Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Billionaire inheritance feud spotlights India's messy family succession

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کرشما کپور کے سابق شوہر کی اچانک موت کے بعد وراست کا جھگڑا جو کمبیر ہوتا چاہ رہا ہے
00:05سنجے کپور کی تیس ہزار کروڑ کی دولت پر جنگ
00:10بالی وٹ کی معروف ادکارہ کرشما کپور کے سابق شوہر آن جہانی سنجے کپور کی بہن مندیرہ کپور اسمیت نے سنجے کی بیوہ پریہ کپور کو اساسے ڈکلیر کرنے کی دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت پر رد عمل دے دیا
00:23انہوں نے کرشما کپور کے بچوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے ساتھ کھڑی ہیں واضح رہے کہ بھارتی بزنسمن آن جہانی سنجے کپور اس سال جون میں برطانیہ میں 53 برس کے عمر میں پولو میچ کے دوران چل بسے تھے
00:36اب ان کے تیس ہزار کروڑ روپے کے اساسوں کے حوالے سے ڈرامائی صورتحال پیدا ہو گئی ہے
00:42ادکارہ کرشما کپور جو ان کی سابق اہلیہ ہیں ان کے دو بچے سمائرہ اور کیان جو کہ سنجے کے حیاتیاتی اولاد ہیں
00:50نے دہلی ہائی کورٹ میں کیس تحل کرتے ہوئے الزام آئیت کیا ہے کہ ان کی سوتیلی والدہ پریہ سچدیب کپور نے ان کے والد کی وسیعت میں جالسازی کی کوشش کی ہے
01:01سنجے کپور کی بہن مندیرہ کپور اسمیت نے کرشما کپور کے بچوں کی حمایت کرتے ہوئے
01:07بدھ کو بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں اس پر بہت خوش ہوں کیونکہ آخر کار خاندان کو اس طرح کسی حد تک معلومات حاصل ہوں گی
01:16میں پر امید ہوں کہ اس سے یہ ساری صورتحال واضح ہوگی اور چیزیں زیادہ شفافیت کے ساتھ اور نمائع نظر آئیں گی
01:23ان کا مزید کہنا تھا کہ میں بچوں کی جانب سے کیے گئے اقدام کی حمایت کرتی ہوں
01:28اور ان کے ساتھ کھڑی ہوں کیونکہ اگر کوئی ان کی اپنے والد کے ساتھ تعلقات کو جانتا ہو
01:33اور پھر بھی ان کے والد نے انہیں اپنی وسیعت میں شامل نہ کیا ہو
01:37تو یہ بات سمجھ سے باہر اور بالکل بے مانی ہے
01:41سونا کوم سٹار انڈیا کی سب سے بڑی آٹو پارٹس بنانے والی کمپنی ہے
01:46جس کے انڈیا سمیت چین میکسیکو اور امریکہ میں کل دس کارخانے ہیں
01:50اس کمپنی کے 53 سالہ مالک بولو کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑھنے سے اچانک وفات پا گئے تھے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

8:27
HDN
5 days ago
14:27
HDN
6 days ago
3:57
HDN
6 days ago
2:54
4:12
HDN
1 week ago