- 5 weeks ago
- #aryqtv
- #sautulquran
- #qiraatcompetition
Saut ul Quran - Qira'at Competition
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Syed Khalid Hameed Kazmi, Qari Awais Asghar Qadri, Qari Noman Naeemi
#aryqtv #SautulQuran #QiraatCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Syed Khalid Hameed Kazmi, Qari Awais Asghar Qadri, Qari Noman Naeemi
#aryqtv #SautulQuran #QiraatCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:30حسنِ قیرات کا ذوق اور شوق بڑھانے کے لئے
00:33بچوں میں بچیوں میں خاص طور پر دنیا بھر کے بچے اس سے سیکھیں
00:39قرآنِ مجید پڑھنے کا ذوق
00:41اچھے سے اچھا احسن انداز میں پڑھنے کا ذوق لیں
00:46یہ اس پروگرام کا مقصد اور متعا ہے
00:49یہ پروگرام اب آج سیمی فائنل کی سٹیج پر پہنچ چکا ہے
00:53پہلا سیمی فائنل
00:55قرآنِ مجید
00:56احسن انداز سے پڑھنے والے بچے
00:59اس سٹیج پر پہنچے ہیں
01:01قرآنِ مجید کا ایک اجاز یہ بھی ہے
01:04کہ قرآنِ مجید آج سے کم و بیش
01:07ساڑھے چودہ سو سال پہلے
01:09چودہ سو سال پہلے
01:10حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
01:15قلبِ اقدس پر نازل ہوتا ہے
01:17اور پھر قیامت تک کے مخاطبین کے لئے ہے
01:21یعنی دنیا بدلتی رہے
01:25ترقی کرتی رہے
01:26دنیا کے طور طریقے بدلتے رہے
01:29ترقی کتنی ہو گئی کہ انسان چاند پر پہنچ گیا
01:32آج بھی اس کی ایک ایک آیت
01:35اسرار و رموز لیے ہوئے ہیں
01:38اپنے قیامت تک آنے والے
01:40ہر شخص کے لئے
01:42ہر مخاطب کے لئے
01:44اس کی ضروریات
01:45اس کے علم
01:46اس کے کیلبر پر پورا اتر رہی ہے
01:50کوئی کم پڑھا لکھا ہے
01:52کوئی زیادہ پڑھا لکھا ہے
01:54ہر ایک اس کا مخاطب ہے
01:56کائنات میں کوئی ایسی کتاب نہیں ہے
01:59کہ جس کا مخاطب
02:00کائنات کا ہر شخص ہو
02:02بلکہ جن و انس ہوں
02:04یہ واحد
02:05کلامِ الہی ہے
02:07یہ واحد قرآنِ مجید ہے
02:09اور یہ اس کا ایجاز ہے
02:11جو اسے بے مثل بناتا ہے
02:13لاظرین کرام آج کے مقابلے کا آغاز کرتے ہیں
02:17بہت سپیشل مقابلہ ہے
02:18پہلا سیمی فائنل
02:19جس میں راؤنڈ سے کامیاب ہوتے ہوئے
02:23چار پارڈسپنٹ آج ہمارے درمیان پہنچے ہیں
02:26سب سے پہلے
02:28ججز حضرات کا تاروح
02:30ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:31ممتاز قرآن حضرات
02:33جناب قاری سید قالد قازمی صاحب
02:35اسلام علیکم
02:36قاری صاحب بہت شکریہ آپ کی آمد کا
02:38قاری نومان نعیمی صاحب
02:40اسلام علیکم
02:40قاری صاحب آپ کی آمد کا بھی بہت شکریہ
02:43اور قاری اویس اسغر قادری صاحب
02:45اسلام علیکم
02:46آپ کا بھی بہت شکریہ
02:48سیمی فائنل سٹیج پر ہم پہنچ چکے ہیں
02:51اور مقابلہ سخت ہے انشاءاللہ
02:53امیت تو ہے
02:54اللہ نے چاہا تو
02:55اور آج کے چار پارڈسپنٹس
02:58حافظ محمد برحان
02:59ان کا تعلق لاہور سے ہے
03:01مدسر حفیظ
03:02ان کا تعلق بھی لاہور سے ہے
03:04عرفان الرحمن
03:06ان کا تعلق فیصل آباد سے ہے
03:08اور آئشہ حنیف ان کا تعلق لاہور سے ہے
03:11یہ بچی ہے
03:12ہماری اللہ تعالیٰ اس کو بھی
03:14کامیابی آتا فرمائیں
03:15ناظرین اکرام
03:16جب یہ سیمی فائنل سٹیج پر پہنچ چکا ہے
03:19اس کے بعد
03:20ایک سیمی فائنل اور پھر فائنل
03:22جیتنے والے
03:23تین پارڈسپنٹ
03:24جو پہلے نمبر پر آئے گا
03:26اس کے لیے
03:27ایک لاکھ روپے
03:28کیش پرائز
03:29دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کے لیے
03:32پچاس ہزار کیش پرائز
03:34اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کے لیے
03:36چالیس ہزار کیش پرائز
03:39سحیل شمس صاحب کی جانب سے پیش کیا جائے گا
03:43ججز کی اجازت سے
03:44مقابلے کا آغاز کرتے ہیں
03:46لاہور سے تعلق ہے
03:48پہلے پارڈسپنٹ
03:50پہلے سیمی فائنل کے
03:52حافظ محمد برحان
04:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:18اللہ
04:20انشاءاللہ
04:22وسیقا
04:25الَّذِينَ اتَّقَوْ رَبَّهُمْ
04:31اِلَى الْجَنَّةِ زُمَرَا
04:38انشاءاللہ
04:42حَتَّى اِذَا جَاؤوغا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُغا
04:58اللہ
05:00انشاءاللہ
05:02حَتَّى اِذَا جَاؤوغا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُغا وَقَالَ لَهُمْ
05:21اللہ
05:23ماشاءاللہ
05:25وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ
05:35اللہ
05:37ماشاءاللہ
05:38وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبَةٌ
05:51وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ
06:06فَدْخُلُغا خَالِدِينَ
06:16ماشاءاللہ
06:18ماشاءاللہ
06:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:30وَسِقَ الَّذِينَ اتَّقَوْ رَبَّهُمْ مِنَ الْجَلَّةِ زُوْمَرَا
06:44ماشاءاللہ
06:46ماشاءاللہ
06:48حَتَّى إِذَا جَعُوْهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ
07:06ماشاءاللہ
07:08وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ
07:18ماشاءاللہ
07:20وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَدْخُلُغَا
07:38ماشاءاللہ
07:40ماشاءاللہ
07:42سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَدْخُلُوهَا خَالِدِينَ
07:57ماشاءاللہ
07:59سبحاناللہ
08:01وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ
08:08الَّذِي صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَسَنَا الْأَرْضَ
08:21ماشاءاللہ
08:23وَأَوْرَسَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَأُ مِنَ الْجَنَّةِ
08:35وَأَوْرَسَنَا الْأَوْرَسَنَا الْأَرْضَ
08:48وَأَوْرَسَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَأُ مِنَ الْجَنَّةِ
09:01وَأَوْرَسَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَأُ مِنَ الْجَنَّةِ
09:14وَأَوْرَسَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَأُ مِنَ الْجَنَّةِ
09:28وَأَوْرَسَنَا الْجَنَّةِ
09:43Allah, MashaAllah.
10:04وَأَوْرَسَنَا الْأَوْضَنَةَ بَوَّهُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْسُ نَشَاءُ
10:24فَنِعْمَ أَجْرُ الْعَامِنِينَ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
10:44ماشاءاللہ ماشاءاللہ حافظ محمد برحان جی قاری صاحب کیا کہیں گے
10:50حافظ محمد برحان ماشاءاللہ بہت اچھی تلاوت کی ہے بیٹا آپ نے
10:54انشاءاللہ آپ کے اندر جو talent ہے آپ کے اندر جو پختگی ہے
10:59مجھے لگتا ہے کہ اگلے چند سالوں میں آپ بہت بڑے کاری بننے جا رہے ہیں
11:04انشاءاللہ اور آپ محنت جاری رکھیں یقینا محنت کے ساتھ ہی یہ مقام اور مرتبہ ملے گا
11:12ماشاءاللہ جی قاری صاحب
11:13ماشاءاللہ حافظ محمد برحان نے بہت اپنی عمر سے زیادہ کوشش کی ہے
11:20بہت چھوٹی عمر میں ماشاءاللہ اتنا خوبصورت پڑھنا یہ کسی موجزے سے کم نہیں
11:26اس عمر میں تو بچے پانی بھی نہ نہیں سمجھتے لیکن اللہ نے ان کو چھونا ہے
11:30بے شک
11:31لیکن تھوڑی سی چیز شروع میں ڈسٹروبنس تو رہی آپ کے گلے کے اندر
11:35اور مجھے ایسا بھی فیل ہوا کہ جب آپ نے یہ آیت اٹھائی
11:39مجھے لگا کہ آپ آگی جا سکتے تھے
11:45لیکن آپ نے یہاں توقف کیا
11:47اگر آپ آگی جاتے تو اور خوبصورت ہو جاتی یہ آیت
11:50بہرحال انشاءاللہ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم آپ کو اس کے اندر برکت نصیب فرمائے
11:56جی کاری صاحب
11:56جی ماشاءاللہ کاری برحان صاحب نے اچھا پڑھا ہے جیسا ہے کاری صاحب اب بھی فرما رہی ہے
12:00اس سیس کو میں آگے لے کے جلدوں ہی سنشاہ پہ
12:03ان کے ذہن میں میرے خرم ہے یہ چارلاتان کو سمجھ نہیں آ رہی تھی
12:06کہ میں آگے پڑ پاؤں گا کے نہیں
12:08اس لیے انہوں نے ہی سنشاہ پہ ہی وفت کرنا
12:11مناسب سنجھا لیکن اس میں مد کچھ زیادہ کر دی
12:14ہاں جی
12:15تو پہلے مد متصل جو آپ نے پڑھ لی تھی
12:17اس کے مطابق ہی آگے بھی مد متصل کر لی تھی
12:20تو اس لیے مدوں کی مقدار میں آپ نے تھوڑا سا کمی بیشی کر دی ہے
12:24باقی ہاں کی ادائیگی ایک جگہ تھوڑی سی
12:27حقیف رہی
12:28صحیح طرح ظاہر نہیں ہوئی
12:29اور غنہ بھی ایک جگہ تھوڑا سا
12:32لیکن اثر وائن باقی آپ کی تجوید اس دفعہ بہت اچھی ہے
12:35ویسے جب آپ پڑھا تھا
12:37ہمیں فائنل سے پہلے
12:39اس میں تجوید کی غلطیاں تھیں لیکن آج
12:41تجوید کی غلطیاں تھیں
12:42چھوٹا ہے چھوٹا ہے جانیں دے کاری صاحب
12:44بہت چھوٹا ہے بچھا رہا ہے
12:46لیکن بیٹھا یہ جو
12:47اتنے بڑے لوگ بیٹھے ہیں نا
12:49انہوں نے جب کہایا نا کہ
12:51بہت اچھا کاری تم بنو گے
12:52تین چار سال میں
12:54یہ بات نوٹ کی ہے نا
12:56انشاءاللہ بنو گے
12:58جان دیا کرو گا
13:00آجو ماشاءاللہ
13:02اور اگلے پارٹسپنٹ ہیں
13:05مدسر حفیظ لاہور سے
13:07اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
13:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:35موسیقی
14:05Allah, Inshallah, Inshallah
14:08But, the Messenger of Allah
14:16And the Messenger of Allah
14:18Is the Messenger of Allah
14:23Inshallah, Inshallah
14:29And Allah Is the Messenger of Allah
14:35Inshallah, Inshallah
14:37Inshallah, Allah
14:39Inshallah
14:41Allah, Inshallah
14:44Allah, Inshallah
14:46Ya Ayuhal-Laziyin
14:55Allah, Allah, Allah, MashaAllah.
15:25والذي يصلي عليكم وملائكته ليخرجكم من الظلمات إلى النور.
15:49وكان بالمؤمنين رحيما.
16:01تَحِيَةُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلَامٌ وَأَعَدْ تَعْلَهُمْ أَجَرًا كَرِيمًا
16:25يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا عَسَلْنَكَ شَيْدًا
16:49كَشَيْدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
17:05صَدَكَ اللَّهُ الْعَظِيمًا
17:13ماشاءاللہ ماشاءاللہ
17:15مدصر حفیظ جی کر جب
17:17کیا کہیں گے
17:18مدصر حفیظ
17:20آپ نے انتخاب
17:22جو کیا آیات کا بہت اچھا تھا
17:25لیکن
17:26بڑی جل
17:28بازی میں کیا آپ نے
17:30اور ایسا لگا کہ
17:32کوئی تلوال اٹک رہی ہے سر کے اوپر
17:34بہت تیزی کے ساتھ پڑا
17:35اور جہاں تک آواز کا تعلق ہے
17:38آواز بھی
17:39اس طریقے سے نہیں آسکی
17:41آپ کے گلے سے
17:42جس طریقے سے آنی چاہیئے تھی
17:44بہرحال
17:45اور کچھ اور ایسی غلطیاں ہیں
17:47جو
17:48بالکل نہیں ہونی چاہیئے
17:49آگے انشاءاللہ
17:50جی جزیز داتا
17:51جی قبلہ
17:51ماشاءاللہ
17:53بچے کی آواز اچھی ہے
17:55تارچڑا ہو بھی اچھا ہے
17:57اتنا اچھا بڑا ہے
17:58کہ میں کچھ غلطیاں ہیں بیٹا
18:00ان کو آپ
18:00ذہن شین کرنے تاکہ آئندہ نہ آئیں
18:03آپ نے کاف کا اضافہ کر دیا
18:05شین کے ساتھ
18:06حالانکہ قرآن پاک میں حصہ تو نہیں ہے
18:07تو اضافہ کرنا یہ بڑی غلطی ہے
18:10لہنے جلی ہے
18:10اس سے بڑے نمبر کٹ جاتے ہیں آپ
18:13تو اس کا آئندہ خیال کیجئے گا
18:15تاوز میں بھی میم میں آپ نے
18:17میم میں دیر کا دی جیسے
18:19اعوذ باللہ من الشہنگ پانی الرجیم
18:22ایسے
18:23تو اس میں زیادہ رکنا
18:25اس طرح سے مناسب نہیں تھا
18:27جیسے
18:27اعوذ باللہ من الشہنگ پانی الرجیم
18:31پودر یمیم ختم کر گئے
18:34آپ نے اس میں زیادہ
18:35اس میں نا
18:36شدت لے دی ہے اس میں
18:37تشدیل جیسے ہوتی ہے
18:39اور سین نے سفیر میں بھی تھوڑی چی کمی کی
18:41اور لام کی ادائیگی بھی
18:42صحیح طرح سے ادا نہیں ہوئی
18:44باقی آپ میند کریں گے انشاءاللہ
18:46اچھے کاریوان
18:46ماشاءاللہ
18:48جی کبلہ
18:49مدسر حفیظ آپ
18:50اچھا پڑھتے ہیں
18:52خوبصورت پڑھتے ہیں
18:53کچھ چیزیں ہیں
18:55جن کو آپ اگر
18:56ملاحظہ کریں
18:58وہ بہتری آ سکتی ہے
18:59یقیناً بہتری آ سکتی ہے
19:01اس میں سب سے پہلی چیز یہ ہے
19:02کہ اپنی طبیعت میں
19:04اجلت کو ختم کریں
19:05جلد بازی کو ختم کریں
19:07ٹھہراؤ لے کے آئیں
19:08جب پڑھیں
19:09تو ذرا تحمل سے پڑھیں
19:11جب آپ لہجہ پرفارم کر رہے ہوں
19:14تو اس وقت تحمل ہونا ضروری ہوتا ہے
19:16ٹھیک ہے
19:17جلدی جلدی پڑھیں گے
19:18اٹریکشن نہیں ہوگی
19:19دلکشت چیز نظر نہیں آئے گی
19:26مقام جب آپ ایک پڑھ رہے ہوتے ہیں
19:28تو اس میں خوبصورتی جو ہے
19:30وہ اس وقت قائم ہوتی ہے
19:32کہ جب آپ پچھلا حصہ
19:34یعنی پچھلا جو مقام تھا
19:35اگرچہ آپ
19:36ایک ہی مقام
19:37یعنی مقام بیات ہی پڑھ رہے ہیں
19:39اس کی ایک برانچ
19:40ایک شاخ آپ نے پڑھ لی
19:42قرار پڑھ لیا
19:43اب آپ بیات اصلی
19:45یا بیات شوری کی طرف جا رہے ہیں
19:47تو وہ دخول جو ہے
19:48دوسرے حصے کی طرف
19:49وہ دلکش ہونا چاہیے
19:51اس کا پچھلے کے ساتھ
19:52لنک ہونا چاہیے
19:53ایسا نہ ہو
19:54کہ پچھلا حصہ
19:55بالکل ہی الگ ہو جائے
19:56اور اسی طرح
19:57میں اس کے ساتھ
19:58اٹیچ کروں گا
19:59کہ جب آپ مقام
20:00چینج کرتے ہیں
20:01جیسے آپ نے چینج کیا
20:02بیات یا رست کے بعد
20:04آپ نے انہاون شروع کیا
20:05تو وہ دخول
20:07دوسرے مقام میں
20:08وہ بھی کوئی اتنا
20:09اٹریکٹیو نہیں تھا
20:11اس کو خوبصورت ہونا چاہیے
20:12پھر اینڈ پہ
20:13جب آپ بیات میں
20:14واپس آئے ہیں
20:21آپ سننے والے کو
20:22اچھا سننے کو دیں
20:24اور یقیناً
20:25یہ ساری چیزیں
20:26آپ کی طبیعت میں
20:27جب ٹھہرا ہو آئے گا
20:28ادائیگی میں ٹھہرا ہو آئے گا
20:30تو تب یہ
20:31ساری چیزیں کور ہو جائیں
20:32صحیح
20:33بہت اچھی بات
20:33بہت اچھی بات
20:34ناظرین کرام
20:36اگلے پارٹسپنٹ ہیں
20:37فیضت آباد سے
20:38عرفان الرحمن
20:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:07اللہ
21:09اللہ
21:10اللہ
21:11يوم نقول لجہنم
21:20هل انت لئت
21:23وتقول هل من مزید
21:33اللہ
21:36اللہ
21:37وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ غَيْرَ بَعِيد
21:56احسن
21:57ماشاءاللہ
21:58ماشاءاللہ
22:00هَذَا مَا تُعْدُونَ لِكُلِّ اَوْوَابٍ حَفِيرٌ
22:17اللہ
22:19ماشاءاللہ
22:21هَذَا مَا تُعْدُونَ لِكُلِّ اَوْوَابٍ حَفِيرٍ
22:38ممن خشی الرحمن
22:43اللہ
22:49ماشاءاللہ
22:51ممن خشی الرحمن
22:57ممن خشی الرحمن
23:01بِالْغَيْبِ
23:03ممن خشی الرحمن
23:13بِالْغَيْبِ
23:17وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُنِيد
23:23ممن خشی الرحمن
23:25بِالْغَيْبِ
23:27مزعات
23:37ممن خشی الرحمن
23:39Oh
23:43Oh
23:45Oh
23:55Oh
24:09Allah Allah, Masya Allah
24:11Udkhuluha bi salami'a
24:19Dharika yawmul khulud
24:29Dharika yawmul khulud
24:43Sadaqa Allah'ul Ali'ul Azim
24:57Masya Allah, Masya Allah, Irfanul Rahman
25:00Tarih sahab, فیصلہ بات سے
25:02Jee, Masya Allah, Irfanul Rahman
25:05صاحب نے اچھا پڑا
25:06تجویر کی غلطیاں
25:08وعوذ باللہ من الشیطان
25:11میں آپ نے ہونڈ گول کر دی ہیں
25:12یہ ہونڈ گول
25:14نہیں ہونے چاہیے, اگر ہونڈ گول ہو جائے
25:16تو زیادہ اس کی تقفیم آلہ درجے کی
25:18ہو جاتی ہے, فتح مشابہ زمہ
25:20ہو جاتا ہے, جیسے کاری عبد الرمان مکی صاحب نے فرمایا
25:23کہ پور حرف اس کا درکور
25:24نہ کیا جائے, کہ فتح مشابہ زمہ ہو جائے
25:26تو اس سے آپ بچیں
25:28اور ذوہ کی ادائیگی میں بھی آپ کے ہونڈ گول
25:31ہو رہے ہیں, ذوہ کی ادائیگی میں
25:32بھی ہونڈ گول نہ کریں
25:33اور اس میں کیونکہ مقام
25:36صفت اطباق آپ
25:38ادا کرنے کی خاطر اس سے زیادہ پور کر رہے تھے
25:40لیکن وہ پور کرنے کے ساتھ ساتھ ہونڈ بھی
25:42گول ہو رہے تھے, ہونڈ گول ہونے سے بچانے ہیں
25:44جی کر سب
25:46جناب عرفان الرحمن صاحب
25:49پہلے تو آیات کا جو
25:52انتخاب تھا
25:54تھوڑا سا
25:55سقیل تھا, مشکل تھا یہ
25:58اور ان آیات کی
26:00جو ہم نے تلاوت بچپن سے
26:02سنی ہیں, ان میں
26:04یہ چیز دیکھی گئی ہے کہ یہ آیات دوسری آیات
26:06سے جا کے ملتی ہے
26:08اور بڑی خوبصورتی پیدا کرتی ہے
26:10جیسے آپ نے پڑا
26:11اگر آپ اس کو ملا کے پڑھ لیتے
26:17او دخلوہا بسلام تو اور خوبصورتی
26:18پیدا ہوتی اس میں
26:19برحال آپ نے جو بھی آج کی تلاوت جیسے سمی فائنل ہے
26:23اور بڑا اہم مقابلہ ہے
26:26جس طریقے سے آپ نے پڑھنا چاہیے تھا
26:29گبرات کا عالم
26:30یہ گبرات کا عالم نظر آیا
26:33کہ آپ گھبرائے ہوئے ہیں
26:34کونفرنس میں کمی نظر آئے ہیں
26:36آج سمی پہلے والے
26:37آپ نے اس سے زیادہ اچھا بڑھا تھا
26:38میں یہی سوچ رہا تھا
26:41کہ پچھلی جو راؤنڈ میں
26:42بہت اچھا آپ نے پڑھا تھا
26:44آج وہ تلفظ میں وہ پختگی نظر نہیں آئی
26:46جو کہ پہلے تھے
26:48یہ انشاءاللہ اللہ پاک بہتر پڑھا
26:50یہی رائے آپ کی ہے
26:51براؤنڈ میں انہوں نے بہت اچھا پڑھا
26:53بہت متاثر کیا تھا
26:54اور ابتدابی انہوں نے بہت اچھی کی ہے
26:56ماشاءاللہ
26:57ایک چیز میں بیان کرنا چاہوں گا
26:59یہاں پہ
27:00سننے والے بھی یہ نوٹ کریں
27:02اور
27:02اپنی تلاوت کا اس کو حصہ بنائیں
27:04کہ جب بھی آپ تلاوت کریں
27:06تو
27:07سب سے پہلے ترجمہ دیکھ لیں
27:08کہ آپ جن آیات کا انتخاب کر رہے ہیں
27:11اب آپ دیکھئے کہ
27:12اب یہاں پہ جہنم کا ذکر ہے
27:17یا جہنمیوں کا ذکر ہے
27:19اب یہاں پہ اس صورت میں
27:20اگر آپ دیکھیں
27:21تو
27:22اس آیت کے بعد
27:24متقین کا ذکر شروع ہو گیا ہے
27:25تو آپ کو چاہیے کہ یہ
27:27آپ یہاں سے شروع کریں
27:28اور اس کے بعد
27:32یہ نقول لجہنم کا ذکر پہلے
27:39اس سے پہلے
27:39یہ سارا کچھ پیچھے ذکر ہو چکا ہے
27:44اب اپنی تلاوت کو
27:45جہنم اور جنت
27:46مکس نہ کریں
27:48وَعُزْلِ فَطِ الْجَنَّتِ سے
27:49اگر آغاز ہوتا
27:50تلاوت کا
27:51تو یہ شاندار تھا
27:52ٹھیک ہے
27:53ہمیشہ ایسے کریں
27:54آیات کو پڑھ لیں
27:56ترجمہ دیکھ لیں
27:57کہاں سے
27:58مضمون
27:59نیا شروع ہو رہا ہے
28:00وہاں سے آغاز کریں
28:01بہت اچھی بار
28:02دوسرا
28:03مقام بیات سے
28:05آپ مقام نہاون میں
28:07اچانکی منتقل ہو گئے
28:09مطلب کوئی
28:10اٹریکشن نظر نہیں آئی
28:12کوشش کریں
28:13کہ جب آپ ایک مقام کو
28:15چھوڑ رہے ہیں
28:16اچھا کر کے چھوڑیں
28:17اور جب نیا شروع کر رہے ہیں
28:19تو اس کو بھی
28:20اچھا کر کے شروع کریں
28:21اچانکی آپ نے
28:22نہاون شروع کیا
28:23پھر اس کو ختم کرنے کے بعد
28:24پھر آپ نے
28:25مقام بیات میں
28:26ادخلوہا بسلام پڑھا
28:28پھر
28:29مقام حجاز کو شروع کر دیا
28:31مطلب کسی بھی مقام میں
28:33آپ جب داخل ہوئے ہیں
28:35نئے مقام میں
28:36تو اس میں کوئی جاذبیت نہیں تھی
28:38وہ ہونی چاہیے تھی
