Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Tariq masood beyan
Muhammad Aamir Siddiqi
Follow
5 months ago
Tariq masood beyan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
تھوڑا اس کا تعریف کروا دوں جامعیت رشید کی پروڈکٹ
00:02
اذا اپنا تعریف کروا ہو کیا کیا پڑھا ہے اس نے
00:04
یہ جامعیت رشید کی ایک پروڈکٹ
00:05
یہ اس لیے نہیں بلایا تھا کہ ان کو میں کیمرے کے سامنے لاؤں گا
00:08
اتفاق سے ملنے کے لیے آگئے
00:09
ہم نے کہا چلو آپ نے کیا کیا کیا ہے جامعیت رشید میں کیا کیا
00:11
آپ نے سب سے پہلے مائک کا استعمال سیکھا ہے
00:13
یہ کراچی کے پسماندہ علاقے کے ہیں
00:15
لیکن جامعیہ نے ان پر کتنی محنت کی اور
00:17
ماشاءاللہ ان کو کیا کیا بنا دیا جامعیت رشید نے
00:19
یہ ہمارے مدارس ہیں ہاں ابھی برطانیہ سے ہو کے آ رہے ہیں
00:21
کراچی کے پسماندہ علاقے کے ہیں یہ
00:23
تو کیا کیا پڑا آپ نے سب سے پہلے
00:25
بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا نام محمد یوسف ہے
00:27
اور میری رہائیز جو ہے وہ بلدیا ٹاؤن کراچی میں ہے
00:30
میں نے جو ہے وہ حفظ اپنے
00:31
علاقے کے سکول اکرمے کیا تھا اور ساتھ ہی
00:33
اس کے جو ہے وہ سکس کلاس تک
00:35
اسکول بھی وہیں ساتھ ساتھ حفظ کے ساتھ
00:37
مکمل کیا تھا اور اس کے بعد جو ہے وہ میری
00:39
میٹرک جو ہے وہ بحریہ کالیج
00:41
اینواری ون سے ہے فیڈل بورڈ سے ہے
00:43
اور اس کے بعد جو ہے وہ جامعیت رشید میں داخلہ لیا تھا
00:45
دعول افرہ ورشاد نازم آباد میں تین سال پڑا
00:47
اور اس کے ساتھ میں نے کالیج کی تحریم
00:49
مکمل کی تھی اور پھر جب جامعیت رشید آیا تھا
00:51
درجہ رابیہ سے لے کے دور حدیث تک
00:55
جامعیت رشید میں جو ہے وہ درس نظامی مکمل کیا
00:57
اور ساتھ ہی ساتھ جو ہے وہ کراچی انیسٹری سے
00:59
ریگولر میریٹ کی بیس پر جو ہے وہ بیسنس ایڈمنیسٹریشن کی
01:02
جو ہے وہ گریجویشن کی ڈگری مکمل کی
01:03
اس گریجویشن کی ڈگری میں جامعیہ نے آپ کے ساتھ
01:06
کیا تعاون کیا جامعیت رشید میں
01:07
جامعیت رشید نے سب سے پہلا تعاون یہ کیا
01:10
جب انہوں نے یہ دیکھا کہ بچہ ریگولر پڑھ سکتا ہے
01:13
تو انہوں نے جو ہے وہ پابندی نہیں لگائی
01:15
کہ وہ آپ کو جو ہے وہ ہمارے ہی
01:17
نظام کے اندر جو کالیجز موجود ہیں ان سے پڑھنا پڑے گا
01:19
جب انہوں نے یہ دیکھا کہ میں ریگولر جا کر
01:21
بھی مدرسے کی پڑھائی کو متاثر کے بغیر پڑھ سکتا ہوں
01:23
تو جامعیت رشید نے مجھے وہاں جانے کی
01:25
سب سے پہلے اجازت مرحمت فرمائی
01:26
جی ان کا ریزلٹ دیکھا اچھا ہے
01:28
کہ دین دنیا دونوں تعلیمات لے کے چل رہے ہیں
01:29
کہیں بھی ریزلٹ میں کمی نہیں آ رہی
01:31
تو ان کو پرمیشن دی کہ آپ دونوں تعلیمیں جاری کر سکتے ہو
01:33
کیونکہ اس میں ان کا فائدہ تھا
01:34
دوسرا مجھے تو یاد پڑھتے ہیں آپ کو بغیدہ کمرہ دیا
01:36
جامعیت رشید نے پڑھائی کے لیے
01:37
الگ کمرہ دیا کہ بچہ پڑھ رہا ہے
01:39
جامعیت رشید نے جو دوسری طرف سپورٹ کیا
01:44
وہ یہ تھا کہ جامعیت رشید نے میری رہائش
01:45
جو ہے وہ عام طلبہ سے ہٹ کر
01:47
بلکل اکیلی جو اکیلی کمرہ جو ہے وہ مجسر کیا تھا
01:49
جہاں پہ مجھے جنورسٹی کے لیے جو بھی چیزیں چاہیے
01:51
لیپ ٹاپ وغیرہ وہ سارے چیزیں رکھنے کی اجازت تھی
01:54
میں اپنے جتنے بھی پروجیکٹ سے ان میں کام کر سکتا تھا
01:56
جی اور پھر اس کے بعد جامعیت رشید نے
01:58
جامعیت رشید کے اسادزہ اور جو
02:00
یہ میرے شاگرد ہیں
02:02
یہ میرے شاگرد ہیں
02:02
یہ میرے شاگرد ہیں
02:02
یہ میرے شاگرد ہیں
02:04
ان کے درمیان آپس میں جو ہے وہ
02:05
کوڈینیشن کی اور وہاں کے طلبہ کو
02:07
جو کراچی بزنس سکول کے تمام طلبہ تھے
02:09
ان کو اپنے پاس بلائیا
02:10
شکریہ
02:11
خود بھی وہاں گئے اور ان کو بھی یہاں بلائیا
02:13
تو اس سے کہا کہ دونوں طرف جو وہ
02:14
ہمارے علماء کا اور پروفیسر حضار کا جو گیپ تھا
02:17
اس کو جو ہے وہ کم سے کم کرنے کی کوشش کی
02:18
اس کے بعد جب میری یونیورسٹی سے
02:20
ڈگری مکمل ہو گئی تو
02:21
ایم ایسی کرنے کے لیے جو ہے وہ برطانیہ
02:23
جانے کی اجازت مانگی میں نے جامیتو رشید سے
02:25
تو الحمدللہ جامیتو رشید کے تمام اصالزہ
02:27
نے مجھے جو ہے اس پر مکمل رہنمائی بھی کی
02:29
اور وہاں جانے کے لیے جس قدر تعاون ممکن تھا
02:31
وہ بھی مجھے میرے ساتھ کیا
02:33
اور وہاں جا کر الحمدللہ جو ہے وہ
02:35
میں نے ابھی ایم ایسی کی ڈگری مکمل کر لی ہے
02:37
بزنس انٹیلیجنس اینالیٹکس میں
02:39
اور ابھی میں اس وقت جو ہے وہ وہاں پہ
02:41
ورک ویزا پر ہوں گریجویٹ ویزا جس قوم کہتے ہیں
02:43
خلاصہ یہ ہے کہ جامیتو رشید نے ان کو عالم بھی
02:45
بنایا عالم تعلیم کے لیے بھار بھی بھیجا
02:47
ابھی دو سال ان کے ہو گئے ہیں دو سال ان کے رہ گئے ہیں
02:49
تو یہ دین دنیا دونوں لیکن یہ ہر تعلیم کے لیے نہیں وہ دیکھتے ہیں
02:51
کہ کون ہے
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
1:14
|
Up next
Holy Quran Khana Kaba Replica Islamic Arts
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
2:51
Exclusive King Salman at Masjid un Nabawi
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
11:12
How To Deal With Anger
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
6:09
اسم الله الفتاح تحتاجه جدا في حياتك حتى [ تفتح أمامك الأبواب ] Name of Allah The Opener
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
6:12
Best Quran Recitation
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
6:08
Dengue disease symptoms
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
10:48
A Beautiful Revert Story PART - 2
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
2:23
Converted Muslim Family, Islam in America
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
3:26
Sūrat An-Nāzi‘āt
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
0:55
أَصْحَابُ الْقَرْيَةِ
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
0:12
Nature
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
0:16
میں ہاروں گا نہیں، یہ میں جانتا ہوں — I will not lose
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
0:36
Too much is real problem
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
18:58
Vote in UK
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
5:26
Wasting Time-Nouman Ali Khan
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
7:39
The Story Of Nouman Ali Khan
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
24:08
The Real Story Of Dawoud pbuh
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
23:19
Your Priorities Ustadh Nouman Ali Khan
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
8:12
Wives And In-laws- Thats Messed Up-Nouman Ali Khan
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
4:03
Very Funny Lecture By Nouman Ali Khan .AsianVsWesternMarriage
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
0:38
What_is_pushing_us_to_sin_-_Nouman_Ali_Khan
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
0:46
Step_out_of_your_comfort_zone_-_Nouman_Ali_Khan
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
0:40
Peace_in_Difficulty_-_Nouman_Ali_Khan
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
5:03
تلاوة مؤثرة رائعة
Muhammad Aamir Siddiqi
4 months ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
2 years ago
Be the first to comment