Skip to playerSkip to main content
#fieldmarshalasimmunir #pmshehbazsharif #ispr #pakafghanclash #khawajaasif #afghantaliban #pakafghanborder #pakistanarmy #taliban #dgispr #pakarmy #kpk #Afghanistan #India #adilraja #youtuber #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

Hamas says Israeli hostages to be freed before Trump peace summit

NADRA introduces new automated system for birth, death registration

CM KP to be elected on Oct 13 through show of hands : Sources

These apps can empty your bank accounts if not updated!

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
00:32foreign
00:34foreign
00:36foreign
00:38foreign
01:00foreign
01:02foreign
01:04foreign
01:06foreign
01:08foreign
01:10foreign
01:12foreign
01:14foreign
01:16foreign
01:18foreign
01:20foreign
01:22foreign
01:24foreign
01:26foreign
01:28foreign
01:58and the government will be able to do everything possible.
02:14The government has been able to do this in the country.
02:19The government has been able to do this in the country and the government has been able to do this.
02:24security security security
02:51Afghan sir zemien سے جہریت ناکام بنانے کے بعد پاک پوچ کے جوان نے پیغام میں کہا
02:56الحمدللہ ہم نے بھارتی سپانسر سہولتکاروں کا غرور قاق میں ملا دیا
03:00ہم نے چوکیوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیئے
03:03توب سر پوچ پر قبضے کی ویڈیو منظریام پر آگئی
03:06ان چوکیوں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے
03:09سیکیورٹی زرائے نے بتایا
03:10افغان طالبان نے انگور اڈڈا باجوڑ کورم دیر چترال اور بلوچستان کے سرحدی علاقے بارام چاہ پر بلاشتیال فارنگ کی
03:17پاکستانی افواج کی کامیاب سٹرائک سے افغان طالبان کا درانی کیم بھی تباہ
03:23فتنہ الخوارج کا مرکز افغان خرچر فورٹ بھی تباہ
03:26پاکستانی فورسز نے افغان جنڈو سر پوچ بھی تباہ کر دی
03:29زلہ کورم میں پاک افغان بارڈر پر ایک اور افغان پوچ تباہ
03:33افغان دوران ملا اور ترکمان زئی کیم بھی تباہ کر دیئے
03:36قلعہ عبداللہ سیکٹر میں افغان پوچ لیو بند مکمل تباہ
03:39کورم کے سامنے شپولا قلعہ پوچ کو بھی مکمل تباہ کر دیا گیا
03:57پاک فوج ملک کے دفاع کے لیے ہر حد تک جائی
04:00کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا تو بھرپور جواب ملے گا
04:05وزیر اطلاع تطا تارڑ کہتے ہیں کسی بھی قسم کی جارہیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا
04:11کئی سال سے افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے
04:15دوبارہ اشتیال انگیزی کی کوشش کی گئی تو کئی گرہ زیادہ بھرپور جواب دیں گے
04:20وزیر دفاع خوادع آصف نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں کہا
04:24دہشتگردوں اور افغان حکومت کا گھڑ جوڑ ہے افغان سرزمین سے دہشتگرد پاکستان آتے ہیں
04:30افغان اگوری حکومت کو متعدد بار بتایا گیا مگر کوئی موثر اقدام نہیں کیا گیا
04:35بھارت باراستہ افغانستان پروکسی وار چاہتا ہے جس میں اسے شکست ہوگی
04:40افغان مہاجرین اپنے ملک واپس چلے جائیں
04:44فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک پوج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا
04:58آج ہم نے چھپے ہوئے دشمن کو ٹھکانے لگایا اور مو توڑ جواب دیا
05:02وزیر آزم کی مشیر آنا سیناؤلا کہتے ہیں
05:05پاک پوج نے دشمن کی متعدد پناہ گاہوں کو نیست و نابود کر دیا
05:08پاکستانی قوم کو اپنی مسحلہ پاچ کی بہادری پر فخر ہے
05:12وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا
05:14افغانستان آگو کون کا جو کھیل کھیل رہا ہے
05:17اس کے تانے بانے ہماری عزلی دشمن سے ملتے ہیں
05:20دہشتگرد کے روح نہ صرف پاکستان
05:30بلکہ خطے کے امن اور مستقبل کے لیے بھی خطرہ ہیں
05:33افغان اوبوری حکومت یقینی بنائے
05:35کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو
05:38جیمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں
05:41پاکستان پرام مستحکم اور خوشحال افغانستان کا فاہاں ہیں
05:45ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات پاکستان کی مستقل پالیسی ہے
05:50طالبان قیادت سے مطالبہ ہے
05:52دیر پام کے لیے عملی نتیجہ خیز باتشیت میں شامل کیا ہے
05:56افغان طالبان کو کہتا ہوں
05:58بھارت کبھی آپ کا خیخہ نہیں ہو سکتا
06:01بھارت کبھی بھی مسلمانوں کا دوست نہیں بن سکتا
06:03افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے
06:07افغانستان پر مشکل وقت آیا تو بھارت جشن منائے گا
06:11افغان عبوری حکومت پاکستان کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کرے
06:14امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان کا پشاور میں غزہ مارٹ سے خطاب
06:19کہا اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ پوری قوم کا ہے
06:23مسلمان اور عرب ملکوں کی کمزوری کی وجہ سے اسرائیل نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا
06:28خبائلی عوام کا افغان طالبان کی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف ہتیار اٹھانے کا اعلان
06:40خبائلی عوام کے جانب سے پشتوں میں جاری آوڈیو پیغام میں کہا گیا ہے
06:44افغان دہشت گردوں کے خلاف پاک پوچ کے ساتھ کھڑے ہیں
06:47وطن کا دفاع ہم پر فرض ہے اور ہم دفاع کرنا جانتے ہیں
06:50ہم نے پہلے بھی دہشت گردوں کو سبق سکھایا تھا
06:53آپ دھی سکھائیں گے
06:54افغان میں ایمان بن کر آئیں گے تو سر پر بٹھائیں گے
06:57حملہ آور بن کر آئیں گے تو جواب گولی سے دیا جائے گا
07:00خیبر پختنخوا کے شہریوں کا کہنا ہے
07:02عوام پاک پوچ کے شانہ بشانہ ہیں
07:05افغان طالبان نے جو حرکت کی ہے اس کا بھرپور جواب دینا چاہیے
07:19سوات اور باجوڑ کے عوام کے جانب سے پاک پوچ کی کاربائی کا قیر مقدم
07:24شہری کہتے ہیں پاکستانی افواج پر فقر ہے جنہوں نے افغان طالبان کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا
07:29ہماری افواج اپنی دھرتی کی حفاظت کر سکتے ہیں
07:32اور اجزائی کے قبائلی امائیدین نے افغانستان سے دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف
07:37ہتیار اٹھانے اور پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا
07:41امائیدین کا کہنا ہے وطن کا دفاع ہر شہری پر فرض ہے
07:45اس کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے دیرق نہیں کیا جائے گا
07:49ملوچستان کے غیور قبائل کا بھی پاک افواج سے اظہار ایک جہتی
07:52برابچہ اور دالبندین کے عوام کا بورڈر پر جانی کے لیے سرار
07:56مالکن کے علاقے بڑھ قیلہ میں شہریوں اور تاجروں کی پاک فوج کی حمایت میں ریلی
08:00بنو میں تاجروں نے پاک فوج سے ایک جہتی کے لیے ریلی نکالی
08:03وزیراعظم شہبہ شریف سے وزیر داخلہ محسن نقی کی ملاقعات
08:24امن و آمان کی صورتحال انصداد دہشتگردی کی اقدامات پر گفتگو
08:28وزیر داخلہ نے امن و آمان کی مجموعی صورتحال اور وزارت داخلہ کے اقدامات سے آگاہ کیا
08:34وزیر آزم نے وزیر داخلہ اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا
08:38کہا شہریوں کے جان و مالکے یقینی تحفظ کے لیے موثر اقدامات جاری رکھے جائیں
08:43عوام کے جان و مالکہ تحفظ قانون کی بالا دستی تہشتگردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے
08:50نئے وزیر آلہ قیبر پختنقا کے لیے پی ٹی آئی کے سوہیل آفریدی
08:58نون لیگ کے سردار جوہان پیپس پاتی کے ارباب زرک اور جی یو آئی کے لطور رحمان کا
09:03کاغذات نامزدگی منظور نئے وزیر آلہ کا انتخاب کل ہوگا
09:07پی ٹی آئی وف کی سوہیل آفریدی کو بلا مقابلہ منتقب کرانے کے لیے
09:10این پی اور نون لیگ کے رہنما امیر مقام سے ملاقات ہیں
09:13حکومت نے ایک ماہ کے لیے صوبے میں دفعہ 144 نافرس کر دی
09:23احتجاج، دھرنے اور جلسے جلوسوں پر پابندی آئے
09:26خلاف فرضی پر پولس کو کارروائی کی ہدایت
09:29فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا
09:32سیکیٹری داخلہ صند نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
09:35لاہور سے ملتان اسلام آباد اور سیال کوٹ موٹروائی کو ٹرافک کے لیے کھول دیا گیا
09:45راستے بند ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا
09:48مارچ کی وجہ سے جی ٹی روڈ ٹرافک کے لیے بند ہے
09:50مورید کے شہر کے اندر مقامی لوگوں کی عام دور افت بجاری
09:54مارکٹیں مکمل طور پر بند
09:56لاہور سے مورید کے روڈ ٹرافک کے لیے کھلا ہے
09:58مورید کے اسے اگری منزل سادھوکی کے مقام پر کنٹینر لگا کر
10:02جی ٹی روڈ کا راستہ بنگ کیا گیا ہے
10:03اسلام آباد راول پنڈی میں میٹرو بس سروس تیسے روز بھی بند ہے
10:19غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد فلسطینیوں کی شمالی غزہ واپسی کا سلسلہ جاری
10:23غزہ میں جنگ بندی پر مختلف ملکوں میں جیشن
10:26سیز فائر کی حمایت میں لندن میں ریلیاں
10:29جیمنی میں ہزاروں افراد میں سڑکوں پر نکل کر
10:31معاہدے کا خیر مقدم کیا
10:33دلویب میں ہزاروں افراد نے یہ غمالیوں کی واپسی کے لیے جیشن منایا
10:37امریکی صدر آج اسرائیل جائیں گے
10:39اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے
10:42غزہ اندر معاہدے کے پہلے مرحلے کی دستخط کی تقریب کل ہوگی
10:49شرم الشیخ میں بین الاقوامی سربراہی اجلاس کی مشترکہ صدارات
10:53مصری صدر عبدالفتح السیسی اور امریکی صدر ٹرم کریں گے
10:58وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم اسحاق دار بھی شرکت کریں گے
11:02سعودی عرب قطر ترکیہ سمیت بیس ملکوں کے سربراہان شریک ہوں گے
11:07حماس اور اسرائیل دونوں کا تقریب میں شرکت سے انکار
11:11حماس کا کل اسرائیلی ارغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلام
11:14بیس ارغمالی اور اٹھائیس لاشیں کل صبح ریڈ کراس کے حوالے کی جائیں گی
11:19اسرائیل دو ہزار کے قریب فلسطینی قیدی رہا کرے گا
11:23امریکہ کے دو سو فوجی اسرائیل پہنچ گئے
11:26امریکی فوجی قطر مصر اور ترکیہ کے فوجیوں سے تعاون کریں گے
11:31سربراہ امریکی سینکوم ایڈمیرل بریڈ کوپر کا غزہ کا دورہ
11:35کہا غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا
11:38جرمنی کا جرائیم پیش آسر گرمیوں پر افغانوں کی ملک بدری کے اقدام میں تیزی کا فیصلہ
11:55جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے جرائیم میں ملوث افغانوں کی ملک بدری سے متعلق کابل سے بات ہوئی ہے
12:01جرمن حکومت نہ صرف چارٹر بلکہ کمرشل پروازیں بھی چرانا چاہتی ہے
12:06سعودی سرمایہ کاری کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کی پربکار تخریب
12:15مریم نواز اور شہزادہ منصور بن محمد بن ساتھ کی موجودگی میں ایم او یو پر دستخط کیے گئے
12:20مریم نواز نے کہا پنجاب حکومت سعودی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولتیں فراہم کرے گی
12:25پنجاب کو انڈسٹریل حب بنانا چاہتے ہیں
12:28سعودی وقت نے مریم نواز کے موشے ویجن پر اتمنان کا ادھار کیا
12:31چیف جسٹس یاہی آفریدی اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا پر چترال کا طورہ
12:42چیف جسٹس یاہی آفریدی نے ورچول عدالت کا افتتح کیا
12:46کہا ٹیکنالوجی کی مدد سے عدالتی نظام شفافیت اور سائلین کی سہولت کے لیے پراز ہوئی
12:51موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended