Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
سرخ چیونٹیوں کا استعمال فائدہ مند سمجھا جاتا ہے لیکن انہیں صحیح طریقے سے نہ پکانے سے الرجی یا دیگرمسائل ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ پڑھیں

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈشکی مارک
00:30اس خاتون کی طرح کوئی بھی شخص اس ڈش کو پہلی مرتبہ دیکھے گا
00:35یا اس ڈش کے بارے میں سنے گا تو اس کا رد عمل کچھ ایسا ہی ہوگا
00:39بستری علاقے میں لال چیونٹیوں کو اکٹھا کر کے چٹنی بنائی جاتی ہے
00:44جو یہاں کی خاص ڈش مانی جاتی ہے
00:47اس چٹنی کو مقامی زبان میں چاپڑا کہتے ہیں
00:50یہ چٹنی یہاں کے عادی واسیوں کی مرغوب غزہ ہے
00:54جبکہ وہ اسے بازاروں میں فروخت کر کے اچھی کمائی بھی کرتے ہیں
00:59یہاں کے عادی واسیوں کا کہنا ہے کہ مارچ، اپریل اور مئی کا مہینہ آتے ہی
01:04لال چیونٹیاں جنگلوں میں سرگی، سال، آم اور سیفلاور کے درختوں کے پتوں میں
01:09بڑے پیمانے پر چٹے بناتی ہیں
01:12اس کے چیٹی والی چڑنی اس سے بہت فادہ من ہوتا ہے
01:17اس سے جو بیماری ہوتی ہیں سب دور ہو جاتی ہیں
01:19بخار، سردی جو بھی ہوتا ہے
01:21بہت فادہ من ہوتا ہے
01:23ہم آتے ہیں تو ہر بار میں گھر پہ لے کے جاتے ہیں
01:25آدھی واسی ان درختوں سے چیونٹیوں کو اکھٹھا کر لیتے ہیں
01:33چٹنی بنانے کے لیے چیونٹیوں کو پیس کر
01:36اس میں حسب زائقہ نمک، مرچ ملائے جاتا ہے
01:40کچھ لوگ آدھرک اور لہسن بھی ملاتے ہیں
01:42اگر کسی شخص کو عام بخار ہوتا ہے
01:45تو وہ درخت کے نیچے بیٹھ جاتا ہے
01:47تاکہ لال چیونٹیاں اسے کٹ لیں
01:49کہا جاتا ہے کہ اس عمل سے بخار کا اثر کم ہو جاتا ہے
01:53دراصل چیونٹیوں میں فارمک ایسیڈ ہونے کے وجہ سے
02:15ان میں دوائیوں کی اسی تاثیر پائی جاتی ہیں
02:18چیونٹیوں میں پروٹین اور کیلشم بھی پایا جاتا ہے
02:21جو ملیریا اور یرقان جیسے بیماریوں میں
02:23مبتلا مریضوں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے
02:26جبکہ اس سے مدافعتی نظام بھی مضبوط ہوتا ہے
02:29چٹنی بہت سادشت ہوتی ہے
02:32کھانے میں بہت اچھا لگتا ہے
02:33گرامیر جو ہے اسے جنگل سے جھاڑ سے بڑی
02:36محنت سے نکال کے بجار تک لاتے ہیں
02:38اور یہ چاپلہ چٹنی سے بہت بیماریاں بھی ختم ہوتی ہیں
02:42اس چٹنی کو بستریا ڈش کے نام سے
02:55ملک اور بیرون ممالک سے آنے والے سیاہوں کو
02:58کھانے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے
03:00جبکہ جگدلپور کے ریسٹورنٹ اور ہوتلز میں
03:03سیاہوں کی فرمائش پر اس چٹنی کو دسترخان پرسا جائے جاتا ہے
03:07Bureau Report ETV بھارت
Be the first to comment
Add your comment

Recommended