Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Humayun Saeed shares story of struggle in life

Category

😹
Fun
Transcript
00:00چارہ سال کا تھا جب والد کا کاروبار اچانک ختم ہو گیا بھائی کی ریڈ کی ہڈی ٹوٹ گئے
00:05ٹوشن پڑھائی اور ساتھ فیکٹری میں بھی کام کرتا رہا ہمایوں سعید
00:10ہمایوں سعید کے مطابق مشکل وقت ہمیشہ یاد رہے گا آج جس مقام پر ہوں اس پر اللہ کا شکر گزار ہوں
00:17ہر کمیابی میں مشکلات سے زیادہ اللہ کو یاد کرتا ہوں
00:21اور ہر کمیابی پر گھر میں قرآن خوانی کا احتمام کرتا ہوں
00:25انہوں نے بتایا کہ زندگی میں ایسا وقت بھی دیکھا کہ بھائی کو مفت علاج کے لیے ہسپتالوں کے چکر لگائے
00:31دو سال چھوٹا بھائی آج بھی چلنے پھرنے سے معظور ہے
00:34انہوں نے مزید کہا کہ وہ آج بھی وہی ہمایوں سعید ہیں جو پینتیس سال پہلے تھے
00:40وہ آج بھی ویسے ہی کھڑے ہیں اور جوانی کا وہ حصہ ہمیشہ ان کے ساتھ رہے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

3:34
HDN
5 hours ago
1:19
HDN
2 days ago
4:02