Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Lazawaal ISHQ controversy
HDN
Follow
2 days ago
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
ریالٹی شوز لازوال عشق کے حلاف بائی کارٹ کی مہم
00:09
پیمرہ نے وضاحت جاری کر دی
00:11
اردو زبان کے منفرد ریالٹی شوز لازوال عشق کا پہلا ٹیزر سامنے آتے ہی
00:22
سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور بائی کارٹ کی مہم شروع ہو گئی
00:25
جس پر سارفین نے پیمرہ سے پابندی لگانے کا مطالبہ کیا
00:29
عوامی رد عمل کے بعد پاکستان الیکٹرونک میڈی ریگولیٹری آثارٹی پیمرہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا
00:35
کہ یہ پروگرام صرف سوشل میڈیا پرینٹ فارم پر نشر ہو رہا ہے
00:39
اور پیمرہ کے دائرہ کار میں نہیں آتا
00:41
گزشتہ دنوں اردو زبان کے منفرد ریالٹی شو لازوال عشق کا پہلا ٹیزر جاری کیا گیا
00:52
جس میں اداکار آئیشہ عمر کو میز بان کے طور پر مطارف کرایا گیا
00:56
میں ہوں عائشہ عمر آپ سب کو میری طرف سے السلام علیکم
01:00
میں آپ سب کے لیے ایک بالکل نیا ریالٹی شو لے کر آئیں
01:03
ٹیزر میں عائشہ عمر نے بتایا کہ یہ ایک ریالٹی شو ہوگا
01:07
جس میں چار مرد اور چار ہوتین شریک ہوں گی
01:10
جو کہ ایک پرتیاش بنگلے میں اکٹھے رہیں گے
01:12
اور ان کی ہر سرگرمی کیمروں میں ریکارڈ کی جائے گی
01:15
یہ پروگرم ترکیہ کے مقبول ریالٹی شو عشق اداسی سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے
01:25
اور پہلی بار اردو بولنے والے ناظرین کے لیے صرف یوٹیوب پر نشر ہوگا
01:34
انسٹاگرام پر جاری کیے گے ٹیزر میں عائشہ عمر کو ترکیہ کے مشہور سیاحتی مقامات پر دکھایا گیا
01:40
جہاں وہ سمندر میں کشتی کی سیار کرتی اور ایک آلی شان بنگلے میں دار ہوتی نظر آئیں گے
01:45
عائشہ عمر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ لازوال عشق شروع ہو رہا ہے
01:57
ایک ریالٹی شو جہاں عبدی محبت کی تلاش اور اس رحصے کی امتحانات اور سبق دکھائے جائیں گے
02:03
تقریباً سو ایک ساتھ پر مشتمل اس شو میں شرکہ متلف کھیلوں چیلنجز اتحاد اور دشمنوں سے گزریں گے
02:09
اور ہچتام پر ایک فاتح جوڑے کا انتحاب کیا جائے گا
02:13
شو کا فاربٹ مغربی ریالٹی شو جیسے لاو آئی لینٹ اور ٹو ہار ٹو ہینڈل سے مشابت رکھتا ہے
02:23
یہی وجہ کہ اس نے سوشل میڈیا پر بحث اور تنقید کو جنم دیا ہے
02:27
اداکارہ اور ٹی وی میزبان مشی ہان نے ریالٹی شو لازوال عشق اور اس کی میزبان آئیشہ عمر پر سر تنقید کی ہے
02:35
مشی ہان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو پر جلد شروع ہونے بارے ریالٹی شو لازوال عشق پر تنقید کرتے ہوئے کہا
02:45
کہ پاکستانی ترگیہ کے مقبول ریالٹی شو عشق اداسی سے متاثر ہو کر اس طرح کا شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے
02:52
تہم ان کے مطابق پاکستانی دوسروں کی اچھی چیزوں کے بجائے زیادہ تار بری چیزوں سے متاثر ہوتے ہیں
02:58
پاکستانی آپ کو پتا ہے ہمیشہ اچھی چیزوں سے کم اور بکواس فضول گھٹیا چیزوں سے زیادہ امپریس ہوتے ہیں
03:04
انہوں نے شو کی میزبان آئیشہ عمر پر تنز کرتے ہوئے کہا کہ اس شو کی میزبانی ان سے بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا تھا
03:11
کال ان کے وہ ہیں آئیشہ عمر
03:13
اداکارا نے کہا کہ آئیشہ عمر یہ دعویٰ کر رہی ہے
03:19
کہ بہت سے امیدواروں میں سے ان کا انتحاب اس لیے کیا گیا
03:22
کیونکہ وہ اردو سپیکر ہیں
03:23
لیکن یہ بات کرتے ہوئے انہیں شرم آنی چاہیے
03:26
ان کے مطابق اب اس بیان کے بعد دیسی لیبرلز ان پر تنقید کریں گے
03:30
کیونکہ وہ دکیہ نوسی سوچ رکھتی ہیں
03:32
حالانکہ ان کا معنی ہے کہ مارڈرن ہونا کپڑے کم کرنے
03:36
یا اس طرح کے شوز کرنے سے نہیں
03:37
بلکہ سوچ اور دماغ سے ہوتا ہے
03:39
مارڈرن انسان دماغ سے ہوتا ہے
03:42
کپڑے کم کرنے سے اور اس طرح کی گھٹیا شوز سٹارٹ کرنے سے نہیں مارڈرن ہوتا
03:47
مشیحان کا کہنا تھا کہ ہر معاشرہ اپنے ایک دار کے مطابق چلتا ہے
03:52
نہ جانے ان لوگوں کو کون سی فنڈنگ آ رہی ہے
03:54
جو انہیں پاکستان میں فہاشی پھلانے کی اتنی ہوائش ہے
03:58
انہوں نے مزید کہا ہے کہ آئیشہ عمر ان کی اچھی دوست اور قابل احترام فنڈ کارا ہے
04:02
لیکن تین تالی سال کی عمر میں ایسے بڑے گاؤنز پہن کر کشتی پر چلنے اور اس طرح کے شوز کرنے کا مقصد سمجھ سے بازاتر ہے
04:10
مشیحان نے تنظیہ انداز میں سوال کیا کہ بنگلے میں رہنے والے یہ لوگ آہر کیا کریں گے کیا کتابیں پڑیں گے
04:28
پاکستانی چار یہاں سے لڑکیاں اور چار لڑکے کنٹسٹنس میں وہ جنید بھی ہے
04:33
تم لوگوں کو شرم نہیں آتی ہے کہ تم لوگوں نے پاکستانی واپس آنا ہے نا
04:37
کچھ سارفین نے شو کو بغیردی قرار دیتے ہوئے بائیک آٹ مہم شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے
04:42
جبکہ کئی نے پیمرہ سے اس پر پابندی لگانے کی بھی اپیل کی ہے
04:46
پیمرہ نے حالی میں اپنے ایکس اکونڈ پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا
04:50
کہ عوامی شکایات کے باوجود یہ پروگرم پیمرہ کے دائرہ کار میں نہیں آتا
04:54
کیونکہ لازوالش کسی لائسنس یافتہ ٹی وی چینل پر نہیں
04:58
بلکہ صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نشر ہو رہا ہے
05:01
اس لیے پیمرہ قوانین کا اطلاق اس پر نہیں ہوتا
05:04
مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی ایل
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
5:57
|
Up next
RABA ISHQ NA HOWE song
Bollywood Songs
10 years ago
0:21
ISHQ HOWA
Alkaidnews
1 year ago
1:10
Hania Amir's controversy
Showbizbuzz
8 years ago
4:45
ISHQ ISHQ song
JAANVI MUSİC İNDİA
3 years ago
2:51
Yar Bina ISHQ Namazan parhiyan
tariq asad
10 years ago
1:41
Peechay toh Dekho peechay........hahaha
news & entertainment
14 hours ago
0:17
Khalil Ur Rehman Qamar's Latest Viral Video
Flicks & Funatics
1 year ago
0:47
Nora Fateh Looking Very Hot & Sizzling in White Bodycon (1080p)
Flicks & Funatics
1 year ago
1:04:35
Osama bin Laden - The Mastermind Behind 9/11 Documentary HD
Flicks & Funatics
1 year ago
4:14
arbaaz khan khushboo divorce
HDN
9 hours ago
2:57
Najam Shiraz Biography
HDN
15 hours ago
8:27
Lazwal ishq
HDN
1 day ago
1:46
main manto nahi hoon
HDN
2 days ago
14:27
adovaCate
HDN
2 days ago
3:57
Advocate
HDN
3 days ago
9:23
#historicalevent #playerlist #jaydendaniels #socialcommentary #ComedyGold #gamingcommunity #sidehustle #week2
HDN
3 days ago
2:54
Case no 9 teaser
HDN
3 days ago
2:26
100 Years The Movie You'll Never See Future
HDN
4 days ago
4:12
Dinga
HDN
4 days ago
3:17
Najam Shiraz hit song
HDN
4 days ago
1:50
Allah hu
HDN
4 days ago
2:29
FLood
HDN
4 days ago
8:43
Chahat Fateh Ali Khan
HDN
5 days ago
2:44
LARAIB ATTA PRIDE OF ISA KHEL MIANWALI_
HDN
6 days ago
1:11
Want to sleep with you’: Sanjay Bangar's trans-daughter EXPOSES senior cricketer who made lewd offers
HDN
6 days ago
Be the first to comment