Skip to playerSkip to main content
  • 10 minutes ago
hadith ki iqsam | Types Of Hadith | Iqbal Akbar Qadri | Hadith | New Bayan 2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00فعلی حدیث تقریری و حدیث قدس
00:09حدیث قولی سے مراد جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:14آپ کا ارشاد گرامی
00:16آپ کا کلام پاپ
00:18حدیث قولی ہے
00:21اور حدیث فعلی سے مراد جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کر کے دکھایا
00:26آپ کی سنتِ طیبہ
00:28اور آپ کا عمل مبارک
00:30اس کو حدیث فعلی کہیں
00:34اور حدیث تقریری سے مراد
00:37کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:40کے سامنے کسی صحابی نے عمل کیا ہو
00:42اور آپ نے اس کو دیکھ کر
00:44خاموشی اختیار فرمائی ہو
00:46اسے حدیث تقریری کہتے ہیں
00:49اور پھر حدیث میں چوتھے قسم
00:51حدیث قدسی
00:52کلام اللہ کا ہوتا ہے
00:55فرمان اللہ کا ہوتا ہے
00:57کلمات اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہوتے ہیں
01:00اور اس کی ادائیگی
01:02رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم
01:04اپنی زبانی اتھر سے کرتے ہیں
01:07جب آپ ان الفاظ کو ادا کر رہے ہوتے ہیں
01:12تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:14ساتھ وضاحت میں فرما دیتے ہیں
01:16کہ یہ اللہ پاک نے فرمایا
01:18جیسے یہ حدیث قدسی ہے
01:19ان ابی حریرہ تردی اللہ تعالیٰ نو
01:22قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:25قال اللہ عزبہ جل
01:26کہ حضرت ابو حریرہ کہتے ہیں
01:29کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
01:32سے وہ روایت کرتے ہیں
01:33اور حضور فرماتے ہیں
01:35کہ قال اللہ عزبہ جل
01:37اللہ رب العزت نے فرمایا
01:39یعنی حریرہ فرما رہے ہیں
01:41کہ آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
01:43نے فرمایا
01:44اور آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
01:46فرماتے ہیں
01:46کہ اللہ پاک نے فرمایا
01:48حدیث غلثی
01:49اعدد تو لعبادی الصالحین
01:52اعدد تو میں نے
01:55تیار کی ہے
01:57لعبادی الصالحین
02:00اپنے نیک بندوں کے لیے
02:02صالحین کے لیے
02:04اپنے نیک بندوں کے لیے
02:06کیا تیار کی ہیں نعمتیں
02:08میں نے ایسی نعمتیں
02:11اپنے نیک بندوں کے لیے تیار کی ہیں
02:13مَا لَا أَيْنُنْ رَعَتْ
02:16ان آنکھوں نے کبھی دیکھنے کا تصور نہ کیا ہوگا
02:21ولا اذن ونسامیت
02:24اور کانوں نے کبھی سماعت کا تصور نہ کیا ہوگا
02:27ولا خطر على قلب بشار
02:30اور اس دل کی وعدی میں کبھی
02:33اس کے خیال کا گمان بھی نہ گزرا ہوگا
02:38خیال بھی نہ گزرا ہوگا
02:40تصور بھی نہ گزرا ہوگا
02:42کہ حسن و جمال کیسا ہے
02:45وہ حسن کلام کیسا ہے
02:47وہ حسن نظارہ کیسا ہے
02:50وہ حسن دید کیسی ہے
02:52وہ حسن نظارہ کیسا ہے
02:54فقرعو
02:57فرمایا
02:58پڑھ لو انشیتم
03:00اگر تم چاہو
03:01فلا تعلم نفس ما اخفی لہم
03:05کوئی جان نہیں جانتے
03:06اس نے آنکھوں کے لیے کیا چھپا کے رکھا ہے
03:09من قررت آین
03:12آنکھوں گراہت فرہت
03:14تھنڈک اور برودک کی طرف اشارہ کیا
03:17کہ آنکھوں وہ تھنڈا کر دیا جائے گا
03:19جزائم بما کانو یعملون
03:22اس لیے یہ بدلہ ہے ان عامال کا چھپیا کر دیا تھا
03:26آنکھوں گراہت فرہا
03:28آنکھوں گراہت فرہا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended