Skip to playerSkip to main content
  • 21 hours ago
نالشوں اور جھگڑوں کا بیان صحیح بخاری حدیث نمبر 2411 https://s.click.aliexpress.com/e/_c4UqIvOJ

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ابراہیم بن سعاد نے بیان کیا ان سے ابن شہاب نے ان سے ابو سلمہ اور عبد الرحمن آرج نے اور ان سے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا
00:09کہ دو شخصوں نے جن میں ایک مسلمان تھا اور دوسرا یہودی ایک دوسرے کو برا بھلا کہا
00:16مسلمان نے کہا اس ذات کی قسم جس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا والوں پر بزرگی دی
00:23اور یہودی نے کہا اس ذات کی قسم جس نے موسیٰ علیہ السلام کو تمام دنیا والوں پر بزرگی دی
00:29اس پر مسلمان نے ہاتھ اٹھا کر یہودی کے تمانچہ مارا
00:33وہ یہودی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا
00:38اور مسلمان کے ساتھ اپنے واقعے کو بیان کیا
00:41پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسلمان کو بلایا
00:45اور ان سے واقعے کے مطالق پوچھا
00:47انہوں نے آپ کو اس کی تفصیل بتا دی
00:50آپ نے اس کے بعد فرمایا
00:52مجھے موسیٰ علیہ السلام پر ترجیح نہ دو
00:54لوگ قیامت کے دن بے ہوش کر دیے جائیں گے
00:58میں بھی بے ہوش ہو جاؤں گا
01:00بے ہوشی سے ہوش میں آنے والا سب سے پہلا شخص میں ہوں گا
01:04لیکن موسیٰ علیہ السلام کو
01:05عرشِ الٰہی کا کنارہ پکڑے ہوئے پاؤں گا
01:08اب مجھے معلوم نہیں کہ موسیٰ بھی بے ہوش ہونے والوں میں ہوں گے
01:12اور مجھ سے پہلے انہیں ہوش آ جائے گا
01:15یا اللہ تعالیٰ نے ان کو ان لوگوں میں رکھا ہے
01:18جو بے ہوشی سے مستثنہ ہیں
01:20صحیح بخاری حدیث نمر 2411
Be the first to comment
Add your comment

Recommended