Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 weeks ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سلام علیکم ورحمت اللہ وقاتو بارہ رب العوار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وصال ہے لیکن تاریخ ولادت کہاں سے ثابت ہے
00:09شاید اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ جو انہوں نے سوال کیا ہے میں اس میں کچھ شامل کرنا چاہتا ہوں
00:13لوگ یہ کہتے ہیں بعض لوگ کہ بھائی آلہ حضرت تو بارہ کو نہیں مانتے تھے
00:18تو حقائق کیا ہے میں چاہوں گا آج ناظریت کے سامنے واضح ہو جائیں
00:22کہ بارہ رب العوار تاریخ وفات ہے یا تاریخ ولادت ہے
00:27بسم اللہ الرحمن الرحیم دراصل یہ تین سوال اکٹھے ہو گئے
00:33سبحان اللہ اور میں چاہوں گا کہ اختصار کے ساتھ ان کے جواب دے دوں
00:36بارہ ربیع الاول شریف آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کی تاریخ وصال ہے
00:44لیکن جب تاریخ ولادت کی بات آتی ہے نا تو کچھ لوگ اٹک جاتے ہیں جٹک جاتے ہیں اور لٹک جاتے ہیں
00:53حقیقت یہ ہے کہ جن کی طرف سے یہ اتراز ہے نا
00:56میرے ویٹے آپ ان سے پوچھیں
00:58کہ آپ کا سب سے بڑا امام
01:00جس کو آپ علامہ ابن کثیر کہتے ہیں
01:03ذرا اس کی تاریخ ابن کثیر جس کو البدائیہ بن نیایہ کہتے ہیں
01:07اس میں دیکھیں کیا لکھا ہوا ہے
01:08چلو ہماری نہیں ماننی
01:11تو کام از کام آپ نے جو بڑے ہوتے ہیں ساڑھی پنجابی کے
01:14نیرے بھی نیاڑیں نہیں ماننی اب بیدی تے مان لاؤ نا
01:16کام از کام تم کو دیکھ لے نا
01:20انہوں نے کیا لکھا ہے
01:20ویسے اللہ کے فضل سے
01:22چونکہ یہ وقت کے دامن میں گنجائش بہت تھوڑی ہوتی ہے
01:25لیکن درجن بھر سے زائد
01:27حوالہ جات فقیر دے سکتا ہے
01:29اللہ کے فضل سے
01:30سمجھا رہی ہے بری بات کی
01:31اچھا یہ بات تو یہاں تک
01:34کہ تاریخِ ولادت آپ کی جو ہے
01:37یہ بارہ ہے
01:38جہاں تک سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ
01:41تعالیٰ علیہ آپ پر بات کی جاتی ہے نا
01:43جی
01:43اصل میں
01:45آلہ حضرت اگر نہیں مانتے باروں کو
01:48تو میرا پہلا سوال یہ ہے
01:49پھر وہ مانتے کیا ہیں
01:50کہتے ہیں وہ آٹھ کو مانتے ہیں
01:51تو میں نے کہا آپ آٹھ کو کر لو
01:52کرو تو صحیح نا
01:55اصل بات یہ ہے
01:57لیکن ادھر نہیں آنا
01:59بہت تمہارے آلہ حضرت نے یہ کہہ دیا ہے
02:00میں نے کہا میرے آلہ حضرت نے جو کہا ہے
02:03تو وہ بابا میرا ہے
02:04تو سمجھو گا بھی تمہیں نا
02:05کہ میرے بزرگ نے کیا کہا ہے
02:07میرے باپ نے کیا کہا ہے
02:08میرے تائیدار نے کیا کہا ہے
02:10آپ کو کیا لگے
02:11باقی مسائل میں بھی آلہ حضرت کو دیکھ لو
02:14کہ میرے آلہ حضرت نے کیا کہا ہے
02:15لیکن جہاں تک اس سوال کا جواب ہے
02:17تو سیدی آلہ حضرت صاحب نے کیا کہا ہے
02:19میں آپ کے سامنے
02:20یہ ہمارے بزرگوں کی
02:22جو تاریخ ولادت و وفات و شہادت ہوتی نا
02:25اس میں عمومی طور پر کچھ اقوال ہوتے ہیں
02:28اور اس میں کوئی عرض کی بات بھی نہیں ہے
02:29بسا اوقات وہ اقوال
02:31چاند کی تاریخ کے اتبار سے کچھ شمار کرتے ہیں
02:33کچھ یہ دیسی میں انہوں کے اتبار سے ہوتا ہے
02:35کچھ یہ انگریزی میں انہوں کے اتبار سے ہوتا ہے
02:37لیکن وہ لکھنے والے بس اوقات
02:39خلط ملت کر بیٹھتے ہیں
02:40کوئی مسئلہ نہیں ہے اس میں
02:41کوئی معام کہتے ہیں
02:43جب جی چاہے
02:44تم حضور کا بلاد کر لو
02:45لیکن رہ گئی بات سیدی آلہ حضرت کی
02:48تو آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ علیہ نے جو فرمایا
02:50وہ فرماتے ہیں کہ
02:51اس حال جو ربی الول آیا نا
02:52اس کا جو ذائچہ اور سانچہ میرے سامنے ہیں
02:54اس حساب سے جب میں نے دیکھا
02:57تو وہ پیچھے چلتے چلتے چلتے چلتے
02:59وہ آٹھ ربی الول اس حساب سے بنی ہے
03:01مضرب یہ آلہ حضرت کا کمال دیکھیں
03:03کیا کمپیوٹرائز آپ کا دماغ ہے
03:05آپ نے فرما دی
03:06لیکن جو اگلی بات کہی وہ کوئی نہیں بتائے گا
03:08آپ نے فرمایا لیکن
03:11جو مشہور ہے وہ بھی بارہ ہے
03:13جو معمول ہے
03:15جس پر عمل کیا جاتا ہے
03:16وہ بھی بارہ ہے
03:17اور جو قول جمہور ہے وہ بھی بارہ ہے
03:20آپ نے ساری بات ہی بارے کر دی
03:23تین باتیں جملے لکھ کے
03:24آپ نے سارا مسئلہ یال فرما دیا
03:26بزاتے خود سیدی آلہ حضرت صاحب
03:29آپ کا سارا قبیلہ
03:30آپ کے مریدین و متعلقین
03:32آپ کے گھر پر جو محفل ہوتی ہے
03:34وہ بھی بارہ کوئی ہوتی ہے
03:35اب یہ جملہ تو تم نے پڑھ لیا
03:38تو ان کے گھر کی محفل کو بھی دیکھو نا
03:41تو سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ علیہ نے
03:43ایک عیساب بتایا
03:44کہ اس عیساب سے اگر آج کے دن میں دیکھوں
03:46تو یہ بنتا ہے
03:47لیکن معمول
03:49مشہور اور قول جمہور
03:51وہ بارہ کا ہے
03:52تو جب ہے ہی بارہ کو
03:53اور اس میں اہل حرمین
03:55جس کو کہا جاتا ہے
03:56پوری دنیا
03:57تمام علماء اس پر متفق ہیں
03:59تو یہ بارہ ہی کو
04:00آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:02ولادت حق سے
04:03اور اسی دن کو ایمان والے
04:05ملاد کر دی
04:06سبحان اللہ
04:08اس طرح کی بات بھی
04:10ذہن میں لوگوں کے آتی ہے
04:12کہ جب حضور کے آنے کی خوشی کرتے ہو
04:15تو جانے کا غم کیوں نہیں کرتے
04:17اس کا کیا جواب ہے
04:18اللہ اکبر
04:19جانے کا غم وہ کرے
04:21جس کا نبی مر گیا ہے
04:22ہمارا تو زندہ ہے
04:23نعرہ تکبیر
04:27نعرہ رسالہ
04:30نعرہ تحقیق
04:32نعرہ حیدری
04:35حید رضا
04:37ہمارے امام نے تو یہ بتا
04:40اب میں پوچھتا ہوں نا
04:42ان لوگوں سے جو کہتے ہیں
04:43کہ آل حضرت کہتے ہیں
04:43بارہ نہیں آٹھ ہے
04:44اور میں پوچھتا ہوں
04:45یہ وہی آل حضرت ہے
04:46جنہوں نے کہا
04:47تو زندہ ہے واللہ
04:48تو زندہ ہے واللہ
04:50میرے چشم عالم سے
04:51چھپ جانے والے ہیں
04:52تو یہ کونسی بات ہوئی
04:53کہ آنے کی خوشی کرتے جانے
04:55کا کم وائر منافقت
04:56تو نے بھی کن لوگوں کے پاس
04:57دیرے لگا لیے
04:58کہ جو
04:59جب محرم آئے
05:01تو وہ کہتے ہیں
05:02نہیں
05:02امام حسین کی یاد میں
05:03پیٹنا نہیں چاہیے
05:04رونا نہیں چاہیے
05:05چونکہ تین دن سے
05:05زیادہ سوگ ہی نہیں ہے
05:07اور وہی منافق لوگ
05:08جب ربیو لبال آتا ہے
05:09تو کہتے ہیں
05:10کہ تم آنے کی خوشی کرتے ہو
05:11تو جانے کا غم کیوں نہیں کرتے
05:13اوہ بھائی ادھر
05:14ایک ڈیڑھ ماہ مینے کے بعد
05:15ہی تمہارے مسئلے بدل جاتے ہیں
05:17خدا کا خوف کرو یار
05:18کیا منافقت بھی سوچتی ہوگی
05:20کہ منافقت تو میں تھی
05:21پر جن صداگروں کے پاس
05:23میں آگئی نہ
05:23انہوں نے میرا بیڑا ہی گھر
05:25کر کے لگوئی ہے
05:26اب یار سوچنے والی بات ہے
05:28ڈیڑھ ماہ پہلے
05:29یہ فتوہ جاری ہو رہا تھا
05:30کہ سوگ تین دن سے زیادہ نہیں
05:31تو آپ بھی کہو نا
05:33کہ تین دن سے زیادہ سوگ نہیں
05:34بس آنے کی خوشی کرو
05:35جانے کا غم نہیں کر سکتے
05:36اور پھر دوسری بات
05:38میں اگلی بات بھی کرلوں
05:39نبی پاک آئے پہلے ہیں
05:41یا گئے پہلے ہیں
05:42تو کہا آئے پہلے ہیں
05:43تو میں نے کہا پہلے آنے کی
05:44خوشی کرنا
05:45پھر جانے والی بات بھی کرلیں
05:46کیوں حضرت سوچنے والی بات ہے
05:50تمہان والی بات ہے
05:51ہماری تار چھڑتے ہو
05:52اس واسطے یہ بہودگی پھیلانے کی
05:54کیا اور تیسری بات سنیے گا
05:56دیکھئے
05:57حضرت سیدنا آدم
05:59علا نبینا وآلہ السلام
06:01آپ پیدا بھی
06:03جمعہ والے دن ہوئے
06:04اور آپ کا وصال بھی
06:05جمعہ والے دن ہے
06:06اس کے باوجود
06:07اس جمعہ کو عید کہا گیا
06:09فرما جمعہ مومنوں کے لئے عید ہے
06:14تو بھئی اللہ تبارک وطالہ نے
06:16اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:18کو جو دین دیا
06:19اس میں یہ مسئلہ ہے
06:20اور حضور نے خود بیان فرمایا
06:21تو کیا نبی پاک علیہ السلام کو نہیں بتا تھا
06:24کہ وہی دن
06:25اگر تاریخ ولادت ہو
06:26تاریخ وفات ہو
06:27تو آنے کی خوشی کے ساتھ
06:29جانے کا گھن بھی ہونا چاہیے
06:30تو یہ آج تک کے لئے عید کیوں ہے
06:32آدم علیہ السلام جس دن آئیں جائیں
06:35وہ آج تک عید کا دن رہے
06:36وہاں سوگ کا نام تک نہیں ہے
06:38تو جس دن آدم سمیت
06:39سارے نبیوں کے امام آئے
06:41وہ اس دن سوگ کہاں سے آگیا
06:43اس دن بھی یہ عید ہی ہے
06:44اور خوشی ہی ہے
06:45یہ دوسری بات
06:47اور تیسری بات سمجھنے والی ہے
06:48میرے آقا کریم علیہ السلام نے فرما دیا
06:50حیاتی خیر لکم و مماتی خیر لکم
06:52فرمایا میرا تمہارے درمیان
06:54رہنا بھی بہتر ہے
06:54پردہ کر جانا بھی بہتر ہے
06:56تو پوچھا کہ جب تک آپ ہیں
06:57تب تک تو بہتر ہے
06:58قرآن آ رہا ہے
06:59وہی آ رہی ہے
06:59آپ کا چیرہ دیکھا جا رہا ہے
07:00اسی آپ بھی بن رہے ہیں
07:01برکات ہی برکات ہیں
07:02تو جب آپ پردہ کر جائیں گے
07:03تب کیسے بہتر ہے
07:04تو فرمایا میں اپنی جب قبر میں جاؤں گا
07:07تو وہاں پر تمہارے آمال
07:08مجھ پر پیش کیے جائیں گے
07:09اگر تمہارے آمال اچھے ہوئے
07:11تو اللہ کے شکر ادا کروں گا
07:12اگر تمہارے آمال میں
07:13کچھ کمی کتا یوخامی ہوئی
07:15تو اللہ سے تمہارے لیے استغفار کروں گا
07:17تو میں نے کہا جو نبی
07:19قبر میں بھی تمہارے لیے
07:21قبر میں بھی تمہارے لیے
07:24خیر مانگ رہا ہے
07:25اس کا ملاد بنتا ہے
07:26پھر ماتم تو نہیں نہ بنتا
07:27سمجھا رہی ہے جی
07:31تو میں
07:32یہ اللہ آپ کا بھلا فرمائے
07:35اور ناظرین تو آج بڑے جوش میں بیٹھے ہوئے ہیں
07:37اوہ میں کہتا ہوں
07:38یار سوچنے کی بات ہے
07:39کہ محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم
07:41کے جانے کا غامت کیسے کروں
07:43وہ تو قبر میں بھی
07:45مجھے غمقین نہیں ہونے دیتے
07:46میں کیسے غمقان ہوں
07:48مجھے بسا ہونے گا
07:48اصل یہ مسئلہ ہے
07:50بس اللہ سمجھنے کی توفیق
07:51سبحان اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended