Skip to playerSkip to main content
  • 11 hours ago
Hazoor Gous Ul Azam Ki Karamat | Gous ul azam Ka Ilmi Makam or Martaba | Iqbal Akbar Qadri | New Bayan 2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Ibn Taymiyya نے
00:03اپنی کتاب
00:04Al-Istikamah کے اندر لکھا
00:06کہ
00:08شیخ
00:09شہاب الدین سوروردی رحمت اللہ علیہ
00:13اور شیخ نجیب الدین
00:15رحمت اللہ علیہ
00:17شیخ شہاب الدین
00:19سوروردی رحمت اللہ علیہ
00:22نے
00:22عرض کیا
00:24شیخ نجیب الدین
00:27سوروردی رحمت اللہ علیہ
00:28کہ میں علم الکلام پڑھنا چاہتا
00:32ہوں
00:33اور میری رہنمائی فرما دیں
00:36آپ نے فرمایا
00:39بیٹے ہم حضور غوث العظم
00:41شیخ عبدالقادر جلانی کی بارگاہ
00:43میں چلتے ہیں
00:43اور وہاں پر جا کر
00:46یہ ان سے رہنمائی لیں گے
00:48کہ ہمارا بیٹا علم الکلام پڑھنا
00:51چاہتا ہے
00:51تو آپ رہنمائی فرما دیں
00:54کہ اس کو کون سے کتاب
00:56تجویز کی جائے
00:57اس کو
00:59علم الکلام کے اندر
01:01جو کتاب آپ تجویز کریں گے
01:04ہم اسے
01:06وہی ریفل کر دیں گے
01:07کہ آیا یہ ہمارا بیٹا
01:09امام جوینی رحمت اللہ علیہ کی کتاب
01:12کتاب الارشاد پڑھے
01:14یا پھر
01:16یہ
01:18امام شہرستانی کی کتاب
01:22نہایت الاقدام پڑھے
01:25یہ دونوں چلے گئے
01:30ابھی زہر کی نماز نہیں ہوئی
01:33اور ان کا خیال تھا
01:35زہر پڑھیں گے
01:36مجلس لگے گی
01:37ہم بیٹھیں گے
01:39بعد میں سوال کریں گے
01:40اور ہمیں
01:42ہمارے سوال کا جواب ملے گا
01:44بیٹھیں گے
01:46اور شیخ شہاب الدین
01:49صور وردی رحمت اللہ علیہ
01:51اپنے مام شیخ نجیب الدین کے ساتھ
01:55بیٹھیں
01:56حضور غوث العظم
01:58شیخ عبدالقادر جلانی
02:00رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:01نہ بھی آپ کی بارگاہ میں سوال ہوا
02:05نہ کوئی چٹ دی گئی
02:07نہ پوچھا گیا
02:09مگر آپ دلوں کا حال جانتے
02:12دلوں کی خیالات جانتے
02:15اور دلوں پر
02:17آپ کو دسترست تھی
02:20حاضرین کے دلوں پر
02:22آپ کا قبضہ تھا
02:24اور ان کے اندر گردش
02:26کرنے والے خیالات کو
02:28آپ جانتے تھے
02:29تو لوگ بیٹھیں ہیں
02:33شیخ نجیب الدین
02:35شیخ شہاب الدین
02:37رحمت اللہ علیہما بیٹھیں
02:41حضور غوث العظم
02:44شیخ عبدالقادر جلانی
02:45رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:47فرمانے لگے
02:47یا امہ
02:49ما ہوا من زاد القبر
02:52ما ہوا من زاد القبر
02:55فرجعت انزاء لگا
02:57آپ فرمانے لگے
02:59بیٹھے یہ علم الکلام
03:01قبر میں کام نہیں آئے گا
03:02ما ہوا من زاد القبر
03:05یہ قبر کا زادہ راہ نہیں
03:07جس علم الکلام کے بیچے
03:10تم پڑے ہوئے ہو
03:11کہ کون سا علم الکلام پڑھوں
03:13میں پڑھنا چاہتا ہوں
03:14فرمایا
03:15یہ قبر کا زادہ راہ نہیں
03:17اس پر
03:21شیخ شہاب الدین
03:24سوروردی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
03:26فرجعت انزاء لگا
03:28پھر میں نے اس سے رجوع کر لیا
03:30اور آپ کی اس ہدایت پر
03:33کہ ذکرِ الٰہی
03:34اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
03:37اعمال
03:38حسنِ احوال
03:40تلاوت
03:41تقوی
03:42زہد
03:43ورہ
03:44بندگی
03:45معافی
03:46شبیداری
03:47درود و سلام
03:48تذکیہ نفس
03:50احوالِ باطن
03:52تنویرِ باطن کے لیے
03:54پھر میں نے اس طرف
03:55سفر شروع کیا
03:56تاکہ جو
03:57قبر کے گہرانیوں میں
03:58چیز کام آ سکے
04:00اس پر
04:02امام ابن تیمیہ
04:07لکھتے ہیں
04:08کہ
04:09اِنَّ الشَّيْخَ
04:13کَاشِفَهُ
04:15بِمَا كَانَ فِي قَلْبِهِ
04:17کہ جو
04:18ان دونوں کے دل میں تھا
04:21شیخ
04:22نے
04:23عبدالقادر جیلانی
04:24رضی اللہ
04:25تعالیٰ عنہ
04:26کو
04:26آپ نے
04:27کشف کی نظر سے
04:28وہ دیکھ لیا
04:29کہ یہ کیا پوچھنا چاہتے ہیں
04:32ان کا سوال کیا ہے
04:34تو آپ کو
04:36اللہ رب العزت نے
04:37علم الکلام کے اندر
04:38کمال عطا کیا تھا
04:40علم البلاغت کے اندر
04:43کمال عطا کیا تھا
04:45پھر آپ
04:47علم العقیدہ کے اندر
04:50امام تھے
04:51ابو بکر
04:53العمات
04:54وہ بیان کرتے ہیں
04:56کہ میں
04:57علم العقیدہ
04:59پڑھتا تھا
05:03اور
05:04میں نے چاہا
05:06کہ حضور
05:06غوث العظم
05:07شیخ عبدالقادر جیلانی
05:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:09کی بارگاہ میں
05:10حاضر ہوں
05:11اور ان سے میں
05:13عرض کروں
05:14کہ حضور
05:15علم العقیدہ
05:17کی حوالہ سے
05:17میری رہنمائی
05:19فرماتے ہیں
05:20یہ
05:24بارگاہ
05:25غوثیت
05:27ماب میں
05:27حاضر ہوئے
05:28اس پر
05:31حضور
05:33شیخ عبدالقادر جیلانی
05:34رضی اللہ
05:35تعالیٰ عنہ
05:35نے
05:35اسلاح
05:36فرمائی
05:37حضرت
05:38ابو بکر
05:39العمات
05:39کی
05:40آپ نے
05:40فرمایا
05:41کہ
05:52ہمارا
05:52عقیدہ
05:53وہی ہے
05:54جو
05:54اسلاح
05:55کا عقیدہ
05:56ہے
05:56اور
05:58ہمارا
05:58عقیدہ
05:58وہی ہے
05:59جو
05:59صحابہ
06:00اکرام
06:00کا عقیدہ
06:01تو
06:04آپ نے
06:04عقیدہ
06:05کے باب
06:05میں
06:06اسلاح
06:06فرمائی
06:07کہ
06:07بیٹی
06:07اسی عقیدے
06:08پر
06:08کار
06:08بند
06:09رہو
06:09جو
06:11رسالت
06:11امام
06:11صلی اللہ
06:12صلی اللہ
06:12اہل
06:13بیت
06:13اتحار
06:14صحابہ
06:15اکرام
06:15اولیاء
06:17سادحین
06:17محسینین
06:19اور
06:19کاملین
06:20کا عقیدہ
06:20ہے
06:20وہی
06:21ہمارا
06:21عقیدہ
06:22ہے
06:22پھر
06:26کہتے ہیں
06:27کہ میں
06:27نے
06:28اپنے
06:29دل
06:29کی اندر
06:29یہ خیال
06:30کیا
06:31کہ آج
06:32میں
06:32شیخ سے
06:33ارز
06:33کروں گا
06:34ایک
06:36دعا
06:38کے لیے
06:39اور
06:41شیخ
06:41نے
06:44دوران
06:44خیطہ
06:45میری طرف
06:47آپ
06:47متوجہ ہوئے
06:48اور آپ
06:50نے فرمایا
06:50یا ابا
06:51بکر
06:51فعاد
06:54القول
06:55آپ
06:57نے
06:58اس کے طرف
06:58متوجہ ہو کر
06:59ابو بکر
07:00الاماد
07:01کی طرف
07:01متوجہ ہو کر
07:03فرمایا
07:03اے ابو بکر
07:04پھر دوسری
07:07بار
07:07اے ابو بکر
07:09تو کبھی
07:12آپ دائیں
07:13چہرہ
07:13فرماتے
07:13کبھی
07:14بائیں
07:14کبھی
07:15میری طرف
07:15تو ابو بکر
07:16الاماد
07:17کہتے ہیں
07:17کہ میں نے
07:18سوچا
07:18جیسے کوئی خطیب
07:20کلام کرنے والا
07:21وہ مجمع کے
07:22دائیں بائیں
07:22دیکھتا ہے
07:23سامنے دیکھتا ہے
07:24میں نے
07:25دل میں
07:26یہی سوچا
07:27کہ یہ شاید
07:28مجھے مخاطب
07:29نہیں ہو رہے
07:30پھر دوسری
07:32بار
07:32فرمایا
07:33یا ابا
07:34بکر
07:34فعاد
07:37القول
07:38پھر آپ
07:39نے اس قول
07:40کو دورایا
07:40اے ابو بکر
07:41اے ابو بکر
07:43ثم قالقم
07:44قد جاء
07:46ابوکا
07:46وقان غائبا
07:48فقمتو
07:49مباردا
07:50وَإِذَا
07:52ابی قد جاء
07:54آپ نے فرمائے
07:55جلدی کرو
07:56اٹھو گھر جاؤ
07:57حالانکہ
07:59ان کے
07:59بالد مہترم
08:01وہ گھر سے
08:02غائب تھے
08:02غائب ہو چکے تھے
08:04اور
08:05ان کے دل میں تھا
08:07کہ
08:07تھوڑا سا
08:08وقفہ ملے
08:09یا مجلس
08:10کے اختتام پر
08:11میں آپ سے
08:11ارز کروں
08:12کہ باپ
08:13غائب ہو چکا ہے
08:14دعا کریں
08:15کہ اللہ تعالی
08:16میرے
08:17باپ کو
08:18جلدی سے
08:20گھار آنے کی
08:21توفیق مل جائے
08:22اللہ کی جانب
08:24اور بارگاہ سے
08:25تو دعا کریں
08:26کہ گم شدہ
08:27باپ
08:27وہ گھار آ جائے
08:28بزم جاری ہے
08:30مجلس جاری ہے
08:32نہ بھی
08:33سوال کیا
08:34نہ
08:35استفسار کیا
08:37نہ نوبت آئی
08:38مگر آپ
08:39اس آنے والے
08:41کے دل کا حال
08:42جان رہے ہیں
08:43کہ یہ آنے والا
08:45سائل کیا پوچھنا
08:46چاہتا ہے
08:46اور دورانی خطہ
08:47سرکار
08:48شیخ عبدالقادر
08:49جلانی
08:50رضی اللہ
08:50اس سے
08:52فرمانے لگے
08:53کہ بیٹے اٹھو
08:55گھر جاؤ
08:56اس لیے
08:57کہ تیرا والد
08:58گھر پہنچ چکا ہے
09:00تو کہتے میں
09:01جلدی جلدی چلا
09:02کہ جو میں نے
09:04کہنا تھا
09:04شیخ نے پہلے
09:05فرما دیا
09:06جو میں نے
09:07سوال اور
09:08عرضو اور
09:08درخواست کرنی تھی
09:09وہ شیخ نے
09:10پہلے ہی
09:11اشارہ فرما دیا
09:12فرمایا گھر جاؤ
09:13تو
09:14فرماتی ہیں
09:15کہ میں گھر آیا
09:16اذا ابھی
09:18قد جاؤ
09:18تو میرے آنے سے
09:20پہلے
09:20میرا والد
09:21گھر آ چکا تھا
09:22امام زہبی نے
09:24سیر
09:25قعلام النبالہ
09:26میں لکھا
09:27پھر امام زہبی
09:29نے تاریخ
09:29اسلام میں
09:30اس بات کو لکھا
09:31تو لہٰذا
09:33اللہ رب العزت
09:35نے
09:35اس پانچمیں
09:36صدی میں
09:37اس صدی کا
09:39مجدد
09:40جسے بنا کر
09:41بھیجا
09:41وہ حضور
09:42غوث العظم
09:43شیخ عبدالقادر
09:44جلانی
09:44رضی اللہ
09:45تعالیٰ
09:45نے
09:46تھے
09:46پھر علم
09:47فقہ کے اندر
09:48آپ کو کمال
09:49تھا
09:50نوے سال
09:51تک آپ
09:52علم بانتے
09:53رہے
09:53پڑھاتے
09:54رہے
09:54ابن قدامہ
09:57المقت
09:57سے
09:58لکھتا ہے
09:58کہ نوے سال
10:00حضور غوث العظم
10:01کی عمر مبارک
10:02تھی
10:02کہ جب میں
10:04آپ کا شاگرد
10:05بنا
10:05اور میں نے
10:07آپ سے
10:07زانوے تلمز
10:08دیکھ کیا
10:09اور زندگی کے
10:10پانچ چھے ماہ
10:11پڑھا
10:12اس کے بعد
10:13ان کا بیسال
10:13ہو گیا
10:14تو نوے سال
10:16کی عمر
10:16تک آپ
10:17تدریس
10:18فرماتے
10:18لیکچر دیتے
10:20علم
10:21کو بانتے
10:22تو ساری عمر
10:24تقسیم
10:25علم
10:25میں آپ نے
10:26گزار دے
10:26اور
10:29آپ کے
10:29مجلس
10:30سعید میں
10:31چار
10:32چار
10:33سو
10:33علماء
10:34کے کلم
10:35چلتے
10:36جب آپ
10:37کلام
10:37فرماتے
10:38اور آپ
10:38کے سارے
10:39کے سارے
10:40خطابات
10:41عربی کے اندر
10:41ہوتے
10:42یہ
10:43فیضِ
10:44الہیہ
10:44تھا
10:45یہ
10:46فیضانِ
10:47رسالت
10:47امام
10:48صلی اللہ
10:48صلی اللہ
10:49تھا
10:49یہ
10:50فیضانِ
10:50علیج
10:51المرتضی
10:51شیر
10:52خدا
10:52خررمان
10:53اللہ
10:53واجہ
10:53الکریم
10:54تھا
10:55کہ
10:55زمانہ
10:56اس
10:57علم
10:59سے
10:59فیضی
10:59آب
11:00ہو رہا
11:00تھا
11:00مشرق
11:01سے
11:02وغرب
11:02سے
11:02شمال
11:03سے
11:03جنوب
11:04سے
11:04دنیا
11:05بر
11:05سے
11:05لوگ
11:05آتے
11:06اور آ
11:07کر
11:07بیٹھتے
11:07اور آپ
11:09ان کو
11:09علون
11:10فنون
11:11حکمت
11:12و معارف
11:12کے موطی
11:13تقسیم
11:13کرتے
11:14اگر
11:15کوئی
11:15سوال
11:16آتا
11:16آپ کی
11:17ٹیبل پر
11:17ایک
11:19دن سے
11:22بلکہ آپ
11:23فوراً
11:23اس کا
11:24جواب
11:24لکھ
11:24کر
11:25روانہ
11:27کر
11:27دیتے
11:27اور
11:28باز
11:29گات
11:29پوچھنے
11:29والا
11:30اگر
11:30مجلس
11:30میں
11:30پوچھتا
11:31تو
11:31اسے
11:31براہ
11:32راست
11:32اسی
11:33وقت
11:33آتا
11:33اس
11:34سوال
11:35کا
11:35جواب
11:35ارشاد
11:36فرماتے
11:36تو
11:37علم
11:38فق
11:38کے
11:38اندر
11:39جیورسپورڈنسی
11:40فق
11:42اس
11:42علم
11:43کے اندر
11:43آپ
11:43کو
11:43کمال
11:44حاصل
11:45تھا
11:45اس
11:47زمانے
11:47کے
11:47سو
11:48فقہ
11:49انہوں نے
11:50اپنے
11:50اپنے
11:51فن
11:51کا
11:52ایک
11:52ایک
11:52سوال
11:53اپنے
11:53ذہن
11:53میں
11:53رکھا
11:54انہوں نے
11:55کہا آئیے
11:55آج
11:56عبدالقادر
11:58جیلانی
11:58رحمت
11:58اللہ
11:59علیہ کا
11:59علم
11:59فق
12:00کے اندر
12:00ہم امتحان
12:01دیتے
12:02وہ آ کر
12:03بیٹھ گئے
12:04حضور
12:05غوث
12:05العظم
12:05شیخ
12:06عبدالقادر
12:06جیلانی
12:07رضی
12:07اللہ
12:07تعالی
12:08نے
12:08کچھ
12:08کلمات
12:09پڑے
12:09اور
12:11اس
12:11کلمات
12:12پڑھنے
12:12کی دیر
12:12تھی
12:13وہ
12:13روشنی
12:13وہ
12:14نور
12:14وہ
12:14الفاظ
12:15کے
12:15نور
12:16جو آپ
12:17کے
12:17دھن مبارک
12:18سے
12:18نکلا
12:18اب
12:19جس
12:20مفتی
12:21آزم
12:21کے
12:22سینے
12:22کے
12:23سامنے
12:23سے
12:23وہ
12:24روشنی
12:24گزر
12:25رہی
12:25ہے
12:25علم
12:27سلب
12:27ہوتا
12:28جا
12:28رہا
12:28ہے
12:28علم
12:30سے
12:30سینہ
12:31خالی
12:32ہوتا
12:32جا
12:32رہا
12:33ہے
12:38سامنے
12:38سے
12:38روشنی
12:39گزری
12:39علم
12:41سلب
12:41ہو
12:42گیا
12:42آپ
12:43نے
12:43فرما
12:43سوالات
12:44کرو
12:44ایک
12:46مفتی
12:46اور
12:47عالم
12:47دین
12:48دوسرے
12:48عالم
12:48دین
12:49کو
12:49دیکھنے
12:49لگا
12:49کہ
12:50کیا
12:50بیان
12:51کریں
12:51کیا
12:52ذکر
12:53کریں
12:53کہ
12:54سینہ
12:54علم
12:55سے
12:55خالی
12:55ہو
12:55چکا
12:56ہے
12:56وہ
12:57طائب
12:58ہو
12:58ہے
12:58حضور
12:59معاف
13:00کرتے
13:00ہم
13:01امتحان
13:01لینے
13:02کے
13:02لئے
13:02آئے
13:02تھے
13:03آپ
13:03نے
13:04پھر
13:04ان
13:04سو
13:05علماء
13:06کو
13:06فقہا
13:07کو
13:07اپنے
13:08سینے
13:08سے
13:08لگایا
13:09چھنا
13:10ہوا
13:11علم
13:12بحال
13:13کیا
13:13انہیں
13:14فرمایا
13:15اپنی
13:15اپنی
13:15جگہ
13:16پر
13:16بیٹھو
13:16اور
13:17پھر
13:17آپ
13:18نے
13:18فرمایا
13:18اب
13:19تم
13:19سوال
13:19نہیں
13:19کروگے
13:20کمال
13:21یہ
13:21ہوگا
13:22کہ
13:22سو
13:23اہل
13:23فان
13:23جو
13:24تم
13:24اپنی
13:24گھر
13:24سے
13:25سوچ
13:25کے
13:25آئے
13:26ہو
13:26اپنی
13:26اپنا
13:27علم
13:29سوال
13:29فان
13:30اب
13:31تم
13:31نہیں
13:31پوچھوگے
13:32سوال
13:33بھی
13:33میں
13:33کروں
13:34گا
13:34اور
13:35جواب
13:35بھی
13:35میں
13:36عطا
13:36کروں
13:36تو
13:37ایک
13:38ایک
13:38مفتی
13:38عظم
13:39کا
13:39سوال
13:40اب
13:40خود
13:40ارشاد
13:41فرماتے
13:41اس کا
13:42جواب
13:42خود
13:42عطا
13:43فرماتے
13:43دوسرے
13:45سے
13:45فرماتے
13:45تیرا
13:45سوال
13:46یہ
13:46تھا
13:46اس کا
13:47جواب
13:47یہ
13:47ہے
13:47تیسے
13:48سے
13:49فرماتے
13:49تیرا
13:49سوال
13:50یہ
13:50تھا
13:50اس کا
13:51جواب
13:51یہ
13:51ہے
13:51سو
13:52فقہا
13:53کے
13:53سوالات
13:54خود
13:54بتائے
13:55اور
13:55ان کے
13:56جوابات
13:56خود
13:57ارشاد
13:57فرمائے
13:58وہ
13:58طائب
13:59ہوئے
13:59اور
14:00انہوں
14:00نے
14:00یہ
14:01پختہ
14:02اہد کیا
14:03کہ
14:03ہمیں
14:03اولیاء
14:04و
14:04صالحین
14:05کا
14:05امتحان
14:07جانچ
14:08پرک
14:09ہمیں
14:10نہیں
14:10کرنی
14:10چاہیے
14:11تو
14:17جہاں
14:17تفسیر
14:18میں
14:18امام
14:19بنایا
14:19نحط
14:21میں
14:21امام
14:21بنایا
14:22سرف
14:23میں
14:23امام
14:23بنایا
14:24اخلاقیات
14:26میں
14:26امام
14:27بنایا
14:27مذہب
14:29کے علم
14:30دین
14:31کے علم
14:31فقہ
14:32علم
14:33اصول
14:34فقہ
14:35علم
14:35اصول
14:36الدین
14:37کے علم
14:37اور
14:39جہاں
14:39پر
14:40آپ
14:40کو
14:40علم
14:40القلام
14:41علم
14:42العقائد
14:42میں
14:43اللہ
14:43رب
14:44لزت
14:44نے
14:44امام
14:45بنایا
14:46تو صدی میں
14:48آپ کو یہ شرف
14:50نصیب تھا کہ آپ
14:52آنے والوں کے
14:53دلوں کی کیفیت کو جانتے
14:56اور ان کے
14:58پشیدہ
14:59سینوں میں چھپے ہوئے سوالات کا
15:02جوابات آپ خود درشاعت
15:04فرماتے ہیں
15:05ہزاروں رحمتیں
15:06برکتیں سعادتیں
15:09انبار
15:10خو حضور γوصل آزم
15:13شیخ صید عبدالقادر جیلانی
15:14رضی اللہ تعالی عنہ کے
15:16ذاتِ گرامی پر
15:18قبرِ اقدس پر
15:20مزارِ اقدس پر
15:21بغداد شریف میں
15:23آپ کے شہرِ مبارک پر
15:25آپ کی وادیِ مبارک پر
15:29کہ جن کے دم قدم سے
15:31آپ کے خطابات کی صورت میں
15:33سر الاسرار
15:35کتاب کی صورت میں
15:36الفتح الربانی
15:38کتاب کی صورت میں
15:39غنیت و طالبین
15:41کتاب کی صورت میں
15:42آپ کے خصوصی خطابات
15:46اور
15:48الہامی کلام
15:50اور نبوی فیض
15:53اور علوی فیضان
15:55کا جو
15:57مرقع ہستی تھی
15:58آپ کے علوم معارف
16:01سبارات ہم تک پہنچے
16:03ان کتب کی صورت میں
16:05اللہ رب العزت
16:07انہیں دنیا
16:09میں
16:10ان کی کی ہوئی خدمت
16:13اسلام
16:13اپنی بارگاہ میں
16:15قبول فرمائے
16:15کہ آپ کی
16:17اس علم کے باعث
16:18لوگوں کے
16:19عقائد کی صلاح ہوئی
16:20معاشرے کی صلاح ہوئی
16:22ان ڈاکووں کی صلاح ہوئی
16:25ایک
16:26لاکھ کے قریب
16:28ایسے
16:28ڈاکو تھے
16:29جو
16:31تائب ہوئے
16:32اور آپ کے
16:33دست مبارک پر
16:35انہوں نے
16:35کلمہ پڑا
16:36توبہ کی
16:37تو آپ نے
16:39اس معاشرے کی صلاح
16:40فرمائے
16:41علماء کو
16:43علم دیا
16:44اور
16:46شرکتہ غرب
16:47آنے والے
16:48علم کے
16:49پیاسوں کو
16:50علوم
16:51فنوم
16:52معارف سے
16:53سمارات سے
16:54فیضیاب کیا
16:56اللہ تعالی ہمیں
16:57علم نافع
16:59عمل
17:00صالح کی
17:01توفیق
17:02نصیف فرمائے
17:03آمین
17:05بجاہن
17:06نبی
17:06کریم
17:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Be the first to comment
Add your comment

Recommended