Watch Shan e Eid 2026 – Eid Special Day 3 from Lahore Studio on ARY Qtv. Celebrate Eid Ul Fitr 2026 with soulful naats, qawwali, Quranic recitations, and engaging Islamic discussions. This program brings together renowned scholars, qaris, and performers for a spiritually uplifting Eid experience.
📅 Date: 23 March 2026
📍 Location: Lahore Studio
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ Host:
• Sarwar Hussain Naqshbandi
Experience beautiful recitations, inspiring bayan, and soulful performances highlighting the joy and devotion of Eid.
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs and Eid specials.
#ShanEEid2026 #EidSpecial2026 #LahoreStudio #ARYQtv #IslamicProgram #EidUlFitr #SanaKhwan #Qawwali #QariRecitation
Shan e Eid 2026 || Eid ul Fitr Special ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidAhr7wfKgZZVvBBkYT6mIG
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📅 Date: 23 March 2026
📍 Location: Lahore Studio
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ Host:
• Sarwar Hussain Naqshbandi
Experience beautiful recitations, inspiring bayan, and soulful performances highlighting the joy and devotion of Eid.
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs and Eid specials.
#ShanEEid2026 #EidSpecial2026 #LahoreStudio #ARYQtv #IslamicProgram #EidUlFitr #SanaKhwan #Qawwali #QariRecitation
Shan e Eid 2026 || Eid ul Fitr Special ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidAhr7wfKgZZVvBBkYT6mIG
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:19مولای صلی اللہ وسلم دائماً عبدا
00:22علی حبیبکا خیر الخلقی کلہیم
00:25رحمتِ رحمان عید الفطر ہے
00:28رحمتِ رحمان عید الفطر ہے
00:32شوکتِ ایمان عید الفطر ہے
00:35روزہ داروں پر خدا پاک کا
00:38سر بسر فیضان عید الفطر ہے
00:42آج کا دن جھولیاں بھرنے کا دن
00:49وسطِ دامان عید الفطر ہے
00:52وسطِ دامان عید الفطر ہے
00:56بخششوں کا رحمتوں کا دن ہے یہ
01:03خلد کا اعلان عید الفطر ہے
01:10نیک بندوں کو مسررت کا پیام
01:16آسیوں کا مان عید الفطر ہے
01:22سب کے چہروں پر خوشی کیسے نہ ہو
01:25سب کے چہروں پر خوشی کیسے نہ ہو
01:28تحفہ رحمان عید الفطر ہے
01:34کیف میں گزرا ہے سرور سارا ماہ
01:41لطف کا سامان عید الفطر ہے
01:48ناظرین اکرام
01:49عید الفطر کی اس خوشی کے موقع کا
01:53یہ بہت ہی مبارک اور بہت ہی متبرک دن جس کو اللہ
01:57تعالیٰ نے بندوں کے لیے انعام کا دن قرار دیا ہے
02:00رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:03کہ رمضان المبارک کے اختتام پر عید کے دن پر
02:08عید کے دن فرشتے راستوں پر کھڑے ہو جاتے ہیں
02:12اور اعلان کرتے ہیں اور ان کے اس اعلان کو جنہوں انس کے علاوہ سب سنتے ہیں
02:17اور وہ یہ کہتے ہیں کہ آج وہ کون ہیں جنہوں نے اللہ کے حکم پر راتوں کو قیام کیا
02:23جنہوں نے اللہ کے حکم پر خود کو بھوکا رکھا اور روزے کے ساتھ اپنے دن کو گزارا
02:28وہ کون ہیں جنہوں نے تلاوت قرآن اس مہینے میں اپنا معمول بنایا
02:32ان لوگوں کے لیے اللہ نے آج انعام رکھا ہے کہ ان کی بکشش کا اعلان فرمایا جائے گا
02:38بلکہ وہ راستوں پر کھڑے ہو کر ان بندوں کی بکشش کا اعلان کرتے ہیں
02:42اور عید الفطر اللہ تعالی نے ہمیں روزہ داروں کے لیے جنہوں نے اس رمضان المبارک کی
02:48مبارک گھڑیوں کو اللہ کے حکم کے مطابق گزارا اس کی برکتیں لینے کا دن ہے
02:54اور یہ بہت خوبصورت بات ہے کہ اسلام میں جتنی بھی خوشیاں ہیں خوشیوں کے جتنے دن ہیں
03:00ان کو بھی عبادات کے ساتھ جوڑ دیا ہے ان کو بھی اللہ تعالی نے اپنے ساتھ جوڑنے کا ایک
03:06وسیلہ
03:07اور ذریعہ بنا دیا ہے اور آپ سب جانتے ہیں کہ ان خوشیوں کے موقع پر جب
03:12رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے
03:16تو وہاں پر یہ کہا گیا کہ یہاں پر اہل مدینہ دو دن خوشی کرتے ہیں
03:20سب بھی کٹھے ہوتے ہیں
03:21تو اللہ کے نبی نے فرمایا کہ تم کو اللہ نے ان خوشیوں کے اظہار کے لیے بہت بہتر دن
03:27عطا فرمائے ہیں
03:28وہ عید الفطر اور عید الادھا کا دن ہے
03:30اور ان دنوں کو بھی جوڑا گیا ہے عبادات کے ساتھ
03:34کہ اللہ تعالی ہمیں خوشی کا سامان مہیا کرتے ہیں
03:37اور اس خوشی کو منانے کا اللہ تعالی ہمیں موقع فرام کرتے ہیں
03:42لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ چاہتے ہیں
03:43کہ اس موقع پر بھی اپنے رب کو نہ بھولا جائے
03:46اپنے رب کی یاد کو نہ بھولا جائے
03:48خوشی کا سامان بھی کیا جائے
03:50لیکن اپنے رب کے ساتھ جڑنے کا وسیلہ سمجھتے ہوئے
03:54اس کو منایا جائے
03:55اور خوشی میں اپنا جو تہذیب و تمدن ہے
03:58اس کو نہیں بھولنا چاہیے
04:00اور کیا؟
04:00خوبصورت شیر جو ہے وہ اس موقع پر آپ کی نظر کرتے ہوئے
04:04آج کے دن کی مناسبت سے
04:06ہمارے ساتھ بہت ہی خوبصورت اور بڑے بوتبر مہمان
04:09جن کو پورا مہینہ آپ دیکھتے ہیں
04:11اور آج کا دن ان کے ساتھ ہم گزاریں گے
04:14بہت اچھی اور خوبصورت باتیں ہوگی
04:16لیکن بات پھر وہی ہے
04:18کہ اسلام اور ہمارا دین
04:19ہمیں یہ کہتا ہے کہ
04:21کوئی بھی موقع ہو
04:22خوشی کے اظہار کا موقع ہو
04:24تو اس میں بھی اپنے تہذیب اور تبدن کو سامنے رکھنا ہے
04:26اپنی روایات کو نہیں بھولنا ہے
04:28اور کہا جاتا ہے کہ
04:30زفر آدمی اس کو نہ جانیے گا
04:33وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و زکا
04:36جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی
04:39جسے تیش میں خوف خدا نہ رہا
04:41تو یہ دونوں چیزیں جڑی ہوئی ہیں
04:43ہماری تہذیبی روایات کے ساتھ
04:46اور ہماری دینی روایات کے ساتھ
04:48تو آج کا دن عید الفطر کا
04:49یہ مبارک موقع آپ سب کو
04:51ایر وائی کیو ٹی وی کے تمام ناظرین دنیا بھر میں
04:54جو ہمارے ساتھ اس مبارک مہینے میں
04:56جڑے رہے ان سب کو عید کی بہت بہت
04:59مبارک باد ہم سب کی طرف سے
05:01اور ہمارے ساتھ مہمان جو تشریف فرما ہیں
05:03ان سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں
05:05اور آج کا دن جو ہے وہ
05:06انشاءاللہ ہم خوشی کا اظہار بھی کریں گے
05:08اللہ اور اس کے نبی کا ذکر بھی کریں گے
05:11اور آپ سب کے چہروں پر
05:13مسرد بھی لانے کی انشاءاللہ کوشش کریں گے
05:15جناب پیر مفتی محمد رمضان سے
05:18الوی صاحب
05:19خوش آمد جناب اور عید کی بہت بہت مبارک مہینے
05:22بہت شکریہ آپ کا
05:23کہ آپ اتنی جو
05:25مصروفیات ظاہرے کے رمضان مبارک میں
05:27آپ قرآن کریم اور
05:30ترابی کے اندر بھی آپ کی
05:31مصروفیت ہے خلاص ہے ترابی پھر آپ
05:33پھر آپ کی جو دیگر ذمہ داریاں ہیں
05:36وہ بھی آپ پوری کرتے ہیں
05:37اور اس کے علاوہ ایر وائی کیو ٹی وی کی
05:39جو ٹرانسمیشن ہے اس کو بھی آپ پک
05:41دیتے رہیں تو انہیں سب پر آپ کا
05:43ہماری طرف سے ناظرین کی طرف سے بہت
05:45شکریہ اور عید کی بہت بہت مبارک
05:47بہت شکریہ جی
05:50اور یقیناً یہ جو
05:51چیزیں آپ نے ذکر کی ہیں یہ
05:53اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنے
05:55کے لیے ہیں کہ ہمیں
05:57ای آر وائی کیو ٹی وی کی شکل میں
06:00ایک ایسا انٹرنیشنل
06:01پلیٹ فارم اللہ نے عطا کیا ہے
06:03کہ جہاں سے ہم
06:05جمعہ کے خطابات کے
06:07ذریعے نمازِ تراوی کے ذریعے
06:10خلاصہِ تراوی کے
06:11ذریعے آپ کی معیت میں
06:13یہاں سے افتار ٹرانسمیشن
06:15کے ذریعے ہم
06:17لاکھوں لوگوں تک
06:19اللہ نے ہمیں علم
06:21اور عزاز عطا کیا ہے
06:23ہمیں ان تک پہنچانے کا
06:25ایک بڑا پلیٹ فارم مل جاتا ہے
06:27اور یہ ایک بہت بڑا کریڈٹ ہے
06:30پاکستان میں اے آر وائی کیو ٹی وی کا
06:32کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں
06:34کہ لگتا یوں ہے
06:35کہ جیسے
06:36اے آر وائی کیو ٹی وی جو ہے
06:38جمعہ کے لیے اور ان ٹرانسمیشنز کے لیے
06:40شاید بنا ہی داتا صاحب کے لیے ہے
06:43کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ
06:45اس طرح اکٹھے اور یکجہ
06:46تصور کیے جاتے ہیں
06:48اور داتا صاحب کے چانے والے
06:50حضور فیض عالم سے محبت کرنے والے
06:52پوری دنیا میں موجود
06:53اور جہاں جہاں بھی پھر جانا ہوتا ہے
06:56تو وہ
06:57اس کو ہمیشہ ذکر کرتے ہیں
06:59تو یہ ہم
07:01اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں
07:03کیونکہ آپ کو
07:05اپنی صلاحیت
07:07کو آگے پہنچانے کے لیے
07:10دکھانے کے لیے
07:11اگر آپ کو ایک اچھا پلیٹ فارم مل جائے
07:13تو یہ بھی اللہ رب العزت کی
07:15بڑی خاص نعمت و مربانی ہوتی ہے
07:17ہم اس پر اللہ رب العزت کا شکر ادا
07:20جناب پیر عرفان الہی قادری صاحب
07:23عید مبارک جناب
07:23بہت بہت قبلہ
07:25اور رمضان مبارک میں
07:27ستار ٹرانسمیشن میں خاص طور پر
07:29آپ سے ہم رہنمائی لیتے رہے
07:31بہت اچھا لگتا رہا
07:32عید کی بہت مبارک بعد
07:33اور کیا فرمائیں گے آج کے دن
07:35سب سے پہلے تو
07:36سب کو عید کی خوشیوں میں
07:38سمیم قلب سے مبارک بعد ہے
07:40اور ہمیں دیکھنے والے
07:42صاحبہ حباب
07:43اور بالخصوص آشک رسول حاجی عبد الرعوف صاحب
07:48اور جناب الحاج محمد عمر خیاضی صاحب
07:52ان کی زندگی جو ہے وہ
07:54عشق رسول
07:55ذکر رسول میں گزر رہی ہے
07:56اور امت مسلمان کو
07:58ای آر وائی کیو ٹی وی کے ذریعے سے
08:00نبی پاک علیہ السلام کے ذکر
08:02سعید کے ساتھ اور تصوف کے ساتھ
08:04جوڑے رکھا
08:05اور بالخصوص اس میں جو پروگرامز ہو رہے ہیں
08:09اس میں لوگوں کو تمام طرح سے
08:11جو awareness دی جاتی ہے
08:12جی
08:13وہ قرآن و سنت کا پیغام
08:14قرآن و سنت کا نور جو ہے
08:16لوگوں تک پچھائے جاتا ہے
08:17بالکل ٹھیک
08:17اور اس کے ساتھ ساتھ تصوف کی خاص جو ہے
08:20وہ صرف ای آر وائی کیو ٹی وی پہ ایسا ہے
08:22کہ محفل سما کا ہر روز
08:24احتمام کیا جاتا ہے
08:25تو یہ بھی بہت اچھی بات ہے
08:27اور اس پر ہم جو ہے
08:29ای آر وائی کیو ٹی وی کو مبارک بات پیش کرتے ہیں
08:31کہ رمضان المبارک کے علاوہ بھی
08:34پورا سال
08:34لوگوں کو جو قرآن و سنت کے ساتھ جوڑا ہے
08:37یہ ای آر وائی کیو ٹی وی کے کام
08:38بلکل ٹھیک
08:39مفتی خلیل احمد قادری صاحب
08:40جناب آپ سے بھی ملاقات رہی
08:43رمضان المبارک میں
08:44اور افتار ٹرانسمیشن میں
08:45بہت بہت آپ کو عید مبارک
08:47اور یہ ٹرانسمیشن جو ہے
08:49جس کا آپ حصہ رہے
08:50اور آج ہم عید کے دن یہاں بیٹے ہیں
08:52کیا فرمائیں گے سوائے؟
08:59بلا شک و شبا
09:00عید کا دن مسلمانوں کے لئے
09:02اللہ کی طرف سے انعام کا دن ہے
09:03اور حدیثت یہ بات کے اندر بھی
09:05اس بات کا ذکر آتا ہے
09:06کہ اللہ تبارک و تعالی فرشتوں سے
09:08یہ خود ارشاد فرماتا ہے
09:09کہ میرے فرشتوں بتاؤ کہ
09:11ما عجر و عجیر
09:13یا ما جزاو عجیر
09:15وفا عملہو
09:16جس بھی شخص نے اپنی مزدوری
09:19والا کام پورا کر لیا
09:20تو اس کا عجر کیا ملنا چاہئے؟
09:22اور پھر اللہ پاک فرماتا ہے
09:23کہ گواہ ہو جاؤ کہ
09:25ان سب کو ہم نے اپنی بارگاہ سے
09:27بخشش کا توفہ دے دیا ہے
09:28یہ اللہ کی طرف سے
09:29ایک توفہ کا دن ہے
09:31اور بخشش کا دن ہے
09:32الحمدللہ
09:33بلکل ٹھیک
09:33جناب قاری محمد یونس قادری صاحب
09:36ہمارے ساتھ مستقل تشریف فرما رہے
09:39افتار ٹرانسپیشن میں
09:40اور یہ ہمارا جو حقوق علیباد کا سیگمنٹ تھا
09:43اور اس میں روزانہ آپ سے ملاقات ہوتی رہی
09:45عید کی بہت بہت مبارک بات
09:46اور کیسا رہا
09:48اس دفعہ حقوق علیباد پر
09:49ہم نے بات کی
09:50اور بہت سارے موضوعات کو
09:51ڈسکس کیا
09:52کیا فرماتے ہیں
09:53بہت شکریہ
09:54پہلے تو آپ کا شکریہ
09:55ماشاءاللہ
09:56آپ کی رہنمائی میں
09:57سر فرسنی میں بہت اچھی پروگرام ہوئے
09:58ماشاءاللہ
09:59آپ سے بھی ہم نے بہت کچھ سکھا
10:01پورے پینل سے سکھا
10:02اور میں خاص طور پر
10:04عید کے موقع پر
10:05حاجی عبدالعوب صاحب کی طرف سے
10:06عمر فیضی صاحب کی طرف سے
10:08اور ہمارے ہیڈ
10:09یہاں کے
10:10زہیر آمد صاحب
10:11پورے ٹیم جو ہے
10:11سب کی طرف سے
10:12تمام عمت مسلمہ کو
10:14مبارک بات پیش کرتا ہوں
10:15سب سے بڑی قبلہ
10:16اکثر بات یہ ہے
10:17کہ
10:17اللہ جللہ مجدوہو نے
10:19ہمیں ماہ رمضان عطا فرمایا
10:21اور میں نے صحابہ کے
10:22معمولات میں یہ بات پڑی ہے
10:23کہ جب انہیں کوئی نعمت ملتی
10:25تو نعمت کے ملنے پر
10:27کیسا شکر ادا کرتے
10:28رمضان کے چھے ماہ پہلے
10:30اس کی آمد کے لیے دعا کرتے
10:31اور پھر اس کے بعد
10:32رمضان چلا جاتا
10:34تو اس کی
10:34اللہ کی بارگاہ میں
10:35دعا کر دے
10:36یا علیہ السلام کو قبول کرنا
10:37جس طرح براہ
10:38علیہ السلام نے
10:39اللہ کی بارگاہ میں
10:40کعبہ کی تعمیر کرنے کے بعد
10:42اللہ کی بارگاہ میں
10:43ربنا تقبل منا
10:45انکان تصمیر علیم
10:46تو میں یہ دعا کرتا ہوں
10:47کہ جو
10:48ماہ رمضان میں
10:49ہم نے عمالے سالے کی
10:50اور ناظرین نے کی
10:51اللہ پاکہ ان کو
10:52اپنی بارگاہ میں قبول کریں
10:53بلکل چی
10:54بہت شکریہ
10:55ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
10:56جیسا ابھی پیر صاحب نے بھی ذکر کیا
10:58کہ
10:58محفل سما
10:59ایر وائی کو ٹی وی
11:00کا ایک بہت
11:01منفرد
11:02ان کی یہ
11:03کاوش ہے
11:04جس میں
11:04دنیاں بھر میں
11:05چونکہ سما کو سننے والے
11:07بے شمار لوگ ہیں
11:08اور بڑی محبت کے ساتھ
11:09اس کو سنا جاتا ہے
11:10اور جتنے تمام سے
11:11ایر وائی کیو ٹی وی
11:12جو ہے وہ
11:13سما کا اتمام کرتا ہے
11:15شاید
11:15اس طرح کی کوئی اور
11:17مثال آپ کو
11:18نہ ملتی ہو
11:19آج ہمیں
11:19جناب حاجی انام اللہ صاحب
11:21اور جناب حاجی سعید اللہ صاحب
11:23نے جوائن کیا
11:24عید مبارک جناب آپ
11:25دونوں
11:26حضرات کو بہت بہت
11:27اور
11:28کیسا لگ رہا ہے جناب
11:29اور ایر وائی کیو ٹی وی
11:30کے ناظرین
11:31آپ کو دیکھتے ہیں
11:32پرگراموں میں
11:32اور آج عید کے دن
11:34آپ ہمارے ساتھ موجود
11:36پہلی بات تو یہ
11:37تمام دنیا کے مسلمان
11:39ہے جہاں جہاں بھی
11:41ہیں ان کو
11:41سب کو عید مبارک
11:42اور ایر وائی کی
11:44طرف سے بھی ان کو
11:45مبارک کیونکہ
11:46ہم بھی اسی ٹیم کا
11:46حصہ ہیں
11:47اسی سے حضرت
11:48بہت ملی ہے
11:50حاجی صاحب کو
11:50اللہ سے تندرستی دے
11:53اور ایر وائی کیو ٹی وی
11:55کی تیم کچھ بھی
11:55مبارک کیونکہ
11:57ہماری پہچان بن گیا
11:59ایر وائی کیو ٹی وی
12:00صحیح
12:01اور اللہ اسے اب آدشاد
12:04رکھیا اور تمام
12:05امت مسلمان کے
12:06بلکل ٹھیک
12:06یہ خیروفی بن جائیں
12:08بلکل ٹھیک
12:09حاجی صحید اللہ صاحب
12:10عید مبارک جناب بہت بہت
12:12خیر مبارک جی
12:13آپ تمام لوگوں کو بھی
12:15عید کی خوشیاں مبارک ہوں
12:18اور تمام
12:19جتنے بھی مسلمان ہیں
12:22ان کو اللہ تعالیٰ
12:25جنوں جنوں نے
12:26روزے رکھے ہیں
12:28ان کا عجر عظیم
12:30عطا فرمائے
12:31آمین
12:32گفتگو
12:33کا سلسلہ بھی انشاءاللہ
12:34ہم اس کو آگے بڑھاتے ہیں
12:36لیکن میں چاہتا ہوں
12:38مفتی صاحب کملا
12:38یہ جو عید کا دن ہے
12:40اور یہ خوشی کا موقع ہے
12:42اور خوشیوں کو بھی
12:43اللہ تعالیٰ نے عبادت کے ساتھ جوڑ کے
12:45ہمیں شکرانے کا موقع بھی دیا ہے
12:47اور
12:47اپنے ساتھ قریب ہونے کا
12:50انعام عطا کرنے کا دن ہے
12:51تو اس دن کی مناسبت سے
12:53میں چاہتا ہوں
12:53کہ ضرور آپ پوچھنا
12:54جی رکس صاحب
12:55آپ کے
12:57جواب دینے سے پہلے
12:58میں تو پہلے آپ سے بھی پوچھوں گا
13:00کہ جناب
13:01آپ بھی پورا مہینہ
13:03ہمارے ساتھ رہے
13:04بلکہ آپ نے
13:05اس پروگرام کو لیڈ کیا
13:07تو آپ کو کیسا لگ رہا ہے
13:08آپ بھی تو بتائیں
13:10مجھے تو
13:10بہت ظاہر ہے کہ
13:11آپ سب کے ساتھ بیٹھنا
13:13اور بہت کچھ شکھنے کا موقع ملتا ہے
13:15سب لوگ جو ہیں
13:16وہ ظاہر ہے کہ
13:17آپ کا جو دینی علم ہے
13:18اور اس کو جس طرح سے آپ
13:20بیان کرتے ہیں
13:21اس کا فیڈ بیک
13:22بھی بہت سارا
13:23کیونکہ میرا تعلیمی اداروں کے ساتھ بھی تعلق ہے
13:26اس کا فیڈ بیک اکثر مجھے
13:28بچوں کی طرف سے
13:29نوجوانوں کی طرف سے ملتا ہے
13:30اور بہت اچھا لگتا ہے
13:32اور یقیناً آج بھی خوشی ہو رہی ہے
13:34کہ ہم
13:34اس حوالے سے
13:35اور عید کے دن کی مناسبت سے
13:37میں چاہتا ہوں
13:37کہ ضرور آپ ہمیں کچھ گائیں
13:39دیکھیں جی
13:40اس بات کو
13:42ہمارے ناظرین کو
13:43اور تمام امت مسلمہ کو
13:46پیش نظر رکھنا چاہیے
13:48کہ انسانی فطرت میں
13:51اللہ تعالی نے
13:52جو بھی احساسات
13:54کیفیات رکھی ہیں
13:55جو بھی قدرت کی طرف سے
13:58تخلیق کردہ ہیں
14:00اور ہماری باڈی میں
14:02قدرت کی طرف سے
14:04جتنے بھی ہارمونز
14:06کیئیٹ ہوتے ہیں
14:08اس کے نتیجے میں
14:09ہمارے جو
14:09different motions
14:10طبیعت میں بنتے ہیں
14:12اللہ تعالی نے
14:14جو
14:14اس کا خالق و مالک ہے
14:16اس نے
14:17اس میں خوشی اور مسرت کا
14:20جو
14:21element ہے
14:21انسان کی طبیعت میں
14:23اس کے بھی اظہار کا موقع دیا
14:26انفرادی سطح پر بھی
14:28اور اجتماعی سطح پر بھی
14:30لیکن
14:30جیسے آپ نے بھی
14:31اشارتاً فرمایا
14:33کہ جب آپ
14:34اپنے آپ کو
14:36مسلمان کہہ دیتے ہیں
14:38جب آپ اپنے آپ کو
14:39آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:42کا امتی اور
14:43غلام
14:44کہہ دیتے ہیں
14:45تو پھر اس کا مطلب
14:47یہ ہوتا ہے
14:47کہ اب آپ
14:48مکمل
14:50ان اپنی خواہشات
14:52کے
14:53پورا کرنے میں
14:54آپ
14:54فری اور ازاد نہیں ہیں
14:56بلکہ آپ
14:58کسی نہ
14:58کسی جگہ
14:59ایک فریم کے اندر ہیں
15:01ایک دائرے کے اندر ہیں
15:03تو جب
15:04آپ اگر
15:05اس خوشی کو
15:06اس دائرے میں
15:07نہیں رکھیں گے
15:08تو وہ خوشی خوشی نہیں رہے گی
15:10وہ پھر زہمت بن جائے
15:12وہ خود آپ کے لیے
15:14بیچینی بیخراری کا سبب بنے گی
15:16وہ دوسروں کے لیے
15:17تکلیف کا سبب بنے گی
15:18وہ دوسروں کے لیے
15:19رنج کا سبب بن سکتی ہے
15:21تو سب سے پہلے تو
15:23یہ سمجھنا چاہیے
15:24کہ اسلام
15:25خوش ہونے پر
15:26خوشیوں پر
15:28اس کے اظہار پر
15:29کوئی قدغن نہیں لگاتا ہے
15:31صحیح
15:31لیکن اس کی تہذیب سکھاتا ہے
15:33لیکن اس کی تہذیب
15:34ضرور سکھاتا ہے
15:35اس کو منانے کے عداب
15:37اور
15:38اس کے اسالیب
15:40جو ہیں وہ ہمیں
15:40ضرور تھے
15:41عیش میں یاد خدا جو ہے
15:42عیش میں یاد
15:43تلکل ٹھیک
15:44ابھی آپ عید الفطر کیوں دیکھ لیتی
15:47مسررت کا دن ہے
15:48خوشی کا دن ہے
15:49اچھے لباس کا
15:50خوش موہوں کا
15:51ملنے کا
15:51ایک دوسرے سے
15:53خوشیوں کے اظہار کا
15:54روٹھن موہوں کو منانے کا
15:56اور
15:57اللہ رب العزت سے
15:59اس عبادت پر
16:01عجر
16:01اور انعام کے
16:03وصول کرنے کا
16:03لیکن اس وقت بھی
16:05ہمیں
16:06آزاد نہیں چھوڑا گیا
16:07ہمیں کہا گیا
16:08کہ آج کے دن
16:09تم روزہ نہیں رکھو گے
16:11روکس صاحب آپ
16:12اس کی
16:12مطلب گہرائی کو دیکھیں
16:13کہ تیس دن
16:15انتیس دن
16:15روزہ رکھا ہے
16:17لیکن آج
16:18روزہ رکھنا
16:19حرام اور منع ہے
16:20صحیح
16:20اس کا کیا مطلب ہے
16:21کہ اللہ رب العزت
16:23چاہتا ہے
16:23کہ بھئی تم نے
16:24میرے حکم پر
16:24عمل کیا ہے
16:25اب یہ
16:27مہمان نوازی
16:28کے دن ہے
16:29یہ اللہ رب العزت
16:30کی طرف سے
16:32ایام و اقل
16:33و شرب
16:33و بیال
16:34جیسا کہ
16:35حدیث میں موجود ہے
16:36تو پہلی بات
16:37تو ڈاکٹس صاحب
16:38یہ ذہن میں رکھنی چاہیے
16:39کہ اسلام
16:40پابندی نہیں لگاتا
16:41لیکن تہذیب سکھاتا ہے
16:43اور اس میں بھی
16:44اپنے رب سے
16:46کیے گئے
16:47جوڑے گئے
16:48تعلق کو
16:48ڈسکونیکٹ نہیں
16:49ہونے دیتا
16:50بلکہ
16:51اس کو قائم رکھتا ہے
16:52کہ تم آج کے دن بھی
16:54اللہ رب العزت کی
16:55تکبیر اور تحلیل
16:56کہتے ہوئے
16:57سب سے پہلے
16:58اپنے دن کا آغاز کیجئے
17:00اللہ کی بارگاہ میں آئیے
17:02اس کی
17:03عظمتوں کا اظہار
17:04اور اعتراف کیجئے
17:05اور اپنے دن کا آغاز
17:07اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
17:09سربسجود ہونے سے کیجئے
17:11اور وہ جو
17:12ایک مہینہ
17:13پریکٹس کی ہے
17:15اللہ سے
17:15محبت کی
17:16عبادت کا
17:17جو لنک
17:17قائم کیا ہے
17:18وہ ٹوٹنے نہ پائے
17:20بلکہ آج کے دن کا آغاز
17:22جو ہے
17:22وہ بھی
17:23اس کی
17:24اہد وفا کے ساتھ
17:26سہی سہی
17:27پیر صاحب کیا فرماتے ہیں
17:28اس کو
17:29درہ کنٹینیو کر لیجئے
17:30اور خاص طور پر
17:32خان کا ہی
17:32نظام میں
17:36اور ملیدین کا
17:37اہل محبت کا آنا
17:39اور ملنا
17:40کس طرح سے
17:40مصروفیت سارے دن کی
17:41جو ہے وہ مذہب کی ہے
17:42جی ڈر صاحب دیکھیں
17:44مفت صاحب کی بلان جیس طرح فرمایا
17:46کہ یہ وہ دن ہے
17:47جو اللہ کے احنام کا ہے
17:48اور بندوں کے لیے
17:49شکرانہ ادا کرنے کے لیے ہے
17:51کیونکہ دین اسلام
17:52ایک ایسا دین ہے
17:53جس دین میں
17:54ساری دنیا کی
17:55نعمتیں بھی رکھی گئی ہیں
17:57اور مسلمان کی دنیا میں
17:59سارا دین بھی شامل کیا گیا ہے
18:01خان کا ہی نظام میں
18:02جس طرح کہ
18:03ہم عید کے روز
18:04ویسے بھی لوگوں کا آنا جانا
18:06تو رہتا ہے
18:07اور ہمیں وقت رہتا ہے
18:09اور ہمارے ہاں
18:10برخصوص
18:10جمعرال شریف کو
18:12اور گیاروی شریف پہ
18:13یہ بڑا اتمام ہوتا ہے
18:14اور عید الفطر پہ
18:15تو دور دراز سے
18:16عید والے دن کا اتمام بتائیں
18:17آپ حسین کیا ہوتا ہے
18:18جو آج کا اتمام
18:20عید الفطر کا
18:20عید الازہہ ہو
18:22یا عید الفطر ہو
18:22تو لوگ جو ہیں
18:24وہ ایک دن قبل ہی آ جاتے ہیں
18:26تو وہ عید کی نماز ہی در پڑیں گے
18:28عید میں خود پڑھاتا ہوں
18:29اور اس کے بعد
18:30پھر لوگوں کے ساتھ
18:31مخلوق کے ساتھ
18:32ملنا جلنا
18:33کھانے کا اتمام
18:34دسترخان کا لگ جانا
18:35ان کے ساتھ
18:36اپنی خوشیوں کو جو ہے
18:38وہ شیئر کرنا
18:39اور ان کا اتنی محبتوں سے آنا
18:41خاص کھانا پکتا ہے
18:42عید والے دن کو ہی
18:43جی بالکل سارے کھانے خاص ہی ہوتے ہیں
18:45جو بھی عید والے دن پکے
18:47نمازِ عید سے قبل
18:48سارے
18:49عقیدت مند اور مرید لے کر آتے ہیں
18:51نہیں ہم خود احتمام کرتے ہیں
18:52لنگر شریف پڑھتے ہیں
18:53الحمدللہ تعالی
18:54ہم خود احتمام کرتے ہیں
18:55اور عید کی نماز سے قبل جو ہے
18:57میٹھے میں میٹھے چاول
18:59اور
18:59درگاہ شریف پہ
19:00جی درگاہ شریف پہ
19:02اور ہاتھ کی بنی ہوئی
19:03سوئیاں دیشی گھی کے ساتھ
19:05اور وہ ساری جتنے لوگ احباب آتے ہیں
19:08ہم خود بھی اسی دسترخان بیٹھتے ہیں
19:10اے جڑات اسی دیشی کے والی ہیں
19:11سیمیاں دسترخان بیٹھتے ہیں
19:13یہ بڑی کبھال کا
19:14اگلی باری پھر زرہ زیادہ بندے ہیں
19:16آپ تشریف لائے
19:17تو آپ کو ذہن نیس کی جائیں گے
19:18یہ اگلی دفعہ بندے زیادہ آنے دیں
19:20جی انشاءاللہ
19:21بسم اللہ
19:21اب تو یہ اوپن ہو گیا
19:23یہ تو دنیاں تک پتہ چل گیا
19:24سب کو
19:26وقیدت مند
19:26یتنے آپ کو سنتے ہیں
19:27وہ یعنی نماز عید کے آپ کے پاس پڑے ہیں
19:29ہی پڑے ہیں
19:30تیسی دیگی سوئیاں
19:31جو ہیں وہ ان کو
19:32ایسا ہی ہوگا
19:33کیونکہ ہمارے حضرت قبل عالم فرماتے تھے
19:35لوگ کھا کر خوش ہوتے ہیں
19:36ہم کھلا کر خوش ہوتے ہیں
19:37دوان اللہ
19:38یہ ہمیں حکم ہے
19:39تو مخلوق کی خدمت کرنے کا
19:40سبانہ
19:41ہم مصیبے
19:42جو ہے وہ کارمان کہتے ہیں
19:44بلکل ٹھیک ہے جی
19:45قبلہ پیر صاحب نے فرمایا
19:47کہ کھلا کر خوش ہوتے ہیں
19:49اور ابھی ہم مہمانوں سے پوچھتے ہیں
19:51یہ کیا کیا کھا کر خوش ہوتے ہیں
19:52لیکن ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
19:54بہت کچھ ابھی
19:55اس عید شو میں
19:56ہم مہمانوں سے باتیں بھی ہوگی
19:58اور
19:59مصررت کا اظہار بھی ہوگا
20:01خوشی کا دن ہے
20:01اور مہمان بھی ہمارے وزید آتے رہیں گے
20:04اور ان سے ہمارا
20:06گفتگو جائے
20:06وہ جاری رہے گی
20:07ملتے ہیں ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
20:45جی ناظرین خوش آمدید کہتے ہیں
20:47شان عید دیکھ رہے ہیں
20:48آپ لاہور چوڈیوز سے
20:49ہمارے ساتھ مہمان تشریف فرما ہے
20:50اور ابھی ہمیں جوائن کیا ہے
20:52جناب مفتی محمد ابو بکر صدیق اللہ زری صاحب نے
20:56اور ہماری ٹرانس میشن میں
20:59بہت ساری موضوعات پر
21:01ان کی گفتگو جائے وہ ہمارے مہمان سنتے رہے
21:03بہت خوش آمدید جناب
21:05بہت بہت عید مبارک
21:06اور کیسا لگ رہا ہے جناب
21:07اور بلکہ یہ ٹرانس میشن جو آپ
21:09اس کا حصہ رہے اس مہینے میں
21:11تو کیا محسوس کی آپ
21:12ڈوکٹر صاحب سب سے پہلے بہت شکریہ
21:15اور آپ سب کو بھی عید مبارک
21:17عید کی خوشیاں اللہ تعالی ہم سب کے لیے
21:20آپ کے لیے بھی ہمارے ناظرین کے لیے بھی
21:22دوبالہ کریں
21:23بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے
21:26سمتنگ ڈیپرنٹ
21:26وہ سارے اپنا پینل جس کو
21:29علیدہ علیدہ سنتے تھے
21:36یہ ایک منفرد حیثیت سے آج
21:39عید سیلیبریٹ کرنے کا موقع مل رہا ہے
21:41بلکل ٹھیک
21:43مفتی صاحب تشریف فرما ہے
21:44ہمارے ساتھ
21:45ابھی ہم خان کا ہی نظام کے بعد آگے
21:49بڑھتے ہیں
21:49تو آپ کی عید کس طرح سے دن گزرتا ہے
21:51کوئی آپ کے ہاں بھی احتمام ہوتا ہے
21:54کچھ محبت والے آتے ہیں
21:56ماشاءاللہ جی اس میں تو کوئی شک نہیں ہے
21:57کہ ایک امامت کا منصب
21:59یہ بھی اسی انداز کا منصب ہے
22:02جس انداز کا یہ پیر خانے اور آستانے ہوتے ہیں
22:05لوگ نماز پڑھنے بھی آتے ہیں
22:06اور نماز پڑھنے کے بعد بیٹھتے بھی ہیں
22:08ایک دوسرے کے ساتھ گفشب بھی ہوتی ہے
22:10ممان نوازی بھی ہوتی ہے
22:11لنگر کا اتمام نہیں ہوتا
22:12اور باقی جیسا تڑکہ پیر صاحب نے
22:14جیسی گھی کا لگایا ہے
22:15وہ ماشاءاللہ
22:18ایک ہوتا ہے آستانہ ایک ہوتا ہے فقیر خانہ
22:20ہمارے پاس تو فقیر خانے ہوتی ہیں
22:21اس میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے
22:23اس طرح کے تڑکے لگتے رہتے ہیں
22:25لوگوں کے ساتھ مل بیٹھ کے کھانا کھلانا
22:28اپنے کھانے کے لیے تڑکے لگتے ہیں
22:29اصل میں عید کے دن میں
22:31سب سے بڑا پیغام ایک احساس کا بھی ہے
22:34اللہ رب العزت نے
22:35جو ہمیں ایک پیغام عید کا عطا فرمایا ہے
22:37رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے زبان پاک سے
22:39جس طرح کی خوشی بندہ خود دیکھ رہا ہے
22:42اس طرح کی خوشی دوسری کے لیے بھی سوچے
22:44کتنا بڑا اسلام کا ایک عظیم ایونٹ ہے
22:47کہ عید کی نماز پڑھنے کے لیے آؤ
22:49تو پہلے صدقہ فطر ادا کر کے آؤ
22:51یعنی احساس کو سب سے پہلے رکھا ہے
22:53تو امام شہب الدین نے کلیوبی کے اندر کے واقعہ لکھا ہے
22:56کہ کوئی شخص تھا تو اس نے ایک اچھے اور
22:58خاندار میں شہدلی کی کسی خوبصورت حسینہ
23:01اللہ پاک سے اطا فرمائی
23:03تو وہ مل بیٹھ کے کھانا کھا رہے تھے
23:04اچھا کھانا بنا کے
23:05تو دوازے پہ دستک آئی
23:07اس نے اپنی بیوی سے کہا کے دیکھو کون آیا ہے
23:09اس نے کہا کوئی فقیر آیا مانگتا ہے کھانا
23:11اس کو غصہ آ گیا تو اس نے اٹھ کے تپڑ لگا دیا
23:14امام شہب الدین لکھتے ہیں کہ
23:15اب وہ بیچارہ چلا گیا
23:17اللہ پاک نے اس کے پکڑ فرمائی
23:19اس کے حالات کمزور ہو گئے
23:20اشتہ اشتہ اس کو اپنی بیوی بھی چھوڑنا پڑی
23:23اور اس نے اپنی بیوی سے کہہ دیا
23:25کہ کسی اور سے نکاح کر لو
23:26میرے پاس تو اخراجات نہیں ہیں
23:27اب امام صاحب لکھتے ہیں
23:29کہ اس نے کسی اور شخص سے نکاح کر لیا
23:31اب اگلا ہی جب عید کا دن آیا
23:33اور وہ اپنے نئے خامد کے ساتھ مل کے کھانا کھانے لگی
23:36اور کھانا پکا کے سامنے رکھا
23:37تو دوازے میں پھر دستک آئی
23:39اب نئے خامد نے کہا دیکھو کون آیا ہے
23:41اس نے کہا فقیر آیا ہے مانگنے آیا ہے
23:43کہا کہ کھانا اٹھا کے اسے دے دو
23:45ہم پھر کھائیں گے
23:46جب وہ کھانا دینے لگی
23:47تو اس نے اس کو غور سے دیکھا مانگنے والے کو
23:49سوالی کو
23:50تو واپس نوتی ہوئی آئی
23:52خامد نے پوچھا وجہ کیا ہے
23:53اس نے کہا جو دروازے پہ آیا ہے نا
23:55یہ میرا صاحب کا شوہر تھا
23:56اور اس نے سارا واقعہ بیان کیا
23:58کہ اس اس طرح اس نے کسی غریب کو مارا تھا
24:00اس نے کہا یہ کونسی عجیب بات ہے
24:01امام صاحب لکھتی ہے
24:02کہ میں تمہیں اس سے عجیب بات بتاتا ہوں
24:04وہ یہ ہے
24:05وہ مگنے والا میں تھا
24:07یہ احساس جو ہے نا
24:08یہ سب سے بڑا پیغام ہے عید کا
24:10جو آپ نے پہلا فرما رہے ہیں
24:12کھانا کھلانا اور اگستی کی پہلاش
24:13اس میں بڑے سوال پیدا ہو رہے ہیں
24:15ویسے جو آپ نے واقعہ سنایا ہے
24:16لیکن زیادہ پیدا نہیں کرنے
24:18میں اسی لئے کہہ رہا ہوں
24:19مفتی صاحب نے جو روایت ڈال دی ہے نا
24:21کہ سوال جو میں کر رہا ہوں
24:22وہ ہی مجھ سے دوبارہ ہو رہا ہے
24:24تو اس لئے میں صرف محتاط ہوں
24:26یہ کہیں وہ والا کام شروع نہ ہو جائے
24:28آپ کبلہ کاری صاحب
24:29کوئی تڑکہ وغیر آپ کے ہاں
24:31بھی عید والے دن لگتا ہے
24:32کوئی دیسی گھی کا
24:33یا کسی کھانا کا بڑا کرم ہے
24:35پہلی بات تو یہ ہے
24:36کہ حضور غوث پاک کے فرمان ہے
24:38کبلہ ڈاکسر بڑا پیارا
24:40فرماتے ہیں غوث پاک
24:41کہ میں نے دین کا جو نچوڑ ہے
24:43وہ دو چیزوں میں دیکھا ہے
24:44ایک لوگوں کو کھانا کھلانا
24:46اور ایک رب کا قرآن پر
24:48ایسے بھی آتا ہے
24:49اطاقی متعام
24:50افضل سلام یہ حدیث پاک بھی ہے
24:52کہ کھانا کھلاؤ
24:53الحمدللہ میرے مدرسے میں
24:55اللہ کا کرم ہے
24:56ساڑھے تین سو بیٹیاں پڑھتی ہیں
24:58علماء فاضل علیہ وسلم
24:59میرا توہ
25:00الحمدللہ کا کرم کے پورا ساری لنگر چلتا ہے
25:02اور سرکاری دو عالم کا خاص کرم ہے
25:04دوستہ باب بھی آتے ہیں
25:06دوستہ باب
25:09آپ کو یاد ہوگا
25:11کچھ سال پہلے
25:12کاری صاحب نے
25:13ہماری افطار کی دعوت کی تھی
25:15اور اللہ تعالیٰ بہت درجات بلند فرمائے
25:18خواجہ قطب الدین
25:20رحمت اللہ تعالیٰ
25:23بڑی فراخ دلی سے
25:25کاری صاحب نے
25:26آج بھی یاد ہے
25:27اور پھر ہم تمنا ہی کرتے رہے گئے
25:29کافی عرصہ ہو گیا
25:32کبلا پیش صاحب آپ جب حکم کریں
25:34ایسے کاموں کے لئے ہم حکم نہیں کرتے
25:37ہم حکم کے منتظر ہوتے ہیں
25:38اچھا یہ تو دیکھے نا یہ حکم کریں گے
25:41ہم تو منتظر ہوتے ہیں
25:44اکثر جو ہمارا سلسلہ ہوتا ہے نا جی
25:46کبلا مفتی صاحب جلوہ فرمائے
25:48پیش صاحب جلوہ فرمائے
25:49آپ بھی جلوہ فرمائے
25:51میں تو حاضر ہوں جی ان کے قدموں میں
25:53اکثر ہمارے جو کھانے ہوتے ہیں وہ باہری ہوتے ہیں
25:56آج وہاں محفل ہے آج وہاں
25:59کھاروالے نہیں بنا کے دیتے ہیں آپ
26:01گھر دلنگل چلتا رہتا
26:03الحمدللہ کا کھارا
26:03کھاری صاحب کے گھر میں پکتا ہے کہ میں نے بہت دفعہ کھایا
26:06اور بہت اچھا کھانا ہے
26:07بہت اچھا کھانا ہے
26:08یہ ہے
26:11ہمارے ملک خلیل صاحب کے گھر میں کھانا بند
26:13واقعہ آتا ہے
26:15ہمارے ملک خلیل صاحب ہیں
26:16بہت محبت کرتے ہیں عجیب دروہ صاحب سے
26:18بہت پیار کرتے ہیں
26:37ملک خلیل صاحب شامل ہیں
26:38ملک خلیل صاحب
26:40ملک خلیل صاحب بھی ماشاءاللہ بڑے
26:42ماشاءاللہ کیا بڑے خدمت بزار ہیں
26:44اچھا محترم
26:45حاج انام علیہ صاحب
26:48اتنی کھانے پینے کی
26:49آپ باتیں سن رہے ہیں اور
26:51آپ کیا فیل کر رہے ہیں پہلے تو یہ بتائیں
26:53کہ اتنی اچھی اچھی باتیں
26:55اور یہ کاری صاحب نے کبھی بھلایا آپ کو کھانے کے
26:57بھلایا تو نہیں لہی جتنی میں باتیں
26:59سن چکاہوں مجھے تو بھوگ لگ رہی ہے
27:01بھوگ لگ رہی ہے
27:03مجھے تو دیسی سیمیاں
27:05بہتر دودھر نہیں سکتا ہے
27:07اچھا آپ کے ہاں کیا اتمام ہوتا ہے
27:09کاری صاحب دیسی
27:11مطلب کتھے اونا دا نارو وال پینڈ
27:13اوتھے تسی مطلب
27:15سانو دیسی سیمیاں لے جا رہے ہو
27:17آپ نے کاردوسی دیسی ککڑلا
27:19اور آلے پاسے نہیں کھا رہے
27:20میں بھی آزم رہے ہو
27:21میں بھی کھاتا رہا ہوں جاگے نا جی
27:24اچھا یہ کوئی لین دن چل رہا ہے
27:25چل رہا ہے
27:26وہ ادھر کھا رہے ہیں
27:27ادھر کی تاریفیں ہو رہی ہیں
27:28یہ اندھر کھاتے کو اور نظام چل رہا ہے
27:31اور کیا فرما رہے ہیں جی
27:33آپ کیا اید والے دن کیا خاص طور پر
27:36تمام ہوتا ہے
27:36اید والے دن تو ظاہر ہے
27:38جی پہلے تو
27:40کھینیاں بغیرہ
27:41وہ دیسی
27:42سب کی طرح دیسی گیاں
27:43تو ہم دیسی گیاں
27:45پھر اس میں یہ ہے کہ وہ
27:48بٹیرے وغیرہ پکھا لیا
27:50اللہ وکبر
27:51اید والے دن بٹیرے پڑھتا کھا
27:54پاڑے دسن ڈال مصور صاحب
27:56سانو بھی پوکھ لگنے لگوئی
27:58اید والے دن بٹیرے تھے واقعی
28:00پیونیاں تو بات بٹیرے
28:01مرگا بھی مرگا کے رکھی تھی
28:04اللہ
28:04وہ کہاں سے مرگا
28:07جو نہیں مثال ہیں ان کے پاس نہیں
28:09انہوں نے کبھی وہ
28:11سائبے ایریے کی کھائی ہوں گی
28:13پھر ان کو توفہ تن
28:15یا فرکت نہیں کھالا
28:17یا کس سے نال بھولان دے
28:19توفہ جناندہ ہے
28:21دوستہ نے نہیں کھا دیا
28:22اللہ امان پیرانے ازاملوں
28:24کسے بھولے بھولا کے
28:25پیچنکر بھی نال شامل ہو جن
28:27دیریکٹر بھی شامل ہو جن
28:30بہت ضروری ہے زہیرہ
28:31یہ بڑا ضروری ہے
28:34دور پڑھتے ہیں
28:35دور پڑھتے ہیں
28:38سارے پڑھتے ہیں
28:41انشاءاللہ
28:41صرف اعلان کرو
28:42آج سعید صاحب کیا فرماتے ہیں
28:44جناب عید والے دن مرغابیاں اور بٹیرے
28:46نوی گل چھوڑی ہیں
28:51مرغابیاں دی
28:51دیسی کیوں پڑھتے ہیں
28:53موسا واد کے ساتھ کھانا چاہیے
28:55موسا واد کے ساتھ کھانا چاہیے
28:57وہاں
28:58پھر انہوں نے دیسی گی کی سیویوں کی بات کی ہے
29:02مرغابیاں
29:02تو انہوں نے مرغابیوں کی بات کی ہے
29:05پڑھتے ہیں
29:06حضر صاحب نے اپنے لنگر کی بات کی ہے
29:08پکانے میں چھے ساتھ کہیں گے
29:09لگتے ہیں اچھا
29:10انہوں نے کہا حضر صاحب نے
29:13کہ میری
29:15گھر پہ اچھا کھانا بنتا ہے
29:18تو اللہ تعالی نے جس کو
29:21تفیق دی ہے
29:22جس کو تفیق دی ہے
29:24جتنی بھی تفیق دی ہے
29:26اللہ تعالی نے
29:27وہ اپنے مطابق کریں
29:30اچھا
29:31اور موسا واد کے ساتھ رہیں
29:32موسا واد یہ ہونی چاہیے
29:36تقسیم جو ہے
29:38مرغابیاں جو برابر تقسیم
29:40جو برابر ہونی چاہیے
29:42سارے بیٹیرین اور مرغابیاں
29:44برابر تقسیم ہونی چاہیے
29:45اسی خود فرمایا ہے موسا واد تک نہیں ہو رہی
29:48تکی صرف گلہ سن رہے ہیں
29:49دیسی کیوں
29:50سوئیاں آ رہی ہیں اور کاری صاحب دے کھانا آ رہے ہیں
29:54لیکن مرغابیاں نہیں
29:55کاری صاحب تسی
29:58مرغابیاں یہ دولے دن پہلی دفعہ سنی ہیں
30:00ان لگ دے بھی چھے ساتھ کہنے ہیں
30:02اے ایک سانو نوہ ایڈریس لب پہا ہے
30:05کبلا میں آ رہے ہیں
30:06بیٹی نال دے بھی کسی سارے طریقہ
30:08پہ دس میں آ رہے ہیں
30:09پہ ہوسٹ نے کاری پا کے گاں
30:11سارے سی تو بیسے ہی آزر ہے جناب
30:13لیکن مرغابیاں نہیں وہ ساڑکوں ہوتے
30:16جڑا نا وہ عزر صاحب دس رہے ہیں
30:18جاگ صاحب کہہ رہے ہیں بیسے ہی آزر ہو
30:20نہیں نہیں ہر طرح آزر ہیں
30:23سارا آپ نے کلر بڑا اچھا پہنا ہوگا
30:25ماشاءاللہ یہ کس طرح کمبینیشن
30:26خود کوئی چوز کرتے ہیں
30:28بیسکوٹ بغیرہ
30:30مصابات آپ نے بڑا اچھا ذکر کیا ہے
30:33فلحال تو یہ
30:35اللہ کی طرف سے ہو گیا
30:36اللہ کی طرف سے ہو گیا
30:37اتفاق ہوگا
30:41مفتی صاحب کبلہ
30:42کیا فرماتے ہیں جناب آپ بھی
30:44کوئی گجرہ والا تو بڑا مشہور ہے
30:47بٹیرے ادھر سارے چلے گئے
30:49بٹیرے مشہور ہے جی
30:50اب اس سے آگے کوئی بات ہونی چاہیے کوئی
30:54ڈوک صاحب وہ
30:55ہم بچپن میں تھے تو ہماری والدہ
30:58محترمہ ہمیں ایک
31:00بات شاہ کرتی تھی وہ کہتی تھی
31:02بیٹا آپ کو پتہ چھوٹی ایت کیا اور
31:04بڑی ایت کیا ہے ہم کہتے تھے
31:07بلکل چھوٹی ایت
31:09جو ہے وہ رمضان کے بعد ہوتی
31:10اور بڑی ایت جو ہے وہ قربانی کے بعد ہوتی
31:12تو وہ فرماتی ہیں کہ
31:14بیٹا نے چھوٹی ایت سے پہلے صدقہ
31:16فطر ہوتا ہے اور بڑی ایت میں
31:19قربانی ہوتی ہے اور دونوں
31:21میں حقیقت میں جو ہے وہ غریب
31:23پروری اور محبتوں
31:25کا تبادلہ یہ ساری
31:26چیزیں حقیقت میں ہوتی ہیں چھوٹی ایت
31:28اس وجہ سے کہ یہاں تبادلہ
31:30ذرا کم ہوتا ہے سمئیوں
31:32کا ہوتا ہے اور بڑی ایت
31:46بہت ہوتا ہے
31:48یہ تو میرا خیال ہے پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے
31:50کہ عید والے دین ہم نے سنا کہ مرغابیوں
31:52اور بطیرے بھی بننے
31:53اس سے آگے کی کوئی بات کریں
31:55میں اسی طرف جا رہا تھا کہ بڑی ایت میں
31:57ہمیں بھی ساتھ لے کے چلیں آپ اکیلے نہ جائیں
32:00یہ در بھی آپ جا رہے ہیں ہمیں ساتھ لے کے
32:02میں چاہ رہا تھا کہ اب کیونکہ زمانہ
32:04بدل گیا ہے تو وہ بات پرانی تھی
32:06آپ ظاہر ہے بڑی ایت پہ بڑی قربانی
32:16دیکھیں اب کافی چیزیں جو ہوتا ہے وہ ہی ہیں
32:18میرا خیال ہے وہ بڑے ہیں انہوں نے پہلے دعوت
32:20دے دی ہے تو ہمیں ان کی دعوت
32:22نہیں تو اس کو بات بھی تھی جانا نہیں
32:24دیکھو نا انہوں نے مرغابیاں بڑے
32:25مصاب آدھا ذکر کیتا ہے عجی سعید صاحب نے
32:28تو وہ جڑی نہ برابر ہونی چاہی دی
32:30ایس طرح نہیں چلے گا کم
32:32جی ایسے کر لیتے ہیں پھر مرغابیاں
32:34ادھر سے کھا لیں گے تو چڑیاں آپ ہمارے پاس
32:36چڑے جناب
32:38سب کو برابر آئیں میرے پاس کم تھی
32:41اچھا
32:41یہ وہ میرے گھر کے لیے تھی
32:43اور میرے خیال
32:47ساتھ اور تمہیں دوست تھے میرے
32:49ان کو کھلا ہی ہے کیونکہ وہ
32:50کہہ رہے تھے کہ ہم نے وہ کھانی ہے
32:52سائی بہریے کی
32:54میں نے مبواہ کے دو مہینے پر سے پہلے
32:56رکھی تھی کیونکہ سیزن ختم ہو جاتا ہے اس کا
32:57ٹھیک ٹھیک اس سیزن کی تو ایتے ہے
33:00کے نہیں ہے دسو
33:01ان سیزن چل رہے ہیں کے نہیں
33:03ایتے کھلا دیتی ہے
33:05کھلا دیتی ہے
33:06وہ شوربے والی بناتے ہیں
33:08وہ بھونی ہوئی
33:11شوربے والی نہیں
33:12کیوں شوربے والی
33:13اس میں دیسی گی کا تڑکہ
33:16سبحان اللہ
33:19آئیت دیسی گی
33:21شوربے والا بھی پک جاتا بڑھے
33:23روز بھی ہو جاتا ہے
33:24روز بھی اچھا لگتا ہے
33:26ٹھیک ٹھیک ٹھیک
33:28اصل میں ڈاکٹ صاحب یہ منو سلوہ اکٹھا ہو گیا
33:30نا مانو میٹھا کھانا ہوتا تھا
33:32سلوہ نمکین ہوتا تھا
33:35ادھر سے نمکین کا ذکر ہو گیا
33:37منو سلوہ کا جو ہے نا وہ
33:38ایک نظام مکمل ہو گیا
33:40کمال ہوگی سر کمال ہوگی
33:42اس کو اللہ نے یہ نام کہا ہے
33:44اچھا مفتی صاحب
33:46ہم یہ بھی خیر و برکات کا ذکر بھی کر رہے ہیں
33:49لائرے کے ساتھ
33:50خوش طبی بھی ہو رہی ہے
33:51تو کتنا ماشاءاللہ
33:53آپ نے اس دفعہ مسلح آپ کا ہو گیا ہے
33:55قرآن کریم کتنا سناتی آپ
33:57میں رکھ صاحب
34:00آپ کے بچے بھی ماشاءاللہ
34:01سنا رہے ہیں
34:03انہوں بیٹے سنا رہے ہیں ماشاءاللہ
34:05میں میں نے پہلا قرآن مجید سنایا تھا
34:071989 میں
34:09اس وی اعتبار سے یہ
34:1138 ہے لیکن حجری اعتبار سے
34:1339
34:15اور دربار شریف پر
34:17جو ہے وہ یہ میرا
34:19ستر ماہ
34:22ماشاءاللہ
34:24ماشاءاللہ
34:25نماز عید
34:26ماشاءاللہ
34:29سعادت میں ہے اور ڈیوٹی میں ہے
34:31حضور داتا صاحب رحمت اللہ علیہ
34:32پہ ہمیشہ اس چیز کا
34:35خیال رکھا جاتا ہے کہ
34:36ہم مثلاً عید الفطر
34:39کا ٹائم تھوڑا لیٹ رکھتے ہیں
34:40جب میں شروع شروع میں گیا تو میں نے کہا
34:42اس کو تو جلدی کر لینا چاہیے تو مجھے انتظامیہ
34:45نے بتایا
34:46اس کا ٹائم لیٹ اس لیے رکھا جاتا ہے
34:48کہ پورے لاہور شہر سے
34:50دور دراز سے لوگ جو ہیں وہ
34:52داتا صاحب پہ عید کی نماز
34:55پڑھنے کے لیے آتے ہیں
34:55تو ایک بہت بڑا عظیم و شان اجتماع ہوتا ہے
34:58آر و آئی کیو ٹی وی اسے لاہور بھی لیتا ہے
35:00لنگر کا اعتمام تو وہاں میں پورا سال رہتا ہے
35:03اور ایت کے دن وہ خاص اعتمام
35:04پورا سال رہتا ہے
35:05اور اچھا ایک نئی چیز جو داتا صاحب پہ
35:08الحمدللہ ہم نے خود ہی شروع کی
35:09وہ ہو جاتی ہم بھی کرتے ہیں
35:11وہ یہ ہے کہ جو لوگیت پڑھنے آتے ہیں
35:13وہ کوئی نہ کوئی سویٹ ہے
35:14کوئی نہ کوئی چیز اپنے ساتھ لے رہا ہے
35:16اب یہ سب کے لیے پیغام ہے یہ مساوات کا
35:19جو بھی لوگ آتے ہیں
35:21تقریب میں کسی بھی جگہ پہ
35:23ان کو لے کے آنا چاہیے
35:24وہ آج بھی میرا خواہلہ
35:25اس کو ضرور
35:29جنا چیزانا ذکر کیتا ہے
35:31مطلب مرغابیاں بٹیرے
35:33اور چڑھے
35:35سیویاں
35:36مرغابیاں چڑھے سارا کو جا گیا
35:38ایدر بھی آئے گا جنا
35:40ابل کے آیا ہوئے آج
35:43مطلب صاحب کی بلاہ
35:43ڈاکٹر صاحب یہ ہی چاہ رہے ہیں
35:46سر مساوات کا میں نے جو ذکر کر دی ہے
35:48اس میں میں خود بھی شامل
35:50اور وہ مطلب جو ہے کہ آئندہ سے
35:52ظاہیر صاحب یہ نوٹ رکھیں
35:53جن چیزوں کو ذکر ہوا ہے
35:55وہ شامل ہونی چاہے
35:56حضور داتا صاحب رحمت اللہ علیہ
35:59جو فالومنگ ہے اور جو حضور غریب نواز سے
36:02محبت کرنے والے ہیں
36:04ان کی جو اس محبت
36:06کا عید پر اظہار ہے
36:09میں خود دیکھتا ہوں کہ
36:11لوگ عید کی نماز پڑھنے کے بعد
36:13درباز شریف
36:14اس فیننگ کے ساتھ جا رہے ہوتے ہیں جیسے وہ
36:17داتا صاحب سے عید ملنے جا رہے ہیں
36:20مدینہ منورہ میں بھی
36:21جو لوگ عید کی نماز کیلئے جاتے ہیں
36:23تو وہ ایک کیفیت ہوتی جاتے ہیں
36:25اور ان کے چیروں پر سرشاری
36:27اور وہ بڑی دیدنی ہوتی ہے
36:29تو حضور فیض عالم
36:31کی جو ہستی اور درگاہ اور بارگاہ
36:33ہے اس پاکستان میں خطہ بر سغیر میں
36:35نبی کریم علیہ السلام کی
36:37نیابت اور حضور علیہ السلام کی
36:39آل کے شہزادے ہیں
36:41تو یہاں کی تو پھر برکتی شکریف
36:44دینہ پاک میں بھی
36:45اسی طرح سویر جگہ جگہ تقسیم کر رہے ہوتے ہیں
36:47بڑا منظر ہوتا ہے
36:49سوڑڑے بچے ہوتے ہیں عربی یقین کریں
36:51تال ہینا تال تال
36:53یقین کریں تنا پیاراں منظر رکھتا ہے
36:54اس دفعہ تھوڑا سا ایک چینجن
36:57جو آئی وہ ظاہر ہے جو
37:00پوری دنیا
37:01کے معروضی آلات ہیں خاص طور پر
37:04میڈلیس کے اور ایران
37:05جو ایک محدود صورتحال
37:08گزری اور ہے تو ظاہر ہے
37:10ہر مسلمان کا دل
37:11اس پر انجیدہ ہے اور فکر مند ہے
37:14اور بہت ساری
37:16جو مطلب تبصریں ہیں
37:17وہاں لوگ بیٹھتے ہیں اپنی
37:20تو اس سارے آلات میں
37:21اللہ تعالی نے جو پاکستان کو
37:23یعنی سیفٹی پاکستان
37:25کا امن پاکستان کی حفاظت
37:27اس کا ایٹمی قوت
37:30ہونا اور یہ وہ
37:32چیزیں ہیں جس نے پاکستان
37:34کا تو مرال
37:36پوری دنیا میں بلند کیا ہی ہے
37:38لیکن پاکستانی قوم جو ہے
37:40میں اور آپ جو ہیں
37:41اللہ تعالی نے ان کو بھی اس وجہ سے بہت عزت
37:44اور بڑی رحمت سے نماز
37:46اچھا پیر صاحب
37:47کیا پسند کرتے ہیں ویسے عید والے دن
37:50آپ خاص طور پر جو آپ
37:52کو خود پسیویں کے علاوہ وہ تو
37:53بات ہوگی وہ تو لنگر ہوتا ہے
37:55گھر میں کو خاص اعتمام ہوتا ہے جو آپ
37:57کہتے ہیں کہ آج یہ عید کا دن ہے تو کھانا چاہیے
38:00گھر میں کھانے میں جو بنتے ہیں
38:02عام روٹین میں
38:03اوہید پوچھنا چاہتے ہیں
38:06دیکھیں نا بیسے
38:07ایس طرح نہ کرو
38:08مساوات مل گل ہوئے گی
38:10گل برابر کرنی چاہتے ہیں
38:12اوہید پوچھنے نہیں
38:13خاص ہوتا ہے روٹی ہوتی ہے چاول ہوتے ہیں
38:16اچھا خاص یعنی کوئی عید کے دن
38:18یہ کوئی طبیعت آپ کی ہو
38:20جس کا آپ نے کہا ہو کہ یہ کھانا ہے
38:22بریانی شوق سے کھاتے ہیں
38:24چاپتلیو قسم کا بن جاتا ہے
38:26سارا تھوڑا تھوڑا کھا لیتے ہیں
38:28اچھا ڈریسنگ آپ کی جو ہے وہ بہت اچھی ہوتی ہے
38:30ماشاءاللہ
38:31کون اس کی سیلیکشن کرتے ہیں
38:35سرمانے کی بات نہیں ہے
38:36پورے اطماعات سے بتائیں
38:38گھر سے اگر نکلوں
38:39تو پھر میری وائف کرتی ہیں
38:41چیک ہے
38:42تو اگر میں سفر میں ہوتا ہوتا ہوں
38:45تو میرے ساتھ ہوتا ہے
38:46بیٹا حافظ محمد عثمان قادر
38:48وہ کرتا ہے
38:49ماشاءاللہ
38:50جس طرح سے مجھے یہ کار دیتے ہیں
38:51میں پیان لیتا ہوں
38:52آپ کی اپنی مرضی کوئی نہیں ہوتی ہے
38:53نہیں میں نے کبھی
38:54کھر میں ہوتا ہوتا
38:55گھر والے باہر میں ہوتا
38:56ہمیابی کا راز ہی ہے
38:58کیا بات
38:58مفتی صاحب آپ کی کون جناب دریسنگ
39:00آپ کی بھی بڑی میچنگ زبردست ہوتا ہے
39:02میں تو اب خود
39:03اتنے ٹائم کے بعد
39:04پرسنال ایکسپرٹ اتنا ہوتا ہے
39:06آپ تو ایکسپرٹ آدمی
39:07اس پر کوئی شاکوالی کن جائے ہی چی نہیں
39:10کیونکہ آپ جو ہے وہ
39:12اس کی بنیادی وجہ اصل میں یہ ہے کہ
39:14میرا چونکہ زیادہ وقت دربار شریف بجرتا ہے
39:17ٹھیک
39:17تو میں جو ڈریس اپ ہوتا ہوں
39:20دربار شریف جانے کے لیے
39:21وہ میکسیمم مجورٹی میں
39:23دادہ ساپ سے ہی ہوتا ہوں
39:25میرے کپڑے جو ہیں وہ
39:27ریڈی ہونے کے بعد وہیں ہوتے ہیں
39:29مطلب وہیں پہ ہی اس کی ساری
39:31تو میں اس میں ویسکوٹ جبا
39:33مطلب باقی چیزیں ہر چیز اس سے میں انتخاب کر لیتا ہوں
39:38ٹھیک ٹھیک
39:39کیونکہ پبلک علی اصل میں اب لوگوں میں
39:43محبت اور پہچان اتنی زیادہ
39:46الحمدللہ ہو گئی دادہ صاحب کی وجہ سے
39:48اور اس کو بوسٹ کیا
39:50اے آر وائیکیو ٹی وی
39:51کہ اب ہم پبلک فگر پر اس طرح ہیں
39:55کہ ہم اگر اس گیٹ اپ میں
39:58سیٹ اپ میں اگر پبلک علی جائیں گے
40:00تو وہ ہمارے لئے بڑی مشکل ہو
40:01جی ہے صحیح ہے
40:02میں نے وہ اپنا جو ڈریس کا سیٹ اپ ہے
40:04وہی درباشریف ہے
40:05اور وہ جب میں وہاں سے بائیں نکلتا ہوں
40:08تو بعض دفعہ جو دائیں بائیں
40:10ریگولر روٹین کے لوگ ہیں
40:12سمٹائم وہ بھی مجھے نہیں گیس کرتے
40:13کہ کتیب صاحب جا رہے ہیں
40:15کہ ہمارے ادھر دیگوں والے دائیں بائیں
40:18کئی بیٹھے ہوتے ہیں
40:18تو وہ ساپس ہوتے ہیں کپڑے تو ہوتے ہیں
40:21وہ کہتے ہیں
40:21حاجی صاحب کو دیگ ونڈی جاؤں
40:25سبحان اللہ
40:26جو جانتے ہیں وہ یہ نہیں کہتے کہ پکا بہتر ہے
40:29پوپ مار دیں
40:30نہیں کہہ دیتے ہیں
40:31بائی شہر کے لئے بلا لیتے ہیں جن کو پتا ہوتا ہے
40:33اور یہ حضور فیض عالم کی نسبت کا سمر ہے
40:36کہ جو جاننے والے ہیں
40:37ہم یہ سنا کرتے تھے پڑا کرتے تھے
40:39تو یہ مشہدہ میں نے کیا ہے
40:41کہ جو پرانے جاننے والے بیٹھے ہوتے ہیں
40:43تو وہ حضور فیض عالم کی نسبت کی وجہ سے
40:45وہ اپنی دکان پر موجود ہوں
40:47تو وہ اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں کہ خطیب صاحب
40:50سبحان اللہ
40:50یہ اس نسبت کا ان میں اتنا اتنا آج ہوتا ہے
40:53بریک پہ جانے سے پہلے چونکہ ڈریسنگ کی بات ہو رہی ہے
40:55تو جو ہمارے قوال حضرات ہوتے ہیں
40:57ان کی ڈریسنگ جو ہے وہ بڑی اٹریکٹیو ہوتی ہے
41:00اس کے کلر بڑے اٹریکٹیو ہوتے ہیں
41:01آج بھی دیکھیں نا کیسے شاپ کلر جو ہے وہ
41:03آج صاحب نے پہنا ہوا ہے
41:05تو آپ کی سیلیکشن جو ہے وہ کون کرتا ہے
41:07کپڑوں کی یا کس طرح سے آپ کو چوز
41:09سعید بھائی کی یا میری
41:10دو نہ بتا دیں باری باری
41:13نہیں میں تو زیادہ شمپل لباس پہنتا ہوں
41:16ٹھیک ہے آپ
41:17آپ کے جو پوری ٹیم ہوتی ہے
41:18یہ ہوتا ہے کہ جو مین ہارمونیم پہ
41:21دو بیٹھتے ہیں استاز
41:23سعید بھائی ہوتا ہے
41:24ان کا ڈیفرنٹ ہوتا ہے
41:26اور باقی جو ٹیم ہوتی ہے
41:28مثال کے طور پہ تبلے والے ہیں
41:30اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایک سا لباس ہوتا ہے
41:32اس طرح بھی ہوتا ہے
41:33اکثریت میں ایسا ہی ہے
41:36ہماری کچھ عادت ایسی ہے
41:37کہ ہمارے گروپ کی ایک ڈریسنگ ہوتی ہے
41:40سعید بات اپنا پہل لیتا ہوں
41:41میں اپنا پہل لیتا ہوں
41:42ہم تھوڑا آوائیڈ کرتے ہیں
41:46پوری ڈریسنگ کو
41:47وہ ہمیں اکثر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ
41:49آپ بھی ڈریسنگ پہن لیا کرو
41:52تو ہم لوگ جب
41:53یہ کیو ٹی وی کا
41:56کچھ کیمرہ کلر ہوتا ہے
41:58نا خاص تھے
41:58ڈریسنگ پہن لیتے ہیں
41:59ورنہ ہم لوگ پہنتے ہیں
42:01کسی مومن زیادہ جو پارٹیاں ہیں
42:03وہ ہر پروام میں ڈریسنگ کرتے ہیں
42:05آپ کی بلا سعید صاحب
42:08ہاں ایسا وقت آگیا ہے جی
42:10کہ ڈریسنگ پہننی پڑتی ہے
42:12اچھا
42:14وہ خود ہی کرتے ہیں اس کا انتخاب
42:16کلر چوز ڈریسنگ مغالی
42:17ہاں انتخاب جو ساتھ ہوتے ہیں
42:19ہم نواہ
42:20ہم دونوں بھائی اپنا پہن لیتے ہیں
42:25ٹھیک ٹھیک
42:25کاری صاحب نے تو بتا دیا ہوا
42:27ان کے بیٹے جو ہیں وہ
42:30کرتے ہیں
42:30باقی بھی کوئی کردھاؤں
42:34فستی صاحب پہلی دفاعیں ہیں
42:36ان کی بھی ماشاءاللہ بڑی اچھی
42:38بہترین اور بڑی اچھا ڈریس ہوتا ہے آپ کا
42:41آپ بھی ذرا فرما دیں
42:43اس کا نام لینا چاہیں گے
42:45خود کرتے ہیں یا کوئی کر کے دیتا ہے آپ کو
42:48جی روٹسا میں خود ہی کرتا ہوں
42:50کچھ سے
42:52گھر والوں کا کوئی اس میں حسانی ہوتا ہے
42:54جی نہیں نہیں
42:54گھر والے بھی اب جب سکرین پہ آنا شروع ہوئے
42:58تو آپ گھر والوں نے کہا کہ وہ ہماری مرضی چلے گی
43:00اچھا پہلے یعنی آپ جو ہے وہ آپ کی مرضی چلتی تھی
43:04بلکل ٹھیک ہے ناظرین اکرام
43:06آپ دی ماشاءاللہ
43:07میں نے پورا مہینہ دیکھا ہے
43:09بریک کا وقت ہو گیا ہے تو
43:11اب پیس آتے ہیں تو مفتی صاحب کا
43:14سوال جو ہے بناظرین لیتے ہیں
43:15اور ایک حمد ہے آج ایک گیم بھی رکھی ہوئی ہے
43:18اور گفتگو تو ہماری
43:20چل رہی ہے لیکن آج ہم نے
43:21مہمانوں کے ساتھ بھلکی پھلکی سی
43:24گیم بھی رکھی ہے اور اس کا انعام بھی
43:26رکھا ہے اور وہ کیا رکھا ہوا ہے
43:27یہ انشاءاللہ آپ کو آخر میں بتائیں گے
43:29ملتے ہیں ایک چھوٹے سے وقت کے بعد
Comments