Skip to playerSkip to main content
📖 Lecture 7 – Ilm-us-Sarf (Aakhireen)
Topic: مثال کے قواعد (2) | Rules of Misal (Part 2)

In this session, we continue our study of Ilm-us-Sarf (Arabic Morphology) focusing on the Rules of Misal (مثال کے قواعد). This lecture explains important patterns, principles, and applications that help students strengthen their understanding of Arabic grammar.

✨ What you will learn in this lecture:
- Detailed explanation of Misal verbs (مثال افعال)
- Important rules and variations in usage
- Practical examples with clear breakdowns
- How these rules connect to previous lessons in Ilm-us-Sarf

🎯 This lecture is part of the Aakhireen series of Ilm-us-Sarf under AGQF (Arabic Grammar Quran Fehmi), designed to make Arabic grammar accessible and easy to apply for Quranic understanding.

🎥 Watch the full playlist here: https://youtube.com/playlist?list=PLgRm9FI9nQn-QUTvYoCmb8MfLJ1EATJWQ&si=Y2voVztuPX88tVcc

🔔 Subscribe for future lectures in this series.
👍 Like | ↗️ Share | 💬 Comment your questions and reflections below!

You can downlaod the book from the link:
https://dn790004.ca.archive.org/0/items/DarsENizamiBooksOnline-1/IlmUsSarfAakherainAlBushraColor.pdf

Visit my blog:
https://agqf.blogspot.com/p/blog-page_15.html

#IlmUsSarf #ArabicGrammar #AGQF #Morphology #Misal #AGQF #صرف #نحو

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:30پڑے دیئی کہ مثال جو ہے وہ دو طرح کا ہوگا
00:32مثال واوی اور مثال یائی اور زیادہ جو اس میں
00:36استعمال ہے وہ مثال واوی کا ہے مثال یائی والی
00:39مثالیں جو ہے وہ کم ہیں ہمارے پاس اس کا استعمال
00:42نسبتاً کم ہے پھر جو قائدہ ہم نے پڑا تھا وہ یہ تھا
00:46کہ جس کو آسان الفاظ میں اگر میں کہہ دوں تو وہ یہ
00:49کہ جو مثال واوی کی واو ہے وہ مزارے میں جا کر گر
00:55جاتی ہیں لیکن کون سے والے مزارے میں کہ جہاں پر
00:59اس سے جو بعد میں جو ہے وہ پیش نہ ہو
01:03یعنی پیش والے جو ابواب ہیں
01:06ان میں وہ واو برقرار ہوتی ہے
01:09باقی زبر اور زیر والے جو مزارے کے ابواب ہیں
01:12ان میں ہم اس واو کو گرا دیتے ہیں
01:14اس میں ہم اس واو کو گرا دیتے ہیں
01:16یہ ایک کام تھا جو ہم نے پشنشس میں شروع کیا تھا
01:19اور اس کے حوالے سے مثالیں بھی آپ کو دیتی ہیں
01:22جیسے واو ہا با
01:23تو واو ہا با کو مزارے میں بننا چاہیے تھا
01:27یاو حبو لیکن ہم واو کو گرا دیتے ہیں
01:29تو یہ بن جاتا ہے پھر یا حبو
01:32وضع سے بننا چاہیے تھا یاو دو لیکن بن جاتا ہے یا دو
01:36واو سینین سے بننا چاہیے تھا یاو ساو لیکن بن جاتا ہے یا ساو
01:41تو یہ بنیادی بات تھی جو ہم نے پشنشس میں کر لی تھی
01:44ایک دفعہ اس کو دوراتیں پھر ہم اپنے سبب کو آگے بڑھائیں گے انشاءاللہ
01:49تو موتل فا یعنی مثال کے قائدے کیا کہتے ہیں
01:52قائدہ نمبر ایک
01:53جو واو ساکن علامت مزار مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہو وہ گر جاتا ہے
02:02اس مثال کو ہم نے یہاں پہ سمجھا تھا یہ دیکھیں پہلے والی بات
02:05کہ جو واو ساکن
02:08یا مفتوحہ یعنی علامت مزار مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان ہو
02:14آگے جو ہے وہ کسرہ ہے
02:15تو اس واو کو ہم نے کیا کر دینا ہے جی گرا دینا ہے
02:18اور اسی طریقے سے دوسرا والے جو واو ہے وہ بھی یہ ہوتا ہے
02:22دوسرا جو قائدہ تھا اس کا اس میں دیکھیں
02:24کہ اگر مزارے میں
02:27عین یا لام حرف حلقی ہو
02:29اور واو ساکن علامت مفتوحہ اور عین مفتوحہ کے درمیان واقع ہو
02:35تو بھی ہم واو کو گرا دیتے ہیں
02:37یہ دیکھیں
02:37یہ واو دوسرا والا نیشے والا واو دیکھیں
02:40یہ جو واو ہے
02:42یہ علامت مزارے مفتوحہ اور اس کے بعد بھی مفتوحہ اینی زبر ہیں
02:46تو یہ والے واو کو بھی ہم گرا دیں گے
02:49البتہ اس میں جو وہ اضافی شرط آیت کر رہے ہیں
02:51وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جو عین اور لام ہے
02:55ان دو میں سے کسی ایک جگہ پہ کیا ہونا چاہیے
02:58حرف حلقی ہونا چاہیے
03:00یہاں پر جو پہلی والی سیناریو اس میں حرف حلقی کی قید نہیں لگائی
03:06لیکن دوسرے والے میں وہ حرف حلقی کی قید لگا رہے ہیں
03:10اور حرف حلقی کون سے ہی ہم نے پچھ نشست میں دیکھے تھے
03:12حمزہ آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آئین آ
03:42دیا یہاں واپس چلتے ہیں کتاب میں تو دیکھیں کیا لکھا ہے حرف
03:46ہلکی ہمارے پاس کتنے ہیں جی چھے حمزہ ہا خوا عین غین اور ہا
03:53کہ ان کا مجموعہ جائے وہ آغا خا ہے دیکھیں تو یہ آپ جس بھی طریقے
03:59سے اس کو یاد کر سکیں وہ آپ کر لیجئے حرف ہلکی شش بود اے نور
04:04عین حمزہ ہاو خوا عین غین تو اس طریقے سے شیر کے ذریعے سے بھی
04:11آپ یاد کر سکتے ہیں کہ حرف ہلکی چھے ہوتے ہیں اے نور عین اے آنکھوں
04:16کے نور جس سے وہ خطاب کر رہے ہیں تو کون سے ہیں حمزہ ہاو خوا
04:21عین غین تو یہ چھے ہمارے پاس حرف ہلکی ہیں اچھا قائدہ نمبر ایک کی
04:27طرف ذرا سا واپس آئیے اور اس میں ایک بات اور یہاں پر لکھی ہوئی
04:31ہے فائدے کے زیبن میں قائدہ نمبر ایک اس کا فائدہ کیا ہے کہ فیلے
04:37مزارے کی موافقت کی وجہ سے عیدہ تن مصدر سے بھی واو گر گیا
04:43کہ اصل میں وعدن تھا لیکن مصدر میں اتنی زیادتی ہوئی کہ واو محضوف
04:50کے بدلے تا آخر میں زیادہ کر دی گئی بنیادی بات اس میں آپ یوں
04:56سمجھئے اس کو آسان الفاظ میں اگر میں آپ کے لئے واضح کروں تو یعنی
05:02جس میں ہم کیا کر رہے ہیں واو کو گرا رہے ہیں وہ مزارے کے
05:11جس میں ہم مثال وعوی کی واو کو گرا رہے ہیں جیسے واو ہا با ہے جیسے
05:16واو آئین اور وا ہے یا جیسے کہ واو ذا اور نون ہے وغیرہ وغیرہ
05:23تو جن کے مدارے میں ہم واؤ کو گرا رہے ہیں
05:26اس میں ہم کرتے کیا ہیں کہ جو اس کا مصدر ہوتا ہے
05:30ان کا مصدر جو ہے وہ اپنے اصل وزن سے ہٹ کر پھر آتا ہے
05:35وہ کہہ رہے ہیں کہ اصل وزن کیا تھا
05:37اصل جو وزن تھا وہ تھا وادن
05:41اصل وزن تھا وادن
05:44واؤ آئین ڈال سے
05:45یہاں پہ آپ واؤ آئین ڈال بھی شامل کر لیں
05:47تو اصل وزن تھا وادن
05:49لیکن کیا کیا ہم نے اس کے جو مدارے بنایا تھا
05:53وہ بجائے یو ایدو کے کیا بنایا تھا
05:56یا ایدو
05:57یا ایدو کے بجائے ہم نے کیا بنایا تھا
06:01یا ایدو
06:02تو وہ کہہ رہے ہیں کہ جن میں ہم نے واؤ کو مدارے میں گرا دیا ہے
06:06تو ان کے مصدر میں بھی تبدیلی آتی ہے
06:08اور ان کے مصدر سے بھی ہم کیا کرتے ہیں
06:10واؤ کو ہٹا دیتے ہیں
06:12البتہ جب ہم وہ واؤ کو ہٹا دیتے ہیں
06:15تو پھر ہمیں اس کو کمپنسیٹ کرنا پڑتا ہے
06:18آگے ایک گولتا کے ذریعے سے
06:20تو اس کا حاصل ہی ہوتا ہے کہ یہ واؤ کے بجائے بن جاتا ہے
06:24ایداتن
06:25یہ بن جاتا ہے ایداتن
06:28تو اس کو آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ
06:31وہ مدارے کے جن میں واؤ گر رہی ہے
06:35ان کا مصدر ہم بناتے ہیں
06:38ایلاتن
06:40یا اعلاتن کے وزن پہ
06:42اس میں جو واؤ ہے جو کہ فا کلمہ کی جگہ پر ہے
06:47وہ فا کلمہ ہم پہلے ہی گرا چکے ہیں
06:50تو ہم ایلاتن یا اعلاتن کے وزن پہ اس کا مصدر لے کر آتے ہیں
06:54اب دیکھیں واؤ ہا با میں ہم واؤ کو گرا دیں گے
06:58اس کا مظاہر بنے گا یا حبو
07:01مظاہر بنے گا یا حبو کے بجائے یا حبو
07:05اس کا مصدر ہم بنائیں گے حباتن
07:09حبا
07:11اردو میں ہم کہتا ہے نا حبا کر دینا
07:13توفے میں دے دینا
07:15واؤ عین زال
07:16اس کا مظاہر بنے گا یعیدو
07:20واؤ ہم نے گرا دیا
07:21اس کا مظاہر کیا بنے گا
07:23اس کا مظاہر بنے گا عیضاتن
07:25اس طرح سے واؤ زانون
07:27کا مظاہر بنے گا یزینو
07:29تو یزینو سے اس کا مظاہر ہم بنائیں گے زیناتن
07:34جیسے وہ دعا میں الفاظ تھا
07:38وَزِنَتَ عَرْشِهِ
07:40وَا کیا الفاظ ہیں
07:42وَا زِنَتَ عَرْشِهِ
07:48تو یہ واؤ الگ ہے زِنَتَ اور پھر عَرْشِهِ
07:52زِنَتَ مضاف بن رہا ہے اور عَرْشِهِ
07:54جو اس کا مضاف
07:56الہی پھر بن رہا ہے عَرْشِهِ
07:58تو اس کے عَرْش کے وَزَن کے برابر
08:02یعنی اللہ تعالیٰ کی تعریف جو اس میں کی گئی نا
08:06تو اس میں یہ الفاظ آتے ہیں
08:08یعنی مِدَادَ قَلِمَاتِهِ وَزِنَتَ عَرْشِهِ
08:12اللہ کے کلمات کی تعداد کے برابر
08:14اور اللہ کے عَرْش کے وَزَن کے برابر جو اللہ تعالیٰ کے لئے تعریفیں ہوں
08:20لفظ جو وہاں پر استعمال ہوتا ہے
08:22اس طریقے سے یہ وَاو عَيْن ڈال
08:26اس طریقے سے وَاو رَاسْتَا سے کیا بنے گا مزدر
08:32وَاو رَاسْتَا سے مزدر کیا بن جائے گا
08:34رِسَتُن
08:36رِسَتُن یا رَاسْتُن دونوں طرح سے ہم اس کو استعمال کر سکتے ہیں
08:42وَاو سین عَيْن سے کیا بنے گا
08:44رِسَتُن
08:50یہ لفظ بھی استعمال ہوا ہے
08:52تالوت اور جالوت کا جو واقع ہے نا
08:56اس میں یہ لفظ آتا ہے
08:58وَلَمْ يُؤْتَ سَعَتَمْ مِنَ الْمَالِ
09:00وَلَمْ يُؤْتَ سَعَتَمْ مِنَ الْمَالِ
09:02یعنی اس کو تو مال میں کشادگی ہی نہیں دیکھیں
09:04سَعَتُ
09:06جس کو ہم بیسیکلی وُسَت کہتے ہیں نا
09:08کشادگی
09:10تو اس کے لئے عربی کا لفظ ہے وہ
09:12سَعَتُن ہے
09:14اچھا یہ لازمی نہیں ہے
09:16یہ لازمی نہیں ہے
09:18لازمی نہیں ہے یعنی وَسَتُ بھی صحیح ہے
09:22وَسَاتٌ بھی صحیح ہے
09:24اور سَعَتٌ بھی صحیح ہے
09:26وَادٌ بھی صحیح ہے
09:28وَادٌ بھی صحیح ہے
09:30اور عِدَتٌ بھی صحیح ہے
09:32قرآن مجید میں
09:34دونوں دنوں
09:36اس کے مدارے میں مزدر میں
09:38دونوں چیزیں ہم دیکھ سکتے ہیں
09:40تو یہ ایک اور قائدہ یعنی پہلا جو
09:42قائدہ تھا اس کے زیل میں انہوں نے
09:44یہ کہانی ہمیں بتا دیئے
09:46ایک قائدہ اس کا فائدہ ہو گیا
09:48پھر دوسرا قائدہ اور
09:50اس کے بارے میں کوئی فائدہ ہے اس میں
09:52نہیں لکھا ہوا آگے چلتے ہیں
09:54حرفہ الکی لکھ دیئے گئے
09:56قائدہ نمبر تین دیکھئے جنب
09:58قائدہ نمبر تین میں کہتے ہیں
10:00کہ جو واو ساکن ہو
10:02اور مشدد نہ ہو
10:04اور اس سے پہلے
10:07حرفہ مقصور ہو
10:08اب دیکھیں واو کی دوستی
10:10اصل میں کس سے
10:11پیس ہے لیکن اس سے پیچھے کیا گیا ہے
10:14زیر
10:16تو اس صورت میں کیا کریں گے
10:18ہم واو کو یا میں
10:20بدل دیں گے
10:21کیونکہ وہ زیر آ رہا ہے زیر کے ساتھ تو بن نہیں دی
10:24واو کی
10:24تو واو کو ہم کیا کریں گے
10:28یا کے اندر تبدیل کر دیں گے
10:29اب یہ کہاں ہوتا ہے کیسے ہوتا ہے
10:31اس کے لئے ایک مثال آپ یہ دیکھیں
10:33ہمارے پیاس ایک وزن ہے
10:35مفعالن کا
10:36کیا ہے
10:39مفعالن
10:40اب مفعالن کے وزن میں اگر میں
10:43واو زا اور نون داخل کروں
10:45تو کیا بنے گا
10:47مفعالن کے وزن پہ
10:49بننا چاہیے
10:50میو
10:51میوزا
10:54نون
10:55تو دیکھیں جو قائدہ کیا کہہ رہا ہے
10:57قائدے کو پڑھیں ذرا
10:58اور پھر اس کو یہاں پہ اپلائی کریں
11:00کہ جو واو ساکن ہو
11:02اور مشدد نہ ہو
11:05اور اس سے پہلے حرف مقصور ہو
11:09تو یا سے ہم اس کو
11:11واو کو یا سے بدل دیں گے
11:12تو اس واو کو جب ہم واو
11:14یا میں بدلیں گے تو بنے گا
11:16میزانون
11:17واو پہ تشدید نہ ہو
11:19کیونکہ تشدید میں بھی
11:21ساکن اور پھر حرکت ہوتے ہیں
11:22تو تشدید کی بات نہیں ہو رہی
11:24ساکن کی بات ہو رہی
11:25تو یہ واو زانون سے کیا بن گیا
11:27میزانون
11:28اچھا اگر ہم یہاں پر لیں
11:30واو را اور سا
11:32اور اسی وزن پر ڈالیں تو بننا چاہیے
11:35میو را
11:37تن
11:38لیکن واو ساکن سے پہلے
11:40زیر
11:41تو کیا وجہے گا
11:42میرا سون
11:43اس طریقے سے
11:45واو
11:46قاف
11:47تا
11:48تو بننا چاہیے
11:51میو
11:51کا
11:53تن
11:54لیکن کیا استعمال ہوتا ہے
11:55میکاتون
11:56میکات بلکل
11:58وہی میکات
12:00یہاں پر ہم ایک اور مثال دیکھ رہے ہیں
12:02تو وہ ہے جیسے افعالون کے وزن پر
12:05واو
12:06قاف
12:07اور ڈال
12:07تو کیا بنائیے
12:09ایو
12:10قادن
12:13ٹھیک ہے
12:14تو یہاں بھی واو ساکن سے پیچھے زیر ہے
12:16تو ہم کیا کر دیں گے
12:17اس کو یہاں بنا دیں گے
12:18تو ای کات
12:19اس طریقے سے واو
12:21آئین اور ڈال سے
12:23میو
12:24آدن
12:27کیا بن جاتا ہے
12:28می آدن
12:30تو یہ ہمارے پاس
12:32ایک قائدہ نمبر تین جو ہے
12:34اس کی اپلیکیشن کچھ اس انداز سے
12:36ہمارے سامنے آ دی
12:37کہ قائدہ نمبر چار دیکھ لیجئے
12:39وہ اس کے برعکس
12:41اب بات ہو رہی ہے اس میں
12:43قائدہ نمبر چار کہتے ہیں کہ
12:45جو یا ساکن ہو
12:46اور مشدد نہ ہو
12:48اور اس سے پہلے حرفیں مضموم آ جائے
12:50بلکل اس کے اپوزٹ معاملہ چل رہا ہے
12:54کیونکہ یا کی دوستی جس سے ہے
12:55زیر سے ہے
12:56لیکن اس سے پیچھے کیا گیا پیش
12:58تو وہاں ہم نے
13:00واو کو یا میں بدلا تھا
13:01اب ہم یہاں پہ یا کو
13:03واو سے بدل دیں گے
13:05گو کہ اس کی اپلیکیشن بہت ہی کم ہے
13:07اس کی مثال یہاں پر جیسے آ رہی ہے
13:09ہمارے پاس
13:10مادہ ہے
13:11یا
13:12قاف اور نون
13:14اور باب افعال کا مزارے
13:17باب افعال کا مزارے ہم بناتے ہیں
13:20تو کیا بن جاتا ہے
13:20باب افعال کا مزارے کیا ہوتا ہے
13:22یہ
13:22یفعیلو
13:24تو یفعیلو میں اس کو بننا چاہیے
13:26یوئی
13:27یوئی قی نون
13:32اب یہ جو یا ساکن ہے
13:34اس سے پیچھے ہے پیش
13:35اور پیش کی دوستی
13:37واو کے ساتھ ہے
13:38تو ہم اس یا ساکن کو
13:40واو میں بدل دیں گے
13:41تو بن جائے گا
13:42یو قی نون
13:43یہ ہم نے مزارے میں کیا
13:45اچھا یہی اگر ہم دیکھیں
13:46اس کا اسم الفائل بنے گا
13:48مفعیلون کے وزن پہ
13:50تو یہاں بھی یہی ہوگا
13:52موئی
13:53قی نون
13:55اور یہاں بھی
13:57یا کو ہم
13:58واو میں بدلیں گے
13:59تو بن جائے گا
14:00مو قی نون
14:01تو یہ لفظ آیا ہے
14:03انکنتم مو قی نین
14:04تو مو قی نین
14:05مو قی نین کا اصل مادہ ہے
14:07یا قاف نون
14:08تو یا کو ہم نے واو میں بدلیا
14:11ایک آخری قائدہ دیکھ لیں
14:13تو یہ ٹاپک ہمارا
14:14امکمل ہو جائے گا
14:15قائدہ نمبر پانچ
14:17قائدہ نمبر پانچ کا تعلق
14:20جو ہے وہ
14:20خاص ہے باب افتیال سے
14:22اس سے ہے
14:23باب افتیال سے
14:25اس کا سارا
14:26کا سارا لینا دینا ہے
14:27کہتے ہیں کہ
14:28جو واو
14:29یا یا
14:31اور یہ واو یا یا کیا ہو
14:34اصلی ہو
14:34یعنی مادے والی
14:35ٹھیک ہے
14:37تو جو واو یا یا
14:39اصلی
14:39افتیال کی
14:41تا کے پاس ہو
14:42افتیال کی
14:44تا کے پاس
14:45اب افتیال کی
14:45تا کے پاس
14:46جو ہے وہی
14:47واو یا وہی
14:48یا آئے گی
14:48جو مثال والی
14:49واو یا
14:50یا ہوگی
14:51اس کے علاوہ والی
14:52واو یا
14:53یا جو ہے
14:54وہ اس کے پاس آئے گی نہیں
14:55تو کی تا کے پاس ہو
14:57تو اس کو
14:58تا سے بدل کر
14:59تا میں ادغام کر دیتے ہیں
15:01کہنا
15:02واو کو تا میں بدلیں گے
15:04پھر دو دو تا ہو جائیں گی اور ان دونوں تا کا ہم کر دیں گے ادغام
15:08اب یہاں پر انہیں مثال دی ہے واؤ کاف ڈال کی
15:12تو ذرا اس کو دیکھ لیتے ہیں ہمارے پاس ہے واؤ کاف اور ڈال
15:16اور دوسری مثال ہے یا سین اور راہ کی
15:20تو واؤ کاف ڈال باب افتیال میں ماضی کا پہلا سیگہ بنتا ہے
15:25افتالہ ایسے ہی ہے یہ بھی افتالہ ہی بنے گا
15:31تو افتالہ میں یہاں اگر واؤ کو ہم ڈالیں گے تو کیا بنے گا
15:37ایو تاکا دا ایو تاکا دا اور یہ اگر ڈالیں گے تو بنے گا
15:45ای تا سارا ایو تاکا دا اور ای تا سارا اب وہ یہ کہہ رہے ہیں
15:52کہ جو واؤ تا کے برابر میں آئے یعنی مثال واؤی کی واؤ
15:57یا مثال یائی کی یا تا کے ساتھ آئے اس واؤ کو
16:01آپ اسی تا میں بدل دیں یہ ہم جب کام کریں گے تو کیا ہوگا
16:05یہ اس طرح سے ہو جائے گا ہمارے پر دو دو تا آ جائیں گے
16:08یہاں پہ بھی یا کو تا میں بدلیں گے تو یہ دو دو تا ہو جائیں گے
16:14تو اب آخری مرحلہ کیا ہے کہ ان دونوں تا کا ہم کر دیں
16:20ادغام تو یہ بن جائے گا اتاکادہ
16:24یہ بن جائے گا اتا سارا
16:31یہی کام ہم کرتے ہیں بیسکلی واو
16:35کاف اور یا کے اندر تو ہمارے پاس بیسکلی جو لفظ بن جاتا ہے وہ بنتا ہے اتاکا
16:42اتاکا
16:45اچھا یہ یا والے قائدے تو ابھی ہم نے پڑھے نہیں ہیں پڑھ لیں گے لیکن یہ جو واو ہے نا وہ تا میں بدلتے ہیں
16:51اور پھر دونوں تا کا ادغام کرتے ہیں تو یہ اتاکا یعنی تقویٰ
16:56کہ لفظ کی جو واو ہے وہ تا میں بدل جاتی ہے اس پروسس کی وجہ سے
17:01ٹھیک ہو گیا تو یہ بس آج کے لیے اتنا کافی ہے ہم نے قوائد الحمدللہ مثال کے مکمل کر لیں
17:07اب اس کی جو سرفے صغیر بنے گی وہ ہم انشاءاللہ اپنی اگلی کلاس میں
17:12رسکس کر لیں گے سرفے صغیر تین چار اس کی بنائی گئی ہیں تو ہم دیکھیں گے
17:16کیا کیا قائدے کہاں کہاں کیسے علاقہ ہو رہے ہیں وہ ہم پڑھ کے شاید یہ ہی
17:22ہم کر پائیں گے اگر مکمل ہو گیا تو پھر ہم موتل عین یعنی اجوف کے
17:27قوائد کے طرف آگے بڑھ پائیں گے ٹھیک ہے آپ سے انشاءاللہ اگلی کلاس ملاقات ہوگی
17:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:42سلام علیکم وبرکاتہ

Recommended