00:00شانِ رمضان
00:07ہے مومینوں کے دل کا اجالا شانِ رمضان
00:26شانِ رمضان
00:28ہے مومینوں کے دل کا اجالا شانِ رمضان
00:35اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:00يَا ایُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
01:09استعینوا بِالصَّبَرِ وَالصَّلَاةِ
01:23اِنَّ اللَّهَ مَعَ السَّابِرِينَ
01:37يَا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
02:11يَا اَسْتَعِنُوا بِالصَّبَرِ
02:14اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
02:20يَا اَسْتَعِنُوا بِالصَّبَرِ
02:33وَالصَّلَاةِ
02:35اِنَّ اللَّهَ مَعَ السَّابِرِينَ
02:49يَا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
02:58اَسْتَعِنُوا بِالصَّبَرِ
03:02وَالصَّلَاةِ
03:04اِنَّ اللَّهَ مَعَ السَّابِرِينَ
03:20يَا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
03:29اَسْتَعِنُوا بِالصَّبَرِ
03:33وَالصَّلَاةِ
03:35اِنَّ اللَّهَ مَعَ السَّابِرِينَ
03:48يَا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
03:58اَسْتَعِنُوا بِالصَّبَرِ
04:02وَالصَّلَاةِ
04:03اِنَّ اللَّهَ مَعَ السَّابِرِينَ
04:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:19الحمدللہ رب العالمین
04:21والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین
04:24ناظرین اکرام
04:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:28یہ ایک بہت ہی عظیم پروگرام
04:31اس تعلق سے عظمتوں کا حامل ہے
04:33کہ اس میں قرآن پڑھا جا رہا ہے
04:36قرآن سنا جا رہا ہے
04:37اور ماہِ قرآن میں پڑھا اور سنا جا رہا ہے
04:41اور تربیت کا سامان ہے
04:43مقابلہ تو اپنی جگہ پر ہے
04:45یقیناً مقابلے کی ایک صورت بنائی گئی ہے
04:49لیکن مقصد اور مدعا تربیت ہے
04:53یہاں آنے والوں کے لیے
04:55یا وہ لوگ جن گھر پر بیٹھے ہوئے
04:58اس پروگرام کو بچے دیکھ رہے ہیں
05:00یہاں پر بھی ہم دیکھ رہے ہیں
05:02ایج لیمٹ تو بیس سال ہے
05:04لیکن بہت کم عمر
05:06دس سال، بارہ سال، گیارہ سال
05:08کے بچے یہاں آ رہے ہیں
05:09تو جو بہت ہی خوش آئند ہے
05:11بہت جی خوش ہوتا ہے
05:14اتنے کم عمر بچے
05:16جب اس مقابلے میں آتے ہیں
05:17اور اچھا پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں
05:19تو لطف آ جاتا ہے
05:21ہمارے ججز حضرات بہتی خوبصورت تلاوت انہوں نے کی ہے
05:26قاری سید خالد حمید قازمی شاہ صاحب
05:29اسلام علیکم
05:30بہت شکریہ قاری صاحب
05:31تشریف لائے قاری عویس اصغر صاحب
05:34قبلہ آپ کا بھی
05:35اسلام علیکم بہت شکریہ
05:36اور قاری انام اللہ نعیمی صاحب
05:39اسلام علیکم
05:40قاری صاحب آپ کی بھی آمد کا بہت شکریہ
05:43میں آپ سے پوچھنا چاہوں گا مقابلے کے بعد
05:46کہ آپ نے جن لہجوں میں پڑھا وہ کون سے تھے
05:50لیکن اجازت دیں تو پہلے ہم مقابلے کا آغاز کر لیں
05:54پہلے پارڈسپنٹ یہ مزفر آباد سے
05:59اس مقابلے میں شرکت کے لیے تشریف لائے ہیں
06:02محمد محسن قلیم ان کا نام ہے
06:06محسن قلیم کیسے ہو آپ ٹھیک ہو
06:09ماشاءاللہ بالکل فریش ہو نا
06:13سفر کی تھکن تو نہیں ہے
06:15تھوڑی بہت تو ہوتی ہے
06:17لیکن آپ کو بیٹا ہم سننا چاہتے ہیں
06:20آپ کو سننے کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں
06:23ٹھیک ہے
06:24اور یہ دیکھو میں آپ کو سننے کے لیے
06:27اب بیٹھ گیا ہوں
06:29ایسے
06:30بسم اللہ
06:35اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:07من جاء بالحسنة فلہو عشو امثالها
07:23اللہ اللہ اللہ
07:27ومن جاء بالسیئة فلا يجزا
07:42اللہ اللہ
07:47احسن
07:47بسم اللہ
08:07بسم اللہ
08:10موشا اللہ
08:13احسن
08:14قل انی هدانی ربی
08:23ربی
08:24اینا صراط مستقیم
08:35Allah, Allah, Allah
08:39Deena طيما ملة إبراهيم حنيفة
08:59وما كان من المشركين
09:15قل إن صلاتي ونسكي ومحياي ومباتي لله
09:36أحسن
09:43ومحياي ومماتي لله
09:49رب العالمين
10:01لا شريك له وبذلك أمنت وأنا أول المسلمين
10:44صدق الله العالمين
10:53اللہ ماشاءاللہ محسن قلیم بہت اچھی تلاوت کی ہے
10:57اور یہ تو آپ بتائیں گے
11:00شاہ صاحب
11:01دیکھیں ادائیگی کتنی صاف ہے
11:04لہجے پر کتنی گرفت ہے
11:06اور قوائد کی کچھ میں نے نوٹ کی ہیں
11:09وہ میرے خال میں دور ہونے والی غلطیاں ہیں
11:12کہ نررجیم ہے یا نرحیم ہے
11:15روح کی ادائیگی میں آوازناک میں گئی ہے
11:18تو کوشش کریں روح خالصتاً اپنے مخرج سے ادا ہو
11:22اس کی آوازناک میں نہ جائے
11:24چونکہ ناک میں صرف دو حرف
11:26جس میں نون ہے اور میم شامل ہیں
11:28ان کی آوازناک میں جاتی ہے
11:30دی ننقی امم
11:31دی یہاں یا پہ حمزہ کی آواز سنائی دی ہے
11:35دی
11:36تو حمزہ نہیں ہونا چاہیے
11:38خالصتاً یا ادا ہونی چاہیے
11:40لا شریک لہو
11:42یہاں پہ مدی اصلی تھوڑی سی
11:45زیادہ ہو گئی ہے
11:46دو حرکات سے زیادہ ہو گئی ہے
11:48باقی پرفارمنس بہت خوب ہے
11:50تلفز کا بڑا احتمام ہے
11:52موصلی کلمات بڑے خوب
11:55اور صاف ادا ہوئے ماشاءاللہ
11:56ماشاءاللہ
11:57ماشاءاللہ
11:57جی خالصتاً
11:58ماشاءاللہ
11:59محسن کلیم صاحب نے بہت اچھا پڑا
12:00حسن سعود کے حوالے سے میں بتاؤں گا
12:02ماشاءاللہ
12:03بڑی اچھی ادا کی ہے
12:05اور بلندی پہ بھی بڑا اچھا گئے ہیں
12:07اور آواز صاف ہے
12:08اس میں کوئی کب کپاہٹ نہیں ہے
12:11ماشاءاللہ
12:11ان کی جنہوں وہ کہتے ہیں جو
12:13گلہ بن رہا ہے
12:14ابھی وہ سٹیج ان کی چلی
12:16پڑا سا محسوس ہوا
12:18اس کا
12:20ابھی ان کو مزید مشک کی ضرورت ہے
12:22مشک کی کمی کی وجہ سے
12:23آواز میں اس طرح کی بلندی نہیں ہے
12:25لیکن بہت اچھا پڑا
12:27ماشاءاللہ
12:28جی نایمی صاحب
12:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:31محسن کلیم کے لئے
12:32سب سے پہلے میں کہوں گا
12:33ماشاءاللہ
12:34ماشاءاللہ
12:35بہت اچھا پڑا
12:37جتنا ایک دکھنے میں لگ رہا ہے
12:39اس سے زیادہ پڑا
12:43ایک چیز جو بتانے والی ہے
12:44وہ یہ ہے کہ
12:45تصمیعہ جو پڑا انہوں نے
12:47اس کے بعد
12:48آگے جو صورت کا سٹارٹ لیا
12:51وہ سکیل میچ نہیں ہوا
12:52تھوڑا سا
12:54وہ زیادہ ڈاؤن تھا
12:55تصمیعہ سے
12:56اور پھر انہوں نے
12:58بیات شوری پڑا
12:59اس کا وقف تھوڑا
13:00نارمل تھا
13:01اس کو برپور نہیں کہہ سکے
13:03اور رست کا جواب الجواب
13:05جو پڑا بہت اچھا پڑا
13:07ماشاءاللہ
13:07اس میں وہ پچھلی قصر پوری ہو گئی
13:10ماشاءاللہ
13:10اور پھر آخر میں سیکھا پڑا
13:13بہت اچھا نہیں پایا
13:14ماشاءاللہ
13:14اوورال
13:15پرفارمنس بہت اچھی تھی
13:16ماشاءاللہ
13:16میں چاہوں گا کہ
13:17انہوں نے
13:18قل ان صلاتی
13:19جب شروع کیا
13:20تو للہ پہ وقف کیا
13:21اگر یہ
13:22رب العالمین پر وقف کر دیں
13:24بات بڑی پوری ہو جائے گی
13:26ذرا اس کو
13:27ایک دفعہ سنا دیں گے
13:29تو آپ اور اچھا لگے گا
13:30ہمیں بھی سمجھ آ جائے گی
13:35قل ان صلاتی
13:41ونسکی
13:44ومخیائی
13:46ومماتی
13:48للہ
13:55رب العالمین
13:58سبحان اللہ
13:59سبحان اللہ
13:59آپ تینوں اگر
14:01اس سے خوش ہیں
14:02تو ہم تو خوشی خوش ہیں
14:03ماشاءاللہ
14:04آجو بٹا
14:05ماشاءاللہ
14:06اور
14:09محمد محسن کلیم
14:11اگلے پارٹسپنٹ ہوں گے
14:12محمد محب عمر
14:13اور عالمی شورتی آفتہ
14:15سنا خان
14:16ہم سب کے بہت پسندیدہ
14:18الہاج پروفیسر عبدالروف
14:20روفی صاحب
14:20آپ بھی تشریف لا چکے ہیں
14:22تو روفی صاحب
14:23کیولہ سے بھی
14:24آجائے آپ بھی
14:25ذرا مزہ آجائے گا
14:26اور کیا
14:28آئیے آئیے آئیے
14:29ماشاءاللہ
14:32ماشاءاللہ
14:33کیا بات
14:33اور
14:34روفی صاحب نے
14:35قرات کے بڑے مقابلے
14:37جیتے ہیں
14:38ماشاءاللہ
14:39میں اس لیے
14:39انہیں بلالیتا ہوں
14:41کہ
14:41ذرا اور
14:42لطف دھوالا ہو جائے گا
14:44میں ان بچوں کے
14:45والدین کو
14:45میں بارے بار پیش کرتا ہوں
14:47ماشاءاللہ
14:47کہ
14:47الحمدللہ
14:48کتنی اچھی
14:49ان کی تعلیم
14:50و تربیت ہو رہی ہے
14:51ماشاءاللہ
14:56ماشاءاللہ
14:57اس میں ہم نے
14:57مقام بیات پڑھا
14:59اس کے بعد
15:00آپ نے
15:00آپ نے
15:01جی میں نے سٹار کیا
15:02مقام بیات سے
15:03ٹھیک ہے
15:03پھر مقام نحاوند پڑھا
15:04پھر قاری صاحب کی براہ
15:05نے مقام حجاز پڑھا
15:07اور قاری صاحب کی براہ
15:08نے بھی مقام نحاوند
15:09اس آیت کو پڑھا
15:11آجے کوئی
15:13مضمون
15:13قرآن مجید کے
15:15مضمون سے بھی
15:16تیہ کرتے ہیں
15:16کہ یہ لہجہ پڑھنا چاہیے
15:18بلکل
15:19اب دیکھیں
15:21آیت میں
15:22حکم دے رہا ہے
15:23جیسے
15:23کہ نماز
15:26اور صبر سے
15:27آپ مدد طلب کریں
15:28تو یہ جو
15:29اوامر ہیں
15:30اور نواہی ہیں
15:31عموماً
15:31اس کو مقام رسل میں
15:32پڑھا جاتا ہے
15:33ٹھیک ہے
15:34جو لوگوں کی تعلیم
15:35کے لیے ہیں
15:36آجے
15:37ویسے تو
15:38قرآن مجید کے
15:39ایک لفظ کی
15:40اپنی تاثیر بھی ہے
15:41تو
15:42مطلب کچھ
15:43ایسے لہجے بھی ہیں
15:44کہ جس لہجوں میں
15:45قرآن مجید پڑھا جائے
15:47تو وہ جیسے بس
15:48جان نکال لیتا ہے
15:49ایسے درد
15:50بھرے لہجے
15:52میرے خانم
15:53مجھے خود
15:54ذاتی طور پر
15:54مقام کرد
15:55ایسا لہجہ لگتا ہے
15:56کہ جو انسان کے
15:57روح کو کھیجتا ہے
15:58اچھا
15:59ہاں
15:59جس میں انسان
16:00سماعت
16:01جو ہے نا
16:01وہ متوجہ ہوتی ہے
16:02اچھا
16:03پڑھنے والے کی طرف
16:04اچھا
16:05جیسے وہ
16:06اب جیسے آپ نے
16:07جو آیت پڑھی تھی
16:08وہ مقام کرد میں
16:09پڑھیں نا
16:09ہم اس سے اندازہ
16:10لگا لیں
16:11کہ وہ کون سا
16:12مقام ہے
16:12يا ایوہ
16:20الَّذین آمَنُوا
16:27استعینوا
16:28بالصبر
16:36والصلاة
16:42اِنَّ اللَّهَ
16:44مَعَ الصَّابِرِينَ
16:52کیا بات
16:53واقعی
16:54آپ صحیح
16:54یہ وہ لہجہ ہے
16:55کہ جو
16:56ویسے تو
16:57ہر لہجہ ہی
16:58قرآن مجید کا
16:59ہر لفظ جو ہے
16:59وہ اپنی تاثیر
17:00رکھتا ہے
17:01دلوں میں
17:02اتر جانے والا ہے
17:03کیفیت دینے والا ہے
17:04لیکن لہجے کے ساتھ
17:05اس کا ایک لطف
17:06مجید اور
17:07بڑھ جاتا ہے
17:08سلامت رہی ہے
17:09کیا کہنے
17:11اگلے پارڈسپنٹ ہیں
17:14روفی صاحب
17:15محمد محب عمر
17:16یہ لاہور سے آئے ہیں
17:18ماشاءاللہ
17:18تو یہ
17:19ماشاءاللہ
17:20اچھے سے
17:21ٹھیک ہے
17:21مسکر آگے
17:22ایک دبت دکھا دو
17:24ایسے
17:24بسم اللہ
17:25اچھا
17:26اعوذ بللہ
17:29من الشیخان الرجیم
17:38بسم الله الرحمن الرحيم
17:54والدحى والليل إذا سجى
18:00الله الله الله الله ما ودعك ربك وما قلى
18:11أحسن الله ما شاء الله
18:18وللآخرة خير لك من الأولى
18:25ولسوف يعقيك ربك فطرض
18:39ألم يجدك يتيما فآوى
18:47الله الله الله إن شاء الله
18:56ووجدك ذلا فهدا
19:00ووجدك عائلا فأغنى
19:16فأما اليديما فلا تقهر
19:22الله الله
19:29فأما اليديما فلا تقهر
19:34وأما السائل فلا تنهر
19:42واللآخرة خير لك من الأولى
19:47فأما اليديما فلا تقهر
19:59واللآخرة خير لك من الأولى
20:03واللآخرة خير لك من الأولى
20:27بسم الله الرحمن الرحيم
20:40Surah Al-Fatihah
21:22Surah Al-Fatihah
21:35Surah Al-Fatihah
22:05. . . . .
22:38. . . . . .
23:05But if you get to get to get it, you will probably get better.
23:09So we should generally get better.
23:13But one of the things first is just the best.
23:17We'll get one more time.
23:19We'll get one more time after we'll get one more time.
23:23So, thank you so much.
23:24And we'll get one more time.
23:26And that is what we can get.
23:33will be done
24:03ڈجز حضرات کا فیصلہ یہ میرے ہاتھ میں ہے لیکن مقابلے کی صورت
24:09یہی ہوتی ہے کہ ایک بچے کو یہاں سے الیمنیٹ ہونا ہے اور ایک
24:13کو آگے اگلے راؤنڈ کے لیے کالیفائی کرنا ہے تو دو بچے جو آج
24:18شریک ہوئے محب عمر ان کا تعلق لاہور سے ہے محسن کلیم ان کا
24:23تعلق مظفر آباد سے آزاد کشمیر سے محب عمر نے اٹھائیس پوائنٹ
24:29حاصل کیے ہیں اور محسن کلیم نے تینتالیس پوائنٹس 43 پوائنٹس
24:36حاصل کیے ہیں اس طرح محسن کلیم اگلے راؤنڈ کے لیے کالیفائی کر
24:41رہے ہیں تو بہت مبارک ماشاءاللہ محسن کلیم کو اور یہ بھی ہمارا
24:47بچہ ہے ماشاءاللہ اس نے بھی بہت بہت اچھا پڑھا ہے اللہ تعالی
24:51اس کو کامیابی آتا فرمائے میں تینوں ججز حضرات کا بہت شکر
24:56گزار ہوں آپ تشریف لائے بہت شکریہ ناظرین کرام وقفے کے بعد جہ
25:01ہم لوٹیں گے تو علماء کی بذب سجے گی روفی صاحب بھی ہمارے ساتھ
25:06ہی ہیں ایک مختصر سے وقفے کے بعد
25:16اے مومینوں کے دل کا اجالہ شان رمضان
25:22شان رمضان