Skip to playerSkip to main content
جنازوں کا بیان مشکات المصابی حدیث نمبر 1526 #بیانات #قران https://s.click.aliexpress.com/e/_c38d7e1z

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت برہ بن عاظب رضی اللہ عنہو بیان کرتے ہیں
00:02نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سات چیزوں کا حکم فرمایا
00:07اور سات چیزوں سے ہمیں منع فرمایا
00:10آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مریض کی آیادت کرنے
00:14جنادوں کے ساتھ شریک ہونے
00:17چھیک مارنے والے کا جواب دینے
00:19سلام کا جواب دینے
00:20دعوت دینے والے کی دعوت قبول کرنے
00:23قسم اٹھانے والے کی قسم پوری کرنے
00:26اور مظلوم کی مدد کرنے کا ہمیں حکم فرمایا
00:29اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:32سونے کی انگوٹھی
00:33ریشم
00:35موٹے ریشم
00:36باریک ریشم
00:37سرک
00:38زین پوش
00:39کسی کپڑے سے
00:41اور چاندی کے برتن سے ہمیں منع فرمایا
00:44اور ایک روایت میں ہے
00:45چاندی کے برتن میں پینے سے منع فرمایا
00:48کیونکہ جس نے اس میں دنیا میں پیا
00:50وہ آخرت میں نہیں پیے گا
00:52مشکات المصابی
00:54حدیث نمبر ایک ہزار پانچ سو چھمٹس
00:56موسیقی
00:57موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended