Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00A'udhu Billahi Minash Shaitan Ar-Rajim
00:02Bismillahirrahmanirrahim
00:03Allahu Akbar Allahu Akbar
00:05La ilaha illallah
00:06Wallahu Akbar
00:07Wallahu Akbar
00:08Wallillahilhamd
00:09Innahu wahda
00:11Sadaq wa'ada
00:12Nasar abda
00:13Hazam al-Ahzaba wahda
00:15La ilaha illallah
00:17Innallaha wa malaykatuhu yusalluna ala nabih
00:20Ya ayyuhal lazina amanu sallu alayhi wa sallimu taslimah
00:25Rabbish rahli sadri
00:26وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَحْلُ لُقْتُم مِلْ لِسَانِ يَفْقَهُ
00:30قَوْلِ
00:30رَبِّي أَدْخِلْنَا مُدْخِلَ صِدْقٍ
00:33وَأَخْرِجْنَا مُخْرِجَ صِدْقٍ
00:35وَجَعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانَ النَّسِيرَةَ
00:38وَجَاءَ الْحَقَّ وَزَحَقَ الْبَاطِلِ
00:40إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقَ
00:42پاکستان کے مسلمانوں
00:44اللہ نے تم کو غزوہِ ہند کی
00:46پہلی جھڑت میں کامیابی عطا فرمائی ہے
00:49ضرور خوشیاں مناو
00:50مگر یاد رکھو تکبر مت کرنا
00:53کہ اللہ تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
00:56یہ اللہ کی سنت ہے
00:57کہ جو تکبر کرے
00:58اس کا سر وہ ایک دفعہ ضرور جھکاتا ہے
01:00تو اللہ سے ڈرو
01:02اور جب تم یہ خوشیاں منا رہے ہو
01:04تو اس بات کا دھیان رکھو
01:05کہ کہیں تمہارے اندر تمہارے وجود میں
01:07تکبر نہ آ جائے
01:09کہ جو کچھ تم کو حاصل ہوا ہے
01:11وہ اللہ کے فضل سے حاصل ہوا ہے
01:12سعیدی رسول اللہ کے کرم
01:14اور پسائے سے حاصل ہوا ہے
01:16اللہ نے تم کو یہ سعادت بخشی ہے
01:19لیکن تم نے شکر اللہ کا ادا کرنا ہے
01:21اپنے زور بازو پر تکبر نہیں کرنا
01:24اس بات کو بہت اچھی طرح سمجھ لو
01:26کہ اللہ نے یہ پیغام ہم کو
01:28صحابہ کرام کے ذریعے بھی دیا تھا
01:30فتح مکہ ہو چکا تھا
01:33مسلمانوں نے مکہ فتح کر لیا تھا
01:36مسلمانوں کو حتمی کامیابی
01:38اللہ نے نصیب فرما دی تھی
01:40چاروں طرف سے قبیلے
01:42ہزاروں کی تعداد میں
01:43اسلام میں داخل ہو رہے تھے
01:45آپ نے دیکھا
01:52کہ جب اللہ نے فتح نصیب فرما دی
01:53اور لوگ فوج در فوج
01:56اسلام میں داخل ہو رہے ہیں
01:58اس کے بعد مسلمانوں کو
02:00غزوہ ہنین کی جانب جانا پڑا
02:02قرآن نے یہ پورا واقعہ
02:04بہت تفصیل سے بیان کیا ہے
02:06غزوہ ہنین فتح مکہ کے بعد ہوا تھا
02:09اس کی قیادت بھی
02:10سیدی رسول اللہ فرما رہے ہیں
02:12اس غزوے میں تمام وہ صحابہ
02:14موجود ہیں جو اس سے پہلے
02:16بدر میں
02:16اہد میں
02:17خندق میں
02:18اور فتح مکہ میں شامل تھے
02:20اور اس کے علاوہ
02:21ہزاروں کی تعداد میں
02:22نئے مسلمان
02:24جو فتح مکہ کے بعد
02:25مسلمانوں کی صفو میں شامل ہوئے تھے
02:28اور یہ اتنا عظیم و شان لشکر تھا
02:30کہ اس سے پہلے
02:31مسلمانوں نے کبھی
02:32اتنا بڑا اور اتنا طاقتور لشکر
02:34تیار ہی نہیں کیا
02:35اور قرآن پاک میں
02:36پھر اللہ نے وہ پورا واقعہ
02:38بیان فرمایا ہے
02:39کہ مسلمانوں کے لشکر میں
02:41جو نئے مسلمان ہوئے تھے
02:42وہ
02:43یہی غلطی کر بیٹھے
02:45جو اکثر مسلمان کر بیٹھتے ہیں
02:47کہ جب اللہ نے ان کو
02:48فتح اور کامیابی عطا فرمائی
02:50اور ان کو طاقت دی
02:51اور ان کی تعداد میں اضافہ کیا
02:53تو وہ یہ کہہ اٹھے
02:54کہ آج کون ہم پر
02:56فتح حاصل کرے گا
02:57ہماری اتنی زیادہ تعداد ہے
02:59جس کا مفہوم آج کی
03:00زبان میں کہیں
03:01تو ہم پر
03:02بھارت کیسے قبضہ کر سکتا ہے
03:04یا شکست ہمیں دے سکتا ہے
03:05ہمارے پاس تو
03:06جی ایف سیونٹین ہے
03:07ہمارے پاس تو
03:08جی ٹین سیز ہے
03:09ہم نے تو ان کو مار کر
03:10گرائے ہوا ہے
03:11انڈیا میں تو
03:12ہمت اور جرت ہی نہیں ہے
03:13کہ ہم سے مقابلہ کر سکے
03:14اس طرح کے الفاظ
03:15مت ادا کر دینا مو سے
03:17اس وقت بھی صحابہ کرام کے مو سے
03:19جو نئے مسلمان ہوئے تھے
03:20یہی الفاظ نکلے تھے
03:22قرآن نے پوری تفصیل بیان کی ہے
03:24اس کی قرآن کے الفاظ ہے
03:25جس کا مفہوم تمہیں بتاتے ہیں
03:27کہ اللہ نے پہلے
03:28احسان گنوایا مسلمانوں پر
03:30کہ کیا تم نے دیکھا نہیں
03:31کہ اس سے پہلے
03:32کتنی مرتبہ
03:33اللہ نے تمہاری مدد کی تھی
03:34لیکن اس دفعہ
03:37تم میں سے بہت سارے لوگ
03:38یہ کہنے لگے
03:39کہ آج ہماری اتنی بڑی تعداد ہے
03:41آج اتنی بڑی کامیابی ہے
03:43ایسے ہمارے جدید ہتھیار ہیں
03:44تو آج ہمیں کون شکست دے سکتا ہے
03:47یہ الفاظ قرآن میں لکھے ہوئے
03:49اس کا مفہوم ہم بتا رہے ہیں آپ
03:50تو اللہ تعالیٰ نے
03:52یہ پوری زمین
03:54اپنی تمام وسط کے باوجود
03:56تم پر تنگ کر دی
03:57اور تم پیٹ
03:59موڑ کر بھاگے میدان جنگ سے
04:01غضوہ حنین میں یہ ہوا
04:03کہ جب یہ دس ہزار مسلمان
04:04جہاد کے لئے آگے بڑھے تو
04:06دشمنوں نے چاروں جانب سے
04:09اس طرح تیروں کے بارش کی
04:10یعنی آج کی زبان میں کہیں
04:12کہ اس طرح کروز مزائل فائر کیے
04:13ایسے ڈرونز بیجے
04:15ایسے آٹلری فائر کی
04:17کہ پورا مسلمانوں کا لشکر
04:19جس کی قیادت سیدی رسول اللہ فرما رہے تھے
04:22وہ لشکر بکھر کر پیچھے چلا گیا
04:24یہاں تک کہ یہ مقام آ گیا
04:27کہ سیدی رسول اللہ
04:28چند جانسار صحابہ کے ساتھ
04:30اکیلے رہ گئے
04:31خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:33جیسے مجاہدین بھی
04:34اس تیز بارش میں
04:36جو کروز مزائلوں کی
04:37اور راکٹ اور مزائلوں کی
04:39جو بارش آئی
04:40اس میں یہ سارا لشکر پیچھے بکھر گیا
04:42خالد بن ولید تک پیچھے ہٹ گئے
04:44اور سیدی رسول اللہ صرف
04:45مسلمانوں کے لشکر کا پرچم لے کر کھڑے رہے
04:48اور آپ پکار رہے تھے وہاں پر
04:49کہ میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں
04:51اور میں اللہ کا نبی ہوں
04:52میری طرف لوٹ کر آؤ
04:54وہ سیدی رسول اللہ میدان جنگ میں کھڑے تھے
04:57اور چاروں طرف سے تیروں کی بارش آ رہی تھی
05:00اور آہستہ آہستہ پھر جب مسلمانوں نے دیکھا
05:02کہ سیدی رسول اللہ تو میدان جنگ میں کھڑے
05:04پھر مسلمان سمٹنا شروع ہوئے
05:06دوبارہ ری آرگنائز ہوئے
05:08دوبارہ ری گروپ ہوئے
05:09دوبارہ مسلمانوں کی صفحے بنی
05:11پھر مسلمانوں نے اللہ سے توبہ استغفار کر کے
05:14کاؤنٹر اٹیک کیا
05:15اور مسلمانوں نے پھر غزوہ ہنین میں فتح حاصل کی
05:17یہ پورا واقعہ اللہ نے قرآن میں
05:20آج پاکستانی قوم کے لیے بیان کیا ہے
05:22جو واقعات اللہ نے پچھلے غزوات کی
05:25اور جہاد کے قرآن میں بتائے
05:26اب یہ پاکستانی قوم
05:28ان پر عمل کرنے والی ہیں
05:30آپ ان تجربات سے گزرنے والے ہیں
05:33یہ ہدایات آپ کے لیے ہیں
05:35دشمنوں سے کیسا معاملہ کرنا ہے
05:37مدان جنگ میں کیسے جانا ہے
05:38مدان جنگ میں تم جاؤ تو
05:40تمہارا کردار کیا ہونا چاہیے
05:42اللہ تم کو فتح نصیب کرے
05:44تو تمہارا کردار کیا ہونا چاہیے
05:46اور اگر تم کو چوٹ لگے اور زخم لگے
05:48اور تم کو شکست ہو
05:49تب تمہارا کردار کیا ہونا چاہیے
05:52اللہ تعالیٰ قرآن میں مسلمانوں کو بہت واضح حکم دیتا ہے
05:55اور آج پاکستانی قوم کو یہ بہت اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے
05:59کہ ابھی تو تم نے غزوہ ہند کی پہلی جھڑپ لڑی ہے
06:03سمجھو کہ تم نے تو ابھی صرف بدر کی لڑائی لڑی ہے
06:06آگے اہد بھی آنے ہیں
06:08خندق بھی آنے ہیں
06:09فتح مکہ بھی ہونا ہے
06:10اور آگے ہنین بھی آنا ہے
06:12میدان جنگ کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
06:14کہ اگر آج تم کو زخم لگا ہے
06:17تو کل ان کو زخم لگا تھا
06:20یہ تو وہ دن ہیں جو اللہ تعالیٰ قوموں کے درمیان گھوماتا پھر آتا رہتا ہے
06:24لہذا آج اگر تمہیں اللہ کامیابی نصیب کرے
06:30تو متکبر مت ہو جانا
06:32اور کل اگر تم کو چوٹ لگے
06:34تو بے حوصلہ ہو کر
06:35ہمت ہار کر
06:37شکست خوردہ ہو کر
06:39ظلیل و خوار ہو کر
06:40پیچھے مت ہٹ جانا
06:41ثابت قدم رہنا
06:43یہ جنگ ہے
06:44اس میں ترازو دونوں جانب جھکتے رہتے ہیں
06:47کبھی ہم کو نقصان ہوتا ہے
06:49کبھی دشمنوں کو نقصان ہوتا ہے
06:51جب تمہیں نقصان ہو
06:52تو ماتم کر کے رونا پٹنا مت شروع کر دینا
06:55اور دشمن کو نقصان ہو
06:56تو خوشی سے اور تکبر سے
06:58اتنا مت چیخنا چلانا
06:59کہ اللہ کا شکر ادا کرنا بھولیاؤ
07:01اللہ قرآن میں کہتا ہے
07:02کہ جب کفر کی جماعت سے
07:03تمہارا تصادم ہو
07:04جب تم میدان جنگ میں جاؤ تو
07:06وَسْكُرُوا اللَّهَ كَسِيرَ
07:08اللہ کا ذکر کسرت سے کرو
07:09اللہ کا ذکر کسرت سے کرو
07:12جب تمہیں اللہ کامیابی نصیب کرے
07:14تو جانوروں کی طرح چیخیں مارنے کے بجائے
07:16نعرے تکبیر بلند کرو
07:17اللہ کا شکر ادا کرو
07:19اپنے سر کو جھکا کر رکھو
07:21جب فتح مکہ کے موقع کے اوپر
07:23جب سیدی رسول اللہ تشریف لا رہے ہیں
07:25فتح مکہ ہو رہا ہے
07:27مسلمان فوجیں داخل ہو چکی ہیں
07:29فتح مکہ کے وقت مکہ کے اندر
07:31بائیس سال سے جو جبد و احد
07:33جاری تھی جس میں مسلمانوں پر
07:35ظلم کیے گئے مکہ کی دور میں
07:37اور پھر تصادم کا ایک سلسلہ
07:38اور بالآخر فتح مکہ
07:40لیکن جب سیدی رسول اللہ مکہ میں داخل ہو رہے ہیں
07:43آپ اپنی اٹھنی پر بیٹھیں ہوئے ہیں
07:45لیکن آپ کا سر جھکا ہوا ہے اللہ کے سامنے
07:47اور آپ اللہ کا شکر ادا کر رہے ہیں
07:49اللہ کی تسبیح بیان فرما رہے ہیں
07:51اللہ کی حمد بیان فرما رہے ہیں
07:54یہ کردار یاد رکھنا
07:55اب تم میدان جنگ میں داخل ہو چکے ہو
07:57ابھی تم نے صرف پہلی جھڑپ دیکھی ہے
07:59یہ دشمن پیچھے ہٹ گیا ہے
08:01اپنے آپ کو دوبارہ منظم کرنے کے لیے
08:03وہ جدید اسلحہ لارہا ہے
08:05دوبارہ اپنی فوجوں کو ترتیب دے رہا ہے
08:08وہ دوبارہ نئے ٹارگٹ سیلیٹ کر رہا ہے
08:10وہ دوبارہ سے اپنے آپ کو تازہ دم کر رہا ہے
08:13اور وہ غصے میں بپرا ہوا ہے اس وقت
08:15بالکل اسی طرح
08:16کہ جس طرح غزوہ بدر میں جب دشمن بری طرح سے مار کھائی تھی
08:19اس نے تو اس نے ایک سال تیاری کی
08:21اور پھر غزوہ اہد میں دوبارہ انتقام لینے کے لیے آیا تھا
08:24اور غزوہ اہد میں
08:25مسلمانوں کی ایک جماعت نے
08:27سیدی رسول اللہ کی حکم ادولی کی
08:29جو سیدی نے ڈیوٹی دی تھی
08:31اس ڈیوٹی کو پورا نہیں کیا
08:32نتیجہ یہ ہوا کہ اس جنگ میں
08:34مسلمانوں کو نقصان زیادہ ہوا
08:36بڑا شدید نقصان ہوا
08:37سیدنا حمزہ جیسے مجاہد شہید ہوئے اس جنگ میں
08:41سیدی رسول اللہ کے دندان مبارک شہید ہوئے
08:44سیدی رسول اللہ کا خون بہ گیا
08:46مسلمانوں کو پیچھے ہٹنا پڑا
08:48صرف اس لیے کہ مسلمانوں نے
08:50ایک جماعت نے
08:51مسلمانوں کی جو راکٹ بیٹریز تھی
08:59وہ جگہ جو اس کو متین کر دی گئی تھی
09:01کہ تم نے یہاں سے دشمر پر میزائل فائر کرنے
09:03یعنی تیر چلانے
09:05آج کی زبان میں ہم بات کر رہے ہیں
09:07انہوں نے وہ جگہ چھوڑ دی
09:08تو پوری مسلمان جماعت کو نقصان ہو گیا
09:11ایک چھوٹی سی جماعت کی غلطی کی وجہ سے
09:13یہ میدان جنگ کے واقعات
09:15تم کو آج اس لیے بتایا جا رہے ہیں
09:17کہ اب یہی سب تجربات تمہارے ساتھ ہوں گے
09:19کسی ایک جماعت کی چھوٹی سی غلطی سے
09:22پوری قوم کو نقصان پہنچ جائے گا
09:23تمہارے حکمران خیانت کریں گے
09:26تمہارا میڈیا جھوٹ بولے گا
09:27پروپیگنڈا کرے گا
09:29تمہاری فوج میں اور تمہاری قوم میں
09:31لوگ کچھ غفلت کا شکار ہو جائیں گے
09:33لوگ یہ سمجھ بیٹھیں گے
09:34کہ دشمن اگر پیچھے ہٹ گیا ہے
09:36تو اب تو جنگ ہونی نہیں
09:37اس کو تو ہم نے شکست دے کے پیچھے ہٹا دیا
09:39اب تو وہ دوبارہ کبھی آئے گئی نہیں
09:41یہ خودکش سوچ پیدا ہو سکتی ہے قوم میں
09:44چند دن اگر دشمن نے زیادہ لے لیے تیاری کے
09:46تو لوگ ہتیار نیچے رکھ دیں گے
09:48کہیں گے جنگ ختم ہو گئی
09:50جنگ ختم نہیں ہوئی
09:51اب تو شروع ہوئی ہے
09:52اس بات کا دھیان رکھنا
09:54یہ سب واقعات اللہ نے قرآن پاک میں
09:56اسی لئے بیان فرمائے ہیں
09:58اور صاحب اکرام اور سعیدی رسول اللہ کی سنت مبارک میں
10:00ہم کو اسی لئے ملتے ہیں
10:01کہ جس دور میں تم بستے ہو
10:03اپنے دور کے حالات کے مطابق
10:05قرآن پاک اور سعیدی رسول اللہ کی سنت سے
10:08سبق حاصل کرو
10:09یہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ ہے
10:11کہ جب بھی وہ کوئی بڑی آزمائش
10:13یا کوئی امتحان قوم پر بھیجنا چاہتا ہے
10:15تو پہلے سے
10:16ہمیشہ آگاہ کرنے والے
10:18اور نصیحت کرنے والے بندوں کو بھیجتا ہے
10:20اللہ قرآن میں فرماتا ہے
10:22کہ یہ اللہ کی سنت نہیں ہے
10:23کہ کسی قوم پر عذاب بھیج دے
10:25اس سے پہلے کہ وہاں نصیحت کرنے والا نہ بھیجے
10:28ہمیشہ پہلے نصیحت کرنے والا آتا ہے
10:30اس کے بعد عذاب آتا ہے
10:32اور اگر اس نصیحت کرنے والے کا مذاق اڑایا جائے
10:35اس نصیحت کرنے والے کی بات نہ سنی جائے
10:38اس نصیحت کرنے والے پر پابندیاں لگائی جائیں
10:41اور قوم مذاق اڑاتی رہے اس کا
10:43اور حکمران اس کو سنجیدہ نہ لیں
10:45تو پھر جب اللہ کی طرف سے آزمائش یا عذاب آتا ہے
10:48تو بہت سخت نقصان ہوتا ہے
10:50اللہ نے کوئی قوم ایسی نہیں بھیجی
10:52جس کے پاس پہلے نصیحت کرنے والا نہ بھیجا ہو
10:55اور اس کے بعد اس پر آزمائش آئی
10:57یہاں تک کہ کافروں کو بھی
10:59مسلمانوں کو نہیں کافروں کے لیے بھی یہی قانون
11:01اللہ نے جب مصر والوں کو قہت میں مبتلا کرنا تھا
11:05جب مصر میں خوراک اور کھانے کی کمی ہونی تھی
11:07سات سال کی خوشسالی آنی تھی
11:10تو اللہ نے اس وقت کے کافر بادشاہ کو بھی خواب میں آ کے نصیحت کی
11:14کہ ساتھ موٹی گائے ساتھ پتلی گائے
11:16وہ خواب جو یوسف علیہ السلام والا تم قرآن میں تم نے پڑھا ہے
11:19وہ پورا یوسف علیہ السلام کا واقعہ
11:21خوابوں کے ذریعے اللہ نے
11:23اس کافر بادشاہ کو بھی نصیحت کی
11:25اس خواب کی تعبیر یوسف علیہ السلام نے بتائی
11:29وہ اس بادشاہ میں
11:30کافر بادشاہ میں اتنی سمجھ تھی
11:32کہ وہ سمجھ گیا کہ یہ جو تعبیر بتائی جا رہی ہے
11:35یہ بڑی گہری تعبیر ہے
11:37اس پہ بہتر ہے کہ عمل کر لیا جائے
11:44یوسف علیہ السلام کی نصیحت پر
11:46اس کافر بادشاہ نے گندم جمع کی
11:48اور پھر اگلے سات سال تک
11:50مصر وہی گندم کھاتا رہا
11:52جو پہلے سات سال انہوں نے جمع کی
11:54کیا پاکستانی قوم کو ہم نصیحت نہیں کر رہے تھے
11:57کہ اپنے خوراک کے ذخیرے جمع کرو
11:58کہ آگے ایک بہت بڑی جنگ آنے والی ہے
12:00اور وہ جنگ ان علاقوں میں آئے گی
12:02جہاں پر ہم اپنی گندم اگاتے ہیں
12:04جہاں پر ہم اپنا غلہ اور خوراک
12:06اور چاول اگاتے
12:07وہ جنگ انہی میدانوں میں آنے والی ہے
12:09پھر تم اپنا غلہ اور خوراک
12:11کدھر اگاؤگے
12:11جب تم کو نصیحت کر رہے تھے
12:13تو تم نے
12:14اللہ نے تمہیں وافر خوراک دی
12:16تمہیں وافر گندم دی
12:17تمہیں وافر چاول دیا
12:19اسی لئے دیا
12:20کہ شاید تمہاری قوم میں
12:22کوئی رجل رشید ہو
12:23کوئی سمجھدار ہو
12:24جو سن لے اس نصیحت کو
12:25اور خوراک کو جمع کرنا شروع کر دے
12:28مگر ان ظالموں نے
12:29وہ ساری خوراک ایکسپورٹ کر کے
12:31ڈالر کما لیے
12:31بڑے خوش تھے اس بات پہ
12:33کہ ہمارا دشمن
12:34بھارت چاول کی ایکسپورٹ
12:36بند کر رہا ہے
12:37لہٰذا ہم وہ ساری جگہ گھیر لیتے ہیں
12:39چاول ایکسپورٹ کر کے
12:40وہ بے شرم و بغیر تو
12:42تم کو سمجھ نہیں آئی تھی
12:43کہ دشمن کیوں غلہ زخیرہ کر رہا ہے
12:45جس طرح وہ اسلحہ زخیرہ کر رہا تھا
12:47ویسے وہ غلہ بھی زخیرہ کر رہا تھا
12:49ویسے وہ تیل کے بھی زخائر بنا رہا تھا
12:52تم نے نہ تیل کے زخائر بنائے
12:53نہ غلے کے زخائر بنائے
12:55نہ اسلحے کے زخائر بنائے
12:56نہ قوم کو تربیت دی
12:58حالانکہ تمہیں بتانے والے آئی تھے
13:00تمہیں نصیت کرنے والے آئی تھے
13:02ایک دن نہیں
13:03اٹھارہ سال سے آئی تھے
13:05تم مزاق اڑاتے رہ گئے
13:07تم تنس کرتے رہے
13:08کارٹون بناتے رہے
13:09پابندیاں لگاتے رہے
13:10اور اب دشمنچڑ دوڑا ہمارے اوپر ہے
13:12یہ تو پاکستان قیمتی ہے
13:14یہ تو پاکستان اللہ کے رازوں میں
13:16اسے ایک راز ہے
13:17کہ جس کو بچانے کے لیے
13:19تمہاری تمام تر جہالتوں
13:20اور حماقتوں کے باوجود
13:21اللہ تعالیٰ اپنی تمام
13:22روحانی طاقتیں بھیجتا
13:24اس پاکستان کی حفاظت کرنے کے لیے
13:26ورنہ تم لوگوں نے
13:27تو کوئی قصر نہیں چھوڑی تھی
13:28نعوذب اللہ
13:29اس پاکستان کا بیڑا غرق کرنے کے لیے
13:30مگر یہی ہے
13:31کہ اس پاکستان کے حفاظت کی جائے گی
13:34لیکن حکمرانوں کی ناہلی
13:35کتا اندیشی جہالت
13:36ان نصیحت کو نہ سننے کے نتیجے میں
13:38پاکستانیوں کی بہت سخت مار آنے والی ہے
13:41ہم کہا کرتے تھے تم سے
13:42کہ اللہ پاکستان کی حفاظت کرنے والا ہے
13:44پاکستانیوں تم اپنی خیر بناو
13:46اب ایک ایک لفظ تم کو ہمارا یاد آئے گا
13:49تمہیں جو نصیحت کی جا رہی تھی
13:50وہ ایک دیوانے کی بڑھ نہیں تھی
13:51ایک پاگل آدمی چیخیں نہیں مار رہا تھا
13:54تم کو آنے والے وقت سے خبردار کیا جا رہا تھا
13:56سعیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
13:58اپنی حدیث شریف میں مسلمانوں کو
14:01یہ بشارت عطا فرمائی ہے
14:02کہ آخری دور میں مسلمانوں کو
14:04اللہ کی طرف سے نصیحتیں
14:06خبر تنبیہات اور خوشخبریاں
14:08خوابوں کے ذریعے بھی پہنچیں گی
14:09سعیدی نے فرمایا کہ خواب تین طرح کے ہوتے
14:12جس کا مفہوم ہے خواب تین طرح کے ہوتے
14:14ایک خواب ہوتا ہے کہ انسان کی اپنی خواہش نفس ہے
14:16وہ کچھ چیز سوچ رہا ہے
14:18اس کی خواہش ہے
14:19وہ کچھ دن رات کو ٹی وی کا کوئی پروگرام دیکھا
14:21اس کے بارے میں سوچ رہا ہے
14:23تو اس طرح کے خواب اس کو آنے لگیں گے
14:24یہ اس کی خواہش نفس ہے
14:26اس کا اپنا خیال ہے
14:27اس کی اپنی thoughts ہیں
14:28اپنی سوچیں ہیں جو وہ خواب میں دیکھتا ہے
14:30دوسرے خواب وہ ہیں جو شیطان کی طرف سے ہیں
14:32شیطان وسوسے ڈالتا ہے لوگوں کے دلوں میں
14:34من الجنت والناس
14:35یو وسوسے سفی صدور الناس
14:37من الجنت والناس
14:39وسوسہ ڈالتے ہیں لوگوں کے دلوں میں
14:40جنوں میں سے بھی ہیں اور انسانوں میں سے بھی
14:42اور تیسری طرح کے خواب وہ ہوتے ہیں
14:45جو اللہ کی طرف سے پیغام ہوتے ہیں
14:46جو اللہ کے بندے کو پیغام بھیجے جاتے ہیں
14:49یہ سچے خواب ہوتے ہیں
14:51ان خواب میں
14:52تنبیہ کی جاتی ہے
14:53خبریں دی جاتی ہیں
14:54مشاہدات کرایا جاتے ہیں
14:56آنے والے واقعات کے بارے میں بتایا جاتا ہے
14:58اسی لئے خوابوں کی تعبیر
15:00ایک بہت ہی گہرا علم ہے
15:01اہلِ علم اور علی اللہ اور صاحبِ نظر
15:04لوگ خوابوں کی تعبیر کر سکتے ہیں
15:05اسی لئے یہ علم یوسف علیہ السلام کو دیا گیا تھا
15:09آپ خوابوں کی تعبیر فرماتے تھے
15:11وہ کافر بادشاہ کا خواب تھا
15:12جس کی تعبیر آپ نے کی
15:13جب سیدی رسول اللہ نے فرمایا
15:15کہ یہ توفہ اللہ نے سیدی کے امت میں تقسیم کر دیا ہے
15:18تو پوری مسلمان دنیا کے
15:20ہر مسلمان کے پاس یہ توفہ موجود ہے
15:22جب کافر بادشاہ کو سچا خواب آ سکتا ہے
15:24تو پھر مسلمان جو سیدی رسول اللہ
15:26کے امت میں سے ہیں
15:27ان کو کیوں نہیں سچے خواب آ سکتے
15:29جب سیدی رسول اللہ نے بشارت عطا فرمائی ہے
15:31کہ آخری دور میں اللہ خوابوں کے ذریعے
15:34عام مسلمانوں سے بات کرے گا
15:36غزہ کے مسلمان ہمیں بتاتے
15:37کہ غزہ کی جنگ شروع ہونے سے پہلے
15:39بہت بڑی تعداد میں غزہ کے مسلمانوں
15:42کو اس جنگ کے خواب آنا شروع ہو گئے تھے
15:44اللہ پہلے سے خبر دے رہا تھا
15:46کہ ایک بہت بڑی آزمائش آنے والی ہے
15:48غزہ کے مسلمانوں نے بڑی بڑی جنگیں دیکھی
15:50تباہیاں دیکھی بمباری دیکھی
15:52دیکھا کہ غزہ کھنڈر بننے جا رہا ہے
15:54غزہ کے اہل علم لوگ
15:56صاحب نظر لوگ عام مسلمان
15:58یہ خواب دیکھ رہے تھے اور جان رہے تھے
16:00کہ اللہ اب ایک بڑی آزمائش ہمارے اوپر
16:02بھیجنے والا ہے پھر دنیا نے دیکھا
16:04کہ ویسے ہی ہوا اس پاکستان
16:06کے بارے میں بھی جہاں بڑے بڑے اولیاء
16:07اللہ نے خوشخبریاں اور بشارتیں عطا فرمائی ہیں
16:10مگر زمانے کے بدلتے
16:12حالات کے ساتھ ساتھ عام مسلمانوں
16:14کو بھی اللہ خوابوں کے ذریعے گائیڈ کر رہا ہے
16:16ہدایات دے رہا ہے نصیت کر رہا ہے
16:18پورے پاکستان سے
16:19درجنوں کے حساب سے لوگ مجھے روز اپنے خواب
16:22بھیج رہے ہیں تو انہوں نے خواب میں دیکھا
16:24کہ ان کے علاقے پر بمباری ہو رہی ہے
16:25جنگ ہو رہی ہے مشرق فوجیں داخل ہو گئی ہیں
16:28شہروں میں تباہی ہے
16:29جو مغرب کے لوگ ہیں جو پشاور کے
16:32اور اس علاقوں کے لوگ ہیں وہ ہمیں خواب بھیج رہے ہیں
16:34کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ جہنم کے کتے
16:35خوارج ہمارے شہروں میں داخل ہو گئے
16:37اور بری طرح سے لوگوں کو قتل کر رہے ہیں
16:40اب یہ لوگوں نے اپنے ذہن سے
16:42اپنے تیخترا سے اپنے دماغ سے
16:43اپنے وسوسہ تو نہیں ہے
16:44پورے پاکستان کے مسلمانوں کا ایسی نصیحتیں مل رہی ہیں
16:47تنبیہات ہیں خبردار کیا جا رہا ہے
16:50نصیحتیں ہیں
16:51اور اس کا مقصد خواب میں اللہ کیوں دکھاتا ہے
16:53اللہ کا مقصد ہوتا ہے
16:55کہ جب تمہیں پہلے چیز بتائی جا رہی ہے
16:57تو اس کا مقصد ہے کہ اپنی تدبیر اور دعا سے
17:01اس کو تبدیل کرانے کی کوشش کرو
17:03اگر یہ خبر تمہیں مل رہی ہے
17:05کہ خبر دی جا رہی ہے
17:06کہ دشمن حملہ کرنے والا ہے
17:08تو یہ پاکستان کے حکمرانوں اور فوج کے لیے
17:11ایک نصیحت ہے
17:12کہ تم اپنی تیاری پوری رکھو
17:14تربیت کرو
17:15ہتھیار جمع کرو
17:17اور دشمن کو خوف زدہ کرو
17:20کوشش کرو
17:21کہ تم اس پر ضرب زیادہ شدید لگا سکو
17:24یا دشمن جب تم پر حملہ کرے
17:25تو تم تیار بیٹھے ہو
17:26تمہاری تدبیر
17:28دشمن کا مو توڑ دے
17:30دشمن کو زلیل کرے
17:31تم کو اس لیے خبر دی جا رہی ہے
17:33اور دوسرا اس لیے
17:34کہ اگر تم کو یہ لگتا ہے
17:35کہ یہ چیز اس میں مسلمانوں کے لیے کوئی نقصان ہے
17:38تو دعا کر کے اس تقدیر کو تبدیل کروالو
17:40سعیدی رسول اللہ نے فرمایا
17:42کہ تقدیر کو کوئی چیز تبدیل نہیں کر سکتی
17:45سوائے دعا کرو
17:46یہ تمہیں ایک تقدیر دکھائی جا رہی ہے
17:48دکھایا جا رہا ہے
17:49کہ تمہارا شہر تباہ ہو جائے گا بمباری سے
17:51جاؤ اب دعا کرو
17:53اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو جاؤ
17:54آنکھوں سے آنسو بہاؤ
17:56صدقہ کرو
17:56اپنا صدقہ نکالو
17:58ملک اور قوم کا صدقہ نکالو
17:59اپنے شہر والوں کو جمع کرو
18:00ان سے کہو کہ اپنے شہر کا صدقہ نکالے
18:02فلسطین کے مسلمانوں کی کفالت کریں
18:04جن کو چھوڑ دینے کی سزا اب ہمیں لگنے والی ہے
18:07جب فلسطین کی بمباری ہم اس قوم کو دکھاتے تھے
18:10اور تباہی دکھاتے تھے
18:12وہاں کے مسلمانوں کے چیخیں اور آہیں سناتے تھے
18:14تو پاکستان کے امیر اور کروڑپتی لوگ کہتے تھے
18:17کہ یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے
18:18بہت دور پرابلم ہے یہ
18:19ہم کیوں اپنا مال خرچ کریں اہل فلسطین پر
18:22یہ عربوں کا مسئلہ ہے ہمارا نہیں
18:24یہ اب اسی بات کا عذاب تمہارے اوپر آنے والا ہے
18:27ہم گواہی دیتے ہیں اس بات کی
18:29پچھلے گرڈ پونے دو سال سے آج
18:30چھ سو دن ہو گئے فلسطین کی جنگ کو
18:32اور صرف پاکستان سے چند ہزار لوگ ہیں
18:35جنہوں نے فلسطین کے مسلمانوں کی
18:37کفالت کیے چند ہزار
18:39لاکھوں میں بھی نہیں گئے ہم چند ہزار
18:41مسلمان ہیں جو ہمارے ذریعہ
18:43اہل فلسطین کی کفالت کر رہے ہیں
18:45پچیس کروڑ مسلمان ہیں پاکستان کے
18:47اور ہم نے اجتماعی طور پر
18:49اہل فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا
18:51تو تمہارے خیال میں اس بات کی سزا
18:53نہیں لگے گی تمہیں اس بات کا
18:55کفارہ نہیں دینا پڑے گا
18:56اس بات کے مقافات عمل نہیں ہوگی
18:58ہم نے پاکستان کا صدقہ نہیں نکالا
19:01یہ جو آنے والی جنگ ہمارے اوپر ہے
19:03تمام پاکستانی
19:05کسرت سے تم صدقہ نکالو
19:06کسرت سے استغفار کرو
19:08اور اپنے آپ کو تیار کرو
19:10کہ اب نہیں معلوم تمہیں کہ کس کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے
19:13جس طرح اہل فلسطین کو یہ نہیں معلوم
19:15وہ کہتے کہ فلسطین میں
19:16آپ صرف شہید رہتے ہیں
19:18یا وہ جو شہید ہو چکے ہیں
19:19یا وہ جو شہید ہونے کے منتظر ہیں
19:26اللہ سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا
19:28اور جو وعدہ پورا کرنے کے منتظر ہیں
19:30ابھی تو تم لوگوں نے پارٹی دیکھی ہے
19:32جو کچھ ہوا ہے وہ پارٹی ہے یہ تو
19:34دس مئی کو جو ہوا ہے
19:35قوم جشن منا رہی ہے خوشیاں منا رہی ہے
19:38میدان جنگ میں گھڑی ہے توپیں چل رہی ہیں
19:40میزائل چل رہے ہیں دشمن کے تیارے آ رہے ہیں
19:42مار کے گرائے جا رہے ہیں
19:43ابھی تو پارٹی ہے
19:44ابھی تو ہم نے نقصان اٹھایا ہی نہیں
19:47اب سوچو کہ اگر ہر شہر سے
19:56کتنے نارمل رہ سکو گے
19:58کیا اس کے بعد بھی تم جشن منا سکو گے
20:00کیا اس کے بعد بھی تم خوشیاں منا ہو گے
20:03کیا اس کے بعد بھی تم یہ مزاہیاں میم بنا ہو گے
20:05یہ وہ نفسیاتی اور روحانی طاقت ہے
20:08جو تمہیں چاہیے ہوگی جو اہل فلسطین کے پاس ہے
20:10ابھی ہماری قوم کے پاس نہیں ہے
20:12ہم نے نہ روحانی طور پر تیاری کی
20:14نہ جسمانی طور پر
20:15نہ اسکری طور پر
20:17نہ خوراک کے ذخائر جمع کیے
20:18نہ قوم کو تیار کیا
20:20کہ اگر اتنی بڑی تعداد میں شہادتیں اور رخمی آنے لگیں
20:23تو ان کو کیسے منیج کرنا ہے
20:24کیسے ہینڈل کرنا ہے
20:25لہٰذا جو فتح اللہ نے تمہیں دیئے
20:28بس اس کی خوشیاں منا لی تم نے
20:30اب اگلی جنگ کی تیاری کرو
20:31کہ آگے بڑی خوفناک جنگیں آنے والی ہیں
20:34یہ سلسلہ اب رکے گا نہیں
20:35ہمارا مکار اور کمینہ دشمن صرف چند قدم پیچھے ہٹا ہے
20:38دوبارہ سے مسلح ہونے کے لیے
20:40سارے معاملات جس پر جنگ شروع ہوئی تھی
20:43وہیں کھڑے ہوئے ہیں
20:43ہمارا پانی بھی اس نے روکا ہوا ہے
20:45ہمارا کشمیر بھی اسی کے پاس ہے
20:47اور وہ اکھنڈ بھارت بھی بنانا چاہتا ہے
20:49اس نے اپنا ارادہ تبدیل نہیں کیا
20:51اور وہ چاروں طرف سے اب دشمنوں کے ساتھ مل کر
20:53اور اس دفعہ ہمارے دشمنوں میں
20:55براہراست اسرائیل شامل ہے
20:57براہراست امریکہ شامل ہے
20:59براہراست پورا یورپ شامل ہے
21:01انگلستان شامل ہے
21:02یہ تمام کفر ملت و واحدہ
21:04اکٹے ہو کر اب اسرائیل بھارت کے ساتھ کڑے ہیں
21:07پاکستان کے خلاف جنگ کرنے کے لیے
21:09ان کو بھی موقع نظر آرہا ہے
21:11کہ امت مسلمہ کی آخری چٹان
21:13اس کو کسی نہ کسی طرح نعوذب اللہ تباہ کر دیا جائے
21:16کہ پھر اسرائیل کو پھیلنے سے
21:17اور ہندوستان کو پھیلنے سے
21:19دنیا کا کوئی مسلمان ملک روک نہیں سکے گا
21:21اب سمجھ میں آیا جب ہم کہتے تھے
21:23کہ پاکستان امت مسلمہ کی آخری چٹان ہے
21:25اب تمہیں نظر آرہا ہے
21:26کہ یہ آخری چٹان کیوں ہے
21:28اب تمہیں نظر آرہا ہے
21:29کہ یہ پاک فوج کیوں
21:30امت مسلمہ کے سر کا تاج ہے
21:32اب تمہیں سمجھ آرہا ہے
21:33کہ کیوں یہ پاک فوج ضروری تھی
21:35اب تمہیں سمجھ آرہا ہے
21:37کہ کیوں ہم پچھلے اٹھارہ سال سے
21:38اس فوج کی حمایت کر رہے تھے
21:40اور تم سے کہتے تھے خبردار
21:41اس فوج کے خلاف زبان مت چلانا
21:43And you, did you want to put an ad on your hands or your hand,
21:47and go all your hands,
21:50just because of the way you went away with those who had been in your hands,
21:53just because of the size of the size of the kitty,
21:55which has been a bit of resistance to the Pakistan
21:57and its ability to follow the Jordanian side and to follow the other.
22:02That's why the Christians have used to do this.
22:04Did you see a Jordanian saying that,
22:06how long have you tried to celebrate the Palestinians here?
22:10hinge
22:15He will kill me
22:19He will kill me
22:21Allah has no trouble with this
22:23He will kill him
22:25that Allah has been telling us
22:27him to come to do it
22:30He will kill him
22:33His compilies
22:36only one of the incline
22:38We will be able to do this.
23:08رسول اللہ سے اپنے تعلق کو جوڑو
23:10کسرت سے دروشریف پڑھو کسرت سے استغفار کرو
23:13جو تم کو حکم دیا گیا ہے
23:14کہ اپنے گھر میں جو تمہارے وسائل ہیں
23:16اکیلے نہیں کر سکتے تو دوستوں اور
23:18ساتھیوں اور رشداروں کے ساتھ مل کر کر لو
23:20پانی کے کوئے کھو دو
23:22ہینڈ پمپ لگواؤ خوراک کا زخیرہ جمع کرو
23:24بجلی پانی کا انتظام کرو
23:25جنگوں میں بجلی پانی اور گیس
23:27کا نظام درم برم ہو جاتا ہے
23:30پہلے دشمن نے ہمارے فوجی ٹارگٹ پر حملہ
23:32کیا تھا اب وہ ہمارے شہری ٹارگٹ پر
23:34حملہ کرے گا اب وہ ہمارے شہروں
23:36پر بمباری کرے گا ہمارے بجلی
23:38اور گیس کے نظاموں پر حملے کرے گا
23:40بہت ناپاک اور کمینا دشمن ہے تمہارا
23:42اپنے آپ کو تیار کر کے رکھو
23:44اور تم نے دیکھا کس طرح عام لوگ پاک
23:46فوج کی مدد کر رہے تھے تم پوچھتے
23:48تھے نہ کہ ہم جنگ میں کیا کریں گے تم یہی
23:50کروگے کہ تم پاک فوج کی مدد کروگے
23:52تم ان کا سمان اٹھاؤگے
23:54تم ان کو پانی پلاوگے
23:55تم ان کو کھانا کھلاوگے تم ان کی
23:58حفاظت کروگے تم ان کی خدمت کروگے
24:00یہ کرنا ہے تم نے اور
24:02جو تمہیں اللہ نے وسائل دی ہیں ان کو
24:04پاکستان کی خدمت کے لیے لگانا ہے
24:05اللہ نے پوری قوم کی تربیت ایک دن میں
24:08کر دی تم لوگوں کو نظر آگیا کہ
24:10ڈرون وارفیر کیا ہوتی ہے لیکن ابھی
24:12تم نے کروز مزائل نہیں دیکھے ابھی تم نے
24:14دشمن کے تیاروں کی بمباری نہیں دیکھی
24:16ابھی وہ بھی آئے گی
24:18ابھی تم نے پاکستان کے شہروں میں دہشت گردی
24:20اس طرح نہیں دیکھی جیسی
24:22اب وہ دشمن دوبارہ ہمارے اندر شروع کرنے جا رہا ہے
24:24کیا بلوجستان لیبریشن آرمی والے
24:26تو کیا ٹی ٹی پی اور جہنم کے کتے
24:28ان کے بھی پٹے اس نے پوری طرح کھول دیئے
24:30لہٰذا بہت ہوشار ہو جاؤ
24:32تمہارے پاس اگر اسلحہ ہے
24:33تو تیار رکھو اپنے آپ کو
24:36پاکستان فوج کی تم نے حوالے کرنا ہے
24:38ضرورت پڑھنے پر
24:39اپنے شہروں کا اپنے محلوں کا اپنے گھروں کا
24:41پاک فوج کے قافلوں کی تم نے حفاظت کرنی ہے
24:43کہ کہیں پشتے ہماری صفوں کے اندر سے
24:45غدار اور جہنم کے کتے ان پر حملہ نہ کریں
24:47خاص طور پر پاکستان کے قبائلی علاقوں کے مسلمان
24:50یہ تم لوگوں کی ذمہ داری ہے
24:52کہ اپنے قبائلی علاقوں میں
24:53کیونکہ جہنم کے کتے زیادہ تر وہیں چھپے ہوئے ہیں
24:55یہ تمہاری ذمہ داری ہے
24:57کہ اپنے علاقوں میں پاک فوج کی حفاظت کرو
24:59ان جہنم کے کتوں کو نکلنے مت دو
25:01اللہ تعالی نے
25:02یہ بہت بڑی سعادت کا راستہ بھی کھولا ہے
25:04اور اسی میں تم کو بہت بڑے بڑے
25:06ظالم منافق اور کذاب اور کافر
25:08مرتد بھی تمہیں نظر آئیں گے
25:10کھل کے سارے دشمن سامنے آگئے
25:12سارے منافق سامنے آگئے
25:14اور سارے مجاہد سامنے آگئے
25:15اور جس کی تیاری تھی وہ بھی سامنے آگیا
25:18اور جو بغیر تیاری کے تھا
25:19وہ بھی ظاہر ہو گیا
25:20ہم نے ہمیشہ اللہ سے یہی دعا کی تھی
25:22کہ مارک میرے مالک
25:24ہماری یہ چھوٹی سی مختصر سے زندگی ہے
25:26اس کو زائع نہ ہونے دینا
25:28ہمیں غزوہ ہند کی سعادت نصیب فرمانا
25:30یا اس کا غازی بنانا
25:33یا اس میں شہید کرنا
25:34ہماری درخواست مالک سے یہ تھی
25:36کہ مالک ہمیں یہ سعادتیں عطا فرمانا
25:38کہ ہم غزوہ ہند میں
25:39جب ہند کے مشرک حکمرانوں کو
25:41زنجیروں میں لپیٹ کر لائیں
25:43تو پھر شام کی طرف پلٹیں
25:44اور وہاں عیسیٰ علیہ السلام سے پائیں
25:46اور دجال کو قتل کریں
25:47اور مسجد اقصہ کو آزاد کرائیں
25:49یا اللہ ہمیں خلافت اللہ میں
25:51ناج النبوہ نصیب فرمانا
25:52یا اللہ ہم کو حیات طیبہ رزق کریم
25:54اور حسن خاتمہ نصیب فرمانا
25:56یا اللہ ہم کو اس جماعت میں شامل فرمانا
25:58جو سیدی رسول اللہ کے شیر اور شہباز ہیں
26:01یا اللہ ہم کو اس جماعت میں شامل فرمانا
26:04جو سیدی رسول اللہ کے دین کی محافظ ہے
26:06جو پاک سرزمین کی محافظ ہے
26:08جو مسجد اقصہ کی محافظ ہے
26:10اللہ کا احسان ہے
26:11اللہ کا احسان ہے
26:13اور ہمیں اللہ سے پوری امید ہے
26:14اور ہمیں اللہ پر مانے
26:16کہ انشاءاللہ ہماری یہ دعائیں محروم نہیں کرے گا
26:18ہماری یہ دعائیں رد نہیں کرے گا
26:21ہم فیصلہ کر چکے ہیں
26:22If you are better.
26:24When you have to make them
26:25your decision, that will give you a final move.
26:27This is just not a thing.
26:28It's just a personal life style.
26:29It's just a personal life style.
26:31You can make it possible.
26:32It's his last mindset that's the outcome starts.
26:35You have it.
26:35You have it.
26:37But it's the end of the time.
26:39You cannot be dead.
26:40You can't pass on to a month,
26:41or a month past.
26:43But until you die,
26:46until you die,
26:47even when you die,
26:49until you die,
26:50until you die,
26:52This is not a war.
26:54This is not a war.
26:56We will be able to get them to the soldiers.
26:58Therefore, we will be able to get them to the soldiers.
27:00We will be able to get them to the soldiers and to prepare them.
27:04The war is now on the head of the soldiers.
27:06Allahumma sallallahu wa sallam.
27:08Mubarak ala siyyidara Muhammadiyu wa alayhi wa sallam.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended