو ٹاکس میں کرشی یونیورسٹی کے زیر احتمام اسلام میں مضبوط تعلقات کی تعمیر
24:39خاندان دوسری اور سماجی ذمہ داری کے موضوعات پر تفصیل گفتگو کی گئی
24:44مہمان خصوصی شیخ شجاودین نے قرآن و سنت کی روشنی میں خاندانی نظام کے استحقام
24:49باہمی احترام مصبت سوچ اور سماجی ذمہ داری کی شعور کی آہمیت بیان کی
24:54انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوان نسل میں مصبت قیادت کردار سازی
24:58اور اخلاقی تربیت کو فروغ دینا تعلیمی اداروں کی اہم ذمہ داری ہے
25:02نشست کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن بھی مناقب ہوا
25:12سیاست میں نفرت کھیل میں سیاست اور جیت پر مذہبی ٹچ
25:16آئی سی سی چیرمن جی شاہ بھارتی کرکیٹ ٹیم کے کپتان اور کوچ کے ساتھ
25:20ٹروفی اٹھائے مندر پہنچ گئے
25:21ٹروفی کی مندر یادرہ پر صاحب ایک کرکیٹر اور سیاسی راہنما کے
25:25تیا آزاد کی کڑی تنگی
25:27لوگ سبھارکن نے سوال اٹھا دیا
25:29محمد سراج ٹروفی کو مسجد اور سنجو سیمسن چرچ نہیں لے کر گئے
25:33تو مندر کیوں لے جائے گئے
25:35مبارت کو شرم آنے چاہیے
25:36یہ ٹروفی کسی ایک مذہب کی نہیں
25:38ایک سو چالیس کروڑ بھارتیوں کی ہے
25:49موقتلے فارمیٹ
25:50نوجوان کھلاڑی اور بنگلہ دیش کو
25:52اسی کی کنڈیشن میں ہرانے کا چالنج
25:55پاک بنگلہ دیش تین ماچ کی ونڈے سیریز
25:57آج سے دھاکہ میں شروع ہوگی
25:58ٹروفی کی رونمائی کر دی گئی
26:00پہلے ماچ میں تین کھلاڑی ڈیبیو کریں گے
26:08کراچے میں شو بل سٹارز
26:09اور اے آوائے فلمز کے شاہکار
26:11آگ لگے بستی میں کی کاس کی دمیان
26:13فوٹبال میچ کھلا گیا
26:14دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا
26:16رپورٹ کر رہے ہیں چاندہ باب
26:19کب سے کمانداری کو پستا رہے گا
26:20ایک بار بیوینی کر کے دیکھ لے نا
26:23میں سے اسی نے چُرائے جر
26:24فلم آگ لگے بستی میں
26:30جس کا شائقین کو
26:31بے سبری سے انتظار ہے
26:33اس کی پرموشن کے لیے
26:34فلمی ستاروں کے درمیان
26:36کراچی کے مقامی گرون میں
26:38فٹبال میچ کا انکات کیا گیا
26:41فاد مصطفیٰ اور مائرہ خان کی
26:44ٹیموں کے درمیان
26:45کارٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا
26:47دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا
26:50اور میچ دو دو گول سے برابر رہا
26:55سی ای او اے ار وائی گروپ
26:58سلمان اقبال کا کہنا تھا کہ
26:59فلم عید الفطر کے موقع پر
27:02شائقین کے لیے
27:03ایک بہتین تفاہ ثابت ہوگی
27:05سب آگے دیکھیں اس کو انجوائے کریں
27:06فہد کا پہلا پروجیکٹ ہے
27:08سب آئیں جتنے بھی فہد کے فینس ہیں
27:10جتنے بھی ماہرہ کے فینس ہیں
27:11سب آئیں واقعی اس مووی کو دیکھیں
27:13فنکاروں کا کہنا تھا کہ
27:14فلم آگ لگے بستی میں
27:16کی کہانی ناظرین کو بہت پسند آئے گی
27:18پاکستان میں ریلیز ہو رہی ہے
27:19دنیا بھر میں ریلیز ہو رہی ہے
27:21پاکستانی فلم ہے
27:21اچھی فلم ہے
27:22اے ار وائی کی فلم ہے
27:24تو مجھے لگتا ہے کہ
27:24سب کو آنا چاہیے
27:25فلم فل کراچی ہے ویسے
27:27اور اس میں بہت مزہ ہے
27:29مجھے لگتا ہے
27:31we've been waiting
27:32کچھ اس طرح کا آئے جو entertaining
27:34فلم کے بارے میں بہت hopeful ہیں
27:35اب کیونکہ پڑا چل گیا
27:37ریلیز ہونے والی ہے
27:37تو نروس بھی بہت ہیں
27:38بڑا اچھا ایڈیا یہ
27:39گیم نائٹ کی ہے
27:40فلم کی
27:41بہت زبردست ہے
27:42فلم بھی زبردست ہوگی
27:44میچ دیکھنے کے لیے
27:45فنکاروں اور شو بیز
27:46انڈسٹری سے
27:47تعلق رکھنے والی شخصیات کی
27:49بڑی تعداد گرون میں موجود تھی
27:51کیمریمن محمد عددان کے ساتھ
27:53چاند نواب
27:54ایار وائی نیوز کراچی
27:56نیوز بولیٹ انڈس سے فیل وقت اتنا ہے
27:58آپ دیکھتے رہیے ایار وائی نیوز
28:04موسیقی
Comments

Recommended