00:00ڈسرائیل اور مرشق وسط کے سنہرے دور کا آغاز ہوگا
00:06ڈسرائیل اور فلسینیوں کے لیے دہشت کا دور ختم ہو گیا
00:09یہ ارگمالیوں کی واپسی کا اعلان کر کے خوشی ہو رہی ہے
00:12غزہ منصوبہ حماس کا خاتمہ ہے
00:14امریکی سادر ٹرم کا اسرائیل پارلمنٹ سے خطاب کہا
00:17غزہ کی تعمیر نو کے لیے بورڈ آف پیس میں ہر کوئی شامل ہونا چاہتا ہے
00:21سادر ٹرم نے اعتراف کیا کہ امریکہ نے اسرائیل کو بہت سے محلک ہتھیار دیئے
00:25غزہ آمن معاہدہ کامیاب بنانے میں کئی اہم شخصیات شامل ہیں
00:40غزہ آمن معاہدہ کے تحت حماس نے تمام بیس اسرائیلی اور غمالی رہا کر دیئے
00:44اسرائیل نے بھی سترہ سو فلسینیوں کو رہا کر دیا
00:47اسرائیلی کیسے رہائے پانے والوں کا راملہ پہنچ رہے پر ہزاروں افراد نشاندارست اقبال کیا
00:54حماس کا کہنا ہے دشمن آلہ انٹیلیجنس اور فوجی طاقت کے باوجود
00:57اپنے یرگمالیوں کو رہا کرانے میں ناکام رہا
01:07شامل شیخ میں غزہ آمن معاہدہ پر دستخط کی تقریب
01:10امریکی اور مصری صادر جلاس کی صدارت کریں گے
01:12فلسینی آتھارٹی کے سبرا محمود عباس شریف ہوں گے
01:16اس راس میں وزیراعظم چہباز شریف ترک
01:18صادر برطانی وزیراعظم جرمن چانسلر
01:20اور فرانس کے صادر میکرون سمیت بیس سے زیادہ ملکوں کی
01:23سیبر آہان شرکت کریں گے
01:33اور پی ٹی آئی کے سویل آفری دین
01:35اوے ووٹ لے کر خیبر پختوں خواہ کے نئے وزیراعلا منتخب
01:37اسیمبلی سے خطاب میں کہا
01:38کسی پرچی سے وزیراعلا نہیں بنا
01:40محنت کر کے یہاں تک پہنچا ہوں
01:42احتجاجی سیاست کا چیمپین ہوں
01:44اسیران کی رہائی کے ریاض سے اقدامات شروع کر دیں گے
01:46میرے ہوتے وہ یہاں کوئی آپریشن نہیں ہوگا
01:49اسرائیلی پارلمنٹ میں
01:55ٹرم کی تقریر کے دوران
01:56فلسطین کے حق میں نعرہ بلند
01:58دائیں بازو کے رکنے پارلمنٹ
02:00ایمن اودا نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے
02:03صدر ٹرم کی طرف بڑھنے کی کوشش کی
02:05سیکیورٹی نے فوراں مداخلت کر کے
02:07اودا کو ہال سے باہر نکال دیا
02:09ایمن اودا نے ایکس پر لکھا
02:11مجھے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے
02:13مطالبے پر نکالا گیا
02:15نیتن یاہو کی ستائش سے غزہ میں
02:17انسانی جرائن کی ذمہ داری کم نہیں ہوتی
02:19قبضے کے خاتمے اور فلسطینی ریاست
02:22کو تسلیم کرنے سے ہی انصاف
02:24امن اور تحفظ ممکن ہیں
02:26مصر میں غزہ ان معاہدے پر دستخط کی تقریب
02:37وزیراعظم شہباز شریف تقریب میں شرکت کے لیے
02:40اشارمل شیخ پہنچ گئے
02:42وزیراعظم نے فلسطینی صادم محمود عباس سے ملاقات کی
02:45آمینیہ اور آزربائیجان کے صدور سے بھی غیر رسمی ملاقات ہوئی
02:49حال ہی میں تیپ آنے والے تاریخی ان معاہدے پر دونوں صدور کو مبارک بات دی
02:53وزیراعظم نے کہا ان معاہدے پر دستخط
02:56معاشق بستہ میں دیر پام کی جانب اہم قدم ہے
02:59سادر ٹرام کی شاندار قیادت اور غیر متزلزل آزم کے بغیر
03:03ہم یہ تاریخی لمحہ نہ دیکھ پاتے
03:05ان کی خصوصی توجہ جستجو کی بدالت ہی غزہ میں قتل غارت کو روکنا ممکن ہوا
03:11پی ٹی آئی کا نور منتخف وزیراعظم
03:20چیف جسس ایس ایم اتیق شاہ نے دوران سواد سوال کیا
03:28کیا گورنر نے صفہ منظور کیا
03:30سلمان اکرم راجہ نے کہا وزیراعظم نے صفہ دیا
03:33گورنر نے منظور نہیں کیا
03:34آئین میں منظوری کا ذکر نہیں ہے
03:36اب اسیملی نے نیا وزیراعظم منتخف کیا
03:39سپیکر نے گورنر کو سمری بھیجی ہے
03:41ایریشنل اٹرانی جنرل نے کہا سپیکر نے سمری بھیجی
03:44سمری گورنر تک پہنچی ہے یا نہیں کلیر نہیں
03:46چیف جسس ایس ایم اتیق شاہ نے کہا گورنر کی رائے ضروری ہے
03:50سماعت کل تک ملتبی
03:51علی امین نے اسیملی میں کھڑے ہو کر استیفے کی تصدیق کر دی
04:04کہا جس دن بانی کا حکم ملا اسی دن کرسی چھوڑ دی
04:08بولے جمہوری عمل کو مزاق نہ بنایا جائے
04:11ہماری پارٹی ہماری اکثریت ہماری مرضی
04:14سب سے بڑھ کر ہمارا لیڈر اس کی مرضی
04:17خیبر بخت انخواہ اسیملی سے
04:23اپوزیشن جماعتوں کا واک آؤٹ
04:25وزیراعظہ کے انتخاب کے خلاف کل عدالت جانی کا اعلان
04:28سپیکر کے پی اسیملی بابر سلیم نے رولنگ دیتے ہوئے کہا
04:31وزیراعظہ مصطافی ہو جائیں تو گورنر کی منظوری لازمی نہیں
04:35علیہ امین گنڈاپور نے آج فلور اف تی ہاؤس استفعہ کا اعلان کیا ہے
04:38آج کا اجلاس آئین اور قانون کے مطابق ہے
04:41آئین خواہش پر نہیں چلتے
04:42اپوزیشن لیڈر عباد اللہ کا کہنا ہے
04:44ایک وزیراعظہ کی موجودگی میں دوسرے وزیراعظہ کا انتخاب غیر آئینی ہے
04:58گھرلو خواتین کی لڑائی میں ایک وزیراعظہ زبا ہو گیا
05:01وزیر اطرات پنجاب ازما بخاری کا کہنا ہے
05:04ایک وزیراعظہ بیگم دوسرا باجی کے کہنے پر لگایا گیا
05:07اور سوہل آفریدی بڑھ کے مار رہے ہیں کہ کسی پرشی پر نہیں آیا
05:11بھائی جان آپ فرشی وزیراعظہ ہیں
05:13علیمہ باجی کو فرشی سلام کر کر کے یہاں تک پہنچ گئے
05:17انہوں نے ہر چیز کو زمان پارک سمجھا ہوا ہے
05:19کہ اس کو اٹھا کر ادھر اس کو اٹھا کر ادھر بٹھا دو
05:23مذہب کے نام پر مسلح جتھے بنانا
05:32سڑکے بند کر کے عوام کو یرگمال بنانا
05:35توہین مذہب ہے
05:36دو سال غذا میں ظلم اور خون کی ہولی کھیلی گئی
05:39کسی کو احتجاج یاد نہیں آیا
05:41جب وہاں جنگ بندی ہو گئی تو احتجاج شروع ہو گیا
05:44وزیر دفاع اخواجہ آصف کہتے ہیں
05:46معاشرے کو یرگمال بنانا اور مذہب کے نام پر
05:49تشدد کا سبق پڑھانا بند ہونا چاہیے
05:52احتجاج کے باعث لاہور اسلام آباد موٹر وی ٹرافک کے لیے بند
06:00لاہور میں بھی مختلف مقامات پر راستوں کی بندش
06:03راولپنڈی اسلام آباد میں ٹرافک جاند
06:05شہریوں کو مشکلات
06:07فیض آباد آئی جے پی روڈ پر ٹرافک کا شدید تباہ
06:10گاڑیوں کی قطاریں
06:11فیض آباد ایکسپریس ہائی وے اور دیگر سڑکیں جزوی کھول دی گئے
06:15اندرون شہر میٹرو بس سرویس بدستور بانگ
06:18گرین پینک اور بلو بس سرویسز بھی بحال نہیں ہو سکیں
06:22کراچی میں احتجاج کے اطلاعات پر شارعہ فیصل پر ٹرافک جاند
06:34میٹرو پول سے ائرپورٹ جانے والے ٹراک پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
06:37پولیس کا کہنا ہے کراچی میں کسی بھی جگہ احتجاج نہیں ہو رہا
06:41وزیر داخلہ حسن زیال انجار کا ایڈیشنل آئی جی سے رابطہ
06:45اشتیال انگیزی اور افواہی پھیلانے والوں کے خلاف اقدامات کی ہدایت
06:49انٹی رائٹس دستوں کو تیار رکھنے کی ہدایت
06:51پاک فوج سے اظہار ایک جہتی کے لیے چترال میں ریلی افغان تاربان کی اشتیال انگیزی کی مزمعات
07:03دیرہ بگٹی میں بھی پاک فوج سے اظہار ایک جہتی کے لیے بگٹی قوم نے بڑی ریلی نکالی
07:08شرکاں نے قومی پرچم اٹھائے پاک فوج کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار کیا
07:13شرکاں کا کہنا تھا افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے
07:24پاک فوج اور فرنٹیا کورٹ کے افسر اور جوان مادر وطن کی حفاظت کے لیے پرازم
07:29خارجیوں انتشاریوں اور عام دشمنوں کو بازے پیغام دے دیا
07:33ویڈیو پیغام میں دشمنوں کو للکار کا کہا ہے دشمن سن لے
07:37پاکستان کے یہ بیٹے سینوں پر گولیاں کھاتے رہیں گے
07:40اور اسی طرح وطن کی حفاظت کے لیے آگے آتے رہیں گے
07:44ہم ان دشمنوں کو ان خارجیوں کو اور انتشاریوں کو ہرگز نہیں چھوڑیں گے
07:49اے وطن تو سلامت رہے گا ہمیشہ
07:51تیرے بیٹے تیرے غازی قربان ہو جائیں گے لیکن تجھ پر آنچ نہیں آنے دیں گے
08:03پاکستان، آزربائیجان اور ترکیہ کے سپیکرز کا تیسرا سحفریقی اجلاس کا افتتاہی سیشن
08:10سپیکر آیاز صادق نے کہا غزہ میں جنگ بندی خوشائند ہے
08:14عالمی سطح پر تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے
08:18مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف فرضیوں کا سلسلہ جاری ہے
08:24مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں
08:28پاکستان میں دہشتگردی کے لیے آفغان سرزمین استعمال کی جا رہی ہے
08:32وزیرعالہ پنجاب مریم نواز سے تبلیغی جماعت کے شورہ آرکان کی ملاقات
08:44مریم نواز کی رائیونڈ اجتماع کے لیے تمام سہولتیں اور بہترین انتظامات کی ہدایت
08:49رائیونڈ اجتماع کے لیے تین دن الیکٹرو بس چلانے کا اعلان
08:52مریم نواز نے کہا مخلوق کی خدمت خالقی عبادت ہے
08:56اسی نیت سے کام کرتے ہیں
08:58مخالفین کی باتوں پر صبر کرتی ہیں
09:00لیکن کبھی جواب دینا ضروری ہوتا ہے
09:02تبلیغی جماعت کے واقع نے مریم نواز کی عوامی خدمات کو سرا
09:06روان سال کی چوتھی انصداد پولیو مہم کا آغاز وزیر علیہ السین نے بچوں کو قطرے پھلا کر مہم شروع کی
09:20کہتے ہیں جو ویکسینیشن نہیں کراتے انہیں قائل کرنے کی کوشش کریں گے
09:24افغان بستی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پھلا کر واپس بھیجیں گے
09:28خاتون اول آصفہ بھٹو کہتی ہیں
09:31پولیو کے خلاف جنگ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے
09:34ملک بھر میں چار کروڑ چوون لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پھلائے جائیں گے
09:40آئیں سب پولیو ورکرز کے ساتھ کھڑے ہوں
09:42اور پاکستان کو پولیو سے پاک بنائیں
09:45جنگ نہیں چاہتے لیکن اس سے خوف صدا بھی نہیں
09:53چین نے امریکی صادر کے جانب سے سو فیسر ٹارف واپس نہ لینے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی
09:58سی این این کا کہنا ہے چین نے گزشتہ ہفتے نایاب مادنیات کی برامدات پر نئی پابندیاں آئے کی ہیں
10:04بڑتی کشیدگی سے تجارتی مذاکرات میں مہین و بات ہونے والی پیشرفت خطرے میں پڑ گئی
10:09ترجمان چینی وزارت تجارت کا کہنا ہے چین کے ساتھ باتشید کے لیے بلان ٹارف کی دھمکیاں دینا درست طریقہ نہیں
10:15امریکی صادر کے جانب سے چین پر ٹارف لگانے کی دھمکی نے ایشیای سٹاک مارکٹوں کو ہلا کر رکھ دیا
10:28شنگھائی سٹاک میں 0.5 ایک فیصد مندی
10:32انڈیا کی نیفٹی فیفٹی 0.4 فیصد
10:36ملیشین سٹاک میں 0.4 فیصد گراوٹ دیکھی گئے
10:40امریکی سٹاک ڈاؤ جونز 1.9 فیصد
10:44ایس ان پی 500 2.7 فیصد
10:47اور نیس ڈیک 3.5 فیصد گر گئے
10:51پاکستان آرمی کی ٹیم نے مشک کیمبرین پیٹرال دو ہزا پچیس میں گول مہدد حاصل کر دیا
10:59مشک 3 سے 13 اکتوبر تک ویلز میں ہوئی
11:02جنگی حکمت امری کے ساتھ 48 گھنٹے میں 60 کلومیٹر کا فاصلہ تیہ کیا گیا
11:06کیپٹن محمد ساتھ کی قیادت میں پاک فوج کی ٹیم نے غیر معمولی کا قردگی دکھائی
11:11آئی ایس پی آر کا کہنا ہے یہ کامیابی پوری قوم اور پاک فوج کیلئے قابلے فقر لمحہ ہے
11:16مشک میں 36 ملکوں کی 137 ٹیموں نے حصہ لیا
11:19آئی سی سی ویمنز ورل کپ میں بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا مقابلہ
11:31بنگلہ دیش نے پہلے کھیل کر 233 ٹیسرنز کا حدف دے دیا
11:34شرن آختر اور شرمین آختر کی نسٹ سنچریاں ملابہ نے دو وقتیں حاصل کی
11:39پاکستان کے سابق ٹیسٹ ٹرکٹر وزیر محمد پچانوے برس کی عمر میں انتقاد کر گئے
11:56وزیر محمد 1952 میں بھارت کا دورہ کرنے والے پاکستانی اسکارٹ کے رکن تھے
12:01انہوں نے 20 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی
12:04وزیر محمد محمد برادرز میں سب سے بڑے تھے
12:07جیمن پی سی بی محسن نقی کا اظہار تازیہ کرکٹ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
12:13اور سلوک سلطان استاد نصرت فتی علی خان کا ستتر وائیوں میں بیدائش
12:25پنے کبالی کو نئی جہد سے روشناس کرانے والے نصرت فتی علی خان کی کبالیوں نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی
12:32پنی خدمات کے اعتراف میں انہیں ملکی اور غیر ملکی اعزازات سے نوازا گیا
12:36PYM JBZ
Comments