Skip to playerSkip to main content
نمازوں کا بیان سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 805 #بیانات #قران https://s.click.aliexpress.com/e/_c38d7e1z

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
00:03انہوں نے فرمایا
00:04رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:07جب تکبیر تحریمہ کہتے تو تکبیر اور قرآت کے درمیان تھوڑی دیر خاموش رہتے
00:12میں نے ارس کیا
00:13اے اللہ کے رسول
00:14میرے ماں باپ آپ کا قربان
00:17تکبیر اور قرآت کے درمیان آپ خاموش رہتے ہیں
00:20ارشاد فرمائیے
00:21کہ آپ اس وقت کیا پڑھتے ہیں
00:23آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:25میں کہتا ہوں
00:30و بین خطایایا کما باعدتا بین المشرق والمغرب
00:34اللہم نقینی من خطایایا کثو بالابیض من الدنس
00:39اللہم اخسلنی من خطایایا بالمائی والسلج والبرد
00:44اے اللہ
00:46میرے درمیان اور میرے گناہوں کے درمیان
00:48اس طرح دوری ڈال دے
00:50جس طرح تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ کر دیا ہے
00:54اے اللہ
00:55مجھے میرے گناہوں سے پاک کر دے
00:57جس طرح سفید کپڑا
00:59میل کو جیل سے پاک کیا جاتا ہے
01:01اے اللہ
01:02مجھے پانی ورف اور
01:04اولوں کے ذریعے سے میرے گناہوں سے
01:06ساف کر دے
01:08سننے ابن ماجہ
01:10حدیث نمبر 805
01:11جس طرح پانچ
01:12مجھے پانچ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended