00:00اللہم صل على سیدنا ومولانا محمد
00:03وعلى آلہی وصحبہی وحل بیتہی وعلادہی وعزواجہی وزریتہی وبارک وسلم
00:14نحمده ونسلی
00:17ونسلم على سیدنا ومولانا محمد
00:22رسوله النبی الامی الامین المقین الحنین الكریم الروف الرحیم
00:33وعلى آلہی الطیبین الطاہرین وصحبه الكرام المتقین المخلصین المقرمین
00:41اما بعد
00:42فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:48والذی جاء بالصدق وصدق به
00:54اولائکہم المتقون
00:57صدق اللہ مولان العظیم
01:00السلاة والسلام علیکہ یا سیدی یا رسول اللہ
01:07بعد آلکہ واصحابکہ یا سیدی رحمتا للعالمین
01:13اللہ رب العزت کا
01:18لا متناہی بار
01:22بے حد و حساب
01:25اس کا شکر
01:29فضل اور رحمت ہے
01:32کہ جس نے ہمیں نعمت ایمان سے
01:38اور نسبت غلامی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ سے شرف یاب کیا
01:45ان نعمتوں کے ساتھ اس نے ہمیں تحریک منحج القرآن
01:54اس کی عظیم نعمت سے
01:57مانا مال کیا
02:00یہ تحریک صدی کی
02:02تجدیدی
02:03علمی
02:05فکری
02:06اصلاحی
02:07انقلابی
02:09مصطفی تحریک ہے
02:12اللہ رب العزت اسے اس کی منزل مصطفی انقلاب
02:19نصیف فرمائے
02:22آج کی اس مبارک نشست میں
02:27میں جس موضوع پر عرض کرنا چاہتا ہوں
02:33وہ
02:34القاباتِ صدی کی اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:42اگر ہم قرآن مجید جو تمام علوم کا سرچشمہ مبدع اور مرکز ہے
02:54اس کا ہم گہری نظر سے امیق اور دقیق نظر سے مطالعہ کریں
03:03تو قرآن مجید کے مطالعہ سے
03:06ہمیں
03:08صحابہ اکرام کے حوالہ سے دو طرح کا ذکر ملتا ہے
03:13ایک عمومی ذکر
03:15اور ایک خصوصی ذکر
03:18اگر ہم
03:22قرآن مجید میں سے
03:25عمومی ذکر
03:26کا مطالعہ کریں
03:29تو اللہ رب العزت نے
03:33صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی عنہ
03:39ان کے
03:41ذکر پاک کو
03:46قرآن مجید کی زینت بنایا
03:49یعنی صحابہ اکرام کے
03:54ایمان کا
03:56ذکر
03:57مثالی ایمان کے طور پر کیا
04:01آپ قرآن مجید پڑھیں
04:03پہلا پارہ
04:05سورہ البقارہ
04:07یہ دوسرا سورہ ہے
04:09اس کی آیت نمبر 167
04:10ارشاد فرمایا
04:13فَإِنْ آمَنُونَ بِمِثْلِ مَا آمَنْتُمْ بِهِ فَقَدِهْتَدَوْا
04:19پھر اگر وہ بھی اس طرح ایمان لائیں جیسے تم اس پر ایمان لائیں تو وہ واقع ہدایت پا جائیں گے
04:32تو ہدایت کے لئے
04:35سرات مستقیم کے لئے
04:40یہ لازمی قرار دیا
04:43کہ تمہارا ایمان صحابہ اکرام کے ایمان سے
04:48ملتا ہو
04:50پھر اللہ رب العزت نے ان کے ایمان کو
04:55تقوی پرہیزگاری
04:58خوفِ خدا کے ساتھ جوڑا
05:03قرآن مجید میرشاد فرمایا
05:07وَأَلْزَمَهُمْ قَلِمَةَ التَّقْوَى
05:1026 مَا پارہ
05:13سورہ الفتح
05:14یہ 48 مہ سورہ ہے
05:16اس کی آیت نمبر 26
05:18وَأَلْزَمَهُمْ قَلِمَةَ التَّقْوَى
05:24وَقَانُ اَحَقَّ بِهَا وَأَحْلَهَا
05:29فرمایا
05:31اور انہیں قلمِ تقویٰ پر
05:37مستحقم فرما دیا
05:38اور وہ اس کے زیادہ
05:41مستحق اور اس کے احل بھی تھے
05:45یعنی قرآن مجید کی یہ آیت ہمیں بتا رہی ہے
05:51کہ ان کے لیے پریزگاری کو
05:55تقویٰ ہوگا
05:57لازمی قرار دے دیا تھا
06:01پھر اللہ رب العزت نے ان کے تقویٰ کو
06:05مغفرت اور بخشش سے جوڑا
06:09قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
06:13اِنَّ الَّذِينَ يَغُدُّونَ اَصْبَاتُهُمْ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ
06:19وہ لوگ جو اپنی آوازوں کو
06:21حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
06:24پست رکھتے ہیں دیمہ رکھتے ہیں
06:26اُلَائِكَ الَّذِينَ اَمْ تَحَنَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ لِلْتَّقْوَى
06:31یہی وہ لوگ ہیں
06:32کہ جن کے دلوں کو
06:33اللہ نے تقویٰ کے لئے چن دیا ہے
06:36لَهُمْ مَغْفِرَةُ
06:37اللہ نے ان کی بخشش فرما دی ہے
06:39وَعَجْرٌ عَزِيمٌ
06:41اور ان کے لئے عَزِيمٌ عَجْر کا باتہ ہے
06:44یہ چھبیسمہ پارہ
06:45سورہ الحجرات
06:47انچاسمہ سورہ ہے
06:49اس کی آیت نمبر تین
06:50تو ان کے ایمان کو
06:53تقویٰ سے جوڑا
06:54اور ان کے تقویٰ کو
06:57مغفرت اور بخشش سے جوڑا
06:59اور ان کی مغفرت کو
07:04اللہ رب العزت نے
07:06جب انہیں محف کر دیا
07:09بخشش کر دی
07:10مغفرت فرما دی
07:12پھر ان کے لئے
07:13حسن آخر
07:14یعنی جنت کا بادہ کیا
07:17ارشاد فرمایا
07:19وَقُلَّنْ وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَا
07:22ستائیس مہ پارہ
07:25سورہ الحدید
07:26یہ ستامن نمبر سورہ ہے
07:27اس کی آیت نمبر دس
07:29فرمایا اور اللہ نے
07:32حسن آخرت
07:33یعنی جنت کا
07:34وعدہ سب سے فرما دیا ہے
07:37پھر اللہ رب العزت نے
07:40صحابہ اکرام کے لئے
07:42اپنی خوشنود دی
07:43اپنی رضا
07:45یہ لازمی قرار دی
07:47فرمایا
07:50محمد الرسول اللہ
07:52وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّا وَلَلْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَرَاهُمْ رُكْعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِدْوَانَا
08:03یہ صحابہ اکرام کے
08:08اوصاف
08:09کمالات
08:10کیفیات
08:12اعوال کا ذکر کرتے ہوئے
08:14فرمایا
08:15کہ وہ
08:16اس لیے
08:18راتوں کو قیام کرتے ہیں
08:21سجدے کرتے ہیں
08:22تاکہ اللہ کے فضل
08:25اور رضا کو تلاش کر سکے
08:26چھبیس ماہ پارہ
08:29سورہ الفتح
08:30اڑتالیس ماہ سورہ ہے
08:32اس کی آیت نمبر
08:33انتیس
08:34یعنی واللہ کے
08:39فضل
08:40اور اس کی رضا کے
08:43طلبگار ہیں
08:44یہ رضای الہیہ کی سنت
08:49اللہ رب العزت نے انہیں جو عطا کی
08:51یہی چھبیس ماہ پارہ
08:53سورہ الفتح
08:54اڑتالیس ماہ سورہ ہے
08:55اس کی آیت نمبر اٹھارہ میں نے
08:57ذکر کیا
08:58لقد رضی اللہ
09:00ونی المؤمنین
09:02اللہ ان تمام مومنوں سے راسی ہو گیا
09:05اس یباجئونک تحت الشجلہ
09:08جب وہ اس حضیبیہ
09:10میدان میں درخت کے نیچے
09:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:14بایت کر رہے تھے
09:16فعالی ماہ ماہ فی قلوب ہے
09:18اور اللہ رب العزت نے ان کے دلوں میں
09:24جو جذبہ صدق و وفا تھا
09:25وہ جان لیا
09:26فانزل السکینہ تعالیہ
09:30پھر ان پر اپنی تسکین نازل فرمائی
09:32تو قرآن مجید کے مطالعہ سے
09:35ہمیں یہ خبر ملتی ہے
09:38کہ اللہ رب العزت
09:40ان سے راضی تھا
09:42اور وہ تمام کے تمام
09:45اللہ رب العزت سے راضی تھے
09:47قرآن مجید میں ساتمہ پارہ
09:51سورہ البائدہ
09:53یہ پانچمہ سورہ ہے
09:54اس کی آیت نمبر ایک سو انیس کا مطالعہ کریں
09:57فرمایا
09:58رضی اللہ عنہم بردو عن
10:01ذالک الفوز العظیم
10:04اللہ ان سے راضی ہو گیا
10:07اور وہ اس سے راضی ہو گئے
10:11اور یہی
10:11یعنی راضائی الہی
10:13سب سے بڑی کامیابی ہے
10:15تو اگر عمومی طور پر ذکر کیا جائے
10:19صحابہ اکرام
10:20رضی اللہ تعالی عنہم کی ہزتیوں کا
10:23ان کے ایمان کا ذکر
10:25ان کے تقوی کا ذکر
10:27ان کی مغفرت کا ذکر
10:29اور ان کے عدب کا ذکر
10:32پھر ان کی لیے جنت
10:35حسن آخرت
10:37اور رضی الہیہ کا
10:39ذکر اللہ رب العزت نے
10:41قرآن مجید میں کیا
10:42اور اگر خصوصی ذکر کیا جائے
10:50تو حضرت سیدنا صدیق اکبر
10:55رضی اللہ تعالی عنہ کے
10:56لیے
10:58تقریباً
10:59اٹھارہ آیتیں
11:00قرآن مجید میں ایسی ہیں
11:01جہاں
11:03ان کا ذکر مبارک کیا گیا
11:05ان اٹھارہ آیتوں میں
11:09کہیں آپ کے
11:11صدق اور صداقت
11:14کا ذکر ہے
11:15آپ کی سچائی کا ذکر ہے
11:18چوبیسمہ پارہ
11:22سورہ الزمر
11:23یہ انتالیسمہ سورہ ہے
11:25اس کی
11:27آیت نمبر تینتیس
11:29کا مطالعہ کریں
11:30ارشاد فرمایا
11:31فرمایا
11:36کہ وہ شخص
11:38جو سچ لے کے آیا
11:42اور جو شخص
11:44سچ لے کے آیا
11:46وصدق بہی
11:48اور اس نے اس کی
11:50تصدیق کی
11:51اولائکہم المتقون
11:53وہی لوگ ہی
11:55متقی
11:56پریزگار ہیں
11:58یعنی وہی لوگ تو
12:01متقی ہیں
12:02جنہوں نے
12:04اس کے
12:05سچ کی
12:08جنہوں نے
12:09اس کے سچ کی
12:13تصدیق کی
12:14جو سچ لے کے آیا
12:18اس نے
12:20سچ کی
12:22تصدیق کی
12:23یعنی جو سچ لے کے آیا
12:27جس نے
12:29اس کے سچ کی
12:30تصدیق کی
12:31وہی تو
12:33متقی اور
12:34پریزگار ہیں
12:35تو اللہ رب العزت نے
12:40خصوصی تذکرہ کرتے ہوئے
12:43سجدنا صدیق
12:44اکبر
12:45رضی اللہ تعالیٰ عنہو
12:46آپ کی
12:48قرآن مجید کے اندر
12:50آپ کی صداقت
12:52کا ذکر کیا
12:52اور آپ کی
12:54سچائی کا
12:55پریزگاری کا
12:57ذکر کیا
12:58پھر آپ کی
13:05صدق اور صداقت
13:06کے تذکرے کے ساتھ ساتھ
13:07اسی قرآن میں
13:10اللہ رب العزت نے
13:12حضرت
13:13صدیق اکبر
13:14عزی اللہ تعالیٰ عنہو
13:16کی
13:16رفاقت کا ذکر کیا
13:17ان کی
13:19سنگت کا ذکر کیا
13:21چھبیسمہ پارہ
13:22سورہ الفتح
13:25یہ اٹھالیسمہ سورہ ہے
13:27اس کی آیت نمبر انتیس
13:29کے
13:29مبارک قلبہ
13:30محمد الرسول اللہ
13:33محمد صلی اللہ علیہ وسلم
13:36اللہ کے رسول ہیں
13:37والذین معہو
13:40اور وہ لوگ جو ان کے ساتھ رہتی ہیں
13:42یہاں
13:44ساتھ رہنے سے مرار
13:46حضرت
13:48صدیق اکبر
13:49رضی اللہ تعالیٰ عنہو کی
13:50رفاقت کا
13:52سنگت کا ذکر ہو رہا ہے
13:54قرآن مجید میں
13:57اللہ رب العزت نے
13:59کبھی ان کے انفاق
14:04ایسار اور خرچ کا ذکر کیا
14:07فرمایا
14:09وَسَيُّ جَنَّبُهَ الْأَتْقَى
14:13وَسَيُّ جَنَّبُهَ الْأَتْقَى
14:28اللَّذِي يُعْتِي مَا لَهُ جَتَذَكَّى
14:31جو اپنا مال اس لیے دیتا ہے
14:34تاکہ راہِ خدا میں خرچ کر کے وہ مزید سترہ ہو جائے
14:38وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِن نِعْمَةٍ تُجْزَا
14:43اِلَّبْ تِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى
14:47وَلَسَوْفَ يَرْضَا
14:48یہ سورہ اللیل
14:51کی آیت نمبر
14:53سترہ نمبر آیت سے لے کر
14:56آیت نمبر اکیس تک
14:58اگر آپ پانچ آیتوں کو پڑھیں
15:00تو یہ پانچوں کی پانچوں آیات
15:03آپ کے انفاق اور خرچ کرنے پر
15:07اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں اتاری
15:10کہ آپ نے اللہ کی راہ میں مال خرچ کیا
15:14غلام خریدِ آزاد کی
15:18حضرتِ بلالِ حبشی رضی اللہ تعالیٰ نہوں کو آزاد کرانا
15:23اور اس کے بدلے اللہ تعالیٰ صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ
15:28رکمیدھت اور شان میں
15:29قرآن مجید میں سورہ اللیل کی آخری پانچ آیتیں اتار رہا
15:34پھر اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں
15:39خصوصی تذکرہ کرتے ہوئے آپ کی صحابیت کا ذکر کیا
15:45ارشاد فرمایا
15:47کہ جب غارِ سور کے اندر دو ہستیاں تھیں
15:55ایک بادشاہِ نبوگر اور دوسری ہستی بادشاہِ صداقت
16:00جب دونوں ہستیاں غارِ سور میں تھیں
16:05تو اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں دسمہ پارا سورہِ توبہ
16:09یہ نو نمبر سورہ ہے
16:13اس کی آیت نمبر چاریس میں فرمایا
16:15اِذْ هُوَ مَا فِي الْخَارِ
16:19جب دونوں ہستیاں غار میں تھیں
16:21اِذْ جَقُولُ لِسَاحِبِهِ
16:24جب آپ اپنے صحابی سے دوست سے ساتھی سے فرما رہے تھے
16:29لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعْنَا خَمْنَا قَرْ خُدَا ہمارے سارے
16:34تو جہاں پر صحابی کا بھی ذکر کیا
16:37اور آپ کی معایجت کا بھی ذکر کیا
16:41خدا ہم دونوں کے ساتھ ہے
16:44اے صدیقِ اکبر خدا میرے اور تیرے ہم دونوں کے ساتھ ہے
16:50تو سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے واحد ایسے صحابی ہیں
16:58جن کی صحابیت کا ذکر اللہ رب العزت نے
17:00قرآنِ مجید کے اندر دسم پارا میں کیا
17:04ان الفاظ میں
17:06اِذْ يَقُولُ لِسَاحِبِهِ
17:08تو سبا لاکھ صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں
17:13یہ واحد صحابی ہیں
17:15جن کی صحابیت کا تذکرہ قرآنِ مجید میں کیا ہے
17:19تو کوئی آپ کی صحابیت کو ماننا یہ لازم ہے
17:25اور اگر کوئی آپ کی صحابیت کا منکر ہے
17:31انکار کرتا ہے
17:33تو وہ قرآنِ مجید کی اس آیت کا منکر ہوگا
17:38تو اللہ پاک نے قرآنِ مجید میں
17:44انام یافتہ بندوں کا تذکرہ کرتے ہوئے
17:48نبیوں کے بعد جس طبقے کا ذکر کیا وہ صدقین کا طبقہ ہے
17:54پانچمہ پارہ سورہ النساء
17:59سورہ النساء چوتھا سورہ ہے
18:03اس کی آیت نمبر انتر
18:05ارشاد فرمایا
18:06وَمَنْ يُتِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَائِكَ مَعَلَّذِينَ
18:10جو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
18:15کی اطاعت کرتا ہے
18:16پس وہ انام یافتہ بندوں کے ساتھ ہوگا
18:19مِنَ النَّبِجِينَ وَالصِّدِّقِينَ
18:21وَالشُحَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ
18:23وَحَسُنَ أُولَائِكَ رَفِيقَ
18:26وَإِنَامْ يَافتہ طبقہ
18:29انبیاء کا ہے
18:30صدقین کا ہے
18:32شہداء کا ہے
18:34اور صالحین کا ہے
18:36فرمائے
18:38وَحَسُنَ أُولَائِكَ رَفِيقَ
18:39یہی امدہ رفیق ہیں
18:42دوست ہیں
18:43تو آپ کے
18:46ذکرِ پاک کو
18:49اللہ رب العزت نے جا بجا
18:51قرآنِ مجید میں کیا ہے
18:54تو خصوصی ذکر بھی کیا
18:57مایت
19:01رفاقت
19:03صحابیت
19:05انفاق
19:07عیسار
19:07صداقت
19:10صدق
19:11انفاق اور عیسار کا
19:14ذکر کرتے ہوئے
19:15خصوصی ذکر بھی
19:17اللہ رب العزت نے
19:18آپ کا کیا ہے
19:20اور انسان
19:21بارگاہِ الٰہی میں
19:23ہر روز دعا کرتا ہے
19:26اہدِنَ السِّرَاطِ الْمُسْتَقِيمِ
19:28سورة الفاتحہ میں
19:32اللہ رب العزت نے
19:34ذکر کیا
19:36یہ پانچ نمبر آیتِ کریمہ ہے
19:41سورة الفاتحہ
19:42کہ انسان اس کی بارگاہ میں
19:46ارز کرتا ہے
19:47اہدِنَ السِّرَاطِ الْمُسْتَقِيمِ
19:50اے پروردگار
19:53ہمیں سیدھا راستہ دکھا دے
19:55اب سراتِ مُسْتَقِيمِ
19:59کیا ہے
20:00حضرت عبداللہ بن عباس
20:02رضی اللہ تعالیٰ
20:03ان سے
20:07روایت کی ہے
20:08جب ان سے
20:11پوچھا گیا حضور
20:12آپ بتا دیں
20:13سراتِ مُسْتَقِيمِ
20:15سے مراد کیا ہے
20:16تُنہوں نے
20:19ذکر کیا
20:21سراتُ الَّذِينَ
20:23ہُوَ مُحَمَّدٌ صلی اللہ علیہ وسلم
20:25کہ سراتِ مُسْتَقِيمِ
20:27سے مراد
20:28تاجدارِ کائنات
20:29صلی اللہ علیہ وسلم
20:30کی ذاتِ گرامی ہے
20:32تو انسان
20:34حالتِ نماز میں
20:35دعا کرتا ہے
20:36اہدِنَ السِّرَاطِ الْمُسْتَقِيمِ
20:38پروردگار
20:39ہمیں سیدھا راستہ دیکھا
20:41تو کیا دعا کر رہا ہے
20:42کہ پروردگار
20:44ہمیں معرفتِ
20:45مقامِ مُسْتَفَا عطا کر
20:47ہمیں وہ روشنی دے
20:50وہ معرفت دے
20:51وہ نور دے
20:53کہ ہم
20:53راستہ دیکھ سکیں
20:55حضور سرورِ کونین
20:58صلی اللہ علیہ وسلم
20:59کی معرفت سے
21:00ہمیں عاشنا کر
21:01اور حضرتِ
21:05عبو العالیہ
21:08جو ہمیں شاگرد ہیں
21:09حضرتِ عبداللہ بن عباس
21:10رضی اللہ تعالیٰ
21:12عنہما کے
21:13عَنْ عَبُ الْعَالِيَةِ
21:18فِي قَوْلِهِ اِهْدِنَ السِّرَاطِ الْمُسْتَقِيمِ
21:20قَالَهُ بَا رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
21:23وَسَاحِبَاهُ
21:25عَبُ الْعَالِيَةِ سے جب پوچھا گیا
21:29کہ سراتِ مُسْتَقِيم سے مراد کیا ہے
21:32انہوں نے فرمایا
21:33اس سے مراد تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم ہے
21:36اور پھر آپ کے
21:38وصاحبہ ہو
21:40آپ کے دو جلید القدر
21:42صاحب اور دوست
21:44وہ حضرتِ صدیقِ اکبر کی ذاتِ گرانی
21:48اور حضرتِ فاروقِ عَاظْم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ذاتِ گرانی
21:51قَالَ فَذَقَرْنَ ذَادِكَ لِلْحَسْنِ
21:56تو وہ کہتے ہیں یہی معنی جب ہم نے حسن بسری سے ذکر کیا
21:59قَالَ
22:01صَدَقَ عَبُ الْعَالِيَةِ
22:04وَنَسَحَ
22:05انہوں نے فرمایا
22:06ابو العالیہ نے
22:07سچی بات کی
22:09وَنَسَحَ
22:10اور نصیحت کی بات کی
22:11اس کو امام طبری نے
22:15جامع البیان میں
22:16ذکر کیا
22:18پہلے جل
22:20ایک سو ایک صفحہ میں
22:23قاضی احیاز
22:24رحمت اللہ علیہ نے
22:25الشفاہ میں ذکر کیا
22:27قاضی احیاز نے
22:29الشفاہ میں اس کو ذکر کیا
22:32پھر
22:35ابن کسیر نے
22:36تفسیر ابن کسیر کے اندر
22:39اس کا ذکر کیا
22:41پہلی جل
22:4166 نمبر صفحہ
22:43ابن ابی حاتم نے
22:46تفسیر ابن ابی حاتم نے ذکر کیا
22:48تو یہ مبارک ذکر
22:55پھر حافظ ابن کسیر نے
22:59بھی اپنی تفسیر ابن کسیر میں ذکر کیا
23:02تو انسان یہ دعا کرتا ہے
23:11کہ بروردگار مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ
23:15اور پھر
23:17بساحبہ ہو
23:19ان کے صحابہ اکرام کا ہمیں راستہ عطا کر
23:23تو صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے وہ ہستی ہیں
23:28کہ جن کے اگر ہم القابات کا ذکر کریں
23:36ان کو جو مبارک القابات ملے
23:42یاد رکھئے
23:46آپ کا نام
23:48اسلام سے پہلے
23:52اسلام کے قبول کرنے سے پہلے
23:56آپ کا نام عبدالقابات
23:59اور جس وقت آپ نے اسلام قبول کیا
24:02تو پھر آپ کا نام عبداللہ رکھ دیا گیا
24:05تو عبداللہ
24:10یہ آپ کا اسم مبارک ہے
24:12اور آپ کی کنیت ابو بکر ہے
24:17بکر کا معنی ہوتا ہے آگے بڑھ جانے والا
24:20یعنی سب قتلے جانے والا
24:23آگے بڑھ جانے والا
24:25اس کو عربی کے اندر بکر کہا جاتا
24:28تو حضرت صدی کے اکبر
24:36رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
24:37مردوں میں آپ واحد خوش نصیب ہیں
24:42ابن حبان یا صحیح میں ذکر کیا
24:46پانچمیں جل چھہزار آٹھ سو باسٹھ نمبر
24:51حدیث میں
24:52ذکر کیا کہ
24:56بِعَنَّا عَبَا بَقْرِمْ أَسْسِدِّيقِ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
25:04اول من اسلام من الرجال
25:07کہ مردوں میں سب سے پہلے جس نے کلمہ پڑھا
25:11وہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ذاتے کے نام
25:15تو بکر کا معنی ہوتا ہے آگے بڑھ جانے والا
25:22جو ایمان لانے میں
25:24اسلام لانے میں
25:26کلمہ پڑھنے میں
25:28خرچ کرنے میں
25:30خدمت کرنے میں
25:32ہجرت کرنے میں
25:34امامت
25:35کا فریضہ سر انجام دینے میں
25:39خطابت کا فریضہ سر انجام دینے میں
25:43اور تخت نشینی میں
25:46جو ہر ہر لحاظ سے آگے بڑھ جائے
25:50انہیں
25:52ابو بکر کہا جاتا ہے
Comments