Skip to playerSkip to main content
Surah Abasa #deen #quran https://s.click.aliexpress.com/e/_c38d7e1z

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت ابو مالک اشاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
00:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:05پاکیزگی نصف ایمان ہے
00:07الحمدللہ میزان کو بھر دیتا ہے
00:10سبحان اللہ اور الحمدللہ دونوں یا ان میں سے ہر کلمہ
00:14زمین و آسمان کے مابین کو بھر دیتا ہے
00:16نماز نور ہے
00:18صدقہ برحان ہے
00:19صبر زیاہ ہے
00:20اور قرآن تیرے حق میں یا تیرے خلاف دلیل ہوگا
00:23ہر آدمی سبح کے وقت اپنے نفس کا سودا کرتا ہے
00:27پس وہ اسے آزاد کرا لیتا ہے
00:29یا ہلاک کر دیتا ہے
00:31اور ایک دوسری روایت میں ہیں
00:33زمین و آسمان کے مابین ہر چیز کو بھر دیتی ہیں
00:36مشکات البسابی حدیث نمبر 281
Be the first to comment
Add your comment

Recommended