Skip to playerSkip to main content
#Israeligovt #Gazaoperations #donaldtrump #israel #hamas #gazapalestine #azadkashmirpakistan #pmshehbazsharif #pakarmy #weather #breakingnews #bulletin

Trump issues final ultimatum to Hamas: Sign peace deal by Sunday or face "unseen destruction"

Two opinions within Hamas on Trump's Gaza plan: Sources

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈالنال ٹرمپ
00:30اپنے اس پر بلیب کرنا چاہیے
00:32کماز قیادت نے
00:36یرغمال اسرائیلی قیدیوں کی رہائی
00:38اور غزہ کا کنٹرول
00:39آزاد ٹیکنوکریٹس کے سپورٹ کرنے پر
00:41آمادگی ظاہر کری
00:42کماز کی جانب سے کہا گیا
00:44قیدیوں کے تبادلے کے لیے سازگار محول فراہم کیا جائے
00:47غزہ پلان کی کچھ حصوں سے اتفاق ہے
00:49باقی نکات پر بھی سالسوں کے ذریعے
00:51فوری مذاکرات پر تیار ہیں
00:53امریکی صدر عرب اور اسلامی ملکوں کی کوششوں کو سرحتے ہیں
00:57صدر ٹرمپ نے حماس کے جواب کو خوش آئین قرار دیا
01:02امریکی صدر نے کہا
01:03حماس مغویوں کی رہائی پر تیار ہے
01:05تفصیلات پر کام کر رہے ہیں
01:07غزہ نہیں پورے مشرق وستہ میں
01:09امن قائم کرے گا
01:10قیام امن کی کوششوں پر
01:12سب ملکوں کا شکریہ
01:13یرغمالیوں کا گھر لوٹنے کا منتظر ہوں
01:16وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کیا
01:28حماس کے جواب نے امن کی نئی رہ کھولی ہے
01:31وزیراعظم نے صدر ٹرمپ
01:32قطر
01:33سعودی عرب
01:33امارات
01:34ترکیہ
01:35اردن
01:35مصر اور انڈونیشیا کی قیادت کا شکریہ آدھا کیا
01:38حماس کے جواب کے بعد
01:40اسرائیلی حکومت نے غزہ میں
01:41فوجی آپریشن میں کمی کا حکم دے دیا
01:43اسرائیلی وزیراعظم نے کہا
01:45اہم کے لیے سعود ٹرمپ کے منصوبے پر
01:47امریکہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے
01:49اسرائیل تمام یرغمالیوں کی
01:51فوری رہائی کے لیے منصوبے کے پہلے مرحلے کی
01:53تیاری کر رہا ہے
01:55حماس نے جنگ بندی
02:01اسرائیلی انخلاء اور قیدیوں کے
02:04تبادلے پر آمادگی ظاہر کی
02:05جبکہ اسرائیلی قبضے اور مرحلہ
02:07وار انخلاء کے شک مسترد کر دی
02:09حماس نے ٹرمپ منصوبے کی کن نقاط سے
02:11اتفاق اور کن سے اختلاف کیا
02:13العربیہ سامنے لے آیا
02:14عرب میڈیا نے بتایا اسرائیلی اور فلسطینی قیدیوں کی
02:17رہائی ٹرمپ فارمولر کے مطابق ہوگی
02:19حماس اس پر آمادہ ہے
02:21ٹرمپ پلان میں ہے
02:23اسرائیل دھائی سو عمر قید کٹنے والے
02:25اور ایک ہزار سات سو دیگر
02:28فلسطینی قیدی رہا کرے گا
02:29اسرائیلی فوج مکمل انخلاص سے پہلے
02:31محدود علاقے تک پیچھے ہٹے گی
02:33حماس اور اسرائیل امداد کی فرہمی
02:35اور فلسطینیوں کی بے دخلی کی مخالفت پر متفق ہیں
02:38حماس نے فلسطینیوں کو
02:39اپنے علاقے سے نکالنے کی کسی کوشش
02:42کو سختی سے مسترد کیا
02:43غزہ کی عبوری حکومت کے طریقہ کار پر
02:45حماس اور واشنگٹن میں بڑا اختلاف ہے
02:48ٹرمپ پلان کے مطابق
02:49ٹیکنوکریٹس پر مشتمل غیر سیاسی عبوری کمیٹی
02:52امریکی نگرانی میں قائم ہوگی
02:53حماس کا مطالبہ ہے
03:03کسی بھی کردار سے خارج کیا جائے گا
03:05حماس نے خود کو فلسطینی قومی
03:07فریمورک کا لازمی حصہ قرار دیا
03:09اور عسکری طاقت
03:11چھوڑنے سے انکار کیا ہے
03:12منصوبے میں غیر ملکی استحکام فورس اور حماس رہنماؤں کے لیے
03:15عام معافی کی تجویز شامل ہے
03:18وزیر خواہ جائے ساگران نے
03:23سعودی اور مصری حممنصب سے ٹیلیفون پر بات کی
03:25اس ساگران نے سعودی حممنصب
03:27شہزادہ فیصل بن فرہان سے
03:29علاقائی صورتحال اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
03:33دونوں رہنماؤں نے غزہ میں فوری اور پائدہ جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا
03:38دو ریاستی حل کے بنیاد پر منصفانہ اور دیر پاعم کے قیام پر اتفاق کیا
03:43ترجمان دفتر خاجہ کے مطابق اس ساگران نے
03:45مصری حممنصب بدر عبدالعاتی سے بھی ٹیلیفون ایک رابطہ کیا
03:49غزہ کی سنگین صورتحال اور صفارتی کوششوں پر بات چیت کی گئی
03:53اس آگران نے ان منصوبے پر حماس کے رد عمل کو خوشہ انکرا دیا
03:57نائے وزیر آزم نے مصری وزیر خاجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی
04:01جو مصری وزیر خاجہ نے قبول کر لی
04:04مذاکرات کے بعد آزاد کشمیر میں امن بحال ہو گیا
04:12پاکستان کے دشمن جو منظر دیکھنا چاہتے تھے انہیں ناکامی ہوئی
04:16حکومتی کمیٹی کے رکم ایسن اقبال کے اسلام آباد واپسی پر گفتگو
04:20رانہ سناؤلہ کا کہنا تھا کشمیر پاکستان اور پاکستان کشمیر ہے
04:24پی پی رہنمار آجا پرویز اشرف نے کہا احتجاج میں پاکستان مخالف بھی گھسائے تھے
04:30کمر زمان کائرہ نے کہا آج کشمیریوں نے سکھ کا سانس لیا
04:34عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندوں کے ساتھ باتچیت کامیاب ہوئی
04:41آزاد کشمیر میں امن واپس بحال ہوا
04:44وہ منظر جو پاکستان کے بدخواہ دیکھنا چاہتے تھے
04:50بد امنی ہو انتشار ہو فساد ہو ان کی سازش ناکام ہوئی
04:55ہمارے وہ دشمن آس لگائے بیٹھے تھے ان کو سبت میوسی ہوئی اور وہ میوسی رہیں گے
05:03کشمیر پاکستان ہے اور پاکستان کشمیر ہے
05:05جن تحریکوں میں تشدد شامل ہو جاتا ہے وہ تحریکیں منزل خو دیتی ہیں
05:11آج کشمیر کے عوام نے بھی سکھ کا سانس لیا
05:14اتنا موہبہ کٹھا ہوتا ہے پاکستان سے حقز رکھنے والے ہیں وہ بھی آ جاتے ہیں
05:21کسی نے نارہ بازی کی ان لوگوں کا اس کے ساتھ کوئی تلع نہیں تھا
05:24آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد
05:39معاہدہ تہپا گیا
05:40معاجرین نشستوں پر منتخب ارکان کے فنڈز روک دئے گئے
05:43معاجرین نشستوں پر منتخب ارکان کو وزارتوں سے فارق کر دیا گیا
05:47کابینہ کا حجم کم کر کے بیس وزراء اور مشیروں تک محدود کیا جائے گا
05:51جاباک افراد کے لوائکین کو مالی امداد اور سرکاری نوکری دی جائے گی
05:56زخمیوں کو فیق اس دس لاکھ روپے ملیں گے
05:58جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا
06:02عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن شوکت نوازمی نے کہا
06:05یہ ہمارا اندرونی معاملہ تھا
06:07کسی دوسرے ملک کو مداقلت کی اجازت نہیں دے سکتے
06:09آزاد کشمیر میں پانچ روز سے جاری لاک ٹاؤن ختم ہو گیا
06:13وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی
06:21اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں معاہدے کا خیر مقتم کیا
06:24اور مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کو خراج تحسین پیش کیا ہے
06:27وزیراعظم نے کمیٹی ارکان کی انفرادی اور اجتماعی کاوش کو سرہا اور شاہ باش دی
06:32انہوں نے اسے پاکستان اور آزاد جمع کشمیر کی بڑی کامیابی کرا دیا
06:37وزیراعظم نے کہا ان کا قیام اور حالات کا معمول پرانہ خوش آئند ہے
06:41سازشیں اور افواہ دم توڑ گئیں اور تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے
06:45آزاد کشمی کے مسائل پر ہمیشہ توجہ رہی ہے
06:48حکومت اپنے کشمیری بھائیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہے
06:52آزاد کشمی کی خدمت کرتے رہیں گے
06:55وزیراعظم نے کہا کشمیری بھائیوں سے گزارش ہے
06:58وہ افواہوں پر کان گھڑنے سے گریز کریں
07:00حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں کامیاب مذاکرات کے بعد
07:07آزاد کشمیر میں معاملات زندگی بحال ہو گئے
07:10دکانیں اور بازار کھل گئے
07:11سبزیوں اور عدویات کی قلت ختم ہونے پر عوام نے سکتا سانس لیا
07:15اس بارے میں مزید بتا رہے ہیں
07:17کوٹلی آزاد کشمیر سے نمائندہ اے آر وائے
07:19مبشر شہدری
07:20حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان
07:24جو مذاکرات کے بعد زندگی معامل پر آنا شروع ہو گئی ہے
07:2729 سپٹمبر سے لے کے
07:29آج تک آزاد کشمیر بار میں
07:31تمام تجارتی مراکز
07:33تجارتی سرگرمیاں موتھل تھی
07:35آج تمام تجارتی مراکز
07:37جو ہے کھل گئے
07:38اگر پہلے مان جاتی
07:39تو ہمارے یہ تاجر برادری کا اتنا نقصان نہیں ہوتا
07:42ایکشن کمیٹی اور حکومت کے دمیان جو مملات تیپ آئے
07:45یہ ہمارے لئے نیک شبون ہے
07:47جس آدم سے تعلق طرف نقصان ہوتا ہے
07:50پولیس کا نقصان بھی ہوتا ہے
07:51اور عوام کا نقصان ہوتا ہے
07:53وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں
08:05نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
08:07مسلم لیگ نون کے سادر نواز شریف
08:10نے کہا حکومت اتحادیوں کے ساتھ
08:11اختلاف امور باہمی مشاورت سے حل کیا جائیں
08:14ذرائع کے مطابق
08:15حکومت نے پیپلز پارٹی سے دوبارہ رابطہ کیا ہے
08:18پی پی ذرائع نے بتایا ہے
08:19کہ حکومت نے پی پی قیادت کی وطن واپسی سے
08:22مطالق معلومات لی
08:23پیپلز پارٹی نے حکومت کو قیادت کی وطن واپسی سے
08:26مطالق آگاہ کر دیا
08:27سادراصف علی زرداری نو اکتوبر کو
08:29اور بلاول پھٹو گیارہ اکتوبر کے بعد پاکستان
08:31واپس آئیں گے حکومت کا پی پی
08:34قیادت سے براہ راست رابطہ کیا جانے
08:36کا امکان ہے
08:36پاکستان نے آپریشن بنیانوں مرسوس میں
08:48تاریخی کامیابی حاصل کی
08:49فیلڈ مارشل کی بہترین حکمت عملی کی بدولت
08:51جنگ میں عظیم کامیابی ملی
08:53پاکستان کی مسلح افواج کی پیشاورانہ
08:56مہارت پر فخر ہے
08:57وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا
08:59قومی سلامتی اور جنگی کورس کے شرقہ سے خطاب
09:01کہاں ناشنل سیکیورٹی
09:03ان وار کورس کے شرقہ سے خطاب
09:05اعزاز کی بات ہے
09:06پاکستان جغرافیائی لحاظ سے خطے کا ہم ملک ہے
09:09گود گواننٹ سے عوامی مسائل کا حل ممکن ہے
09:11مریم نواز نے کانفرنس کے شرقہ
09:13کو پنجاب حکومت کی منصوبوں سے
09:15تفصیلی آگہ کیا
09:16افواجہ پاکستان کا بھارتی
09:23اسٹیبلشمنٹ کے گمراہ کن
09:25نشتیال انگیز اور جارہانہ بیانات
09:27پر اظہار تشویش
09:28آئی اسپی آ نے بھارتی قیادت کے غیر زمدارانہ
09:31بیانات جھاریت کے منگھڑت
09:34بہانے تراشنی کی کوشش کرا دے دیا
09:36ایک بیان میں تجمعان
09:37افواجہ پاکستان نے کہا
09:38بھارتی بیانات جنوبی ایشیا میں
09:40سنگی نتائج کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں
09:43بھارت دہائیوں سے خود کو
09:45مسلوم ظاہر کر کے دہشت گردی کو
09:47ہوا دیتا رہا ہے
09:48دنیا بھارت کو خطے کے آدم استحکام کے مرکز
09:51کے طور پر تسلیم کر چکی ہے
09:52بھارت کو تیاروں کا ملبع اور طویل مار کرنے والے
09:55ہتھیار یاد رکھنے چاہیے
09:57بھارت ایک اور تصادم کی طرف بڑھا ہے
09:59بھارتی وزیر دفاع آرمی اور
10:01ائر چیفز کے بیانات خطے کو
10:03خطرات سے دوچار کر سکتے ہیں
10:05مستقبل کا تصادم خطے میں
10:07تباہ کن اور قیامت خیز
10:09نتائج لاسکتا ہے
10:10کوئی نیا مارکہ شروع ہوا تو باکستان
10:12بغیر کسی ہچکچاہت فیصلہ کن جواب دے گا
10:15نیا ڈراما کرنے کی کوشش کی
10:17تو باکستان کا ردعمل تیز
10:19فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا
10:21نئی حرکت کی گئی تو بھارت
10:23کے جغرافیائی تحفظ کا وہم
10:25اس بار توڑ دیا جائے گا
10:27بھارت کو یاد رکھنا چاہیے
10:28پاکستان کو مٹانے کی بات ہوئی
10:30تو مٹاؤ دونوں کا ہوگا
10:32خوزدار آپریشن میں
10:36پتنا تل ہندوستان کے چودہ سے
10:38زائد دہشت گرد ہلاک بیس سے
10:40زائد زخمی ہوئے
10:41سیکیورٹی پورسز نے آپریشن کے دوران
10:43دہشت گردوں کی متعدد ٹھکانے بھی تباہ کیے
10:46زہری کی عوام نے دہشت گردوں کے ٹھکانے
10:48تباہ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا
10:50اور پاک فوج کے حق میں ناری لگائے
10:52گوہیرہ عرب میں سمندری توفان شکتی سے
10:58کراچی میں بارش کا امکان
11:00محکم موسمات کا کہنا ہے
11:01توفان شکتی کراچی کے جنوب مغرب میں
11:03تین سا نوے کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
11:05کل اس کا رخ مشرق کی طرف ہو سکتا ہے
11:08جس کے بعد یہ کمزور پڑ جائے گا
11:09اس دوران کراچی ودین
11:11تھٹھا سجاول جامشورو اور سندھ کی دیگر ازلا میں
11:13بارش کا امکان ہے
11:14سندھ کے ساہلی لاکھوں میں
11:20ہائیگیروں کو کل سمندر میں نا جانے کی ہدایت کی گئی ہے
11:23سوات کے علاقے کالام میں
11:29پہلی برف پاری سے موسم سرد ہو گیا
11:31سیاہوں نے برف پاری سے لطف اندوز
11:34ہونے کے لیے کالام کا رکھ کر لیا
11:35گلگت بلتستان میں بھی بارش
11:37اور پہاڑوں پر برف پاری کا سلسلہ جاری ہے
11:40تحصیل جگلوٹ میں گرد چمک
11:42کے ساتھ جیالا باری ہوئی
11:43لوردیر ملکاند آگے دونباہ
11:45میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے
11:50سیلاب سے متاثر سوبوں نے
11:59آئی ایم ایف سے موشی اہداف پر نظر سانی کی درخواست کر دی
12:02پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان
12:05قرص کی تیسری قصد کے لیے مذاکرات
12:07سیلاب سے نقصانات کی وجہ سے
12:08موشی اہداف میں نظر سانی پر آئی ایم ایف وفت کو بریفنگ دی گئی
12:11سیلاب کے بعد صوبائی بجٹ سرپلس حاصل نہیں ہو سکے گا
12:15سوبوں کا نظر سانی کا مطالبہ
12:17ذرائعی کا کہنا ہے آئی ایم ایف مشن سے سوبوں کے بجٹ سرپلس پر
12:21پالسی سطح کی مذاکرات میں دوبارہ بات ہوگی
12:23ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
12:28ارفان کاتھیا کا کہنا ہے
12:30ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے
12:32بارت سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کا خچہ بھی ہے
12:35سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں
12:36البتہ متاثرہ علاقوں میں بہالی کے کام میں رکاوٹ آ سکتی ہے
12:40بارش یہ ہیں جو اب بلائی علاقوں میں شروع ہو چکی ہیں
12:46انہوں نے سات آٹھ اکٹوبر تک رہنا ہے
12:48پانی ست لج میں بھی ایڈین سائیڈ سے پانگ سے
12:5250,000 کیو سکس یہ ڈسچارج ہوگا
12:55رابی کے اوپر پھین ڈی ایم سے بھی
12:5635,000 کیو سکس کو وہ ریلیز کیا جا رہا ہے
13:00کوئی بڑی سیلابی صورتحال
13:02نظر نہیں آ رہی
13:03ایک بڑے سیلاب سے دوچار رہے
13:05ہماری جو اس وقت وہاں پہ ایفرٹس ہیں
13:07ان میں ضرور پریشانی کا سبب یہ بن سکتی ہے
13:10میر پورا آزاد کشمیر میں منگلہ ڈی ایم سے
13:16ملہقہ علاقے پوٹھا پینسی میں
13:18زمین سرکنے سے ایک درجن سے زائد مکان
13:20زمین بوس ہو گئے
13:21مقامی آبادی کا کہنا ہے منگلہ ڈی ایم میں
13:23پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث مکان گرے
13:26گاؤں کی واحد سڑک بھی تباہ ہو گئی
13:28اب تک ایک عرب روپے سے زائد مالیت کے
13:31مکانات تباہ ہو گئے ہیں
13:32متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ
13:34مقامات پر منتقل ہوئے
13:36مکان ڈیمج ہوئے
13:38تقریباً داسیارہ مکان
13:40مکان ڈیمج ہوئے ڈیمج ہوئے نہیں وجہی ہے
13:42یہ ساری کے زمین کھسکنا شروع ہوئی گی ہے
13:45کونی نہ نہ کوئی اضالہ کتا جائے
13:47تقریباً
13:48ایک ڈیڑھ عرب نے نقصان ہوئی گیا
13:50کراچی کی لیڈی ڈاکٹر کا مشکلہ
14:04بلند ترین پہاڑی دررے سر کرنا
14:06ڈاکٹر سنہ نے ایک تسلسل میں
14:08پانچ ہزار میٹر سے بلند چار دررے سر کیے
14:11فیض اللہ خان کی ریپورٹ
14:12کراچی کی آرامدے زندگی سے
14:27شمالی پاکستان کے پانچ ہزار میٹر سے
14:30بلند چار درروں کو
14:31موسم کی سختیوں کے ساتھ
14:32عبور کرنے ایک مشکل کام تھا
14:34بگر ڈاکٹر سنہ نے اپنی آرٹ رکنی ٹیم
14:36جس میں ایک اور خاترون ڈاکٹر بھی شامل تھیں
14:38کے ساتھ یہ مشن مکمل کر لیا
14:40جتنے بھی ہم نے فو پاسس کروس کیے
14:42یہ پانچ ہزار میٹر سے بلند تھے
14:44ایک ہی گو میں
14:45ایک ہی ایکسپیڈیشن میں
14:47چار ہائی ماؤنٹن پاسس کرنا
14:49اور وہ بھی پندہ دن کے اندر
14:50so that is a great achievement
14:52for my entire team
14:53ڈاکٹر سنہ کہتی ہیں
14:54کہ پاکستانی خواتین
14:55کسی سے کم نہیں
14:56اگر انہیں مواقع ملے
14:58تو ان کے لیے کوپہمائی مشکل نہیں
15:00I don't think so
15:00کہ ہماری پاکستانی خواتین
15:02کوئی بھی ایسا کام ہے
15:03جو نہیں کر سکتی
15:03whether they are in the field of academics
15:06science میں ہوں
15:07یا کسی بھی sport activity میں ہوں
15:08they can push boundaries
15:10they can do whatever they want
15:11nothing is beyond their reach
15:12ڈاکٹر سنہ اور ان کی ٹیم
15:13نے اس خطرناک سفر کے دوران
15:15نو بڑے گلیشر عبور کیے
15:17اور ایک دن میں
15:17سترہ گھنٹے پیدل سفر کر کے
15:19یہ درے سر کیے
15:20کیمرمن یاکوب بلتی کے ساتھ
15:22فیض اللہ خان
15:23ای آر وائی نیوز
15:24واپس آئیں گے اس بریک کے بعد
15:25ہمارے ساتھ رہیے
15:26بریک کے بعد پشامتی
15:32کراچی کے علاقے
15:34ریفنس بدر کمرشل کے گھر سے
15:35خاجہ سرہ کی لاش ملی ہے
15:37پولیس کا کہنا ہے
15:38خاجہ سرہ کی گردن پر
15:39پھندے کا نشان ہے
15:40لاش زمین پر تھی
15:41چھت سے دو بٹے کا
15:42پھندہ لٹک رہا تھا
15:43لاش کو اسپتال
15:44منتقل کر دیا گیا ہے
15:46ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے
15:47خاجہ سرہ کی شناخت
15:48عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے
15:49عمر چوبیس سال تھی
15:51کچھ روز پہلے بھی
15:52سوپر ہائوے کے قریب
16:02انور شاہر سمیت
16:04ہر طرح کے
16:05نمائندہ شاعروں نے
16:06کلام پیش کیا
16:07چاند نباب کی ریپورٹ
16:08گورنر ہاؤس کراچی میں
16:11ساکنا نے شہر قائد کے تحت
16:13مشاعرے کی محفظ سجی
16:15میں تیرا گھر بنانے میں
16:18مصروف تھی
16:19مجھ پہ ہستی رہی
16:21بے مکانی میری
16:23مشاعرے کی صدارت
16:24ممتاز شاعر اور دانشور
16:26ڈاکٹر پیززادہ قاسم نے کی
16:28عجیب طرح سے
16:29روشن ہوئی ہے
16:32خلوت غم کے روشنی ہے
16:34بہت اور دیا جلا بھی نہیں
16:36جبکہ کلام پیش کرنے والوں میں
16:40جاوے صبا فازل جمیلی
16:42انور شعور خواجہ رضی حیدر
16:44خالد مہین اقبال خاور
16:45ناصرہ زبیری سمیت
16:47دیگر شورا شامل تھے
16:49شاعری کاریں جنود ہیں
16:51آپ کے بس کی نہیں
16:53وقت پر بستر سے اٹھئے
16:56وقت پر سو جائیے
16:58اس عدبی شام میں گورنر سندھ
17:00کامران ٹوسوری نے
17:01بطور مہمان خصوصی شرکت کی
17:03مگر جب
17:04آپ کی سیرت پہ ساری
17:07گفتگو ہو لے
17:08تو یہ بھی یاد رکھیے گا
17:11ابھی تو ہم نہیں بولے
17:13کیمنا مین یاکوب بلتی کے ساتھ
17:15چاند نواب
17:16ایر وائی نیوز
17:17کراچی
17:18گورن پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے
17:21گورن خیبر پختونخواہ
17:22فیصل کریم کنڈی کے ساتھ
17:23فتح جنگ میں
17:24جشن نیزبازی میلے میں
17:26مہمان خصوصی کی طور پر شرکت کی
17:28کھلاریوں نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے
17:30گورنروں کا شاندار استقبال کیا
17:32اور ڈھول کی تھاپ پر خوشی کا اظہار کیا
17:34سردار سلیم حیدر نے کہا
17:35بھارت پاکستان سے جنگ ہارنے کے بعد
17:37کھلاریوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے
17:39ہمارے کھلاریوں نے
17:40ہمیشہ کھیل کو کھیل سمجھ کر کھیلا
17:43لاہور میں نیجی سکولوں کے درمیان
17:49انڈر سکسٹینگ پرکٹ ٹارنمنٹ کا
17:51اینکات کیا گیا
17:52جس میں لاہور اور کراچی کے
17:53آٹھ سکولوں کی ٹیموں نے حصہ لیا
17:55ٹارنمنٹ کو کریسنٹ یودھ گیمز
17:57دوہزار پچیس کا نام دیا گیا
17:59انڈر سکسٹین کھلاریوں کی ٹیموں نے
18:01ٹارنمنٹ جیتنے کے لیے باتنگ اور بالنگ میں
18:03خوب زور لگایا
18:04ہمارا پہلا میشتہ کریسنٹ کی ٹیم سے
18:11جس نے ہمیں کافی اچھی بالنگ کری ہے
18:12اور اب ہم چیز کرنے جا رہے ہیں
18:14انشاءاللہ ہم جیت کے آگے بھی ٹارنمنٹ
18:15کھیلیں گے اور ٹرافی کانانچی لے کہیں گے
18:17واپس آئیں گے اس بریک کے بعد ہم آئے ساتھ رہیے
18:20بریک کے بعد خشام ہوتی
18:27خبر دیں گے آپ کو ڈی جی آئی ایس پی آر
18:29لیپٹیننٹ جنرل احمد شریف شہدری کی
18:31صحافیوں کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی ہے
18:34اور اس اہم ملاقات میں دفاع سیکیورٹی
18:37امور خطے کی موجودہ صورتحال
18:39اور درپیش چیلنجز پر گفتگو کی گئی ہے
18:41اس موقع پہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بین الاقفامی تعلقات
18:44ملکی مفاد پر منحصر ہیں
18:46پاکستان ہر فیصلہ اپنے مفاد کو دیکھ کر کرتا رہے گا
18:50ترجمان افواج پاکستان کا کہنا تھا
18:52شعبہ کانکنی میں ترقی کے لیے زیادہ سرمایہ کاری کی ضرورت ہوتی ہے
18:57اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کہا کہ تیرہ کے علاقے میں
19:00سمگلرز دہشتگردوں اور سیاستدانوں کا گٹ جوڑ ہے
19:02دہشتگرد فورسز پر حملہ کرتے ہیں
19:06اور دوسری طرف اپنا مال ٹھکانے لگاتے ہیں
19:08ان کے اوپر ہاتھ ڈالا جاتا ہے
19:11تو سیاستدان ان کی حمایت میں آ جاتے ہیں
19:13ایران سے ڈیزل کی سمگلنگ کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا ہے
19:17فورسز پر دہشتگرد حملہ کرتے ہیں
19:19اور دوسری طرف اپنا مال ٹھکانے لگاتے ہیں
19:21یہ کہنا تھا ڈی جی آئی ایس پی آر کا
19:23آپ کو اپڈیٹ کرے ہیں
19:24ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چودری نے
19:27صحافیوں کے ساتھ طویل ملاقات کیا
19:29اور اس اہم ملاقات میں دفاع سیکیورٹی امور
19:31کرتے کی موجودہ صورتحال اور درپیش ٹریلنجز پر گفتگو کی گئی
19:34پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باز آفتہ اعلان کر دیا ہے
19:41پی آئی اے کا برطانوی آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا
19:45پی آئی اے پہلی مرحلے میں اسلام آباد سے
19:47مانچسٹر کے لیے ہفتہ وعہ دو پروازے آپریٹ کرے گی
19:50پروازے ہفتے اور منگل کے روز آپریٹ ہوں گی
19:52مانچسٹر کی پروازوں میں بتدری جزافہ کیا جائے گا
19:55دوسرے مرحلے میں لندن کی پروازے بھی شروع کی جائیں گی
19:58تاجمان پی آئی اے کے مطابق پروازے بکنگ کے لیے کھول دی گئی ہیں
20:01الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرپارٹی انتخابات میں
20:08نگرانی کا اختیار مانگ لیا
20:10الیکشن کمیشن نے انتخاب قوانین میں
20:12اہم ترمیم کی سفارش کر دی ہے
20:13ذرائقہ کہنا ہے انتخاب قوانین میں
20:15ترمیم کی سفارشات کا مصطودہ
20:17وزارت قانون کو بھیج دیا گیا ہے
20:19الیکشن کمیشن کی الیکشن ایک دوہزار سترہ
20:21کی دفعہ دو سو آٹھ میں ترمیم کی سفارش
20:23الیکشن کمیشن کا کہنا ہے انٹرپارٹی انتخابات کی
20:26نگرانی سے سیاسی جماعتوں کے اندر
20:28جمہوری دھانچہ مضبوط اور خواتین کی
20:30شمولیت یقینی بنے گی
20:32سیاسی جماعتوں کے انٹرپارٹی الیکشن کی
20:34شفافیت جانچنے کے لیے قانون میں
20:36کوئی شک موجود نہیں
20:37ملک میں درجنوں جماعتیں ہیں مگر اندرونی جمہوری
20:40دھانچہ کمزور ہے تجاویز منظور
20:42ہونے سے عوامی اعتماد اور
20:43جماعتی شفافیت میں اضافہ ہوگا
20:45سیاسی جماعتوں کی جانب سے
20:47سفارشات پر سخت ردی عمل کا امکان ہے
20:49مختلف جماعتیں پہلے ہی انٹرپارٹی
20:52انتخابات پر تحفظات ظاہر کر چکی ہیں
20:54اب تک کیلئے
20:56اتنا ہی دیکھتے رہیے آبائی میریز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended