00:00سلام علیکم ڈراما سری شراکت کی نیکس ٹینواری اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے
00:02شفق جو کہ اپنے بیٹے زین کو بھی وہاں سے لے کر چلے گی ہے
00:05زارون بہت زیادہ پریشان ہے اور اسے اپنے غلطی پر بہت پچتاوہ بھی ہو رہا ہے
00:08کہ آخر اس نے شفق کے ساتھ ایسا کیوں کیا
00:11شفق دوسری طرف شریفہ سے بات کرتی ہے
00:13اسے کہتی ہے کہ میں اس گھر میں کبھی بھی نہیں جاؤں گی
00:15جہاں پر میری کردار کشی کی گئی
00:17زارون جو کہ ماہم کو بلکل بھی اگنور کر دیتا ہے
00:20ماہم جو کہ اپنے کمرے میں بیٹی زارون کو ہی یاد کر رہی ہوتی ہے
00:23اب دوسری طرف زارا جو کہ زارون سے کہتی ہے
00:25کہ اگر آپ کی اور بھابی کے درمیان میں کچھ بھی اچھا نہیں ہوگا
00:27تو وہ میرا گھر بھی بسنے نہیں دیں گی
00:29بروز اب زارون کو ماہم کی مختلف قسم کی باتیں
00:33سچائیہ نظر آ رہی ہیں
00:34جس پر اب وہ اپنی بہن سے کہتا ہے
00:36کہ ماہم ماہم آخر میں کیا کروں اب اس ماہم کا
00:38اس نے مجھے بہت ہی پریشان کر کے رکھا ہے
00:41کیونکہ اب زارون کو ماہم سے نفرج ہو گئی ہے
00:44لیکن زارا کے لیے بھی پریشان ہے
00:45کہ اگر اس کے ساتھ کچھ برا ہوا
00:47تو پھر وہ ارمیس اور زارا کا بھی رشتہ نہیں بچنے دے گی
00:51اب دوسری طرف فائنلی اب ماہم اپنے کمرے میں ہوتی ہے
00:54جو کہ زیرہ تر اکیلے میں ہی خود سے ہی باتیں کرتی ہے
00:57اور کہتی ہے کہ میں بچہ چھین لوں گی
00:59کیونکہ زین بھی یہاں سے چلا گیا
01:01اور دوسری طرف شفق جو کہ اپنا بیک پیک کر رہی ہوتی ہے
01:03پتہ نہیں وہ یہاں سے کہیں جا رہی ہے
01:05یا پھر وہ زین کا بیک سمان لینے آئی ہے
01:08اب جو کہ زارون اب ماہم کے پاس آتا ہے
01:10تو اسے کہتا ہے کہ میں اب تمہارے ساتھ مزید اور نہیں رہنا چاہتا
01:13میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
01:14اب پتہ نہیں یہاں پر ماہم خواب دیکھ رہی ہے
01:16کہ یا زارون سچ مجھ کا اسے طلاق دیتا ہے
01:19جس پر ماہم اب ایک دم سے بہوشی کا ناٹک کرتی ہے
01:22یا تو پھر سچ میں ہی بہوشی ہو جاتی ہے
01:24یہ تو آنے والے اپیسوڈ میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
01:26کیا پتہ راشد اور ماہم کی سچائی سامنے آ چکی ہو
01:29کہ کس طریقے سے راشد اور ماہم دونوں نے مل کر شفق کے خلاف
01:32اتنی بری سازش کی اور اس کے بیوٹے کا بھی یہ حال کیا
01:35اب آخر کار اس ڈرامی کے انڈنگ ہو جانی چاہیے
01:38کیونکہ اب ماہم کا انجام بھی ہونا چاہیے
01:40کہ ماہم نے کس طریقے سے غلط کام کیے
01:43اور غلط کاموں کا ہمیشہ برا ہی نتیجہ نکلتا ہے
01:45تو آئیے ہو ویڈیو پسند آئے ہو
01:46ویڈیو پسند آئے ہو
01:47تو چانل کو سبسکرائب کریں
01:47ادھرنا ویڈیو کو ایک لائک
01:49ضرور کرنا
01:50تینکس پار واشنگ
01:50اللہ حافظ
Comments