Skip to playerSkip to main content
نماز کے احکامات سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 668 #بیانات #قران https://s.click.aliexpress.com/e/_c4UqIvOJ

Category

📚
Learning
Transcript
00:00امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جن دنوں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمت اللہ علیہ مدینہ کے گورنر تھے ایک دن وہ زہری ان کے گدے پر بیٹھے تھے ان کے ساتھ حضرت عروہ بن زبیر رحمت اللہ علیہ بھی تھے حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے یاصر کی نماز میں تاخیر کر دی تو عروہ نے ان سے کہا سنو جبریل علیہ السلام نازل ہوئے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے امام بن کر نمازیں پڑھائیں
00:27اس طرح نماز کے وقات کا تعین وحی کی روشنے میں ہوا اس لئے نماز میں دیر کرنا درست نہیں عمر بن عبدالعزیز نے کہا عروہ غور تو کرو تم کیا کہہ رہے ہو عروہ نے کہا میں نے بشیر بن ابو مسعود کو یہ کہتے سنا کہ میں نے ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کا یہ ارشاد سنا
00:51جبریل علیہ السلام نازل ہوئے انہوں نے میری امامت کی تو میں نے ان کے ساتھ ان کے اقتداء میں نماز پڑھی پھر ان کے ساتھ نماز پڑھی پھر ان کے ساتھ نماز پڑھی پھر ان کے ساتھ نماز پڑھی پھر ان کے ساتھ نماز پڑھی
01:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیوں سے گن کر پانچ نمازوں کا ذکر کیا
01:10سننے ابن ماجہ حیدیث نمبر چھے سوار سٹ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended