00:00one of those four people
00:30خوشبو استعمال کرتی
00:31لیکن ہمارے شوہر حضرت عطبہ
00:34رضی اللہ عنہ صحابی تھے
00:36ان کو ہم نے کبھی خوشبو لگاتے نہیں دیکھا
00:38اور ان کی خوشبو
00:40ہمیشہ ہماری خوشبو پر غلبہ پا جاتی
00:42تو وہ صحابیات
00:44چاروں کہتی ہیں کہ ہم تو ٹولتی
00:46تھیں ان کی جیبیں دیکھتی
00:48تھی خوشبو کہاں سے لاتا ہے
00:49پر خوشبو کوئی نہیں جسم بڑا میکتا ہے
00:52ہم نے بڑی کوشش
00:54کی چاروں نے مل کے چار بھی
00:55سمجھ نہیں آتی تھی
00:57فرماتے ہیں ایک دن چاروں
01:00کٹھی ہو کے کہنے لگیں آج
01:02نہ چلو اس بات پہ تو چاروں سوکنے
01:04اتفاق کرے نہ
01:05کہت نے اپنے شوہر سے کہا آپ بتائیے
01:08خوشبو کہاں سے لاتے ہیں
01:10کہنے لگے اللہ کی قسم
01:12کبھی لگائی نہیں
01:13ہوئے ہوئے ہوئے
01:16کبھی نہیں لگائی
01:18اس پتے سے ڈھونڈنا
01:20کا صد میرے دلدار
01:21کبھی لگائی نہیں
01:23خوشبو
01:24کہا آپ عجیب بات کرتے ہیں
01:28ہم تھک گئی ہیں سالوں سے
01:30اب لگاتے نہیں یہ کیسی بات ہے
01:32تو فرمانے لگے آؤ نہ سنو
01:34نہ میرا قصہ تو سنو
01:35میری داستان حسن تو سنو
01:39میرے اوپر جو کرم کی برکھا برسی
01:42بس مختصر سی میری کہانی ہے
01:45یہ جو بھی ہے ان کی مہربانی ہے
01:49کہا مطلب کیا ہے تو حضرت
01:51تطبہ فرمانے لگے میری کمر پر
01:53بن گئے تھے دانے
01:54ان میں ہوتا ہے تک درد
01:57تکلیف آزمائش
01:59جلل میں تکلیف میں تھا
02:02تو میں
02:05تکلیف سوائے
02:07ان کے کس کو بتاتا
02:09جو میرے ہر بات میں میرا سہارا تھے
02:11میں سیدھا
02:13چلا گیا ہے دروازہ رسول پہ
02:15روک عرض کی حضور یہ درد ہے
02:17سونے نہیں دیتا
02:18تو کہتے کریم نے فرمایا تو کڑتا
02:21اوپر کرنا کہتے ہیں میں نے
02:23کرتا اوپر کیا تو حضور نے
02:25لواب دہن انگلی سے لگا کے
02:27میری کمر پر لگایا
02:28فرماتے ہیں وہ لواب دہن
02:31میری بیماری لے گیا
02:33اور خوشبویں چھوڑ گیا
02:35میں جیسے جیسے غسل
02:38کرتا جاتا ہوں
02:39خوشبو بڑھتی جاتی ہے
02:41تازگی بڑھتی جاتی ہے
02:43لا سمجھ آئے
02:45تو مدینہ جا کے دیکھو
02:47مسجد لبوی میں بیٹھ کے دیکھو
02:52حضور سید ایلم کے شہر نور کی
02:54گلیوں سے ہو کر جا کر دیکھو
02:56عرصہ ہوا طعبہ کی
02:58گلیوں سے وہ گزرے تھے
03:01اب تک ان گلیوں میں
03:03خوشبو ہے پسینے کی
03:04جا کے دیکھ لو نظارہ کر لو
03:07اللہ تعالیٰ نے
03:08حضور کا سراپہ ہی ایسا بنا ہے
03:11یہ حضور کے دست مبارک ہے نا
03:13حضرت عرص بن مالک فرماتے ہیں
03:15میں نے ریشم بھی اتنا نرم نہیں دیکھا
03:17جتنا حضور کے ہاتھ نرم تھے
03:19کسطوری سے اتنی خوشبو نہیں آتی
03:23جتنی دست مبارک سے آتی تھے
03:24اور فرماتے ہیں عرب کی گرمی
03:26بڑی مشہور تھی
03:27میں حضور کے دست مبارک ہاتھ میں لیتا
03:30تو برف سے زیادہ ٹھنڈے ہوتے ہیں
03:32اتنا اللہ تعالیٰ نے
Comments