Skip to playerSkip to main content
Azra, a dedicated tennis instructor, and Kerem, a swimming teacher, share a deep love despite their financial struggles. Their bond is challenged when Şebnem, a wealthy young woman, enters their lives—unaware of the relationship between Azra and Kerem. As the triangle deepens, Azra faces difficult choices as dreams, sacrifice, jealousy, and secrets begin to unravel. Episode 25 brings unexpected twists: loyalties are tested, hidden truths emerge, and no one remains untouched by love’s complexities.
Cast
• Hazal Kaya as Azra
• Hakan Kurtaş as Kerem
• Aslı Tandogan as Şebnem
• Nebahat Çehre as Neslihan
• Kaan Urgancıoğlu as Can
• Erkan Can as Rıza
• Tugay Mercan as Abdurrahman
• Güneş Emir as Melis
• Elit İşcan as Semra
• Gökay Mıftuoğlu as Fırat
Writer & Director
Director: Ömür Atay
Writers: Nuran Evren Şit & Serdar Soydan
Hashtags
#Ishq #Aşk #Love #TurkishDrama #Drama #Romance #HazalKaya #HakanKurtaş #AslıTandoğan #IshqEpisode25 #TurkishSeries #Azra #Kerem #Şebnem #LoveTriangle #UrduDubbed #Aşk #ASK
#عشق #پیار #ٹورکشڈرامہ #ازدواجیکہانی

Category

📺
TV
Transcript
00:00اشت
00:30ایلو ازرا
00:41ایس می جان
00:43کلب آیا تو پتا چلا
00:45کہ تم بیمار ہو
00:46بندہ کوئی فون کر کے خابر نہیں کر دیتا ہے
00:49تم جلدی ٹھیک ہو جاؤ گی
01:00ازرا
01:09میں ہوں امی
01:10با جی کہا ہے
01:14صبح سے اپنے کمرے میں ہے
01:16کھانا بغیرہ بھی نہیں کھا رہی
01:18ازرا ہے گھر پر
01:25چلے جاؤ تو مجھ سے نہیں مل سکتے
01:27کیوں نہیں مل سکتا
01:29نہیں مل سکتے
01:30آپ مجھے اس سے پلیز مل لے دیں
01:32دفع ہو جاؤ بغیرت انسان
01:34تم نہیں مل سکتے اس سے
01:35میں نے کہہ دیا نا
01:37دفع ہو جاؤ یہاں سے
01:37ازرا
01:38ازرا
01:39میں پولس کو بلاؤں گی
01:41آئندہ یہاں آنا ہی
01:42ازرا
01:42ازرا
01:51ازرا
01:53ازرا
02:26جی حکان صاحب
02:41میں سن رہی ہوں
02:42کیا کہنا تھا آپ کو مجھ سے
02:44مجھے تمہاری مدد کی ضرورت ہے ہی جے
02:47کس بات کے لیے
02:49میں شبنم سے ابھی بھی پیار کرتا ہوں
02:51اور ہمیشہ پیار کرتا رہوں گا
02:54بدقسمتی سے بہت دیر سے احساس ہوا
02:56وہ بندہ شبنم کے قابل نہیں ہے
02:57میں اسے کسی بھی طرح اس بندے سے بچانا چاہتا ہوں
03:00مجھے پتا ہے وہ شبنم کو کبھی خوش نہیں رکھ سکتا
03:03اور اسے اس بات کا احساس دلانا چاہتا ہوں
03:05میں یہ بات شبنم میڈم کو بتاؤں گی
03:08نہیں
03:09تم صرف اس کام میں میری مدد کرو
03:13شبنم مجھ سے بات نہیں کر رہی
03:16میری کالز کا بھی جواب نہیں دے رہی
03:18میں نے اس کی فیملی کو بھی سمجھانے کی کوشش کی
03:20مگر وہ نہیں سمجھ رہے
03:21چاہر سی بات ہے
03:22مگر میں اس طرح ہاتھ پہ ہاتھ دھرے
03:26شبنم کی زندگی تباہ ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا
03:28تم انہیں بہتر جانتی ہو
03:29تم ان کے گھر کے فرط کی طرح ہو
03:32میں نے سوچا کہ
03:34آپ نے سوچا ہے کہ ان کے گھر کا پیدی
03:36مجھے ان کے بارے میں بتائے گا تو
03:37میرا کام آسان ہو جائے گا
03:40ہاں بالکل
03:42ہاں
03:44میں ایسا کیوں کروں گی
03:46ایک بات بتاؤں
03:48شبنم میڈم بالکل ٹھیک کر رہی ہیں
03:50آپ سے نہ مل کر
03:51یہی چاہتے ہیں وہ لوگ
03:52جو کچھ بھی ان کو آپ کی وجہ سے
03:54جھیلنا پڑا اس کے بعد
03:56نورمل سی بات ہے
03:57اور وہ دوبارہ یہ سب کیوں مرداشت کریں گی
03:59وہ آپ نہیں کر سکیں گی ایسا
04:01کیوں اپنی زندگی کا آخری وقت
04:02اس بندے کے ساتھ گزاریں جس نے ان کا دل تھوڑا تھا
04:05کیا مطلب ہے آخری وقت کا
04:06ایجے پلیز مجھے بتاؤ کیا مطلب ہے آخری وقت کا
04:12اوف
04:15آپ کو نہیں بتانی چاہیے دی مجھے یہ بات
04:18لیکن
04:18شبنم میڈم کی بیماری بہت بڑھ گئی ہے
04:22اور ڈاکٹرز کو بھی اس بار کچھ زیادہ امید نہیں ہے
04:26فکر مت کرو پڑھو سن
04:35اب تو تمہارا بیٹا بھی پیسے والا بن گیا ہے اس سے لے لینا
04:38شاید یہ گھر خریدنے والا انسان تمہیں یہ کرائے پہ دی دیں
04:40اور ماشاءاللہ سے رضا بھائی کی پینچن بھی تو ہے
04:43تمہارے لیے بہت ہے
04:44کسی نے جھوٹ نہیں کہا تھا کہ نکاح میں برکت ہوتی ہے
04:53سارا دن جب میں ہسپٹل میں تھی ایسا لگ رہا تھا انرڈی چلی گئی ہے
04:57اس کے بعد پھر کریم آ گیا
04:59اور ساری انرڈی واپس آ گئی
05:02اچھا جان تم بتاؤ دن کیسا گزرا
05:05کلب میں تھا آج
05:07ایکسرسائز کی ٹینس گولف
05:09آزرا کیسی تھی
05:10آزرا نہیں تھی
05:12کیوں نہیں آئی
05:13پتہ نہیں شاید بیمار ہے
05:15افسوس ہوا
05:17شادی کے بعد اس سے بات ہی نہیں ہو سکی
05:32آزرا
05:32بیٹا اٹھ جاؤ
05:34تمہارے لئے سوپ بنایا ہے
05:37پی لو تمہارا موٹ ٹھیک ہو جائے گا
05:39میرا دل نہیں چاہ رہا
05:41مگر ایسا تو نہیں ہو سکتا ہے نا
05:43خالی پیٹ سو رہی ہو
05:44اللہ نہ کرے اس طرح تو اور زیادہ بیمار ہو جاؤ گی
05:47امی زدمت کریں
05:48مجھے سونا ہے پلیز
06:03انجوائے میل
06:04سونا چاہ رہے ہو
06:05ہاں
06:07پھر گوڈ نائٹ میرے پیارے بھائی
06:09آپ سب کو گوڈ نائٹ
06:10اتنی تھکی ہوئی ہوں کہ مجھے فوراں نیند آ جائے گی
06:14اگر نیند آ رہی ہے
06:16تو جا کے تھوڑا آرام کھڑ لو
06:18ہاں آ تو رہی ہے
06:20مجھے کریم سے کچھ بات کرنی تھی
06:23ٹھیک ہے جیسا آپ کو اچھا لگے
06:25جلدی آنا کریں
06:27جلدی آنا کریں
06:30گوڈ نائٹ
06:30گوڈ نائٹ پیٹا
06:31ڈرائنگ روم میں چلیں
06:34سیادہ لمبی بات نہیں کروں گی
06:55تم نے اخبار تو پڑھائی ہوگا
06:57تمہیں ٹینس ٹیچر ثابت کر کے
06:59نیچا دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے
07:02اس معاملے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے
07:04مگر اہم چیز اس کے بعد ہے
07:07تمہیں ہماری سوسائیٹی کا
07:09ایک حصہ بن کر دکھانا ہوگا
07:12یہ سوچا ہے میں نے
07:13یہ ہمارے لیے ضروری ہے
07:16وہ کیسے ہوگا
07:25میں نے سب کچھ پلان کر لیا ہے
07:28جو کچھ میں کہوں گی
07:30اسے لفظ پا لفظ پورا کرنا ہوگا تمہیں
07:32اس سوسائیٹی میں ہر کوئی
07:34تمہیں نیچا دکھانے کی کوشش کرے گا
07:37چھوٹی سی بات کا بھی پوری دنیا میں
07:38ڈھنڈورا بٹے گا
07:40لیکن یہ بھی سچ ہے
07:41کہ بہت جلدی سب کچھ بھول جاتے ہیں
07:43تمہارے بارے میں بھی بھول جائیں گے
07:45اگر تم ثابت قدم رہے
07:48تو وہ تمہیں اس کمیونٹی کا حصہ
07:50ضرور مانیں گے
07:51اب یہ تم پہ ڈیپینڈ کرتا ہے
07:53کہ تم میری بات کو کتنی اچھی طرح فالو کرتے ہو
07:56مطلب آپ مجھے خود کو چیلنج کرنے کا کیا رہی ہیں
08:00اس میں چیلنج کرنے کی کیا بات ہے
08:02ایمیج ٹھیک کرنا پڑے گا
08:10سب سے پہلے ڈریسنگ
08:21میرے داماد کی طرح ڈریسنگ کرنا ہوگی
08:23تم اس طرح گھوم پھر نہیں سکتے
08:25اے جے اس بارے میں تمہیں سب بتائے گی
08:33اس کے بعد تمہارے پاس ایک گاڑی ہوگی
08:47ہولڈنگ میں تم کام کرنا شروع کروگے
08:55بزنس کا حصہ بنوگے
08:56تمہاری باقاعدہ ٹریننگ ہوگی
08:59ہمارے مینجرز میں سے سلیم صاحب
09:04تم ان کے اسسسٹنٹ ہوگے
09:07تمہارے لیگ ٹریننگ پروگرام ارینج کیا ہے
09:10تھوڑے ہی عرصے میں بہت کچھ سیکھنا ہوگا
09:14اگر تم نے لگن سے کام کیا
09:16تو خود کو کمپنی کا پرمننٹ میمبر پاؤگے
09:22ٹائم کے ساتھ ساتھ خود کو اس بزنس میں پروف کروگے
09:26تمہارا یہ نیا روپ
09:28شاید فلحال نہ بھی اچھا لگے
09:31لیکن بعد میں شبنم کو بہت پسند آئے گا
09:34تم خود دیکھ لوگے
09:35ایک ہفتے بعد
09:37دیکھ رہی ہو نا اس کی حالت
09:50کئی دنوں سے اسی حالت میں ہے
09:52نہ بستر سے نکلتی ہے اور نہ ہی کچھ کھاتی ہے
09:55بہت جل ٹھیک ہو جائے گی
09:57میں ازرا کو جانتی ہوں
09:59بہت بہادر لڑکی ہے
10:00میں بھی اسے بہادر سمجھتی تھی
10:02مگر ایسا نہیں ہے
10:03مزایہ آنٹی
10:05ہم اکیلے میں کچھ بات کرنا چاہتے ہیں
10:07تم کرو بات
10:07آپ باہر جائیں گے امی
10:09ازرا
10:20مجھے افسوس ہوا
10:22اب تم ٹھیک ہو نا
10:24تم سے سوری کرنے کے لیے آئی تھی
10:27I'm really sorry
10:30ماف کر دو
10:31میں نے تمہیں بغیر سوچ سمجھے کہا تھا
10:35کہ تم ایک بیمار عورت کو دھوکہ دے رہی ہو
10:38حالانکہ تمہارا کوئی قصور نہیں تھا
10:40ویسے ہی تمہاری زندگی کا معاملہ تھا
10:43بگر میں سمجھ نہیں پائی
10:44مجھے
10:46تمہاری بہت فکر تھی
10:48پلیز میری باتوں کو
10:51دل پہ مت لینا
10:52مجھے ماف کر دو
10:57ماف کیا
11:00واقعی میں
11:01ہاں ماف کر دیا
11:03ثابت کرو پھر اسے
11:05کیا
11:06ثابت کرو
11:08چلو اٹھو باہر چلتے ہیں
11:09چلو
11:10میلیس میں نے بلکل دلنی چاہ رہا
11:11تم چاہو
11:12مجھے نہیں پتا میں تمہیں اس حالت میں
11:13بلکل نہیں دیکھ سکتی ازرا
11:14میلیس میں نے کہا نا
11:16موڈ نہیں ہے
11:16چلو اٹھو بھائی
11:18اب نکلو اس ڈپریشن سے
11:19اب تم شاور لوگی
11:23پھر بہت اچھے سے کپڑے پہنوگی
11:24اور پھر ہم سیلون بھی جائیں گے
11:25ایک ہفتے میں بلکل ایک نئے انسان بن گئے ہو
11:55مگر
11:55افکورس
11:56صرف ظاہری طور پر
11:57اصل میں پہلے جیسے ہی ہو
11:58فوق پکڑنے سے پتہ لگتا ہے
12:01مکمل طور پر نہیں ڈھل پاؤ گے اس فیملی میں
12:07پٹا ہے نا تمہیں
12:08گوڈ مارننگ جان صاحب
12:10آپ کی کافی کب لے کر آؤں
12:11شکریہ میں کلاپ جا رہا ہوں
12:13صحیح ہے
12:14دیکھو تم میری جان ہو
12:22بہت شکریہ میلیس
12:23تمہاری وجہ سے باہر نکلی ہو
12:24فضول باتیں مت کرو
12:26شکریہ کی کیا بات ہے
12:27میں اگر نا بھی ہوتی تو
12:29تم ٹھیک ہو جاتی لیکن تھوڑا ٹائم لگتا
12:32شام کو کھانا کھاتے ہیں
12:33فش کیسی رہی گی
12:34نا یار مجھے کام پر جانا ہے
12:36ہاں مگر کیوں
12:38میں نے کافی چھٹیاں کر لیے بہت ناراض ہو گیا
12:41اور ایسے میرا دھیان بھی بڑھ جائے گا
12:43تم صحیح کہہ رہی ہو
12:44مگر اپنے آپ کو زیادہ تھکارہ نہیں
12:46مجھ پر غصہ تو نہیں ہو نا
12:48میں کیوں غصہ ہوں گی تم پہ
12:50اللہ حافظ
12:55ہیلو جان
13:09بہت بہت شکریہ
13:11کئی سالوں کے بعد
13:14اسے ہسپیٹل میں دیکھ کر
13:16مجھے وہی دن یاد آگئے
13:17میں خود کو روک نہیں پایا
13:19مطلب کہ شبنم بیمار ہے
13:21مجھے اب پتہ چلا ہے
13:23یہ سن کر افسوس ہوا
13:24تمہارے افسوس سے فرق نہیں پڑتا
13:27شبنم بیمار ہے
13:30اور میں اس کے پاس تک نہیں جا سکتا
13:33اس سے الگ ہونے کا فیصلہ تم نے خود کیا تھا
13:36ہاں
13:37وہ غلطی ایک دفعہ کی ہے
13:38میں اسے دوبارہ نہیں چھوڑوں گا
13:40تم کیا بکواس کر رہے ہو
13:41اب وہ ایک شادی شدہ عورت ہے
13:43مجھے شبنم کے پاس ہونا چاہیے
13:46اسے سپورٹ کرنا چاہیے جان
13:48حاکان
13:48پاگل ہو گیا تم
13:50ایک بات پر تمہیں یقین کرنا ہوگا
13:53تمہاری مرض یہ ہے
13:54مغرب شبنم شادی شدہ ہے
13:56اور وہ اپنے شہر سے بہت زیادہ محبت کرتی ہے
14:00مان لو تو بہتر ہے
14:02معذرت کے ساتھ
14:18مجھے پاگل ہو گیا تمہاری ملکا ہے
14:19مجھے پاگل ہو گیا تمہاری ملکا ہے
14:22ملکا ہے
14:23ملکا ہے
14:23ملکا ہے
14:24ملکا ہے
14:26موسیقی
14:54ہشام دیت کیا مدد کر سکتیوں میں آپ کی
14:56شھ کریں
14:58یہاں فاصلہ رکھنا ہمارے درمیان
15:00ٹھیک ہے میری جان
15:01تمہاری شرٹ کو کیا ہوا
15:03بائک سے گر کیا تھا
15:05آ آہ تم ٹھیک تو
15:06ٹھیک ہوں کچھ نہیں ہوا
15:07واہ ہمارا کلپ چمک رہا ہے
15:12آپ کے قابل تو نہیں ہے لیکن بس یہی ہے
15:15ازرا
15:22کیا ہے لیں
15:26ٹھیک ہوں شبنم تم کیسی ہو
15:31عرصہ ہو گیا ہمیں ملے ہوئے
15:33ہاں سہی کہہ رہی ہوں
15:34میں شادی کے پہلے دن ہی بیمار ہو گئی تھی
15:36پچھلے ایک ہفتے سے روز ہسپٹل جا رہی ہوں
15:38آج ہی آئیوں کلپ
15:39ٹھیک ہوں کلپ
15:40تمہارا شکریہ
15:42جان نے بتا ہے تم بیمار ہو گئی تھی
15:43خیال رکھو اپنا آزرا
15:45ہاں بیمار تھی
15:48اب ٹھیک ہوں
15:49ٹھیک ہے
15:51آج ہم نے کریم کو کلپ کا میمبر بنا دیا ہے
15:54مبارک ہو
15:58تینکیو
16:01میری کلاس ہے
16:03اچھا آسرا
16:04آج شام کو آ سکتی ہو ہماری گئی
16:06آج شام فری نہیں ہوں
16:09بات میں دیکھتے ہیں
16:09جیسے تمہاری مرضی
16:11چکر لگانا گھر پڑتا ہوں
16:12اللہ حافظ
16:21پیسوں کی لئے شادی کی ہے
16:22اخبار میں بھی ہی لکھا ہوا تھا
16:24ہاں وہ تو ہے
16:25مگر سننے میں آیا ہے کہ وہ لڑکی بیمار ہے
16:28دو سال پہلے والا معاملہ ہے
16:29بہت بیمار تھی کہہ رہے تھے
16:31بچے گی نہیں پھر ٹھیک ہو گئے
16:33امیر عورت ہے
16:34امیروں کو اتنی جلدی کچھ نہیں ہوتا
16:35فضول باتیں مت کرو
16:38کیا امیر لوگ مرتے نہیں ہیں
16:39آج شام کا موڈ آف لگ رہا تھا
16:46نہیں
16:47اچھا
16:49مجھے تو نہیں لگا
16:52تم مجھ سے کچھ کہنے والی تھی
16:57میں
16:58نہیں تو
17:00مطلب
17:01ازرا
17:02کیا
17:03ازرا سے ایک بار پوچھا
17:06کہ تمہارے دل میں
17:07کسی کے لئے پیار موجود ہے
17:08تو
17:09اس کا جواب نہ ہاں میں تھا
17:10اور نہ ہی ناں میں جواب دیا اس نے
17:12بس وہی بات مجھے یاد آ گئی
17:14شاید کوئی ہو
17:16میرے خیال میں نہیں ہے
17:18مطلب اب نہیں ہے وہ
17:21مچھلی کھانے کا دل جا رہا ہے
17:29ٹھیک ہے جب تم کاؤگی کھا لیں گے
17:31ریلی کھائیں گے نا ہم
17:33بلکل
17:34بہت خوش ہوں میں
17:39آ گئے ہو آپ
17:59کیسا محسوس کر رہی ہو اب
18:01ہاں ٹھیک ہوں
18:03میسج ملا تھا میرا
18:04ملا تھا بہت شکریہ
18:07تم جواب دیکھ سکتی تھی
18:09یا تھوڑی سی
18:09زحمت کر کے فون کر سکتی تھی
18:11I'm sorry لیکن اس وقت
18:13بہتر محسوس نہیں کر رہی تھی
18:14کوئی بات نہیں مزاگ کر رہا تھا
18:16get full soon
18:17تمہارے بغیر کلب میں
18:19رونک نہیں ہوتی
18:19سٹارٹ کریں ہم
18:22کس سے سٹارٹ کریں
18:23میں ابھی بھی تمہارے ساتھ
18:25کھانے پہ جانا چاہتا ہوں
18:26تم اب تک وہیں اٹکے بابا کیوں
18:27تو تم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا
18:29بھولا مد
18:30پتا ہے مجھے
18:31شام کے لئے کیا کہتی ہو
18:34اصل میں ہو سکتا ہے
18:36مگر شبنم نے آج مجھے
18:38انوائیٹ کہتا شام میں لیکن
18:40میں نے کہا کہ مجھے کچھ کام ہے
18:42لیکن چلے اب میں آ جاتی ہوں شام کو
18:44شبنم کو بھی انفارم کر دیتی
18:46اور پھر ہم دونوں
18:47پھر ہم دونوں
18:48کہیں بھاہر نکل جائیں گے
18:49ٹھیک ہے
18:57ٹھیک ہے
18:59ٹھیک ہے
19:00ٹھیک ہے
19:01ٹھیک ہے
19:02ٹھیک ہے
19:03ٹھیک ہے
19:04ٹھیک ہے
19:05ٹھیک ہے
19:06ٹھیک ہے
19:07ٹھیک ہے
19:08ٹھیک ہے
19:09ٹھیک ہے
19:10ٹھیک ہے
19:11ٹھیک ہے
19:12ٹھیک ہے
19:13ٹھیک ہے
19:14ٹھیک ہے
19:15ٹھیک ہے
19:16ٹھیک ہے
19:17ٹھیک ہے
19:18ٹھیک ہے
19:19ٹھیک ہے
19:20ٹھیک ہے
19:21ٹھیک ہے
19:22ٹھیک ہے
19:23ٹھیک ہے
19:24ٹھیک ہے
19:25ٹھیک ہے
19:26موسیقی
19:42موسیقی
19:43سمرا
19:44امی میں ہوں
19:45کیا بات ہے بیٹا
19:47آج پھر تمہیں سکول کیوں نہیں گئی
19:49میں ہوں
19:49ازرا
19:53تم کہا جا رہی ہو
20:00آشام شبنم کی طرف دعوت ہے میری
20:02کیا مطلب
20:03تمہارا کیا کام ہے وہاں پر
20:05جان نے انوائٹ کیا ہے مجھے
20:08جان ورال
20:23جان کہاں رہ گیا
20:38تھوڑی دیر پہلے بات ہوئی تھی
20:39راستے میں آ رہا ہے
20:41اس کے پاس ہمارے لئے کوئی سرپرائز بھی ہے
20:44اچھا
20:45کیسا سرپرائز
20:47پتہ نہیں موم دیکھتے ہیں
20:48دیکھو کون ہے
20:53خوش آمدید
20:58آزرا
21:00ویلکم
21:05کتنا اچھا سرپرائز ہے آؤ
21:07میرا کام جلدی ختم ہو گیا تھا
21:10اور پھر جان نے انوائٹ کیا تو میں آ گئی
21:11بہت اچھا کیا تم نے
21:12کہا تھا نا آپ لوگ اسے جو میں سرپرائز دوں گا
21:15وہ بہت ہی اچھا ہوگا
21:17بہت خوشی ہوئی
21:19گوڑیونگ نسلحان مام
21:22خوش آمدید
21:23کریم آجائے تو کھانے کھاتے ہم
21:27کریم صاحب کو بلانا
21:29اوکے میڈم
21:30کریم صاحب کھانے تیار ہے
21:44سب آپ کا ٹیبل پر انتظار کر رہے ہیں
21:46ٹھیک ہے میں آ رہا ہوں
21:48ڈاکٹر نے سٹرکلی مانا کیا ہے مجھے ٹینس کھیلنے سے
22:01زیادہ ہارڈ ایکسرسائز نہیں کر سکتی
22:03مگر
22:03زیادہ مت کھولو جانگ
22:05اب یہ کیا ہے
22:06تھوڑا اس گھر میں انٹرٹینمنٹ ہو جائے
22:08انشاءاللہ بہت انجوائے کریں گے ہم
22:10کریم صاحب کی آنت تک تھوڑا
22:12اللہ گللہ ہی کر لیں
22:13ملک
22:18ملک
22:19ملک
22:20ملک
22:21ملک
22:23ملک
22:24ملک
22:25ملک
22:26ملک
22:27ملک
22:32ملک
22:33موسیقی
23:03ایک لمحی کے لئے دنیا رک جاتی ہے
23:09انسان جو کچھ چاہتا ہے وہ سب کچھ بھول جاتا ہے
23:12اور جس کو پسند کیا ہوتا ہے وہ اچانک دل سے اترنا شروع ہو جاتا ہے
23:17زندگی باز وقت اچانک سب کچھ ہو جانے کا نام ہے
23:20انسانوں کی آنکھوں میں سجی ہوئے ایک لمحی کا
23:23اور باقی زندگی صرف جھوٹ کی عبارت ہے
23:28آج سب کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے مجھے
23:31سب سے پہلے میری پیاری موم
23:34میرا شوہر
23:35میرا بھائی اور میری دوست سب آج میرے ساتھ ہیں
23:39کریم
23:42یاد ہے ہم نے وشٹری پر کچھ مانگا تھا
23:45بتاؤ گے تو نہیں نا
23:48پرنا پوری نہیں ہوگی
23:50مگر پوری ہو گئی ہے وہ
23:53تم جو میرے پاس ہو
23:57اپنے سچے پیار کو پانے کی وشکی تھی
23:59جیسا کہانیوں میں ہوتا ہے ایسا پیار
24:01اور دیکھو پوری بھی ہو گئی ہے وہ
24:03لیکن کتنے عرصے کے لیے نہیں معلوم
24:08شاہد بہت تھوڑے عرصے کے لیے
24:10ہو سکتا ہے
24:11تھوڑا ٹائم گزارنے کے بعد ہی میں
24:13شد نام
24:14بیٹے
24:15ایسی باتیں مت کرو
24:16تم ایسی باتیں مت کرو
24:19پلیز
24:20آپ سب ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں
24:21اتنے خوبصورت لمحات میں اپنی قسمت کو کوسنے سے مجھے کیا فائدہ
24:25اب نہیں
24:31اسکجوز می
24:32اب اس رات ٹھیک ہو
24:34ہم ہم
24:35وہ دیکھو وشٹری
24:57اس درخت کی حالت کتنی بری ہے
24:58ہاں تو
24:59لوگ اپنے وش کے لئے پٹھیاں بانتے ہیں یہاں
25:02اسے نہ ہی کسی نے کاٹا ہے اور نہ ہی جڑیں کھو دی ہیں
25:04اور ویسے بھی یہ بہت پرانا قیدہ ہے
25:07بکواس ہے یہ سب
25:09اگر تم ایسا کہو گے تو ہماری وش پوری نہیں ہوگی کریم
25:12سینٹریلیشیا میں اس طرح سے بہت درخت موجود ہیں
25:15تم کیا کروگی اسے
25:19ہم وش مانگیں گے
25:20میرے دیئے ہوئے اس کاف سے
25:22یہ سوٹ بھی تو نہیں ہو رہا نا مجھ پر
25:27یہ لے تم بھی ایک وش مانگو
25:29کیا وش کی تم نے
25:48وش بتاتے نہیں ہیں کسی کو
25:52ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اس لئے no secrets
25:55اچھا تو یہ بات ہے
25:57پھر تم نے کیا مانگا
26:01میں نے مانگا کہ
26:02ہم دونوں ایک ساتھ پیار پھری زندگی گزاریں
26:05میں نے تمہیں مانگا ہے
26:11صرف اور صرف تمہیں
26:14اپنی آخری سانس تک
26:16تمہیں ساتھ رہنا چاہتا ہوں
26:17تم میرے ساتھ ہو
26:19مجھے کسی اور کی
26:20ضرورت نہیں ہے
26:35چھوٹا
26:39تم ٹھیک ہو
26:55ٹھیک ہو شکریہ
26:57پھل اس میٹھے کی کمی محسوس ہو رہی ہے
27:03ابھی لاتی ہوں شبنا میڈم
27:04ٹھیک ہے
27:04جان
27:08ایک منٹ کے لیے آنا
27:09کیوں کیا ہوا
27:10مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے
27:12ایسی کون سی بات ہے جو اکھیلے میں ہوگی
27:15بزنس کے بارے میں
27:17اس ٹائم کون سا بزنس
27:18جان نے اپنی ورک لائف کو
27:20سیریس لینے کا فیصلہ کیا ہے
27:21تمہیں نہیں بتایا اس نے
27:23تم لوگ کو بورڈ نہیں کرنا
27:26زیادہ ٹائم نہیں چاہیے
27:27چلو جان
27:28کبھی کبھی سوچتی ہوں
27:33کہ موم کا کیا بنے گا
27:35کیا مطلب
27:36دیکھو نا اس وقت بھی بزنس ان کی جان نہیں چھوڑا ہے
27:39کریم آگیا اب بوچ کم ہو جائے گا ان کا
27:43میں سمجھی نہیں
27:45یہ کیسے بوچ کم کرے گا
27:47کریم نے ہولڈنگ میں کام شروع کر دیا ہے نا
27:49واقعی میں
27:52ہاں
27:55بہت سیٹسپائی ہے موم
27:56کہہ رہی تھی کہ فوراں سب کچھ سیکھ لے تھا
27:58کہ سارا کام اس کے کندھوں پر ڈال دوں
28:00مبارک ہوں
28:04شکریہ
28:07اتنا بھی ایمپورٹنٹ نہیں ہے یہ
28:12کیسے ایمپورٹنٹ نہیں ہے
28:13میری جان
28:15کیوں آپ نے آپ کو ہمیشہ کم تر محسوس کرتے ہو
28:17بورڈ آف ڈائریکٹرز کی اگلی میٹنگ میں
28:20ایک میمبر تم بھی ہوگے
28:21شاید ان میں سے بہت سے لوگوں کا خیال یہ ہوگا
28:24کہ تمہیں اور سیکھنے کی ضرورت ہے
28:25میرا جواب ہے تم ریڈی ہو
28:27میری جان
28:29پلیز اس ٹوپک کو کلوز کرو اب
28:31نہیں مجھے بتاؤ نا کیا جواب ہوگا تمہارا
28:33کریم بہت ہی انٹیلیجنٹ
28:35ذہین اور اکلمند انسان ہے
28:37صرف ایک مینیجر تو نہیں ہو سکتا
28:39کریم میرا شوہر ہے
28:41بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پرمننٹ میمبر تو ہو گئی
28:43لیکن میں ان چیزوں سے
28:46ڈسٹرپ ہوتا ہوں
28:47پیسہ کمانے کے لیے دعوتیں ضروری ہیں
28:51تمہیں کوئی ضرورت نہیں
28:52ڈسٹرپ ہونے کی
28:53تم یہ سب ڈسٹرپ کرتے ہو
28:54میں ان سب چیزوں کا بیکل آدھی نہیں ہوں
28:57ہولڈنگ بورڈ آف ڈائریکٹرز بغیرہ کا
28:59یہ سب کچھ نہیں چاہیے
29:02ٹھیک ہے
29:02مگر میں ایسا چاہتی ہوں
29:04یہ تمہارا حق ہے
29:06مگر
29:07جان تمہیں پتا ہے تم نے کیا کیا ہے
29:16کیا کیا میں نے
29:17ازرا کو کیوں کھانے پہ انوائٹ کیا
29:19کیوں نہیں کروں انوائٹ
29:21اس لڑکی کو دیکھتے میں ڈسٹرپ ہو جاتی ہوں
29:23کیا چیز ڈسٹرپ کرتی آپ کو
29:26تمہیں پتا ہے میں کیا کہہ رہی ہوں
29:27بات کو مت بڑھاؤ
29:28اب سمجھا
29:30سمجھ گیا ہم استمبول کی بہت امیر فیملیز میں سے ہیں
29:33سمجھدار ہو جان
29:35میں یہ بالکل نہیں چاہتی
29:37کہ تم اور ازرا ایک دوسرے کے قریب آؤ
29:39اور شب نم
29:40کیا آپ نے کریم کو شب نم کے قریب نہیں آنے دیا
29:43سب چیزوں کو ایک دوسرے سے مت جوڑو
29:46کریم شب نم کا
29:47کریم سپیشل ہے
29:49ہوا گئی
29:50ہوا گئی
29:51کریم کون ہے
29:52کریم ایک بڑا دھوک کے باز ہے
29:56نکاح کے پیپر سائن کر دیے
29:58تو یہ مت سمجھئے کہ وہ اچھا انسان ہے
29:59ایسا بالکل نہیں ہے
30:01میں کریم کو صرف شب نم کے لیے برداشت کر رہی ہوں
30:03تم بھی اپنی بہن کے لیے اسے برداشت کرو
30:05اور بس
30:06موسیقی
30:19موسیقی
Comments

Recommended