28:39صحیح
28:40ناظرین کرام
28:41پہلے سیمی فائنل کی
28:43آخری پارڈیسمنٹ
28:44بچی ہے
28:45آئیشہ حریف
28:46لاہور سے
28:47اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
28:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:09اللہ
29:12انشاءاللہ
29:14وَلِلَّهِ
29:16مُلْكُ السَّمَاوَاتِ
29:21وَالْأَرْضِ
29:24وَاللہُ
29:26وَعَلَا كُلِّ شَيْءٍ
29:31قَدِيرٍ
29:35اللہ
29:37ماشاءاللہ
29:39ماشاءاللہ
29:40ان في خلق السماوات
29:51والأرض
29:53وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ
29:58وَالنَّهَارِ
30:04اللہ
30:07اللہ
30:10وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ
30:14وَالنَّهَارِ
30:18لَآيَاتِ
30:21وَاللَّهِ
30:22اللَّهُ
30:22لِلْأَنْبَابِ
30:26اللہ
30:28اللہ
30:29اللہ
30:29ماشاءاللہ
30:30ماشاءاللہ
30:31اللَّذِينَ
30:33اللَّذِينَ
30:34يَذْكُونَ
30:36اللَّهَ
30:39اللَّهُ
30:40اللَّهُ
30:40اللَّهُ
30:41اللَّهُ
30:42ماشاءاللہ
30:43وَاللَّهُ
30:45اللَّهُ
30:46ماشاءاللہ
30:47اللَّهُ
30:48Oh
31:12Oh
31:18Oh
31:34Oh
31:48Allahumma Zayt Fazid.
32:18Oh
32:40Oh
32:48I am
32:53you
32:55I
32:58you
32:59you
33:01I
33:03you
33:05you
33:07you
33:09you
33:11you
33:13you
33:15you
33:17Allah Allah
33:31رَبَّنَا فَغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيْئَاتِنَا
33:50وَكَفِّرْ عَنَّا سَيْئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا بَعَلْ أَبْرَارُ
34:11صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِينَ
34:18ماشاءاللہ ماشاءاللہ
34:21عائشہ حنیف لاہور سے جی کاری صاحب کیا گئیں گے
34:25عائشہ بہت اچھا پڑا آپ نے
34:27ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح اچھا پڑتی ہیں
34:29اور الہربجت آپ کو اسی طرح محنت کرنے کی توفیق دے
34:33یقیناً آپ ہم تمام بچیوں کے لیے
34:37جو پاکستان کی ہیں یا عالم اسلام کی ہیں
34:40ان کے لیے رول موڈل ہیں
34:41اللہ باقی آپ کو اسلام عمد رکھیں
34:43بلکل
34:43کچھ چیزیں میں قابل ذکر ہیں میں بیان کروں گا
34:46سکیل کافی مرتبہ آپ کا تبدیل ہوا
34:49تسمیہ کے بعد ہی
34:51آپ نے جب پہلی آیت شروع کی
34:53اس میں ہی محسوس ہو گیا کہ اب
34:54تسمیہ کسی اور سکیل سے تھی
34:56جیسے مثال کے طور پر
34:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:04چاہیے یہ
35:06سکیل تبدیل ہوا
35:17سکیل تبدیل نہیں ہونا چاہیے
35:27اور دوسری بات کہ
35:29مقامات کی کسرت
35:31لہجات کی کسرت
35:32یہ ضروری نہیں ہوتا
35:34آپ کسی ایک مقام کو
35:36یا دو مقامات کو آپ لے لیتے ہیں
35:38انہی کو پختہ طریقے سے
35:40اچھے طریقے سے
35:41قرار جواب جواب جواب تک
35:43پہنچا دیتے ہیں
35:44تو میرے خیال کے مطابق
35:45آپ کی تلاوت مکمل ہو جاتی ہے
35:47کسرت مقامات ضروری نہیں ہے
35:50آپ ایک یا دو مقام
35:52یا تین
35:52وہ پڑھ لیں
35:54تین منٹ میں اتنی ہی ہو سکتے ہیں
35:55اور اس کے بعد اپنی تلاوت کو
35:57اس کا اختتام کر دیں
35:58ٹھیک بہت اچھی بات
35:59جی کاری صاحب
36:01آئیشہ حانیف
36:02ماشاءاللہ
36:03بھرپور کوشش کی آپ نے
36:06آیات بھی سبحان اللہ
36:08بہت پیارا انتخاب تھا
36:10لیکن
36:11اسٹارٹ
36:12جیسے شاہ جی نے فرمایا
36:14شاہ صاحب نے فرمایا
36:15کہ اسٹارٹ
36:16لینا
36:17جو تھا آپ کا
36:18وہ بالکل الگ تھا
36:19پھر بیچ میں
36:21کئی مقامات پر
36:22آواز
36:22آپ کی جو ہے
36:23تبدیل ہوئی
36:24جیسے
36:25ربنا فقفل لنا
36:27پہ جب آپ نے اس سے
36:27آواز کو اٹھایا ہے
36:28تو فقفل لنا
36:30بالکل الگ نظر آیا
36:31وکفر عنا
36:32ذنوبنا
36:33بالکل الگ نظر آیا
36:34وکفر عنا
36:34الگ نظر آیا
36:35اس سے تھوڑی سی
36:37جو اس کی
36:38حسن تھا
36:40اس میں
36:40ذرا کمی نظر آئی
36:41بنسبت
36:43اس سے پہلے والے
36:44آپ نے جو مقابل میں پڑھا تھا
36:46وہ شاندار پڑھا
36:46ماشاءاللہ
36:47لیکن آج بھی کوشش تھی
36:48لیکن
36:49اس کی نسبت
36:50آج ذرا کمزوری پائی گئی
36:51اللہ تعالیٰ
36:52کرم فرمات
36:52جی کاری صاحب
36:53جی ماشاءاللہ
36:54انشاءہ نہیں
36:55بہت اچھا
36:55برتی جی
36:56وہ کاری صاحب
36:57نے بھی فرمایا
36:57یہ اس بات سے
36:58بھی میں اتفاق کروں گا
37:00اور قبلہ شاہ جی
37:01نے بھی جو فرمایا
37:02کہ مقامات کا
37:03بہت زیادہ استعمال کیا
37:05دیکھیں
37:05قرآن پاک
37:06تجوید
37:07سب سے پہلے تجوید ہے
37:08جیسے
37:09کاری عبد الرمان
37:10مقی صاحب
37:11فرماتے ہیں
37:11فوائد مقیہ میں
37:12کہ
37:13خوش آوازی
37:15عمر زائد ہے
37:16لیکن مستحسن ہے
37:17اچھا عمل ہے
37:18لیکن عمر زائد ہے
37:20تجوید سے ہٹ کے ہے
37:21تو ماشاءاللہ
37:22آپ کی خوش آوازی
37:23بہت اچھی ہے
37:24لیکن تجوید
37:25پہ تھوڑی سی
37:25اور زیادہ توجہ دیں
37:26رال کی ادائیگی میں
37:28تھوڑی سی دانتوں سے
37:29باہر آگیا
37:30آپ کی زبان
37:30تو اس کا
37:32کچھ خاص خیال کریں
37:33اور ہونٹ گول کیے
37:34آپ نے
37:35اسمیہ اور
37:36تعوض میں
37:37تھوڑے تھوڑے ہونٹ
37:38گول ہوئے
37:39اس کا بھی خیال کریں
37:40ماشاءاللہ
37:41باقی آپ میں
37:42ٹیلنٹ بھی بہت اچھا ہے
37:43ماشاءاللہ
37:44بہت خوبصورت پڑتی
37:45اور خاص اور پہ
37:46بچیوں میں
37:47اتنا ٹیلنٹ
37:48بڑی بات
37:48بہت اچھی بات
37:49میں ایک بات
37:50کرنا چاہتا ہوں
37:51محترم کاریو
37:53ویس ازبر صاحب نے
37:54ذکر کیا
37:55کہ خوش آوازی
37:57عمر زائد مستحسن ہے
37:58شیخ عبد الرحمن مکی صاحب
38:00وہ اپنی کتاب میں
38:01لکھتے ہیں
38:02یقیناً
38:02اس میں کوئی شک نہیں ہے
38:03قرآن کریم کو
38:05تجوید کے ساتھ
38:06یا قواعد کے ساتھ
38:06اگر میں کہوں
38:07پڑھنا فرض ہے
38:08ضروری ہے
38:09واجب ہے
38:10مگر
38:11ہم
38:12خوش آوازی کو
38:13عمر زائد سمجھ کے
38:15ترک نہیں کر سکتے
38:16اس لیے
38:17کہ
38:17کئی احادیث ہیں
38:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
38:20نے اشارت فرمایا
38:20زین القرآن بی اسواتکم
38:23حسن القرآن بی اسواتکم
38:25فَإِنَّ الصَّوْتَ الْحَسَن
38:27يَزِيدُ الْقُرْآنَ حُسْنًا
38:29تو یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
38:31خود پسند فرماتے ہیں
38:33جس چیز کو
38:33تو ہم اس کو
38:35عمر زائد میں نہیں ڈال سکتے
38:36یعنی ایسا فعل نہیں کر سکتے
38:38کہ یہ اگر ادان نہ ہوا
38:40تو خیر ہے
38:40رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
38:42خود رہنمائی فرما رہے ہیں
38:44اقرأ القرآن بِلُحُونِ العرب
38:46کہ قرآنِ کریم کو
38:47کسی اور لہجے میں نہیں پڑھ سکتے
38:49کسی اور آواز میں نہیں پڑھ سکتے
38:50آپ کو قرآنِ کریم کو
38:52عرب کے ہی آواز میں پڑھنا ہے
38:54عرب کے ہی لب و لہجہ میں پڑھنا ہے
38:55تو ہم خوش آوازی کا احتمام
38:58ضرور کریں گے
38:59مگر قواعد کے بعد
39:01قواعد کے احتمام ضروری ہے
39:02وہ فرض کی حصیت
39:04جی بالکل وہ فرض کی حصیت
39:05یعنی قرآنِ کریم کو غلط نہیں پڑھ سکتے
39:07درست پڑھنا واجب ہے
39:08It's the one that God has given us.
39:10But we have to get a good question,
39:12that Allah has given us,
39:13and the Messenger of Allah has given us.
39:15I think that one of the people have given us,
39:18is that I have given the word of Allah.
39:20I have been very comfortable with having us.
39:23My colleague has also had a lot of comfortable with us.
39:27Generally, I have seen the most comfortable with his own.
39:30The most powerful of the word of Allah has given us.
39:34The voice of Allah has given us,
39:36which is the most powerful of Allah has given us.
39:38Yes.
39:39Yes, absolutely.
39:40Yes.
39:41One fuck.
39:42It's a good thing.
39:43You know, the way we break the way.
39:44You know, the way we break the very 장 وہ do.
39:45That's all.
39:46You know, the way we walk to the church.
39:47You know, and the way we break the way.
39:48The point is, you know, which Allah will bless.
39:49What does the temple do?
39:50That's what, what does the temple do?
39:52What we have to do?
39:53The temple, the temple to worship.
39:54You know, the temple, the temple.
39:57It's about the temple.
39:58You can.
39:59Again, we have to do the temple.
40:01Yes.
40:02For the temple, whichást arendes,
40:03and we can to walk you into a temple.
40:05You know that.
40:06actually one of a kind of a way to do this
40:08that the way this is a way to say
40:10or in Arabic language
40:13or the way to read the Quran of Kareem
40:15will be able to read the Bible
40:16that is something that is true
40:18or against or it is a way to understand
40:21that we can only tell
40:23that the first one of the Quran of Kareem
40:26will be able to read the Bible
40:28that is one of the best
40:30because the Prophet ﷺ has
40:31this one has been told
40:33that there are other ones that have been made
40:34It is a good idea.
41:04Inshallah, we will be able to do this.
41:06We will be able to do this.
41:08We will be able to do this.
41:34We will be able to do this.
42:04We will be able to do this.
42:34We will be able to do this.
43:04We will be able to do this.
43:06We will be able to do this.
43:08We will be able to do this.
43:10We will be able to do this.
43:12We will be able to do this.
43:14We will be able to do this.
43:16We will be able to do this.
43:18We will be able to do this.
43:20We will be able to do this.
43:22We will be able to do this.
43:24We will be able to do this.
43:26We will be able to do this.
43:28We will be able to do this.
43:30We will be able to do this.
43:32We will be able to do this.
43:34We will be able to do this.
43:36We will be able to do this.
43:38We will be able to do this.
43:40We will be able to do this.
43:42We will be able to do this.
43:44First of all,
43:46we will be able to do this.
43:48We will be able to do this.
43:50We will be able to do this.
43:52We will be able to do this.
43:54آج اور شاہواش
43:55یہ بچہ ہمارا اور
43:58final مقابلے میں پہنچ چکا ہے
44:00حافظ برحان
44:01انشاءاللہ final میں اس سے ملاقات ہوگی
44:04تینوں ججز کا
44:05بہت شکریہ اور کہہ دو
44:07مل رہے ہیں
44:09final میں
44:11پوچھیں کو
44:12انشاءاللہ final میں ملیں گے
44:16آپ سے تسلیم صابری کو
44:18اجازت دیجئے السلام علیکم
44:20تسلیم آگے
44:24لا الہ الا اللہ
44:26لا الہ الا اللہ
44:30مطائعہ
44:33لینظر
44:37لا الہ الا اللہ
Recommended
29:13
|
Up next
Be the first to comment