Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Lecture 2 Ilm us Sarf (Aakhireen): اسم و فعل کی ہفت اقسام (2) | The Seven Types of Nouns and Verbs – Part 2

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03علم الصرف آخرین
00:07ہم نے پچھلی زفعہ جب وہ شروع کی تھی
00:09اور جو گفتگو
00:11ہم نے آغاز کیا تھا جس کا
00:13وہ بیسیکلی تھا
00:15ہفت اقسام کا بیان
00:16اور ہفت اقسام
00:19بنیادی طور پر جو
00:21ہمارے حروف اصلی ہوتے ہیں
00:23جس کو مادہ کہتے ہیں
00:24اس کی بنیاد پر
00:26جو فیل کی تقسیمات ہوتی ہیں
00:28اس کو ہم ڈسکس کر رہے تھے
00:29تو جو چارٹ ہم نے پچھلی زفعہ تک
00:32کچھ بنایا تھا اسی کو آگے بڑھاتے ہیں
00:34ہم ڈسکر بیسیکلی کر رہے تھے
00:36ہفت اقسام کو
00:37اور ہفت اقسام میں ہمارے پاس
00:40جو
00:41قسم ایک آرے تھی وہ کیا تھی
00:44ہاں یعنی حرف علت
00:46جو تھے نا
00:47یعنی
00:48خرابی کی جو وجوہات تھیں
00:52یعنی کسی فیل میں
00:53جو کوئی گڑھوڑ ہو سکتی ہے
00:56اس کی ایک وجہ کیا ہو سکتی ہے کہ وہ
00:58حرف علت والا ہو اور حرف علت کون سے
01:00ہمارے پاس
01:01واؤ
01:02علف اور یا
01:04دوسری وجہ ہمارے پاس جو گڑھوڑ کی ہو سکتی ہے وہ ہے
01:07محموز
01:08ہاں وہ موتل بھی کہتے ہیں
01:11تو یہ جو حرف علت ہے اس کو موتل کہتے ہیں
01:14ٹھیک ہے
01:16جو پھر دوسری جو خرابی کی وجہ ہو سکتی ہے وہ ہے
01:18محموز
01:20ٹھیک ہے اس محموز میں
01:21پھر تین ہم نے
01:22کس میں ڈسکس کیتی ہیں
01:24محموز الفا
01:25محموز العین
01:27اور پھر محموز اللام
01:30محموز اللام
01:33تو یہ دو
01:35بڑی وجہات ہو گئیں
01:37تیسری جو وجہ تھی ہمارے پاس وہ تھا
01:38مضاعف
01:39یعنی تقرار
01:41حرف صحیح کی
01:42تقرار
01:43اور
01:44وہ
01:46لفظ
01:47وہ مادہ کے جو ان تینوں طرح کی خرابیوں سے پاک ہو
01:50وہ ہمارا کہلاتا ہے صحیح
01:53وہ ہمارا کہلاتا ہے صحیح
01:56آجا اب یہ
01:57مظاہر تو ہمیں کتنی دیکھ رہی ہیں یہاں پہ
01:59چار قسم ہیں
02:01لیکن ہمیں بنانی تو
02:03ساتھ ہیں
02:04تو باقی کہاں سے نکل کر آئیں گی
02:06ہم اس میں سے ہی
02:07اس سے نکالیں گے
02:08حرف علت میں سے
02:09تو حرف علت میں سے
02:10یہ جو
02:11پوزیشننگ ہے ہماری
02:13اگر
02:14فا کلمے کی جگہ پہ
02:16واو یا یا
02:17اچھا یہ
02:18علف جو ہے یہ کبھی مادے میں نہیں آتا ہے
02:20مادے میں تو واو اور
02:22یا ہی آتے ہیں
02:23یا حرف اصلی کے طور پر
02:25علف کبھی بھی نہیں آتا
02:26حرف اصلی کے طور پر
02:28واو اور
02:28یا ہی آتے ہیں
02:30تو اگر
02:31کسی مادے میں
02:32واو یا
02:34یا
02:34فا کلمے کی جگہ پر ہوں
02:36تو اس کو ہم کہتے ہیں
02:38مثال
02:38کیا کہتے ہیں
02:41مثال
02:42جیسے ہمارے پاس
02:44اس مثال کی پھر
02:46دو زیلی کس میں بن جائیں گی
02:48مثال
02:49واوی
02:49اور
02:51مثال
02:52یائی
02:53مثال
02:55واوی کی
02:56مثال ہم لے سکتے ہیں
02:57جیسے
02:57واو
02:58زا
02:59نون
03:00تو دیکھیں
03:02واو جو ہے وہ
03:03فا کلمے کی جگہ پر
03:05آ گیا
03:05تو واو
03:06زا نون
03:07ہمارے پاس
03:07اس کی ایک مثال
03:08مثال
03:09یائی کو اگر آپ لیں گے
03:10تو یا
03:11سین
03:12را
03:13یہ ہمارے پاس
03:14اس کی
03:14مثال ہے کہ
03:15اس میں یا
03:16کہاں پر آ گیا
03:16فا کلمے کی
03:18جگہ پر آ گیا
03:19تو اگر
03:21ہمارے پاس
03:23حرف علت
03:24یعنی واو
03:24یا جو ہے
03:25وہ فا کلمے کی جگہ پر آئے
03:27تو
03:28اس کا
03:29ٹیکنیکل نام ہے
03:30مثال
03:30یا پھر اس کا
03:31ٹیکنیکل نام ہے
03:32موتل الفا
03:33کیا نام ہے
03:35موتل الفا
03:36یعنی
03:36فا کلمے کی جگہ پر
03:38that's the thing that's it is
03:41the one that's what
03:44is this
03:46this
03:48this
03:49is
03:51what
03:51this
03:52this
03:54after
03:55this
03:59here
03:59it
04:01it
04:02it
04:03it
04:04it
04:05it
04:07it
04:07it
04:07it
04:08Hey
04:10Yeah
04:12In
04:14Yeah
04:16Yeah
04:18Okay
04:24Yeah
04:28I
04:30I
04:32I
04:34Yeah
04:36I
04:38He needs 3 types of
04:43Me
04:45Me
04:47Me
04:50Me
04:57I
04:59I
05:02I
05:04I
05:06for example, and not
05:08because of this, you can't
05:10see it.
05:10Ha, Dal, and Ya.
05:13Okay?
05:14So we have these three things.
05:15Mottalfa, Mottal Ain,
05:18and Mottal Lam.
05:20So these are the same.
05:21These are here.
05:23Ra, mean, Ya,
05:24Va, Ya,
05:25Ya,
05:26Daal Ain, Wao,
05:27Ra, Dwaad, Wao,
05:29this way you can see.
05:32Okay?
05:32This is Mottal,
05:33how many of these are?
05:34How many?
05:36ھموتل کی 5 قسمیں ہیں اور وہ اس طرح کہ یا تو کلمے میں حرف علت ایک ہوگا یا دو جس میں ایک حرف علت ہوگا اس کی ہمارے پاس ہیں تین قسمیں
05:55It's on our place
05:57three
05:58three
06:00four
06:01five
06:01horizontal
06:02Alaa
06:11To
06:13Naakse Wao
06:14this
06:18Wao
06:19this
06:21なんか
06:21Wao
06:24is
06:53is going to be a good one for wisdom.
06:57What we call this definition of this definition of this definition is
06:59called farf how to do it is called
07:04by the definition of this definition of this definition.
07:10We have an example.
07:15I think what we call this definition of this definition should be
07:21کہیں گے لفیفہ مفروک اور ایک ہم کہیں گے لفیف مقرون
07:27یہ مفروک کلف فرق سے بنا ہے یعنی دو حرف علت کے بیچ میں کچھ
07:36جدائی ہوگی جیسے واو قاف یا دونوں حرف علت آگئے لیکن ان دونوں دونوں
07:46ساتھ نہیں ہے بلکہ بیچ میں ایک حرف صحیح ہمارے پاس موجود ہے
07:50تو جیسے یہاں پر آپ کو کیا مثال دے ہوئی ہے مفروغ کی کہ جس میں فا اور
07:57لام یہ حرف علت ہوں یہ فا کلمہ اور یہ لام کلمہ یہ ہمارے پر حرف
08:03علت کے دور پر آ گیا جبکہ لفیف مکرون جو ہے اس کی مثال آپ لے لی
08:08یہ جیسے سین واؤ یا کیا گیا سین واؤ اور یا یا جیسے توا واؤ یا
08:17دیا ہے اس کی کتاب کے اندر تو یہاں پر کیا ہوا کہ آئین کلمہ اور
08:23لام کلمہ آئین کلمہ اور لام کلمہ یہ دونوں ہمارے حرف علت آ گئے
08:29یہ مفروغ ہے یہ مکرون ہے مکرون کرن سے ملے ہوئے اس کے معنی میں
08:36آ جائے گا مفروغ فرق سے جدہ جدہ تو ان کے بیچ میں یہ یہ فارق
08:42ہے یہ یعنی یہ قاف آ گیا واو لام یا میں لام آ جائے گا واو را یا
08:47میں را آ جائے گا اس طرح کے تو اس میں جو سب سے تباہی جو مچتی ہے
08:53نا وہ یہ مفروغ تباہی مچاتا ہے یہ مفروغ تباہی مچاتا ہے کیوں
08:58مچاتا ہے کیونکہ مفروغ کو اگر آپ ان تین کے اعتبار سے دیکھیں تو واو کی
09:04نسبت سے وہ مثال واوی ہے یہ دیکھے نا یہ واو آرہا ہے نا شروع
09:09میں تو اس واو کی نسبت سے وہ مثال یا واوی ہے اور اس یا کی
09:14نسبت سے کیا ہے یای کون سوالہ نا نا مثال تھوڑی ہے لام کلمے کی
09:23جگہ پہ یا ہے نا نا کیسے یا ہی تو آپ اگر اس کو اس طرح
09:28ھائی ہے تو یہ مثال واوی ہے اور اس کی نظر سے دیکھیں گے تو یہ
09:36ناکشِ ایائی ہے تو اس پر ان دونوں کے قوائد اپلائی ہو جاتے ہیں
09:43اس میں مفروغ کے اوپر دونوں کے قوائد اپلائی ہو جاتے ہیں اور اس حد
09:49تک ہوتے ہیں کہ بعض دفعہ بچارہ اکیلا کافی بچتا ہے اکیلا راہ
09:54یہ اس طرح کے الفاظ بنتے ہیں تو جو مشہور دعا ہم بچپن سے پڑھتے
10:00چلے آئے نا ربنا آتنا فی الدنیا حسنا وفی الاخرت حسنا وقینا
10:07عذاب النار تو یہ جو وقینا ہے اس میں واو الگ ہے نون الگ ہے اصل
10:13جو قی ہے وہ ایک پورا بامانہ لفظ ہے قی قی کا مطلب ہے تو بچا
10:18وا اور قی تو بچا نا ہمیں عذاب النار آ کے اکیلا یہ بچارہ
10:27واو بھی گر گیا اس میں اور یا بھی گر گیا تو یہ ہمارے پاس اچھا
10:32اب آپ دیکھیں کہ پانچ قسمیں کیسے بن گئی تو پانچ قسمیں یہ
10:35بن گئی ایک دو تین چار اور پانچ ٹیک ہو گیا تو یہ موت
10:48کے زیل میں جو آہ پانچ اس کی قسمیں آئی نا یہ ہم نے یہاں
10:52پر اس کو دیکھ لیا یہ دیکھیں شروع میں شروع سے دکھاتا ہوں آپ کو
10:56تو موتل کی پانچ قسمیں ٹھیک ہے نا پانچ قسموں میں دو ایس اعتواستی
11:01کہ یہ جو پہلی تین ہے ان میں ایک ایک حرف علت ہے اور لفیف کے اندر
11:06پھر وہ دو دو حرف علت کا معاملہ ہوا سامنے آ رہا تھا اور اس سے پہلے
11:11جو ہے وہ ہم نے محموز کو ڈسکس کر لیا پچھلی کلاس میں تو محموز میں جو
11:16ہے ہمارے پاس فا آئین و لام محموز الفا محموز آئین اور محموز
11:21اللام تو یہ دو چیزیں ہم نے یہاں پر علم اللہ ڈسکس کر لیا اور فعلت
11:27کے اقسام بھی ڈسکس کر لیں اور محموز کی اقسام اچھا ابھی ہم صرف
11:31تعریف کے دل میں دیکھ رہے ہیں ان میں سے ایک ایک قسم کو ہم نے تفسیر سے
11:35پڑھنا ہے ایک ایک قسم کو ہم نے تفسیر سے پڑھنا ہے اس کے کیا قوائد
11:41ہوتے ہیں کس طرح تبدیلیاں ہوتی ہیں وہ چیزیں ہم نے پڑھنی ہے اب ہم
11:45آ رہے ہیں نمبر چار کی طرف اور نمبر چار اب ہمارے پاس ہے مضاعف
11:49دیکھیں یہ والی جو چیزیں مضاعف اس کو ہم ڈسکس کریں گے تو مضاعف وہ
11:55کلمہ ہے جس میں دو حرف اصلی ایک جنس کے ہوں کیا ہوں دو حرف اصلی
12:03کون سے ہیں واو علیف یا اور حمزہ ان کو ہٹا دیں کیونکہ یہ
12:10گڑڑ والے اور وہ حمزہ والا حرف ہے نا تو اس کو مائنس کر دیں تو
12:14باقی جو ہمارے پاس حروف تاجی میں سے حروف بچتے ہیں وہ سب کے سب
12:19کیا ہیں صحیح حروف ہیں وہ سب کے سب کیا ہیں ہمارے پاس صحیح حروف
12:25ہیں تو صحیح حرف کی تقرار ہمارے پاس آجائے دو حرف اصلی ایک جنس
12:29جنس کے ہمارے پاس آجائے اچھا اس کے زمن میں وہ کہنا ہے کہ اس کی
12:33بھی پھر دو قسمیں ہیں مضاعف کی تو ابھی ہم بات کر رہے ہیں مضاعف
12:38کی تو مضاعف کی ہمارے پاس دو قسمیں ہیں ایک ہوگا سلاسی اور ایک
12:44ہوگا روبائی جو سلاسی کا مضاعف ہوگا وہ مضاعف کہلائے گا جس میں آئین
12:52اور لام کلمہ جو ہے وہ ایک جیسا ہو کیا ہو آئین اور لام کلمہ
12:59ٹھیک ہے تو یہ یعنی کہ یہ فا جو ہے وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن یہ
13:06جو آئین ہے یہ اور جو لام ہے یہ ان دو کی جگہ پر وہ حرف آئے جیسے
13:12سین را را ٹھیک ہے جیسے وا نون نون یا جیسے واد را را یا جیسے را
13:27دال دال یہ سب مثالیں ہیں سلاسی کے مضاعف کی یا جیسے سین با با کی
13:35مثال ہمارے پاس آ رہے ہیں اور یہ ہمارا مضاعف سلاسی مضاعف
13:42روبائی گو کہ کم ہے لیکن تاریف کو مکمل کرنے کے لئے دیکھ لیں کیا
13:47ہے کہ جس کا فا کلمہ اور پہلا لام اور آئین کلمہ اور دوسرا لام
13:54یہ ایک ہی جنس کیوں یعنی بیسیکلی کیا ہوگا فا آئین لام لام ٹھیک ہے جی فا
14:08آئین لام لام یہ اس طرح کے چار ہمارے پاس حروف ہوں گے تو وہ یہ کہہ
14:13رہے ہیں کہ یہ دونوں ایک جیسے ہو اور پھر یہ دونوں ایک جیسے ہو یعنی اس
14:18طرح کے دو پیرز جو ہیں وہ بن کر ہمارے سامنے آ جائیں تو وہ روبائی میں
14:23کہلائے گا آہ مضاف روبائی کا مضاف جیسے ہمارے پاس لفظ ہو جیسے آئین
14:31سین آئین سین تو کیا بنتا ہے اس سے لفظ آس آس آس آ تو سورہ تکویر کے
14:41اندر یہ لفظ یہ وہ آیا اسی طریقے سے ہا سواد ہا سواد
14:49الانا حس حسل حق یہ سورہ یوسف میں الفاظ ہے الانا حس حسل حق تو
15:01ہا سواد ہا سواد کی مثال ہے یہاں جیسے میم واد میم واد مضمضہ مضمضہ
15:11کہتے ہیں کلی کرنے کو کلی کرنے کو یہ مضمضہ جی یہ روبائی ہے مزید بھی
15:19نہیں ابھی روبائی چار چاروں مادے کے حروف ہیں مادے کے تین حروف
15:27ہوتے ہیں تو سلاسی کہتے ہیں اگر مادے کے چار حروف ہو جائیں تو روبائی
15:30ہوتا ہے ہاں تو اب یہ یہ صرف دکھا رہے ہیں یہ کتاب میں سے
15:35ڈرانے کے لیے ایسے کوئی ترکھا ہوا ہے آپ نے ڈرنا نہیں ہے تو وہ
15:39جتنا بھی ڈرانے آپ نے ڈرنا نہیں ہے بہرحال کہنے کا مطلب ہے کہ سلاسی
15:43ہی میں زیادہ ہمارے پاس ہے مضاف تو سلاسی کا جو مضاف ہوگا وہ ہوگا
15:48جس میں این اللہم کلمہ ایک جیسے آجائیں البتہ روبائی میں ہم مضاف اس
15:53کو کہیں گے کہ جس میں یہ دونوں ایک جیسے چل رہے ہو پیر کی صورت میں
15:57اگر روبائی کے اندر چار حروف ہوں جیسے با آین سا را تو اس میں چونکہ
16:06یہ پیر نہیں بن رہا تو اس کو ہم مضاف نہیں کہیں گے اس کو ہم مضاف نہیں
16:12کہیں گے لیکن یہ جو یہ جو اس طرح یہ جو پیرنگ چل لیے نا یہ اور یہ
16:17یہ اور یہ اس طرح کی پیرنگ کے ساتھ جو ہمارے مادے آتے ہیں روبائی
16:21میں وہ کہلاتے ہیں کیا وہ روبائی کا مضاف کہلاتا ہے تو یہ اب
16:29اگر آپ دیکھیں تو اب ان دونوں کو بھی اگر ہم الگ الگ کاؤن کرنے
16:37تو یہ ایک یہ ہو گیا اور دو یہ ہو گیا ہمارے پاس سلاسی کا مضاف اور
16:43روبائی کا مضاف اچھا اب اگر آپ ویسے گنتی کرنا شروع کریں گے
16:49تو پانچ پانچ ہمارے پاس آگئے موطل کے تین ہمارے پاس آگئے
16:55ماموس کے کتنے آگئے ایک دو یہ تین یہ آگئے تو پانچ اور یہ تین ہو
17:05گئے آٹھ آٹھ اور دو آگئے اس کے دل میں آٹھ اور یہ دو ہو گئے دس اور
17:11ہمارے پاس صحیح ہیں کتنے ہو گئے یہ تو گیارہ ہو گئے لیکن ہم
17:17کیا پڑھ رہے ہیں ہفت اقسام تو دیکھئے یوں تو شمار کرنے سے یہ
17:23سب گیارہ قسمیں ہوئیں مگر علم صرف میں ان کو صرف سات قسموں پر
17:29منحصر کیا ہے جیسا کہ اوپر شیر سے معلوم ہوا اور وہ اوپر والے شیر
17:35میں اب وہ چیزیں کیا ہیں یہ دیکھئے ہاں وہ پہلا ہی شیر صحیح است و
17:40مثال است و مضاف لفیف و ناقص و محمود و اجوف تو سب سے پہلی جو
17:46قسم ہمارے پاس ہے وہ بن جائے گی جناب محمود سے شروع کر لیں تو
17:51سب سے پہلے آ جائے گا محمود اس کی زیلی اقسام کو ہم کاؤن نہیں
17:55کر رہے ہیں ٹھیک ہے دوسری جو چیز ہمارے پاس آئے گی وہ ہے
17:59مثال تیسری چیز آ جائے گی اجوف چوتھی چیز آ جائے گی ناقص پانچمیں
18:08چیز آ جائے گی ہمارے پاس لفیف ٹھیک ہے چھٹی چیز ہمارے پاس آ جائے گی مضاعف اور
18:18ساتمیں چیز آ جائے گی ہمارے پاس صحیح یہ سات اقسام ہمارے پاس سنا رہے ہیں
18:27محمود کے زیل میں پھر کھولا ہے اس کو الگ مثال اجوف ناقص لفیف یہ
18:36سب جو موتل کے زیل میں آ جاتا ہے مضاعف یہ دو جو ہیں پھر مضاعف کے
18:41اندر ہیں اور آخری صحیح والا جو ان تمام خرابیوں سے پاک ہوں اچھا یہ ایک
18:47دو آہ پیراغراف اور پڑھنے تو ہمارے یہ ٹاپک ایک مکمل ہو جائے گا
18:51اچھا آپ دیکھیں اس میں فائدہ جو لکھا ہوا ہے فائدہ اولہ عربی زبان میں
18:57حرف علت کو سقیل کہتے ہیں حرف علت جو نہیں یہ بھاری چیز ہے جیسے اقول
19:06اقول بنسبت قل کے سقیل ہے اقول جو ہے وہ پڑھنا مشکل ہے قل کے مقابلے میں
19:14تو اس لیے کبھی کیا کرتے ہیں یہ جو حرف علت ہوتے ہیں تو کبھی ہم ان
19:19حرف علت کو گرا دیتے ہیں بلکل لکھنے سے چھٹی کر دیتے ہیں کبھی ہم اس
19:24کو بدل دیتے ہیں یعنی واو کی جگہ علیف آ جاتا ہے واو کی جگہ یا جگہ
19:29یا کی جگہ واو آ جائے گا اور کبھی ہم اسے ساکن کر دیتے ہیں اب یہ کب کب
19:35ہوتا ہے یہ سب میرے دماغ میں تو سب موجود ہیں لیکن ہر چیز اپنے جگہ پر آئے گی
19:39تو وہ زیادہ بہتر رہے گی لیکن یہاں پر ایک تعریف کے زیل میں اس کو بتایا
19:44کیا کرتے ہیں کبھی ہم حرف علت کو گرا دیتے ہیں گرا دیتے ہیں اچھا گرانا
19:48کب ہوتا ہے جب ہم مجزوم وغیرہ اس کو کرتے ہیں تو یہ گر جاتے ہیں کبھی ہم
19:53بدل دیتے ہیں جیسے کو کیا کرتے ہیں تو ہم نے واو کو علیف میں بدل دیا
20:00یا بایا کو کیا کر دیتے ہیں تو یہ ہم تبدیلی لے کر آتے ہیں اور کبھی ہم اس
20:06کو ساکن کر دیتے ہیں یہ کب کرتے ہیں یہ عام طور پر کرتے ہیں جب
20:09وہ یا پیش والی سے پیچھے زیر ہو جیسے یا حدی یو یا ضریبو کے
20:14وزن پر بنے گا ہا دال یا سے یا حدی یو لیکن ہم یہاں پہ یا کو
20:19ساکن کرتے ہیں تو کیا بنتا ہے یا حدی یا حدی اس لیے ید اوو کے بجائے
20:25واو کو ساکن کر دیتے ہیں بن جاتا ہے یا دو او تو یہ تین طرح کی تبدیلیاں
20:30ہم لے کر آتے ہیں کیا کرتے ہیں کبھی گرا دیتے ہیں کبھی بدل دیتے ہیں
20:35کبھی اس کو ساکن کر دیتے ہیں تو یہ تین طرح کی تبدیلیاں آپ چاہیں
20:39تو یہاں نوٹ کر لیں پہلا کیا ہے گرانا نمبر دو ہے بدلنا اور نمبر
20:48تین ہے ساکن کرنا یہ تین طرح کی تبدیلیاں ہیں جو ان موتل کے اندر
20:57بھی آتی ہیں اور محموس کے اندر بھی آتی ہیں ابھی فیلال وہ موتل کے حوالے سے
21:03اس دسکشن کو لے کر چل رہا ہے اچھا یہ تو اس لیے کیا کرتے ہیں کبھی اس کو گرا دیتے ہیں
21:09کبھی بدل دیتے ہیں کبھی ساکن کر دیں سب سے زیادہ سقیل واو ہے اس کے بعد یا ہے
21:16وہ تھوڑا سے ہلکا ہے اور اس کے بعد علف ہے تو واو کی جو بھاری پن ہے وہ
21:22سب سے زیادہ ہے سب سے زیادہ مشکل جو ہے سمجھو کہ اس کو پڑھنا ہے تو واو
21:27سب سے مشکل ہے پھر یا اس کے بعد اور پھر علف جو ہے وہ اس سے تھوڑا ہلکا
21:32رکھا گیا ہے اچھا ایک اور بات جو آخری آج کی کلاس میں ہم پڑھ لیتے ہیں وہ کیا ہے
21:36کہ علف اور حمضہ میں فرق ہے علف اور حمضہ میں فرق ہے یہ ہم پہلے سے اس
21:41بات کو جانتے بھی ہیں تو علف اور حمضہ میں فرق ہے کہ علف کیا ہوگا
21:46علف ہمیشہ ساکن ہوتا ہے چاہیے ساکن کا لفظ بھی کوئی مناسب نہیں بلکہ ہم
21:52کہیں گے علف ہمیشہ خالی ہوتا ہے علف ہمیشہ خالی ہوتا ہے اور اس کو پڑھنے
21:58میں زبان کو جھٹکہ نہیں دینا پڑتا بلکہ نہای سہولت سے وہ ادا ہو جاتا
22:04ہے نیا سہولت سے وہ ادا ہو جاتا ہے جیسے ہم نے آہ کاف علف
22:09دبر کا تو کالا تو آپ دیکھیں یہاں کوئی جھٹکہ نہیں ہے رہا کالا
22:14آرام سے آپ اس کو پڑھ رہے ہیں لیکن اگر حمضہ ہوگا تو پھر کیا
22:18آئے گا وہاں پہ جھٹکہ کالا اگر ہم آہ علف نہیں ہوتا حمضہ ہوتا
22:23تو پھر جھٹکہ آتا اور جو صرف علف کی صورت میں متحرک ہو یا ساکن ہو اور
22:30زبان کو جھٹکہ دے کر پڑھا جائے وہ حمضہ ہے چاہے وہ لکھاوا
22:34علف کی صورت میں لیکن اگر اس کے اوپر کوئی حرکت آگئی یا اس کے اوپر
22:39سکون کی علامت ڈال دی گئی تو دونوں صورتوں میں اب وہ علف نہیں
22:43رہے گا بلکہ حمضہ بن جائے گا چاہے لکھنے میں وہ علف کے جیسا
22:47لکھاؤ جیسے کیا مثال دی ہوئی ہے امارا اب یہ امارا لکھاوا
22:52علف کی شکل میں لیکن اس کے اوپر زبر لگا دی ہم نے اب وہ
22:56علف نہیں رہا بلکہ کیا بن گیا حمضہ تو امارا اس کے اوپر
23:00سآلہ لکھاوا علف کی طرح ہے لیکن زبر آگئی تو ہم اس کو حمضہ
23:06کاؤنٹ کریں گے سآلہ قرآ اچھا رأسن رأسن لیکن لکھاوا
23:12علف ہے لیکن اس کے اوپر جب ساکن ہم نے لگا دیا تو اب وہ
23:16علف نہیں رہا بلکہ حمضہ رہا اور اب یہاں جھٹکا آگیا رأسن اگر یہ
23:20علف ہوتا تو کیسے بڑھتے رأسن رأسن بغیر جھٹکے کے لیکن ابھی
23:25علف نہیں حمضہ ہے تو جھٹکا آگیا رأسن اگر یہ واو ہوتا تو ہم
23:32پڑھتے بوسن لیکن یہ حمضہ ہے بوسن اس حقیقت سے زی بن کیا
23:38رہا ہے جھٹکا زی بن لیکن اگر یا ہوتا تو کیا پڑھتا ہے زی
23:41بن تو وہ بغیر جھٹکے کے تو علف واو اور یا وہ بغیر جھٹکے کے
23:45ہیں لیکن یہ جو حمضہ ہے اس میں پھر جھٹکا آ جاتا ہے رأسن بوسن
23:50سن رئبن ان تینوں جگہوں پہ یہ جھٹکا موجود ہے ٹھیک ہے تو آج
23:55یہیں رکھتے ہیں فائدہ سانیہ جو ہے اس کو منشانہ پھر انگلی
23:58قیاس میں ڈسکس کریں گے ٹھیک ہے جزاکم اللہ خیر اسلام علیکم ورحمت
24:03اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended