Skip to playerSkip to main content
پاکیزگی کا بیان مشکات ال مصابی #بیانات حدیث نمبر 285 #قران https://s.click.aliexpress.com/e/_c38d7e1z

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت ابو حرر رضی اللہ تعالیٰ انہوں بیان کرتے ہیں
00:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:05جب مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا ہے
00:08اور وہ اپنا چہرہ دھوتا ہے
00:10تو آنکھوں کے دیکھنے سے ہونے والی تمام خطائیں
00:13پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ
00:16اس کے چہرے سے نکل جاتی ہیں
00:18پس جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے
00:20تو اس کے ہاتھوں سے جو خطائیں سرزت ہوتی ہیں
00:22پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ
00:26اس کے ہاتھوں سے نکل جاتی ہیں
00:27پس جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے
00:29تو اس کے پاؤں سے جو خطائیں سرزت ہوتی ہیں
00:32پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ
00:35اس کے پاؤں سے نکل جاتی ہیں
00:36حتیٰ کہ وہ گناہوں سے صاف ہو جاتا ہے
00:39مشکات المصاوی حدیث نمبر 288
Be the first to comment
Add your comment

Recommended