00:00foreign
00:30BANI P.T.I. نے جتنی غلطیاں کی ہیں
00:38کسی سویل حکمران نے اتنی غلطیاں نہیں کی
00:41وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کو BANI P.T.I. کی طرز سیاست سے پاک کیا جائے
00:45وزیر دفاع خواجہ آصف کا پروگرام خبر میں انٹرویو کہا
00:49غیر قانونی افغانوں کو واپس بھیجنا چاہیے
00:51اب بھی سوا سے ڈیر لاکھ افغان غیر قانونی طور پر پاکستان میں موجود ہیں
00:55افغانوں نے ٹرانسپورٹ اور نہروں کے گرد
00:58ذریعی زمینوں پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے
01:01BANI P.T.I. کو کسی سے ملنے کی ضرورت نہیں
01:12نواز شریف کی جیر میں BANI سے ملاقات کی خبریں کعاس آرائیاں ہیں
01:15جیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
01:17شہباز شریف نے مذاکرات اور باتچیت کا کہا ہے
01:20کہا ہے ہمارے ساتھ براہ راست نہیں
01:22تو اسپیکر کا دفتر استعمال کرے
01:28ملک بھر میں بارشوں کے وائز پہاڑی علاقوں میں
01:34لینڈ سلائڈنگ، ندی، نالے بے پھر گئے
01:36کئی دہار ڈوب گئے
01:37متعدد کا زمینی رابطہ ختم ہو گیا
01:39نصیر آباد میں پانی کے تیز ریلے میں گاڑی بہ گئی
01:42دو افراد کو بچا لیا گیا
01:44اپر چترال کو ملک سے ملانے والا واحد
01:46زمینی راستہ ریشن کے مقام پر مکمل بند ہو گیا
01:49کراشی میں انچولی کے قریب
01:55ڈبل کیبن کی ٹکر سے نوجوانوں کے زخمی ہونے کا باقیہ
01:58پولیس سے زفر عباس کی رائیور کو گرفتار کر کے گاڑی برامت کر
02:01زفر عباس کا نوجوانوں کے موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ بند ہونے کا بیان غلط نکلا
02:05سلسٹیوی ویڈیو میں ڈبل کیبن کاری رونگ بے پر جاتی دکھائی
02:09اور قطر کی شہزادی شیخہ اسمہ آلسانی نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند نانگا پربت سر کر لیا
02:22شیخہ اسمہ نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتم بن گئی
02:26خطناک موسم اور دجفار گزار راستوں کے باوجود انہوں نے قاتل پہاڑ پر قطری پرچم لہرا دیا
02:33اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنیس وفتر کا ٹرافک چالان
02:37جوہر ٹاؤن لاہر میں پولیس آلکا نے جنیس وفتر کا چالان کر دیا
02:42نائی ٹرافک رولز کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا
02:44وزیر اعظم اور آرمی چیف کی میٹنگز ہوتی ہیں
02:50ہارڈ اسٹیٹ بنانے کا اہم موضوع انفورسمنٹ بھی ہے
02:53مسائل کے حل کے لیے قوانین سخت کرنا ہوں گے
02:57وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی میں چیمبرز آف کومرس کی تقریب سے خطاب کہا
03:02تجاوزات کے خاتمے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں
03:06نتائج نظر آئیں گے
03:07کراچی سیف سٹی ہو گیا تو کرائم بہت نیچے آ جائے گا
03:12شہر میں جرائم میں کمی کا کریڈٹ سندھ اور کراچی پولس کو جاتا ہے
03:16ویزے کے مسئلے پر متحدہ آرمی امارات کے وزیر داخلہ سے
03:20بھر کو ملاقات کروں گا
03:21کراچی میں خستہ حال امارتیں گرانے کا کام شروع
03:31لیاری میں منحدم امارت کے اطراف مزید تین امارتوں کو گرائے جا رہا ہے
03:36سندھ اکومت نے کراچی کے پانسو اٹھاسی خستہ حال امارتوں کو گرانے کا فیصلہ کر لیا
03:40وزیر بلدیار سعید غنی کا کہنا ہے
03:43ڈی جی ایس پی سی اے کی غفلت پائی گئی
03:45تو ان کا نام بھی ایف آئی آر میں شامل ہوگا
03:47بغدادی کے متاثر آفراد کو فیقس دس لاکھ روپے دیے جائیں گے
03:51وزیر اطلاع شرجین میمن نے کہا
03:53ویلڈنگ کنٹرول ایتھارٹی کا عملہ امارت گرنے کا ذمہ دار ہے
03:57فیکٹ فائننگ کمیٹی کی رپورٹ پر ایکشن ہوگا
04:00وزیر داخلہ زیال انجار نے کہا
04:02ذمہ داران کا تائین کر کے انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا
04:05ڈی جی ایس پی سی اے ساکھوڑوں کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
04:08شامیر خان بھٹو نئے ڈی جی ایس پی سی اے تائناکس
04:12لیاری میں امارت کیا گری جماع خان کی دنیا اجڑ گئی
04:29گھر والے چلے گئے رہنے کو گھر نہیں بچا
04:32جماع خان کی بیوی دو بیٹے بہویں اور پوتی
04:35ملبے میں دب کر جان سے گئے
04:37جماع ملبے کے ڈھیر میں پیاروں کی یادیں ڈھونٹا رہا
04:41کہا رہنے کو جگہ پہننے کو کپڑے نہیں
04:44کوئی مدد کو نہیں آیا
04:45مکینوں کا حکومت سے فوری متبادل جگہ دینے کا مطالبہ
04:49لڑکانہ میں چار بچیاں تالاب میں ڈوب کر جان بہا
04:57بچیاں تالاب کے پاس سے گزر رہی تھی کہ ایک کا پاؤں پھسل گیا
05:01ایک دوسرے کو بچانے میں چاروں تالاب میں گر گئے
05:04ایک بچی کی لاش پانی میں تیرتی نظر آئی
05:07دیگر کو تلاش کیا تو ان کی لاشیں ایک دوسرے سے چمٹی ہوئی ملیں
05:12تین سال کی بشرا چار سال کی ہمیرہ سات سال کی آمنہ غلام فاطمہ شامر
05:17چاروں کی نماز جنازہ کے بعد تطفیم کر دی گئے
05:21لاہور میں کام عمر کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار بھائیوں کو کچل دیا
05:30ایک موقع پر جاوہاق دوسرا زخمی ہو گیا
05:33ٹیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک رہ گیب بھی زخمی ہوا
05:36پولیس نے چودہ سالہ ہاشر کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا
05:40پولیس کا کہنا ہے گاڑی بچے کے والد یا مامو کی نہیں مالک مکان کی ہے
05:45ایف بی آر نے مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز کلیرنس اور رسک منجمنٹ سسن متعرف کروا دیا
05:54وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس
06:00وزیراعظم کا کہنا تھا انسانی مداخلت کم ہونے سے نظام مؤثر ہوگا شفافیت آئے گی
06:06وقت اور پیسے کی بچت ہوگی
06:08پاکستان سٹاک مارکٹ نے ایک اور تاریخ رقم کر لی
06:12بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ تین تیس ہزار کی سطح حبور کر لی
06:18چودہ سو اکیس پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس بلند ترین سطح ایک لاکھ تین تیس ہزار تین سو ستر پوائنٹس پر بند ہوا
06:31مقصود نشستوں پر بہار لاراکین اسمبلی کو مغتلی کے عرصے کی تنخواہیں دینے کا فیصلہ
06:36مغتلی کا نوٹیفکیشن ہوتے ہی عرقین کی تنخواہیں روک ہی گئی تھی
06:40مقصود نشستوں پر ستتر ارکان کو مغتل کیا گیا تھا
06:44آئین کی دفعہ باسٹھ ٹریسٹھ کا مخالف ہو
06:51چاہے تو انہیں نکال کر پھینک دیں
06:53یہ نہیں ہو سکتا کہ آئین کی ان دفعات کا من پسند استعمال کیا جائے
06:57سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کہتے ہیں
07:00اپوزیشن لیڈر نے سوال اٹھایا میں ریفرنس بھجوا سکتا ہوں یا نہیں
07:04میری رولنگ کے خلاف بہت کچھ کہا گیا بہت کچھ لکھا گیا
07:08پینما کیس میں آصف سعید خوصہ کے فیصلے نے سپیکر کو نا اہلی کا اختیار دیا
07:13اگر وزیر آزم کو غلط بیانی پر نا اہل کیا جا سکتا ہے
07:17تو ایوان کو تماشا بنانے والوں کو کیوں نہیں
07:19وزیر قانون آزم نظیر تارڈ نے اپوزیشن نرکان کی نا اہلی کے لیے ریفرنس کی حمایت کر دی
07:25کہا سپیکر کے اختیارات لا محدود ہیں
07:28حلف کی پامالی پر سپیکر کے پاس کسی بھی رکن کو موت تل کرنے کے اختیارات ہیں
07:34وزیر آزم سے اعتصالات گروپ کے وقت کی ملاقات
07:45شہباز شریف نے امارات ایٹالی قوم کامپنی کو مختلف شعبوں میں مزید سرمایہ کاری کی پیش کش کی
07:50کہا حکومت سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولتیں فراہم کرے گی
07:54سی ایو اعتصالات حاتم داویدار نے بہتر کاروباری ماحول فراہم کرنے پر
07:59وزیر آزم کو خراج تحسین پیش کیا
08:01کہا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں
08:04ہماری کمپنی میں دس ہزار سے زائد پاکستانی کام کر رہے ہیں
08:08اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور قطر میں بے نتیجہ ختم
08:22روائٹرز نے دو فلسطینی ذرائع کے حوالے سے بتایا
08:26اسرائیلی وفد کے پاس معاہدے تک پہنچنے کا مناسب اختیار نہیں تھا
08:30یہی وجہ ہے کہ مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوئے
08:33امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں
08:35غزہ میں جنگ بندی معاہدہ رواہ ہفتے ہو جائے گا
08:39حماس کے ساتھ اس ہفتے معاہدہ تیپ آنے کے امکانات روشن ہیں
08:43ممکن ہے کچھ یہ غمالی بھی رہا ہو جائے
08:46اسرائیلی وزیر آزم نیتن یاہو صدر ٹرم سے ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے
08:51غزہ میں اسرائیلی حملے جاری
08:5324 گھنٹے میں مزید 105 فلسطینی شہید ہو گئے
08:57ایرانی وزیر خاجہ بات ایراکسی کہتے ہیں
09:05ایرانی جہوری تنصیبات پر حملے پر اسرائیل اور امریکہ کے اعتصاب ہونا چاہیے
09:09اسرائیلی اجاریت کی
09:10ایرانی نیوکلیر تنصیبات اور شہری علاقوں پر حملے کی
09:13950 شہری شہید
09:15ایڈپین تنصیبات پر امریکہ اور اسرائیلی حملے
09:18اینپیٹی کے اخلاف برزی ہیں
09:19دنیا کی اگھرتی معیشتوں کے گروپ بریکس کا سربراہی اجلاس
09:24اسرائیل اور امریکہ کا نام لیے بغیر ایران پر حملوں کی مضمت
09:28اعلامیہ میں کہا گیا
09:30رکن ممالک غزہ کو ریاست فلسطین کا حصہ تسلیم کرتے ہیں
09:34امریکی تیریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا
09:37امریکہ کے یک طرفہ اقدامات بین الاقوامی تجارتی اصولوں کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں
09:43امریکی صدر ڈانرل ٹرام کی بریکس ملکوں کو دھم کی
09:46کہا جو ملک بریکس کی امریکہ مخالف پالشیوں پر چلے گا
09:51اس پر اضافی دس فیصہ تیریف آئید کیا جائے گا
09:54چین نے صدر ٹرام کی جانب سے اضافی تیریف کی دھمکی کو مسترد کر دیا
09:58چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے
10:01چین امریکہ سے کسی قسم کی مہازارائی کا خواہہ نہیں
10:05ٹیکس اور تجارتی جنگوں میں کوئی نہیں جیتا
10:08کراچی میں لورڈ شیڈنگ کس طرح ہو رہی ہے سب سمجھتے ہیں
10:16جسس فیصل کمال کے سندھائی کورٹ میں لورڈ شیڈنگ کے خلاف
10:20جماعت اسلامی کی درخواست پر ریمارکس کہا
10:22ہم اس شہر میں رہتے ہیں
10:24کہ ایلیکٹرک کراچی میں جو کچھ کر رہا ہے سب سمجھتے ہیں
10:27شہریوں کی تکلیف کا اندازہ ہے
10:29مگر یہ کیس آئینی بینچ پر جانا چاہیے تھا
10:31درخواست گزار کے وقیر نے کہا
10:33ریگولر بینچ پہلے بھی اس نوعیت کی کیسز سن چکا
10:36ہم ڈیکلیریشن چاہتے ہیں
10:38حکم نہیں
10:38سندھائی کورٹ نے کے ایلیکٹرک اور دیگر کو نوٹیز جاری کر دیئے
10:4225 جولائی تو نیپرا کے ریجنل ہیڈ کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
10:59میئر کراچی مرتضی وحاب کا
11:01کراچی کے تمام قبرستانوں کو ریجسٹر کرنے کا فیصلہ
11:05شہر میں قبرستانوں کی تعداد
11:07دو سو
11:08ارتیز بلدی آوزمہ کے تحت ریجسٹر ہیں
11:10شہر میں موجود تمام قبرستانوں کو ریجسٹر کریں گے
11:14کی ایم سی کے قبرستانوں میں قبر کی قیمت
11:17چودہ ہزار تین سو روپے مقرر ہیں
11:19قبروں کی اضافی فیس وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی
11:23مارکہ کارگل کے ہیرو
11:28حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا یوم شہادت
11:31غزر میں شہید کے مزار پر پھول رکھنے کی تقریب
11:34پاک فوج کے اچاک چوبند دستے کی سلامی
11:36مزار پر خصوصی دعا کی گئی
11:38شہید کو مسلح فوج فیل مارشل آسم منی
11:42چیرمن جوائنٹ چیفز فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں کا خراج عقیدت
11:46سادر آسف علی زرداری وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقبی نے بھی
11:51حوالدار لالک جان کو خراج عقیدت پیش کیا
11:54پنجاب میں بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کے خلاف کارروائی تیز
12:04وائل لائف کا گوجر خان میں چھاپا
12:06افریقی شیر برابر
12:08وڈیرے نے دو سال کے شیر کو ڈیرے میں رکھا ہوا تھا
12:12عدالت سے سرچ وارنٹ لے کر چھاپا مارا گیا
12:14وائل لائف کی درخواست وار مقدمہ درج ہوگا
12:17ترکیہ میشے چڑیا گھر سے فرار
12:21کسان پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا
12:23ترے پن سال کے سلمان کو سر کندے اور ٹانگوں پر گہرے زخم آئے
12:27شیر کی آمد سے علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا
12:30وائل لائف عملے نے خوخہ جانور کو بے ہوش کر کے
12:33دوبارہ چڑیا گھر منتقل کر دیا
12:34امریکی ریاستر ٹیکسس میں سہلاب سے تباہی اٹھائیس بچوں
12:44سمیت بیاسی افراد حلاق
12:45درجن و افراد لاپتہ
12:47امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکسس کو آفت زدہ قرار دے دیا
12:50سہلاب سے ٹیکسس کی کیر کاؤنٹی سب سے زیادہ متاثر ہوئی
12:54جہاں اب تک ارسٹھ افراد حلاق ہو چکے
12:57دریائے گاڈل اوب کے کنارے یوٹ کیمپ کے لاپتہ
13:00ستائیس بچوں کی تلاش تیسرے روز بھی جاری
13:02امریکی صدر جمعے کو ٹیکسس کا دورہ کریں گے
13:05شام کے صوبہ لازقی آم جنگلات میں خوفناک آگ
13:13چوبیس ہزار سے زائے دے کر رخبہ جل کر راک
13:16اٹھائیس مقامات پر بھڑکنی والی آگ تیزی سے پھیل گئی ہے
13:19شولے بجانے کے لیے اسی ٹی میں سرگرم ہیں
13:23متاثرہ علاقوں سے سیکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
13:28تیز ہواوں اور گرمی کے باعث اندادی کام
13:31سوست روی کا شکار
13:32امریکی صدر میں ایلان مرز کا تیسری جماعت بنانے کے ایلان
13:42مزاہی کا خیز قرار دے گئے
13:43کہا ہے ایلان مرز کے اپٹیس سے اتر گئے ہیں
13:45کسی نئی جماعت کی قیام سے سیاسے الجھن میں اضافہ ہو گیا
13:48امریکہ میں گو جماعتی سیاسے نظام رہا ہے
13:51مرز کے تیسری جماعت بنانے کی کوشش کبھی کابیام نہیں ہوگی
13:54انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل یا انڈین کرکٹ کاؤنسل
14:06جے شاہ کے بعد ایک اور بھارتی اہم اہدے پر تائیوناک
14:09سنجو گپتا کو آئی سی سی کا چیف اگ ازیکٹیو مقرر کر دیا گیا
14:13سنجو گپتا کی تقرری مارچ پر شروع کیے جانے والے
14:16ریکروٹمنٹ پروسس کے تحت ہوئی
14:18عہدے کے لئے پچیس ممالک سے ڈھائی ہزار سے زائد درخواستے موصول ہوں
14:30پاکستان ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کی تیاریاں
14:32کھلاڑیوں نے کراچے میں ریپورٹ کرنا شروع کر دیا
14:35ٹیم آفیشلز اور کوچس سے میٹنگ شیڈیل
14:37ٹریننگ کیمپ کا بقیدہ خاص بس سے ہوگا
14:40جو پندرہ جولائی تک جاری رہے گا
14:41پاکستان ٹیم سولہ جولائی کو ڈھاکہ پہنچے کی
14:44بنگلہ دیش میں تین تی ٹوینٹی میٹچز کی سیریز کھلنے کے بعد
14:47پاکستان ٹیم ویسٹن ڈیز روانہ ہوگی
14:49ہاری ساہو فان فٹ دورہ بنگلہ دیش کیلئے
15:03ٹیم میں شمولیت خطرے میں پڑ گئی
15:05فاسٹ بولر امریکہ میں جاری لیگ میں
15:07ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے
15:09آئندہ سیریز کیلئے ٹیم میں شرکت فٹنس سے مصروب
15:12اور انڈر ایٹین ہاکی ایشین میں
15:22پاکستان کا دھماکے دار کھیل
15:24چین میں جاری ایونٹ پر لگتا دوسری کامیابی سمیتی
15:26سلنگا کو ایک دو نہیں
15:28نو صفر سے عبرتناک شکست دی
15:30آسام حیدن نے تین بار گیند جال میں پہنچائی
15:32آصف اور عدیل نے دو دو گول دار گئی
15:35قومی ٹیم کا تیسا مخابر کل بانگلدی شروع گیا
15:38موسیقی