Azra, a dedicated tennis instructor, and Kerem, a swimming teacher, share a deep love despite their financial struggles. Their bond is challenged when Şebnem, a wealthy young woman, enters their lives—unaware of the relationship between Azra and Kerem. As the triangle deepens, Azra faces difficult choices as dreams, sacrifice, jealousy, and secrets begin to unravel. Episode 01 brings unexpected twists: loyalties are tested, hidden truths emerge, and no one remains untouched by love’s complexities.
Cast
• Hazal Kaya as Azra
• Hakan Kurtaş as Kerem
• Aslı Tandogan as Şebnem
• Nebahat Çehre as Neslihan
• Kaan Urgancıoğlu as Can
• Erkan Can as Rıza
• Tugay Mercan as Abdurrahman
• Güneş Emir as Melis
• Elit İşcan as Semra
• Gökay Mıftuoğlu as Fırat
Writer & Director
Director: Ömür Atay
Writers: Nuran Evren Şit & Serdar Soydan
Hashtags & Tags
#Ishq #Aşk #Love #TurkishDrama #Drama #Romance #HazalKaya #HakanKurtaş #AslıTandoğan #IshqEpisode01 #TurkishSeries #Azra #Kerem #Şebnem #LoveTriangle #UrduDubbed #Aşk #ASK
#عشق #پیار #ٹورکشڈرامہ #ازدواجیکہانی
Cast
• Hazal Kaya as Azra
• Hakan Kurtaş as Kerem
• Aslı Tandogan as Şebnem
• Nebahat Çehre as Neslihan
• Kaan Urgancıoğlu as Can
• Erkan Can as Rıza
• Tugay Mercan as Abdurrahman
• Güneş Emir as Melis
• Elit İşcan as Semra
• Gökay Mıftuoğlu as Fırat
Writer & Director
Director: Ömür Atay
Writers: Nuran Evren Şit & Serdar Soydan
Hashtags & Tags
#Ishq #Aşk #Love #TurkishDrama #Drama #Romance #HazalKaya #HakanKurtaş #AslıTandoğan #IshqEpisode01 #TurkishSeries #Azra #Kerem #Şebnem #LoveTriangle #UrduDubbed #Aşk #ASK
#عشق #پیار #ٹورکشڈرامہ #ازدواجیکہانی
Category
📺
TVTranscript
00:00اشت
00:03کچھ لوگ بہت خوش قسمت پیدا ہوتے ہیں
00:25لیکن یہ کوئی نہیں جانتا
00:30کہ خوش قسمتی کسے کہتے ہیں
00:33کبھی کبھی زندگی انسان کو حیران کر دیتی ہے
00:38اور سمجھاتا ہے کہ کچھ بھی ایسا نہیں جیسا ہم نہیں سمجھا
00:43پھر بھی ان سب کے باوجود
00:45خیال اور حقیقت کے ڈرامیوں میں
00:48خیال انسان کو بچاتے ہیں
00:51لیکن لوگ پھر بھی مانگنے سے باز نہیں آتے
00:55خیال کے پیچھے دوڑتے دوڑتے اس پرک کو آخر پار کچھاتے ہیں
01:00نامیدی میں ایک راستہ ڈھونٹے ہوئے
01:07اندھیروں میں سے ایک روشنی نظر آتی ہے
01:11دوسروں کی نامیدی تمہاری امید بن جاتی ہے
01:15امید
01:17انسان ایسے جاگتا ہے جیسے سورج کو جی رہا ہو
01:23وہ سورج جو وہ روز دور سے دیکھتا ہے
01:29کیونکہ خیال کو حقیقت میں بدلنے کا ایک ہی طریقہ ہے
01:32اور وہ ہے جاگنے اور وہ ہے جاگنے اور وہ ہے جاگنے
01:36زندگی بھی یہ کھیل کی طرح ہے
01:58اور ہر کھیل کی رولز کچھ ڈیفرنٹ ہوتے ہیں
02:00ٹھیک ہے ریو بلکل
02:02لیکن جیتنے کے لئے رولز فالو کرنا ضروری نہیں
02:04آج کے لئے بہت ہو گیا ختم کرتے ہیں آپ
02:06ٹھیک ہے
02:22ٹھیک ہے اسرا کل ملتے ہیں پھر
02:24ٹھیک ہے خدا حافظ شبنام
02:26ٹھیک ہے اس شبنام
02:56ٹھیک ہے
02:58ٹھیک ہے
03:00ٹھیک ہے
03:02ٹھیک ہے
03:04ٹھیک ہے
03:06ٹھیک ہے
03:08ٹھیک ہے
03:10ٹھیک ہے
03:12ٹھیک ہے
03:14ٹھیک ہے
03:16ٹھیک ہے
03:18ٹھیک ہے
03:20موسیقی
03:50آپ ٹھیک تو ہیں
03:55نظر نہیں آتا
03:57اندھی ہو کیا
03:58اتنا بڑا شیشے لگا ہوا ہے
04:01نظر نہیں آتا
04:02میری خلطی ہے میں نے نہیں دیکھا
04:04بس کسی خیال میں پریشان ہو گئی
04:06لیکن اگر اب چاہیں تو میں کسی ڈاکٹر کی پاس لے چاہتی ہوں آپ کو
04:10یا کسی پہ hospital میں
04:11خیر چھوڑو کوئی بات نہیں
04:12جو پہ لائکہ وہ میں پہ کر دوں گے
04:15میں نے کہا نا
04:15کوئی بات نہیں
04:17ٹرافک میں تھی پریشان نہ ہوا کرو
04:29موسیقی
04:30موسیقی
04:38اوہ
05:08خوش آمدید کیا مدد کر سکتیوں میں آپ کی
05:30شش کریم
05:32منا کیا نا کلب میں تھوڑا دور رہا کرو
05:34ہاں ٹھیک ہے میں سمجھ گیا
05:35تمہیں کیا ہوا یہ کیا حالت بنا رکھی ہے
05:37بائک سے گر گیا تھا میں
05:39آہاں ٹھیک ہو تم
05:40ہاں ہاں میں ٹھیک ہوں بالکل
05:41یہ ہوا تو دیکھو
05:44جیسے مکان گرنے والا ہے
05:46مکان کا تو نہیں معلوم لیکن تم ضرور گر چکے ہو
05:49کیا دیکھ رہے ہو
05:53ہم
05:54کچھ نہیں
05:56ہم
05:56اچھا بھولو من
05:58ہم سکول کے زمانے سے دوست ہیں
05:59اگر یکسل کو ذرا سبھی شک ہو گیا نا
06:02تو وہ ہم دونوں کے لئے مسئلہ کر دے گی
06:03یہ کیسے عجیب سرول ہے
06:05مزاک ہو جیسے
06:07اس کا مطلب ہے میں تمہیں یہاں چھو بھی نہیں سکتا ہوں
06:09چھونا کیا دیکھ بھی نہیں سکتے
06:11ارے دیکھنا چاہیے نا
06:14اچھا ٹھیک ہے پھر
06:17چلو چلتے ہیں انتر اب
06:19چلتے ہیں اچھا بھولو
06:21چلتے ہیں انتر بھولو
06:37گوڈ آفٹرنون شیبنم میڈم
06:56گوڈ آفٹرنون
06:57بام کر پر آئیں
06:58نہیں وہ کچھ دیر پہلے گئی ہیں
06:59آکے
07:07گوڈ آفٹرنون میڈم
07:14تم لوگ جلدی کرو نسلحان میڈم آ گئی ہیں
07:27ہاں تم ان کے لیے جا کے چاہے بناو
07:29تم موڈل کو لائن سے رکھو
07:31لائن ٹھیک ہونی چاہیے
07:32آپ لوگ جانتے ہیں نا کہ وہ اس معاملے میں کتنی حساس ہیں
07:35اور تم یہاں وہاں نظر نہیں آو
07:36کل سے غصہ ہے ان کو
07:38چلو جلدی کرو
07:39گوڈ مورننگ میڈم
07:45گوڈ مورننگ
07:47آ گئے ہیں کیا وہ
07:48نہیں ابھی تک راستے میں ہیں
07:50سب ریڈی ہے نا
07:51میں کچھ بھی انفیر نہیں چاہتی
07:54جی سب تیار ہے جتنا ہو سکا
07:55آپ نے اچھا کیا ہے
07:56جتنا ہو سکا اتنا نہیں
07:58سب کچھ پرفیکٹ چاہتی ہوں
08:06موسیقا
08:21یار
08:25اس نے منا کر دیا کیا
08:28بولا کیا یہ تو بتا مجھے
08:30اچھا چھوڑوں میری جان
08:33پریشان مت ہو
08:37اس سے اچھا کام ڈھونڈنے گے
08:42دیکھو عزرہ میٹم
08:49ذرا فاسطہ رکھیں
08:50جو بھی یہ زمین پر کام کرتے ہیں
08:53ہمارے کلپ کی کچھ اصول ہیں
08:57ہمیں کلپ کے میمبر اور کام کرنے والوں کے درمیان
09:00کچھ فرق رکھنا پڑتا ہے
09:01مزاگ کر رہے تھا نا تو
09:03شرم نہیں آتی تمہیں
09:04وہ بہت سویٹ ہے
09:06سویٹنس تو پتا چلی گی تمہیں
09:20یہ دیکھئے
09:33اسے کلیکشن سے نکال دو
09:36ٹھیک ہے میڈم
09:37یہ آخری ہے نا
09:42یس میڈم
09:43ٹھیک ہے
09:45اچھے سے فائنل کی امید تھی
09:47تم جاؤ اور آخری بار سب کچھ چیک کرو
09:50وہ آتے ہی ہوں گے
09:51نسلیحان میڈم وہ آگئے ہیں
09:52انہیں میٹنگ روم میں لے گئے ہیں
09:54ویلکم مسٹر امینی
10:12کیا حال ہیں
10:14ہلو میڈم نسلیحان
10:16اس بار پہلے سے زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں آپ
10:18تعریف کرنے کا آپ کا بہت شکریہ
10:21مجھے امید ہے ہم ان پروجیکس میں
10:23ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے
10:26ڈیٹیل میں جانے سے پہلے
10:27ہم دیکھتے ہیں
10:29کچھ سپیشل
10:31بہت اچھی ہے
10:32بہت زیادہ اچھی ہے
10:33میں نے دیکھ لی ہے
10:34آئیے چل کے دیکھتے ہیں
10:37آئیے پلی
10:51موسیقی
11:00تو اب ہم گھر دیکھنا شروع کر دیتے ہیں
11:05تو اب ہم گھر دیکھنا شروع کر دیتے ہیں کیا کہتے ہو
11:18پہلے تم اپنی امی کو تو منا لو
11:21اب تو کام بھی مل گیا ہے اب کیوں میں نہ کریں گی
11:26مگر مجھے ایسا نہیں لگتا شاید وہ مجھے اپنی بیٹی کے لائک ہی نہیں سمجھتی
11:30قدیم ایسا تو مت بولو
11:31جانتے ہو کل کیا کہہ رہی تھی مسے
11:34کہہ رہی تھی کوئی بہت امیر انجینئر آ رہا ہے
11:37لیکن میں نے بھی کہہ دیا کہ مجھے شادی نہیں کرنی
11:40کیا انجینئر
11:41وہ ایسا ہی کچھ
11:42سیول انجینئر شاید
11:44ادھر دیکھو
11:45اگر وہ انجینئر تمہیں دیکھنے آئے تو میں اس کا برا حل کر دوں گا
11:49کہو تو بھگا دو اسے میں
11:51جہاں سے بھگانا چاہتی ہو بھگاؤ اس کو
11:55بس یہ خیال رکھو کہ اپنا ہاتھ مونت روا بیٹھے وہ
11:58بس باتیں کروالو ان جنڈرمنٹ سے
12:00تم صرف میری ہو
12:06میرے علاوہ
12:08کسی اور سے شادی کرنے کا سوچنا بھی مت
12:10میں ایسا سوچنا بھی نہیں چاہتی
12:12خوش آمدید
12:21اسلام علیکم مام
12:25ابھی تک سو ہی نہیں
12:27آپ کا ویٹ کر رہی تھی
12:29تو آپ ڈینر پر گئی ہوئی تھی
12:33یعنی کی دیل ہو گئی ہے نا
12:36جی ہاں
12:38مجھے فخر ہے آپ پہ
12:40بریلینٹ ہے آپ مام
12:42مجھے بھی تم پر فخر ہے بیٹا
12:44کیا بات ہے تمہاری دبیعت ٹھیک نہیں ہے کیا
12:48میں بلکل ٹھیک ہوں مام
12:50آپ بس ایسی پریشان ہو رہے ہیں
12:52کھل میں تھکاوٹ ہو جاتی ہے
12:53تھکاوٹ تو ہوگی نا
12:55اتنی مصروف رہتی ہو جیسے اولمپیارٹ میں جانا ہو
12:58ایک دن جاؤ تو دو دن آرام کرو
13:01مجھے تمہاری ہی فکر لگی رہتی ہے
13:08مام
13:09پلیز
13:11خصہ نہ کرو میری جان
13:15میں یہ تھوڑی کہہ رہی ہوں کہ نہ جاؤ
13:18میں نہیں چاہتی کہ تم اتنا تھکا کرو
13:21ٹینس کے علاوہ کوئی اور مصروفیت رکھ لو
13:25ہاں ایسا ہونا بھی نہیں چاہیے
13:33میں انتظار نہیں کروں ہاں زیادہ
13:35اور میڈم کو کیا کہیں گے ہم
13:37ہم میڈم کو شادی پہ بلائیں گے
13:40اور تم انہیں بھول بھی دے دینا
13:44نظر نہیں آتا اندھی ہو کیا
14:04تو پھر کب شروع کر رہے ہیں ہم
14:23ہم کل
14:24چلو یہ تو اچھا ہے
14:26میں اندر جانے ہوں چینج کرنے کے لئے
14:29ہاں تمہارا ڈریس اندر روم میں ہے
14:32میرا خیال ہے ہم تمہیں بھی پریشان کر رہے ہیں
14:37اس میں پریشان ہونے والی کیا بات ہے
14:39اگر اور زیادہ کیا تو پھر قرائے وصول کروں گی
14:43ڈونٹ وری
14:44بس تھوڑے پیسے جمع کر لوں
14:46تو اگلے سال شادی کرنے پہ رہے ہیں ہم
14:49انشاءاللہ
14:51آہستہ کہو عزرہ نہ سن لے
14:53آرے میری جان
14:56یار کریم مت کرو نا یار
14:59نہیں کرو گدگدی ہوئی
15:00میں لے اس کو کچھ کہو
15:01آشکوں کے بیچ پر نہیں آتے
15:03میں سونے جا رہے ہوں
15:04صبح جلدی بھی اٹھنا ہے
15:06گوڈ نائٹ
15:07گوڈ نائٹ
15:07گوڈ نائٹ
15:09تمہیں بہت مس کیا میں نے
15:18میں نے بھی
15:19امی ہے
15:34جی امی
15:36ازرہ
15:38کہاں ہو تم
15:39گھر کب تک آوگی
15:40میلس کے گھر پر ہوں
15:41آشکت ہی رہوں گی
15:43بات سنو
15:44کہیں تم پھر اس آوالہ
15:45لڑکے کے ساتھ تو نہیں ہو
15:46اری امی
15:48کیا کہہ رہی ہیں
15:48کریم کا یہاں کیا کام ہے
15:50قسم کھاؤ
15:51قرآن شریف کی قسم کھاؤ
15:53کہ تم اس وقت
15:54اس لڑکے کے ساتھ نہیں ہو
15:56لیکن فضول میں قسم مت کھانا
15:59دیکھو
16:00مجھے صحیح بتاؤ
16:00بنا تمہیں پتا ہے
16:01میں اسی وقت
16:02میلس کے گھر آ جاؤں گی
16:03ویسے بھی وہ مجھے
16:04اچھی نہیں لگتی
16:05امی میں سونے جا رہی ہوں
16:06اور آپ بھی سو جائیں
16:07صبح ملیں گے
16:08ٹھیک ہے
16:09یہ بات ہاسم کر جائیں گے وہ
16:15نہ کریں بھی تو مجھے کیا
16:16بس تھوڑا سا صبر کر لو
16:19بس تھوڑے ہی دنوں میں
16:21ہمارا بھی گھر ہوگا
16:22پچھ جائیں گے اس مصیبت سے
16:25ہاں سمندر کے کنارے
16:27بہت بڑا اور خوبصورت گھر
16:30اور ایک بہت بڑا جہانس
16:32ایسا گھر جو شیشوں سے بنا ہوگا
16:37ارے یہ تم کیا کہہ رہی ہو میری جان
16:40بڑا ایسا کمرہ ہو
16:42میری لئے کافی ہے
16:43ایسا کیوں کہہ رہے ہو
16:44خواب دیکھنے کے لئے پیسے تو نہیں لگتے
16:45خواب دیکھو
16:48کس نے روکا ہے
16:49بڑا ایسا گھر
16:51سامنے سمندر
16:53آگے ایک بڑا سا گارڈن
16:56اور ہر طرف کام کرنے والے لوگ ہوں گے
17:01چاہو تو اپنے لئے ایک امیر سا شوہر بھی ڈھونڈ لینا
17:04ہم ہم
17:04ویری فانی
17:05پھر تمہاری امی بھی سکون میں آ جائیں گی
17:08بات سنو
17:08مجھے تمہارے علاوہ اور کوئی نہیں چاہیے
17:11امیر ہوں گی تو تمہارے ساتھ
17:14اور تم جانتے ہو کیوں
17:15کیوں
17:18کیوں کہ I love you
17:21میری جان love you too
17:24وہ بھی پاگلوں کی طرح
17:28کیا
17:37کیا کام کرنے والے ہوں اور کسٹمرز کے ساتھ
17:39گاہاک نہیں پارٹنرز کہو
17:41کیا
17:41چینجنگ روم سپریٹ ہے کیا
17:44ہاں
17:44کیا بات ہے
17:46میرے خیال سے ٹھیک ہے
17:47کہاں سے ٹھیک ہے ایزرا
17:49کریم تم وہ آدمی کو جانتے ہو
17:54کون سا
17:56جس نے بھی شارٹ مارا
17:57بلو ٹی شٹ والا
17:58یہ کون ہے
18:00چنار ہولڈنگ کا باس ہے
18:02ہولک چنار
18:03ہم خوشی ہوئی سن کر
18:05ہونی بھی چاہیے
18:06ٹرکی کے امیر تیرین آدمیوں میں سے ہے وہ
18:08ازرا
18:09یکشل صاحب بلا رہے ہیں
18:11شاید کچھ پوچھنا چاہتے ہیں
18:12ٹھیک ہے میں بھی آتی ہوں
18:13تم یہی انتظار کرو میرا
18:18میں بھی آتی ہوں ان سے بات کر کے
18:20اچھا تو ٹھیک ہے میں اسی ریسٹرنٹ میں چاہتا ہوں
18:22نہیں وہ سبسکرائبرز کے لیے ہے
18:24یار بس کرو یہ کیا ہے سبسکرائبر
18:25پیسو سے نہیں ہے کیا
18:27وہاں جا کے کچھ کھا پیلوں گا
18:28کیا ہو گیا یار
18:29ٹھیک ہے
18:29تم وہاں چاہی پیلو
18:32پھر کہیں ساہ چل کے کھائیں گے
18:34پھر ٹھیک ہے
18:35جیسے آپ کا حکومہ ذرا
18:36ایک اوریں چوز تیچے کا پلیز
18:46جی لاتا ہوں
18:47تینکیو سو مچ
18:56اسکیوز می
18:58ایک چاہ دینا
19:00ہی کیسی ہو تم
19:08گاڑی پر کلر کروالیا تم نے
19:10آہ ہیلو
19:11میں نے آپ کو دیکھا نہیں
19:13کوئی بات نہیں
19:15اس میں ایسی کونسی بات ہے
19:16ایسا ہوتا ہے
19:17اس ٹائم آپ کو اپنا نام نہیں بتا سکی تھی
19:21میں شب نم کہتے ہیں مجھے
19:23میں کریم
19:23ملکر خوشی ہوئی
19:24سیم ہے
19:25وہ بائیک میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوا
19:28ہم
19:29نہیں
19:30یہاں کام کرتے ہیں آپ
19:39جی ہاں
19:40آج ہی شروع کیا ہے
19:42سویمنگ ٹیچر
19:43سویمنگ ٹیچر
19:44کیا ہوا
19:46کچھ نہیں
19:47مطلب
19:48ٹینس ہوتا تو کوئی انٹرسٹ بھی ہوتا مجھے
19:50سویمنگ میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
19:52تو آپ یہ کہنا چاہتی ہیں
19:54کہ آپ کو سویمنگ نہیں آتی ہے
19:56کیا لگتا ہے آپ کو
19:58ہم ہم ہم
20:01ویسے میرے پاس ہر طرح کی لوگ آتے ہیں
20:03ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے میرا
20:05چھوٹی تھی جب
20:11ایک بار بوٹ سے پانی میں گر گئی تھی میں
20:13تب سے پانی سے بہت ڈر لگتا ہے مجھے
20:16شکر ہے بج گئی
20:19چلو جو بھی ہے لیکن اس عمر میں سیکھنا تو
20:26ایسا ہی مشکل ہے میرا
20:27بلکل غلط کہہ رہی ہے
20:29میرا خیال ہے کہ بڑے لوگ
20:31جلدی سیکھ جاتے ہیں
20:32اگر آپ چاہیں تو
20:35آج سے شروع کر سکتی ہیں
20:36آج سے
20:37کوسٹیوم نہیں ہے میرے پاس
20:40ہاں یہاں قریبی شاپ سے لے لینا
20:43یعنی کوئی ایکسکیوز قبول نہیں ہوگی
20:46چھیک ہے
20:52تو پھر کتنے بچے آج
20:54شارپ دس بچے
20:57اوکے
20:59ملتے ہیں پھر
21:04اپنا خیال رکھے گا
21:05میں آ گئی
21:16مجھے ایک اور سٹوڈنٹ مل گیا ہے
21:19شبنم
21:21جانتی ہو تم
21:24میری بھی سٹوڈنٹ ہے
21:26جہاں تک میں جانتی ہوں
21:28وہ پانی سے بہت ڈڑتی ہے
21:29نہیں کر پاؤں گی میں شاید
21:45میں ہوں نہ یہاں
21:47اور گہرا بھی نہیں یہ
21:48نہیں ہوگا مجھ سے
21:56واقعی میں نہیں ہوگا
21:57ٹھیک ہے ایسا کرتے ہیں
21:58میں تمہارے ہاتھوں کو زور سے پکڑ لیتا ہوں
22:01اب اپنی آنکھیں بند کرو
22:05بند ہی رکھنا اپنی آنکھیں
22:09میری ہاتھ مت چھوڑنا
22:11زور سے پکڑنا پلیز چھوڑنا مات
22:14ہم
22:16میں نے تمہیں پکڑا ہوا ہے
22:18درو مت
22:19اب آہستہ آہستہ پانی موت رو
22:22ٹھیک ہے
22:30سانس مات روکھو
22:32سانس لو
22:32یہ کین نہیں ہو رہا مجھے
22:36اچھے ٹھیک ہے
22:39اب نکالو مجھے یہاں سے
22:41ٹھیک ہے
22:41ایسا کرتا ہوں دس تک گھنٹا ہوں
22:43اکے
22:45ایک
22:47دو
22:48تین
22:50چار
22:53پانچ
22:55چھے
22:57سات
22:59آٹ
23:00کیا
23:07تم اتنے سانوں تک ایسے ہی ڈرتی رہی
23:09ابھی بھی بہت ڈر لگتا ہے
23:10ایک دفعہ اور
23:12پھر ڈر نہیں رہے گا
23:14اگلی کلاس کب ہے
23:16کل
23:17اسی ٹائم پر
23:18اوکے
23:19کس طرف جاؤگے چھوڑ دوں میں تمہیں
23:22ارے نائی نائی ضرورت نہیں
23:24بس یہاں قریب بس ٹاپ تک جانا ہے
23:25ٹھیک ہے وہیں ہی تک چھوڑ دیتی ہوں
23:27آجاو
23:27موسیقا
23:29موسیقی
23:37موسیقی
24:07زیادہ انتظار تو نہیں کرنا پڑا
24:37کیا ہوا جان کیا ہوا تمہیں کیوں خاموش ہو
24:49کیوں مجھے کیا ہوگا
24:50ٹھیک ہے تمہارے اس خصے کی وجہ سمجھ میں نہیں ہی
24:56اچھا ٹھیک ہے مجھے بتاؤ تو ہوا کیا ہے
25:01تمہاری اس سے اتنی دوستی کب سے ہو گئی
25:04کس کے ساتھ
25:05پاگل ہوں کیا میں
25:06اس کے ساتھ کار میں بیٹھنا پول میں گلے لگانا یہ سب کیا ہو رہا ہے
25:09میں دیکھ رہی ہوں سب کچھ
25:10سب لوگ ہمیں دیکھ رہے ہیں
25:13دیکھتے دو
25:14ازرا تم خاموش ہو جاؤ
25:16اس میں غصہ کرنے والی کیا بات ہے
25:19اگر لڑکی در سے میرے گلے لگ گئی ہے
25:21تو اس میں کیا غلط بات ہے
25:22پتھاؤ مجھے
25:23اگر میں ایسا کرتی تب بھی تم یہی بات بولتے ہاں
25:26مجھے کبھی دیکھا ایسا
25:28اس سے سو میمگے نہیں
25:30تم میں انٹریسٹ میں اچھی طرح جانتی ہوں
25:32کیا پرابل میں آپ کو آنٹی
25:52تمہارا خیال ہے کہ شبنم مجھے پسند کرتی ہے
25:57مجھے کبھی ایسا فیل نہیں ہوا
25:58شاید تم اپنی آنکھیں چیک کروانے جاہے
26:01تاکہ تم اس کی آنکھیں پڑھ سکو
26:02شست
26:04میری آنکھیں تمہارے علاوہ کسی کو نہیں دیکھتی ہیں
26:08کیسے لگتی ہے وہ تمہیں
26:10کون
26:11شبنم
26:12اگر وہ تمہیں اچھی لگتی ہے تو بتا دو مجھے
26:15اللہ اس کو ہدایت دے مجھے فرق نہیں پڑتا
26:17قسم کھاؤ
26:18تم نے کبھی آئینہ نہیں دیکھا
26:21ان سب کی تمہارے سامنے کیا احسیت ہے
26:24اس دنیا میں تمہارے جیسا کوئی بھی نہیں ہے
26:28بس باتیں کروال چلو آپ
26:41پلکل نہیں
26:42گھر پہنچتے ہی ساری تیاریاں خود کروانا چاہتی ہوں
26:46تمام میٹنگز منڈے کو رکھ لو
26:48ٹھیک ہے میڈم
26:49شبنام کو تو پارٹیز وغیرہ میں جانا بلکل اچھا نہیں لگتا
26:54پر اس کی پہلی برتڈے ہے
26:57ایسا لگتا ہے جیسے ابھی پیدا ہوئی ہو
26:59ہم سیلیبریٹ کریں گے بہت اچھے طریقے سے
27:02بلکل ٹھیک
27:04گوڑی ایوننگ
27:06ویلکم شبنام میڈم
27:10ہیلو ایجے کیسی ہے
27:11مام
27:13بوجھیں
27:17آج کیا ہوا
27:18گیس کریں
27:20کیا ہوا
27:21پول میں گئی تھی میں
27:23سویمنگ سٹارٹ کرتی ہے
27:26سویمنگ
27:27کیا بات ہے
27:28تم
27:29مگر کیسے
27:31آپ نے تو مجھ سے کہا تھا
27:32کہ انسانوں کا اپنی درکہ سامنا کرنا چاہیے
27:34بس وہی کرنے کی کوشش کر رہی ہوں
27:37اچھا وہ جان کپ واپس آ رہا ہے مام
27:40آج فون کیا تھا
27:42سالگیرا پر آئے گا
27:44پوچھ رہا تھا بہن کے لیے کیا لائے
27:46کچھ نہیں
27:47واپس آجے کافی ہے
27:48بہت مسکیوں سے میں نے
27:51ہم
27:51کہاں ہیں سب لوگ
27:57ویلکم باجی
27:59کیا ہوا
28:00خیریت
28:01گھر کا راستہ کیسے یاد آ گیا
28:02بس آ گیا
28:05آپ کہیں تو چلی جاؤں واپس
28:06ہاں جاؤ
28:08ویسے بھی تمہیں اس کے پاس جانے کے لیے
28:10بہانے کی ضرورت ہوتی ہے
28:11تمہیں کیا لگتا ہے
28:13مجھے کچھ نہیں پتا
28:14کیا مطلب
28:15کیا
28:16میں نے تمہیں کہا
28:17اس کی جان چھوڑو
28:18اور تم ہو کہ
28:19اس جیسے نکمے کے لیے
28:20جوب ڈھون رہی ہو
28:20تو کیا غلط کیا
28:21پیسے کمائے گا وہ
28:22وہ پیسے کمائے گا
28:24تمہیں لگتا ہے
28:24تمہیں ان پیسوں سے کوئی فائدہ ہوگا
28:26بس کریں امی
28:27ابھی تو آئی بھی نہیں
28:28اور شروع ہو گئی ہیں آپ
28:29اب تو ہم لوگ
28:31اس سے برداشت بھی نہیں ہو رہے
28:33خود کمانا کیا شروع کر دیا
28:36ہم جیسے اس کے کچھ لگتے ہی نہیں ہیں
28:38بہن ہمارے لیے کم آ کر لاتی ہیں
28:40امی آپ چھوڑ دو ان کو ان کے حال پر
28:42آپ کیوں ان سے بلے وجہ لڑتی ہیں
28:44میری تو کسی کو کوئی فکر ہی نہیں ہے
28:45ہمارا بھی تو کچھ خیال کرو
28:47میں نے تو
28:50اتنے سالوں تک لوگوں کی گندگی صاف کی ہے
28:52تمہارے باپ کے گزر جانے کے بعد
28:55ہم لوگ سڑک پر آ گئے تھے
28:57میں نے صرف تم لوگوں کے لیے کم آیا
28:59صرف تم لوگوں کے لیے
29:03ٹھیک ہے امی
29:05ہم جانتے ہیں یہ سب
29:07آپ روئے مت
29:09میں تھک گئی ہوں بیٹا
29:11میں بہت تھک گئی ہوں
29:13میرے پاس تو ریٹائرمنٹ کے پیسے بھی نہیں ہے
29:18چپ ہو جائے امی
29:21بس رہنے دو
29:23مجھے وہ دو ذرا
29:24بہت شکر میری اللہ کا
29:29ہمیشہ دعا کرتی ہوں
29:30کہ بیٹے کو ایک اچھی سی جاب مل جائے
29:32ابھی یہ قربانی دینی ہوگی
29:35آپ کیسی بات کر رہی ہیں
29:36کیسی قربانی
29:37میں نے منت مانی ہے
29:38کہ جیسے ہی تمہیں کام مل جائے گا
29:40تو میں قربانی کروں گی
29:42تو کیا امی آپ کو
29:43اتنی بھی امید نہیں تھی مجھ سے
29:44ایسے تھوڑی ہوتا ہے
29:47کیا ہوا رزا
29:53کہاں جا رہے ہو
29:54سونے جا رہا ہوں
29:56بہت تھک گیا ہوں
29:57تم نے تو کچھ کھایا ہی نہیں
29:59آپ لوگ کھالو
30:00مجھے بھوک نہیں ہے
30:08کوئی بات ہوئی ہے
30:15کوئی بات تو ہے بیٹا
30:17لیکن کچھ بتاتے ہی نہیں
30:19کافی دیر سے ایسے ہی ہے
30:21کیا میں جا کے بات کروں
30:24جیسے تم اپنے باپ کو نہیں جانتے
30:26مجھے
Recommended
34:44
|
Up next
1:56:45
29:42
29:54
29:52
30:14
29:44
30:33
30:13
29:27
30:04
29:59
30:47
30:03
30:59
30:09
31:03
29:45
29:54
30:21
30:58
29:44
30:05
Be the first to comment