- 5 weeks ago
- #aryqtv
- #sautulquran
- #qiraatcompetition
Saut ul Quran - Qira'at Competition
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Syed Khalid Hameed Kazmi, Qari Awais Asghar Qadri, Qari Noman Naeemi
#aryqtv #SautulQuran #QiraatCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Syed Khalid Hameed Kazmi, Qari Awais Asghar Qadri, Qari Noman Naeemi
#aryqtv #SautulQuran #QiraatCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:05بسم الله الرحمن الرحيم
00:09الحمد لله رب العالمين
00:11والصلاة والسلام على سيد الانبیاء والمرسلين
00:14ناظرین اکرام السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
00:17میں ہوں تسلیم احمد صابری اور اس عظیم شان حسن قرات کے مقابلے
00:23سوت القرآن کے دوسرے سیمی فائنل کے ساتھ حاضر خدمت ہوں
00:28ناظرین اکرام جس احد میں جس معاشرے میں قرآن مجید کا نزول ہوا
00:33عرب کا معاشرہ اور وہ فصاحت اور بلاغت کے اعتبار سے ایک خاص خاص مقام رکھتا تھا
00:41ایسے کہ جو عربی نہیں ہے اسے عجمی کہا جاتا تھا
00:46گویا گونگا ہے اسے تو بولنا ہی نہیں آتا
00:50اسے تو بات کرنی نہیں آتی ہے
00:52بچے بچے کے لگوں میں شیر عدب خون کی طرح سرائیت کرتا تھا
01:00شیری مقال میں ہوا کرتے تھے
01:03فصاحت اور بلاغت کا یہ عالم تھا
01:05کہ گھنٹوں بیٹھیں اور ایسی فصاحت اور بلاغت کے ساتھ
01:09وہ معاشرہ گفتگو کرتا تھا
01:12کہ جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
01:14اس عہد میں اس عرب معاشرے میں
01:18قرآن مجید کا نزول اور قرآن مجید ان فصیح لوگوں کو
01:23جو عرب فصاحت اور بلاغت میں شہرت رکھتے ہیں پوری دنیا میں
01:28قرآن مجید انہیں چیلنج کر رہا ہے
01:31کہ ایک ایسی صورت لا کر دکھاؤ
01:33ایک آیت ہی ایسی لا کر دکھاؤ
01:36اور کوئی تصور بھی نہیں کر سکا
01:39کوئی کارہی نہیں سکا کارہی نہیں سکتا ہے
01:42وہ اس بات کو سمجھتے تھے
01:45اس کی حقانیت کو
01:46کہ یہ کوئی شیر نہیں ہے
01:48یہ کلامِ الٰہی ہے
01:50وہ فصاحت اور بلاغت میں اتنی مہارت رکھتے تھے
01:54کہ وہ یہ سمجھتے تھے
01:55اس بات پر یقین رکھتے تھے
01:58کہ یہ انسانی کلام نہیں ہو سکتا
02:01یہ کلامِ الٰہی ہی ہے
02:03یہ بھی قرآن کا اجاز ہے
02:05اور قرآن کو بے مثال اور بے نظیر ثابت کر رہا ہے
02:10ناظرین اکرام آج دوسرا سیمی فائنل ہے
02:13چار پارٹسپنٹس ہیں
02:14ہمارے درمیان آج بھی
02:16چار میں سے ایک پارٹسپنٹ
02:18فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گے
02:21اور اپنی اپنی پرفارمنس محبت کے ساتھ
02:24خلوص کے ساتھ
02:26کوشش کریں گے
02:27کہ دی جائے
02:27ہمارے ساتھ جو ججز حضرات تشریف فرما ہیں
02:31ان کا تعرف آپ سے
02:32جناب قاری نومان نعیمی صاحب
02:35اسلام علیکم
02:36قاری صاحب بہت شکریہ آپ کی آمد کا
02:38قاری سید خالد قازمی صاحب
02:40شاید آپ کا بھی بہت شکریہ
02:42قاری عویس اصغر قادری صاحب
02:45آپ کا بھی بہت شکریہ
02:46آپ تشریف لائے
02:48اور آج کے چار پارٹسپنٹس
02:50محمد سحیب زفر لاہور سے
02:53محمد ذلقرین حیدر لاہور سے
02:56محمد عبید اللہ لاہور سے
02:58اور محمد بلال مہی الدین لاہور سے
03:02تین تین منٹ
03:03قرآن حضرات کو دیے جائیں گے
03:05اسی میں اپنے حاضری پیش کرنی ہے
03:09یاد رہے کہ جو
03:10فائنل مقابلے میں پہلی پوزیشن
03:12حاصل کرے
03:13اسے ایک لاکھ روپے کیش پرائز
03:16دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو
03:18پچاس ہزار روپے کیش پرائز
03:20اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو
03:22چالیس ہزار روپے کیش پرائز
03:25سحیل شمس صاحب کی جانب سے
03:27پیش کیا جائے گا
03:29اور یہ
03:29بہت معاون اور مددگار ہوگا
03:32قرآن مجید کا ذوق بچوں کے دلوں میں پیدا کرنے کے لیے
03:36اور یہی اس سوت القرآن کا
03:39اس عظیم مقابلے کا
03:41عظیم مقصد ہے
03:42کہ بچوں کے دلوں میں
03:44نات کی محبت بھی رہے
03:46قرآن کی محبت بھی آئے
03:48صاحب قرآن کی محبت آئے
03:50اور قرآن پڑھنے کا
03:52اسے سننے کا
03:53جو لطف ہے وہ لیا جائے
03:55اور اسے سمجھ کر اس پر عمل کی کوشش کی جائے
03:58ججز حضرات کی اجازت سے
04:00مقابلے کا آغاز کرتے ہیں
04:02آج کے پہلے پارٹسمنٹ
04:04لاہور سے ان کا تعلق
04:05محمد سحیب زفر
04:07اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:29ماشاءاللہ
04:32ماشاءاللہ
04:33ماشاءاللہ
04:41ماشاءاللہ
04:45Oh, inshaAllah, inshaAllah
04:54Ya'aqwam wa yubashirul mu'mineen al-lazina ya'amadun as-salihat
05:15Allah
05:18Allah
05:18Al-lazina ya'amadun as-salihat anna lahum ajra'an kabira
05:37Allah
05:39MashaAllah
05:40Kabira
05:40وَأَنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ أَعْتَدَنَا لَهُمْ
05:59Allah
06:00MashaAllah
06:01وَأَنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ أَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا
06:25Allah
06:27MashaAllah
06:29وَيَدَعُ الْإِنْسَانُ بِالْشَّرِّ دُعَاءَهُ بِالْخَيْرِ
06:49MashaAllah
06:51MashaAllah
06:53MashaAllah
06:55MashaAllah
06:57MashaAllah
06:59MashaAllah
07:01MashaAllah
07:03MashaAllah
07:05MashaAllah
07:07MashaAllah
07:09MashaAllah
07:11MashaAllah
07:13MashaAllah
07:15MashaAllah
07:17MashaAllah
07:19MashaAllah
07:21O KANAN INSANU عجولا
07:31صدق اللہ العظیم
07:38MashaAllah
07:40MashaAllah
07:40MashaAllah
07:41Jee Khari Nauwan Saab
07:43Soheb Zafir
07:44Mحمد Soheb Zafir
07:46آپ نے آیات کا بہت اچھا انتخاب کیا
07:51لیکن
07:53گھبرات کا عالم بہت نظر آیا
07:55یقیناً تین منٹ بہت ہوتے ہیں
07:59MashaAllah
07:59لیکن آپ نے جس طریقے سے سٹارٹ لیا
08:02اس کے سٹارٹنگ کے اندر یہ آپ کی آواز
08:06کپکپاہٹ کا عالم تھا
08:08اور توقف کی حالت میں بھی پھر
08:10وَا يُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ
08:12سَوَلِحَادِ
08:13یہ آیت کمپلیٹ کرنے کے بعد
08:15پھر آپ کا سربی تبدیل ہوا
08:16وَأَنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ
08:19یہ تبدیل ہو گیا
08:20تو یہ کمی نظر آئی
08:22اللہ پاک بہتر فرمائے
08:24محنت کی اور کریں
08:25انشاءاللہ کامیابی ہوگی
08:27جی کاری صاحب
08:28محمد صحیب آپ کی آواز
08:30ماشاءاللہ بہت جاندار ہے
08:32ماشاءاللہ
08:33بہت مضبوط آواز ہے
08:34قرآن کی آواز مضبوط ہی ہونی چاہیے
08:37جب وہ قرآن کریم کی تلاوت کریں
08:39جو کہ یہ وہی قرآن ہے
08:40جس کے بارے میں کہا
08:41لَوْ أَنزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبْلَ
08:44تو مضبوط آواز کے ساتھ
08:46جب ہم پڑھتے ہیں
08:47تو اور زیادہ خوبصورتی اور نکھار پیدا ہوتا ہے
08:49یقیناً ایک بات کا ذکر
08:51محترم نمان بھائی کر چکے ہیں
08:53جب درجات سوتیہ کو ادا کرتے ہیں
08:58ایک مقام میں تقریباً آٹھ درجات سوتیہ ہوتے ہیں
09:01تو مجھے درجات سوتیہ سوتی درجات جو ہوتے ہیں
09:05ان میں کنفیوجن نظر آئی ہے
09:07جب آپ نے خاص کر نہاوند پڑا
09:09تو آپ کو کلیر نہیں تھا
09:11کہ آپ ابھی کس درجے کو ادا کرنا چاہ رہے ہیں
09:15اس میں کنفیوجن نظر آئی ہے
09:16چونکہ مقام تب ہی مکمل ہوتا ہے
09:19لہجہ تب ہی مکمل ہو جاتا ہے
09:21کہ جب آپ اس کے آٹھ سوتی درجات کو
09:24درست طریقے سے ادا کرتے ہیں
09:26تو آپ جیسے
09:28وَيَدَعُ الْإِنسَانُ بِالشَّرِّ دُعَاءُ بِالْخَيْبِ
09:44ٹھیک ہے؟
09:45تو کنفیوجن نہیں ہونی چاہیے
09:46ماشاءاللہ
09:47جی کاری صاحب
09:48ماشاءاللہ سحیب نے بڑی اچھی محنت کی ہے
09:51تجوید کی حوالے سے
09:53کچھ خاص غلطیہ نہیں ہے
09:55صفیر سین میں تھوڑی سے کم کی ہے
09:57اور صاد کی ادائیگی میں تھوڑے سے ہونگ گول ہو گئے ہیں
09:59باقی ماشاءاللہ
10:01تجوید مضبوط ہے
10:02تجوید کے حوالے سے بہت اچھا بڑا ہے
10:04ماشاءاللہ
10:05ماشاءاللہ
10:06اگلے پارڈسپنٹ ہیں
10:07ان کا تعلق بھی لاہور سے ہے
10:09محمد ذلقرنین حیدر
10:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
10:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:35اللہ
10:37ماشاءاللہ
10:39الرحمن علم القرآن خلق الإنسان
10:56اللہ
10:59ماشاءاللہ
11:00علمه البيان الشمس والقمر بحسبان
11:17ماشاءاللہ
11:19وَالنَّجَمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ
11:34اللہ
11:36ماشاءاللہ
11:37اللہ
11:38ماشاءاللہ
11:40الرحمن علم القرآن خلق الإنسان علمه البيان
11:59اللہ
12:04اللہ
12:05ماشاءاللہ
12:06ماشاءاللہ
12:07اللہ
12:08ماشاءاللہ
12:09ماشاءاللہ
12:10ماشاءاللہ
12:11وَالنَّجَمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ
12:27اللہ
12:32ماشاءاللہ
12:33ماشاءاللہ
12:34Allah, MashaAllah.
13:04وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِيزَانِ
13:20Allah, MashaAllah.
13:23وَالْأَرْضَ عَالِ الْأَنَامِ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالْنَخْلُ ذَاتُ الْأَتْمَامِ
13:47Allah, MashaAllah.
13:53وَالْخَبُ ذُو الْعَصْفِ وَمْغَيْخَانِ
14:03فَبِأَيِّ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَلِّبَانَ
14:22وَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
14:30ماشاءاللہ, ماشاءاللہ.
14:33جی, کاری صاحب کیا کہیں گے ذو القرنین حیدر کے لیے؟
14:36ذو القرنین بہت خوبصورتی اور بختگی کے ساتھ آپ نے تمام مقامات پڑھے بیات پڑھا، پھر اس کے بعد سیکھا، اس کا جواب بہت خوبصورت تھا، پھر اینڈ آپ نے بیات پڑھ کیا، ماشاءاللہ.
14:49جہاں بیات جواب آپ نے پڑھنے کی کوشش کی، مجھے لگا شاید آپ نے درست سکیل کا انتخاب نہ کیا، جس وجہ سے جواب پڑھنے میں آپ کو دشواری ہوئی۔
15:02تو ہمیشہ کوشش کریں، درست سکیل کا انتخاب کریں تاکہ آپ کو جواب یا جواب الجواب میں پڑھنے میں آسانی ہو، باقی ماشاءاللہ بہت خوبصورت۔
15:10ماشاءاللہ، جی کاری صاحب۔
15:12جی ماشاءاللہ، کاری زلکر نین صاحب نے پہلے جو مقابلہ تھا جو اس سے یعنی کالیفائی رونڈ میں آپ نے بہت اس سے زیادہ اچھا بڑھا تھا۔
15:22میں تو سوچ رہا تھا اس سے بھی زیادہ اچھا بڑھیں گے۔
15:25تجوید کی غلطی ہیں اس میں بالکل نہ ہونے کے برابر تھے تھوڑی سی۔
15:28لیکن آج تجوید کی غلطی ہیں آپ کی کچھ آگئی ہیں۔
15:31تاوز میں جیسے آپ نے ظالمے تھوڑی سی سفیر ادا کر دی اور خالق الانسان لام بریق ہے۔
15:37آپ کو پتہ تمام جتنے بھی لامیں بریق ہوتے ہیں سوائے اسم اللہ کے لام کے اس کے دو قائدے ہیں۔
15:43باقی تمام لام بریق ہیں۔
15:45تو قاف کی ادائیگی کرنے کی خاطر آپ نے قاف کو کیونکہ پور پڑھنا تھا خواب بھی پور بیچ میں لام تھا تو اسے بھی پور کر دیا۔
15:52تو اس کا اگر خیال کر لیں اور ہا کی ادائیگی زیادہ واضح نہیں ہوئی اور ہونڈ گول واو کی ادائیگی میں جب آپ نے ادگاہ میں یہ رمالون کیا ہے تو اس میں گنہ تھوڑا سا کم اور ہونڈ گول نہیں ہوئے صحیح طرح سے۔
16:06تو یہ آپ کی تھوڑی مسٹیک ہے کہ اگر آپ یہ اچھے کر لیں تو ماشاءاللہ آپ نے بہترین پڑھا ہے۔
16:13جی کاری صاحب
16:13محمد ذلقردن حیدر صاحب یقیناً آپ نے جو پچھلی جو صاحب کا ہمارا پورگرام ہوئے اس نے بہت عالی پڑھا آپ نے اور آج واقعی امید تھی کہ آپ بہت کیونکہ کانفیڈنس لیول بہت اچھا تھا اس وقت آپ کا اور جب آپ کی سیلیکشن ہوئی تو اس کے بعد یقیناً اور کانفیڈنس زیادہ ہو جاتا ہے۔
16:34لیکن کچھ ایسی آپ کی آج حاضری ہوئی اس کے اندر ایسی تلاوت ہوئی کہ وَنَّجْمُ وَشَّجَرُوا يَسْجُدَانُ کے بعد پھر وَسَّمَا آپ جو یہ مد ہے یعنی اٹھا پائے۔
16:47دیکھیں جس طرح قبلہ شاہ جی نے فرمایا کہ جو حسن سعوت ہے اور آواز کی خوبصورتی ہے وہ حدیث و صحابی سے حدیث مبارکہ سے ملتی ہے۔
16:56تو ہم یہاں پر جو تشریف لائے ہیں سب آپ لوگ کو جج کرنے کے لیے اس میں یہ چیزیں بھی جو ہے نا دیکھی جا رہی ہیں کہ کہاں پر آواز متغیر ہو رہی ہے کہاں پر بے سورہ ہو رہا ہے تو اس کے نمبر اس میں مائنس ہو سکتے ہیں آپ کے۔
17:11یقیناً اگلے پارٹسپینٹیں لاہور سے ہی محمد عبید اللہ
17:16اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
17:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:36بسم اللہ
17:38ان شاء الله
17:39ان شاء الله
17:40وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمْ
17:48اللہ
17:50ازِنْ تَبَذَتْ مِنْ اَهْلِهَا وَكَانَا شَرْقِيَا
18:08اللہ
18:10فَاتَّخَذَتْ مِنْ دُونِهِمْ حِجَابًا
18:24اللہ
18:26ما شاء الله
18:28فَأَرْسَلْمَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَسَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيَا
18:49اللہ
18:51ان شاء الله
18:53قَالَتْ إِنِّي أَعُوذُ بِالرَّحْمَنِ مِنْكَ إِن كُنتَ تَقِيًا
19:16احسن نشاء الله
19:18قَالَ إِنَّمَا أَمَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَامًا زَكِيَا
19:44اللہ
19:46ان شاء الله
19:48قَالَتْ إِنَّمَا يَكُونُ لِي غُلَامٌ
19:58وَلَمْ يَمْسَسْنِ بَشَرٌ
20:02وَلَمْ أَكُو بَغِيَا اللَّهُ
20:04وَلَمْ أَكُو بَغِيَا اللَّهُ
20:16قَالَ كَذَلِكِ قَالَ رَبُّكِ
20:20وَعَلَيْهِ
20:22وَعَلَيْهِ
20:24وَعَلَيْهِ
20:26وَعَلَيْهِ
20:28وَعَلِكِ قَالَ رَبُّكِ
20:30Allah
20:35وَلِنَجْعَلَهُ آيَةً لِلنَّاسِ وَرَحْمَةً مِنَّا وَكَانَ أَمْرًا مَقْضِيًا
20:59Allah
21:01فحملته
21:05فانتبذت به مكانا قصيا
21:19فأجاء أهل المخاب إلى جرع نخلة
21:39Allah
21:41قالت
21:45يَا لَيْتَنِي مِتْتُ قَبْلَ مَا ذَا وَكُنتُ نَسْيًا مِنْ مَاسِيًا
22:05وَكُنتُ نَسْيًا مَاسِيًا
22:21صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
22:31ماشاءاللہ محمد عبیداللہ جی کاری صاحب کیا کہیں گے
22:36جی ماشاءاللہ عبیداللہ نے پہلے سے اچھا بڑا ہے
22:39پچھلے رونڈ میں اس سے کافی تجوید میں بہتری آئی ہے
22:42لیکن ابھی بھی اس میں بھی ایک علی فاہب نے چھوڑ دیا وقف میں
22:46جو کہ لہنِ جلی کی طرف جاتا ہے
22:48وہ آپ نے چھوڑ دیا ہے
22:49اور عزا میں صفتِ سفیر بھی ادا نہیں کی
22:52اور راہ میں ایک جگہ تقرار جو ہے وہ ادا نہیں ہوا
22:56کیونکہ اس میں بچنا ہوتا ہے زیادہ تقرار سے بھی اور عدمِ تقرار سے بھی
23:00یعنی حقیقی تقرار سے بھی بچنا ہوتا ہے
23:02اور عدمِ تقرار سے بھی بچنا ہوتا ہے
23:04آواز میں مشابہاتِ تقرار کرنی ہوتی ہے
23:07تو آپ نے وہ آواز میں مشابہاتِ تقرار نہیں لاتا سکے
23:10باقی ماشاءاللہ آپ کی تجوید اس راؤن میں کافی مضبوط ہے
23:14ماشاءاللہ
23:15جی کاری صاحب
23:16محمد عبیداللہ
23:17پہلے میں آپ کو بھی یہ بتاؤں کہ تصمیعہ اور جو پہلی آیت ہے
23:22اس کا جو درجہ ہے لیول ہے وہ ایک ہونا چاہیے
23:27اس میں فرق نہیں ہونا چاہیے
23:28دوسرا مقامِ بیات آپ کا اتنا اٹریکٹیو نہیں تھا
23:33آپ نے بہت ہی لو لیول سے شروع کیا
23:36پھر آپ نے اقدم
23:38اعوذ بررحمن
23:41اس پر بہت زیادہ آپ نے زور لگا دیا
23:43اتنا زور نہیں لگانا چاہیے
23:46کہ چیز جو
23:48زیادہ خوبصورت نہ لگے
23:50یعنی آپ کو ذرا تحمل سے پڑنا ہے
23:52ٹھیک ہے
23:53پھر جو اچھی چیز ہے وہ میں آپ کو بیان کروں
23:56کہ جب آپ نے عجم شروع کیا
23:58وہ خوبصورت تھا
24:00اس کا جواب بھی بہت خوبصورت تھا
24:02اور مجھے جو چیز
24:03پسند آئی ہے وہ یہ
24:05کہ جس آیت پر آپ نے مقامِ عجم کا انتخاب کیا
24:09چونکہ مقامِ عجم
24:10یقیناً قوت اور عظمت والا لہجہ ہے
24:13اللہ رب العزت کی یہاں پہ
24:15اس آیت پہ عظمت ہی بیان کی جا رہی تھی
24:17کہ قَالَ رَبُّكْ هُوَ عَلَيَّ حَيِّن
24:21جو پچھلی آیت میں آیا
24:23کہ مجھے تو کسی
24:25شخص نے مس ہی نہیں کیا
24:27تو یہ غلام کیسے پیدا ہو سکتا ہے
24:29بچہ کیسے پیدا ہو سکتا ہے
24:30تو اللہ نے فرمایا کہ یہ میرے لیے بہت آسان ہے
24:33تو اس جگہ پہ یہ عظمت والا لہجہ ہی ججتا تھا
24:37آپ نے ماشاءاللہ بہت خوب پرفارم کیا
24:39اس کا جواب بھی بڑا اچھا پڑا
24:40اس کے بعد آپ نے حجاز شروع کر دیا
24:42وہ بھی بہت خوبصورت تھا ماشاءاللہ
24:44ماشاءاللہ
24:44جی کاری صاحب
24:45محمد عبید اللہ
24:47ماشاءاللہ سے کوشش آپ نے بھرپور کی ہے
24:50اور آیات کا انتخاب ذرا مشکل تھا
24:53لیکن مجھے ایسا محسوس ہوا آج
24:57کہ آپ نے کسی کو بڑی
24:59محنت کے ساتھ کاپی کیا ہے
25:02اور کاپی کرتے رہے
25:04پوری رات آپ سنتے رہے
25:05صبح سنتے رہے
25:06شام اور پھر آپ نے آکے یہاں پر پرفارم کیا
25:09اور جہاں جہاں میں نے دیکھا
25:11کہ جہاں سلپ آپ ہوئے ہیں
25:12تو بے سورے بھی ہوئے وہاں پر
25:15کئی کئی جگہ پر
25:16بھارا لیے ہے
25:17اور قَالَا اِنَّمَا اَنَا رَسُولُ رَبِّقِ
25:18جو آپ نے یہ آیت پڑھی
25:19تو اِنَّمَا جو عدا ہوا
25:21وہ قاری صاحب نے نشائندہی
25:24تلفز کی کرنی ہے
25:26لیکن اِنَّمَا بِلکُلْ اَلَغْ لَگَا
25:28کہ نون جو ہے
25:30وہ کھڑی زبر کے ساتھ جا کے ملا
25:31تو یہ چیزیں تھوڑی سی محسوس ہوئیں
25:33جو میں نے آپ کو بتائیں
25:34صحیح
25:35بلکل ٹھیک ہے
25:36اور آج کے پروگرام کے آخری پارٹسپنٹ ہے
25:39محمد بلال مہیتین لاہور سے
25:43اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
25:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:05اللہ
26:09لَقَدْ كَامَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
26:21اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
26:25اللہ
26:27اللہ
26:28اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهِ
26:46لِمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ
27:01وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا
27:07اللہ
27:09اشاءاللہ
27:11لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
27:26اللہ
27:28لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهِ
27:52اللہ
27:53اللہ
27:53شاءاللہ
27:58لِمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ
28:12وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا
28:19اللہ
28:27وَلَمَّا رَى الْمُؤْمِنُونَ الْأَحْزَابِ
28:33اللَّهُ
28:43قَالُوا هَذَا مَا وَعَدَنَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ
28:57وَصَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ
29:03اللَّهُ
29:05وَصَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ
29:17وَمَا زَادَهُمْ
29:19إِلَّا إِمَانًا وَتَسْلِيمًا
29:31اللَّهُ
29:33مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالُ
29:45اللَّهُ
29:49مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُ اللَّهَ عَلَيْهِ
30:09اللَّهُ
30:15اللَّهُ
30:19فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ
30:26وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ
30:32وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلَ
30:38صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
30:56ماشاءاللہ محمد بلال محی الدین
31:03جی کالی صاحب کیا کہیں گے
31:05محمد بلال محی الدین صاحب
31:08رکو کا انتخاب بہت خوبصورت ہے
31:11لیکن آج کی آپ کی جو کارکردگی ہے
31:16وہ بالکل متاثر کو نہیں رہی
31:19آپ جو بھی پڑھ رہے تھے
31:24وہ جو توقف جہاں آپ نے کیا
31:26وہ ساری پچھلی محنت کو آپ کی ضائع کر دیا
31:30اور ایسا لگ رہا تھا کہ
31:31زبردستی آپ کسی طریقے سے اپنی آواز پہنچانا چاہتے ہیں
31:34حالی کہ آیت بھی بہت چھوٹی چھوٹی ہیں
31:37آپ نے وَسَدَقَ اللَّهُمْ وَرَسُولُهُسَيْ وَمَعَزَادَهُمْ
31:40یہ تو بہت اتمنان سے بہت رچاؤ کے ساتھ پڑھنی چاہیئے تھی آپ کو
31:46لیکن بہت زیادہ کمی محسوس ہوئی
31:49بہت زیادہ کمی
31:50صحیح
31:51جی کارشان
31:52محمد بلال محی الدین
31:54ماشاءاللہ خوبصورت نام کے مالک ہیں آپ
31:56کونفیڈنس لیول مجھے ایسے لگا کہ
32:01جیسے کلمات کے ساتھ آپ اٹیچ نہیں ہیں
32:04جو کلمات آپ ادا کر رہے ہیں
32:07آواز مجھے لگتا یہ تھا کہ
32:10شاید آپ بس ایسے ہی پڑھتے جا رہے ہیں
32:15آپ کی باڈی یا آپ کا اعتماد
32:17ان الفاظ کے ساتھ نظر نہیں آ رہا تھا
32:20کوئی بھی لفظ آپ ادا کریں
32:22تو آپ کی جو نا وہ جو آپ کا توجہ ہے
32:26آپ کا جو فوکس ہے ان کلمات پر ہونا چاہیئے
32:29صحیح
32:30تب آپ کی آواز اور آپ کا لہجہ
32:32آپ کا مقام آپ کا ساتھ دے گا
32:34لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
32:43ٹھیک ہے
32:44مطلب آپ ڈھیلے ڈھیلے پڑھیں گے
32:46آواز آپ کو نہیں پتا کہاں جا رہی ہے
32:49آپ نے اس کو بے راہ چھوڑ دیا
32:50تو پھر آواز میں یا انداز میں
32:53یا لہجے میں اٹریکشن پیدا نہیں ہو سکتی
32:55سی کا اس کا جواب آپ نے شروع کیا
32:59جواب کا سکیل چینج ہو گیا
33:01کرد آپ نے اچھا اس کا آغاز کیا
33:03ماشاءاللہ بیاد ٹھیک پڑا
33:05مگر اوورال کانفینس لیول مجھے
33:07تھوڑا سا کمزور لگا
33:08صحیح
33:09جی کر جا
33:10جی ماشاءاللہ آواز بہت اچھی ہے
33:12بچے کی جی میں محنت کرو تو
33:14بہت آگے جا سکتے
33:15تجبید کی غلطیاں کچھ عرض کر دیتا ہوں
33:17تعوض میں تو کی ادائیگی جو ہے
33:19یہ آپ نے زیادہ اسے پر نہیں کر سکے
33:22جبکہ اس میں اطباق ہے
33:24اطباق بہت آنی ہوئی
33:26اور ناک میں آپ پڑھتے ہیں
33:28ناک میں جہاں نون آنے والا ہوتا ہے
33:30آپ پہلے سے یہ علیف کو نون میں
33:32یا واو کو نون میں لے جاتے ہیں
33:34وہ ناک میں لے جاتے ہیں
33:36ناک کی تھوڑی سی پریکٹس کریں
33:38کہ ناک میں آواز نہ جائیں
33:40اور سا کی ادائیگی میں
33:42زبان جو ہے آپ کے دانتوں سے باہر آئی
33:44سا کی ادائیگی میں
33:46زال اور سا یہ عموماً
33:48یہ غلطی کا اندیشہ ہوتا ہے
33:50کہ دال یا سا کی ادائیگی میں
33:52زبان جو ہے دانتوں سے باہر آ جاتی ہے
33:55تو اس کا خیال کریں
33:56کوئی بھی ایسا حرف نہیں ہے
33:58جس کی ادائیگی میں
33:59زبان جو ہے وہ دانتوں سے باہر آ جائے
34:02تو اس کا آپ خیال کریں
34:03اور غنہ بھی آپ نے
34:05صحیح طرح سے نہیں کیا
34:06اس کا اگر خیال کرنے تو ماشاءاللہ
34:08بہتری آس
34:09صحیح بہت شکریہ
34:10ناظرین اکرام
34:11چاروں پارٹسپنٹس اپنی حاضری پیش کر چکے ہیں
34:14وقت فیصلے کا ہے
34:20اور وہ فیصلہ ایک وقفے کے بعد
34:22ہمارے پاس ہوگا
34:24دیکھتے رہیے سوت القرآن
34:50آپ
Recommended
31:37
|
Up next
Be the first to comment