- 4 months ago
- #aryqtv
- #sautulquran
- #qiraatcompetition
Saut ul Quran - Qira'at Competition
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Syed Khalid Hameed Kazmi, Qari Awais Asghar Qadri, Qari Noman Naeemi
#aryqtv #SautulQuran #QiraatCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Syed Khalid Hameed Kazmi, Qari Awais Asghar Qadri, Qari Noman Naeemi
#aryqtv #SautulQuran #QiraatCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatiha ilaha illallah
00:03Bismillahirrahmanirrahim
00:08Alhamdulillahirrahmanirrahim
00:10Wassalatu wassalamu ala
00:11Sayyidin anbiyai wal marsalin
00:13Nazlari akram
00:14Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:17May huum Taslim Ahimad Sabri
00:18And Sotul Quran
00:20Is azim husn-e-qirat
00:22Que is azim mokawal
00:24Jis meh Pakistan bhar se
00:26Partisments shamil huwë
00:27Áج اس کا آخری راؤنڈ ہے
00:29میں آپ سب کا خیر مقتم کرتا ہوں
00:32Quran-i-mujid کا ایک اجاز یہ بھی ہے
00:34کہ کائنات کی ہر کتاب میں
00:37تبدیلی کی گنجائش ہے
00:39تحریف نظرِ ثانی کی صورت میں
00:41اس میں سے اغلاط کا نکلنا
00:43اور پھر اس کی تصحیح کرنا
00:45یہ ایک معمول ہے
00:47لیکن یہ کائنات کی واحد کتاب ہے
00:49جس میں غلطی کی گنجائش ہی نہیں ہے
00:53تحریف ناممکن ہے
00:55کوئی تبدیلی کرنا چاہے
00:57کر ہی نہیں سکتا ہے
00:59اس لیے کہ اس کے ایک ایک حرف کی
01:02حفاظت کی ذمہ داری
01:04اللہ رب العزت نے
01:05اپنے ذمہ کرم پر لی ہے
01:07لوح محفوظ پر محفوظ ہے
01:09مصحف کی صورت میں
01:11کروڑوں کی تعداد میں
01:13دنیا میں قرآن مجید موجود ہے
01:15اور اس کے ساتھ ساتھ
01:18کروڑوں سینے ہیں
01:20جس میں قرآن مجید محفوظ ہے
01:22اس کے کسی حرف کی
01:25بھی تبدیلی ممکن ہی نہیں ہے
01:27زیر زبر کی تبدیلی بھی ممکن نہیں ہے
01:30یہ بھی قرآن مجید کا اجاز ہے
01:33آج کے پروگرام میں
01:35ہمارے ساتھ جو ججز حضرات تشریف فرما ہیں
01:38قاری عویس اصغر قادری صاحب
01:40آج کے پارڈسپنٹ
01:56دو حافظ محمد عبداللہ اقبال
01:59جن کا تعلق لاہور سے ہے
02:01محمد عبید اللہ
02:03جن کا تعلق لاہور سے ہے
02:05اور تیسرے پارڈسپنٹ
02:07کسی وجہ سے آج تشریف نہیں لاسکے
02:10اس لیے دو کے درمیان ہی مقابلہ ہوگا
02:13اور ان میں سے ایک آگے
02:15سیمی فائنل کے لیے
02:16کوالیفائی کرے گا
02:17یاد رہے کہ سیمی فائنل
02:19پھر اس کے بعد فائنل اور فائنل میں
02:22جیتنے والے پہلے دوسرے اور تیسرے
02:25نمبر پر پوزیشن پر آنے والے
02:27خوش نصیب قرآن حضرات کو
02:29کیش پرائزز
02:31سہیل شمس صاحب کی جانب سے
02:33پیش کیے جائیں گے
02:34ججز کی اجازت سے مقابلے کا آغاز کرتے ہیں
02:37پہلے پارٹسمنٹ لاہور سے
02:39محمد عبداللہ اقبال
02:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:03اللہ اللہ اللہ
03:07ان للمتقین مفازا
03:18اللہ اللہ
03:22حدا
03:25اللہ
03:26اللہ
03:27اللہ
03:28اللہ
03:29اللہ
03:30اللہ
03:31اللہ
03:37اللہ
03:41kawa'ibah at-raaban wa ka-hsandihah qa'nuh
04:01La yasmu'na fi alawwala kilabah
04:21Allah, Masha'Allah, Masha'Allah
04:24Jaza'an min Rabbika
04:39Atata'an
04:44Hisa'aba Allah
04:50Rabbin samawati wal'arzi
05:01Wa ma baylahuma rahmatu
05:15Wa ma baylahuma rahmatu
05:32Wa ma baylahuma rahmatu
05:43La yamlikuna minhu khitraba
05:53Wa ma baylahuna
05:58Wa ma baylahuna
06:00Wa ma baylahuna
06:04Ma sha'Allah, Ma sha'Allah
06:06Jee, Karih s'abh, کیا کہیں گے حافظ محمد عبداللہ اقبال
06:10حافظ محمد عبداللہ آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے
06:13اگر آپ اس پر محنت کریں
06:15اس پر practice کریں
06:16تو بہت اچھی تلاوت آپ کرنے پر قادر ہو سکتے ہیں
06:21تلاوت میں مجھے confusion نظر آئی ہے
06:24قرار کسی مقام کا ہے
06:27یعنی میں مثال دیتا ہوں
06:28قرار سیکھا کا آپ نے پڑا
06:30اب میں یہ امید لگا کے بیٹھا
06:32کہ اب آپ جواب سیکھا دیں گے
06:35مگر اسی لمحے آپ نے حجاز شروع کر دیا
06:38جو ہی حجاز ختم کیا
06:40پھر سیکھا پر پلٹ آئے
06:42تو یہ confusion ہوتی ہے
06:43کہ آپ نے ایک مقام شروع کیا ہے
06:45اس کو انتہا تک پہنچائیں
06:47اس کے بعد اگلا مقام شروع کریں
06:49مثال کے طور پر
06:51رَبِ السَّمَاوَاتِ
06:55وَالْأَوضِ
06:57وَمَا بَيْنَهُمَا
06:59وَمَا بَيْنَهُمَا
07:02الرَّحْمَانِ
07:08رَبِّ السَّمَاوَاتِ
07:14وَالْأَرْضِ
07:16وَمَا بَيْنَهُمَا
07:20الرَّحْمَانِ
07:22لَا يَمْلِكُونَ
07:26مِنْهُ خِطَابًا
07:31اب یہاں سے حجاز شروع کریں
07:34يَوْمَ يَقُومُ
07:37الرُّوحُ
07:39وَالْمَلَائِكَةُ
07:41صَفَّا
07:45وَالْمَا بَيْنَهُمَا
07:48سُبْحَانَ اللَّهُ
07:50سُبْحَانَ اللَّهُ
07:51جی کاری صاحب
07:53حافظ محمد عبداللہ اقبال
07:55ماشاءاللہ انتخاب بھی اچھا تھا
07:59پڑھنے میں گریب بہت اچھی ہے آپ کی
08:02کمانڈ بہت اچھی ہے ہر حرف کے اوپر ماشاءاللہ سے
08:05لیکن اتار چڑاؤ میں کمی ہے
08:07کہ کہاں پر آواز کو اٹھانا ہے کہاں بٹھانا ہے اس میں تھوڑی کمی محسوس ہوئی ہے
08:13کوشش کیجئے انشاءاللہ بہتری آئے گی
08:16جی
08:17نشاءاللہ محنت جاریک ہے حافظ عبداللہ اقبال صاحب
08:21اور حمزہ میں تحقیق ہے حمزہ تحقیق سے ادا ہونا چاہیے
08:25اگلے حرف کے ساتھ ملنا نہیں چاہیے
08:27اور دواب میں استطارت ہے
08:29ایسی لمبائی جو مدیسلی والی نہیں ہے
08:32صفت استطارت کی وجہ سے اس میں لمبائی پائی جاتی
08:36وہ آپ نے صحیح طریقے سے ادا نہیں کی
08:38اور ناک میں بھی کچھ کسی کسی جگہ سے
08:41کچھ کسی کسی جگہ سے ناک میں بڑھا ہے
08:43آپ نے بڑے مقتصر وقت میں بڑھا ہے
08:45اس لئے آپ کی غلطیاں بھی کام آئیں
08:47اگر آپ ٹائم زیادہ لگا تو غلطیاں بھی زیادہ ہوتی ہیں
08:49زیادہ غلطیاں ہوتی ہیں
08:51ٹھیک
08:52اگلے پارڈسمنٹ کو دعوت دوں اس سے پہلے میں
08:54آپ تینوں ججز جو ماشاءاللہ
08:57اپنے شعبے میں بڑی اپنا نام رکھتے ہیں
09:00ایک عزت رکھتے ہیں
09:02آپ کے لوگ جاننا چاہتے ہیں
09:04میں بھی جاننا چاہتا ہوں
09:05آپ کے پسندیدہ قاری کون ہے
09:08پاکستان میں یا انٹرنیشنل
09:10جگہ آپ بہت سنتے ہیں
09:12اور جی چاہتا ہے سنتے رہے پسند کرتے ہیں
09:15پاکستان میں
09:16قاری سید صداقت علی شاہ صاحب
09:18قاری خادم علال صاحب
09:21ماشاءاللہ یہ پاکستان کے بڑے
09:22چھنا انبر قاری ہیں
09:23اور بار کے
09:25قاری شہاد محمد انور
09:28اور مصطفی اسماعیل
09:30راغب غلوش
09:31قاری عبدالباسد صاحب
09:33اچھا یہ پہلے تینوں بھی مصر سے ہیں
09:35نہیں
09:36یہ تینوں جو میں نے بعد میں نام لیے ہیں
09:38راغب غلوش
09:39اور شہاد محمد انور
09:42یہ بھی مصر سے ہیں
09:44اور راغب غلوش
09:46اور مصطفی اسماعیل
09:47اور عبدالباسد صاحب
09:50یہ چارے تینوں مصر کے ہیں
09:51چاروں مصر سے ہیں
09:52ایک گزرے ہیں
09:53معمر زین العاشقین
09:55یہ انڈونیشیا کے تھے
09:56یہ بھی بہت اچھا پڑھتے تھے
09:58ان کو بڑا سنتا رہا ہوں
09:59ان سب کی ویڈیوز موجود ہیں
10:01مصطفی اسماعیل صاحب کی ویڈیو
10:04بڑی کم ملے گی
10:05وہ کافی دیر پہلے کے
10:06اچھا
10:08مثال فرما گئے
10:10تو قاری عبدالباسد صاحب کے
10:12وہ استادوں میں
10:13گنیدہ
10:13بہت سینئر ہیں
10:15جی قاری صاحب
10:17آپ کے پرسندیدہ قاری کون ہے
10:19قرآن کریم
10:21ماشاءاللہ بہت سارے قرآنیں پڑھا ہے
10:24اپنے اپنے انداز میں
10:25خوبصورت طریقے سے
10:26لیکن یہ ہے کہ پاکستان
10:29نے جہاں تک بات کی ہے
10:31تو شاہ قبلہ شاہ صاحب
10:34سید صداق علی شاہ صاحب
10:35ماشاءاللہ
10:36ماشاءاللہ بہت خوبصورت
10:37اور بہار
10:38جن کو
10:39مطلب جو
10:41ابھی تو ہمارے درمیان نہیں ہیں
10:42دنیا سے پردہ فرما گئے
10:44اللہ کریم ان کی قبر کو
10:46منور فرمائے
10:47پاری
10:47الحمدللہ بہت خوبصورت قرآن پڑھتے تھے
10:52بہت زیادہ
10:53میں ان کا فین تھا
10:56ہوں انشاءاللہ جب تک ہے
10:57زندگی رہا ہوں
10:58ماشاءاللہ
10:58جی قاری صاحب
10:59آپ کے پسندیدہ
11:00میں اگر پاکستان میں ذکر کروں
11:03تو یقیناً میرے
11:04اسازہ کرام
11:05جن سے میں بہت زیادہ
11:07متاثر ہوا
11:08قرآن کریم کی تلاوت
11:10ان سے
11:11سننے کو مجھے ملی
11:12تو شوق پیدا ہوا
11:13اس میں
11:14سب سے پہلے
11:15میرے استاد محترم قاری
11:17علی اکبر نائمی
11:19اسلام آباد سے
11:19جی ہاں بہت بڑا نام ہے وہ
11:21اور
11:21ان کے
11:22بھائی
11:24محترم قاری
11:25محمد آزم نورانی
11:26مدد ذلول علی
11:28یہ اسازہ
11:29جنہوں نے مجھے
11:29بسم اللہ سے
11:30میرا آغاز کیا
11:31جی
11:32اور اللہ رب العزت نے پھر مجھے
11:34جو ہے وہ
11:35عزت عطا فرمائی
11:36ان کے قدموں کی خیرات ہے
11:37قاری سید صداقت علی شاہ صاحب
11:40کا اگر میں نام لوں
11:41چونکہ
11:42ہم تو بچپن سے ہی
11:44ان کا پروگرام القرآن
11:45وہ سنتے آئے ہیں
11:47اور یقیناً جب وہ
11:48آخر پر پر پریکٹس کروایا کرتے تھے
11:50تو ہم ساتھ مل کے
11:52اس کی پریکٹس بھی کیا کرتے تھے
11:53وہ تو
11:54استازوں کے استاز ہیں
11:55اللہ پاک ان کو سلامت رکھے
11:57اور ان کا پوری دنیا میں
11:58وہ پاکستان کی آواز ہیں
12:00جی بلکل
12:00پاکستان کی پہچان ہیں
12:02پاکستان کا فخر ہے
12:03وہ آدمی ہے
12:04کہ جو پاکستان کا فخر ہیں یہ
12:05قاری سید صداقت
12:07وہ پورے پاکستان کے استاز ہیں
12:08جی جی بلکل
12:10قرآن اگر
12:11میں خود بھی انہیں بہت پسند کرتا ہوں
12:13قرآن اگر
12:14پاکستان کے حوالے سے
12:16اگر کسی نام کو جانتے ہیں
12:17تو وہ سید صداقت علی شاہ صاحب ہیں
12:20باہر کے قرآن کو
12:21میں اگر ذکر کروں
12:23تو اس میں
12:23فزیرت الشیخ
12:25الشہات محمد انور
12:27جن کو میں نے ابتدا سے
12:28اب تک میں انہی کو ہی
12:30قسرت سے سنتا ہوں
12:32اور
12:32شیخ مصطفیٰ اسماعیل ہیں
12:34شیخ
12:36راغب مصطفیٰ غلوش ہیں
12:39اور شیخ
12:40سید متولی مصری ہیں
12:42اور
12:43بہت سارے آسازہ اکرام
12:45جن سے مصر میں خود جب گیا
12:47وہاں پہ استفادہ بھی کیا
12:48اللہ پاک نے مجھے موقع تھا
12:49ماشاءاللہ
12:50ماشاءاللہ
12:50میں ایک چیز یہاں پہ ارز کروں گا
12:53ہم
12:54سیکھنے میں
12:55تھوڑی سی غلطی کر جاتے ہیں
12:56کہ ہم کن قرآن کو
12:58اگر مصر کے قرآن کو سننا ہے
13:00تو کن قرآن کو
13:01ہم سنیں اور ان کو فالو کریں
13:03بعض قرآن ایسے ہیں
13:05کہ
13:06جو بہت زیادہ فن میں
13:08مضبوط ہوتے ہیں
13:10اور اپنی تلاوت میں
13:11بہت زیادہ فن استعمال کرتے ہیں
13:14تو ہمارے ابتدائی قرآن
13:15جو ابھی سیکھ رہے ہوتے ہیں
13:17وہ ان کو فالو کرنا شروع کر دیتے ہیں
13:19تو بہترین طریقہ یہ ہے
13:21کہ ہم ان
13:22اسادزہ کو سنیں
13:23جیسے شیخ شہاد محمد انور ہیں
13:25شیخ مصطفیٰ اسماعیل ہیں
13:27شیخ صدیق المنشاوی ہیں
13:29اور اس طرح کے جو لوگ ہیں
13:31جو تدریس کے طور پہ
13:34اگر ان کو سنا جائے
13:35تو انسان بہت کچھ ان سے سیکھ سکتا ہے
13:38ٹھیک ہے ٹھیک
13:39یہ اس کا مقصد بھی یہی ہے
13:41ناظرین
13:41میں یہ جاننا بھی اس لیے چاہتا تھا
13:44کہ اس پورے
13:46پروگرام میں
13:47جب سے ہم نے آغاز کیا
13:48آپ نے
13:49اکثر بچوں کو
13:50تینوں
13:51احباب نے فرمایا
13:52کہ جی
13:53آپ
13:54خورا کو سنا کریں
13:55اس سے پریکٹس ہوتی ہے
13:57تو میں جاننا چاہتا تھا
13:58ہمارے ناظرین جاننا چاہتے ہیں
14:00کہ ہم کس کو سنیں
14:01جس سے ہم سیکھ سکتے ہیں
14:03جس کی تلاوت سن کر
14:05اپنے بہتر بنا سکتے ہیں
14:07بہت شکریہ آپ کیوں کا
14:08اب میں اگلے پارڈیسپنٹ
14:10آج کے آخری پارڈیسپنٹ
14:12محمد عبید اللہ
14:13لاہور سے ان کا تعلق ہے
14:15اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
14:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:36من جاء بالحسنة
14:50فلہو عشو أمسالها
14:57اللہ
15:02من جاء بالسیئة
15:10فلا يجزا
15:16إلا مثلها
15:20اللہ
15:22فلا يجزا
15:28إلا مثلها
15:34وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
15:43اللہ
15:46مَشَاءَ اللہ
16:13مَشَاءَ اللہ
16:14مَشَاءَ اللہ
16:44قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَضَحْيَا وَمَمَاتِي لِللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
17:08اللہ
17:09اللہ
17:10مَشَاءَ اللہ
17:11مَشَاءَ اللہ
17:38مَشَاءَ اللہ
17:40مَشَاءَ اللہ
17:42مَشَاءَ اللہ
17:44مَشَاءَ اللہ
17:46مَشَاءَ اللہ
17:48مَشَاءَ اللہ
17:50مَشَاءَ اللہ
17:52مَشَاءَ اللہ
17:54مَشَاءَ اللہ
17:56مَشَاءَ اللہ
17:58مَشَاءَ اللہ
18:00مَشَاءَ اللہ
18:02مَشَاءَ اللہ
18:04مَشَاءَ اللہ
18:06مَشَاءَ اللہ
18:08مَشَاءَ اللہ
18:10مَشَاءَ اللہ
18:12مَشَاءَ اللہ
18:14مَشَاءَ اللہ
18:16مَشَاءَ اللہ
18:18مَشَاءَ اللہ
18:20مَشَاءَ اللہ
18:22مَشَاءَ اللہ
18:24مَشَاءَ اللہ
18:26مَشَاءَ اللہ
18:28مَشَاءَ اللہ
18:30مَشَاءَ اللہ
18:32مَشَاءَ اللہ
18:34مَشَاءَ اللہ
18:36مَشَاءَ اللہ
18:38محمد عبید اللہ
18:40جی قاری اسکر صاحب
18:42کیا کہیے گا؟
18:44مَشَاءَ اللہ
18:46I haven't had a lunch with such a bit, but I had so many helpful.
18:52!
18:54I've had five thousand dollars.
18:56I've had six thousand dollars.
18:58If there is seven thousand dollars, it will be a place to move.
19:02So, I've had a long time to look at that.
19:06You've had a good place for me or something to do with it.
19:10If you have a long time to do it, you don't have to go.
19:15And then I read it again.
19:17If you have a good question, if you have a good question,
19:20if you have a good question, you can do it.
19:22Yes, Karih.
19:23Mashallah.
19:24Muhammad Ubiadullah.
19:26It was a good choice.
19:28It was a good choice.
19:29It was a good choice.
19:31And as you said,
19:32it was a good choice.
19:34You will be a good choice.
19:36But in the beginning,
19:38you will be a good choice.
19:40You will be a good choice.
19:42I will be a good choice.
19:45And it will be good choice.
19:47Mashallah.
19:48Mashallah.
19:50Muhammad Ubiadullah.
19:51You have a good choice.
19:53And they have a good choice.
19:55And they have a good choice.
19:57It has a good choice.
19:59There are a good choices.
20:02There are a lot of ideas.
20:05ھگر آپ اپنی تلاوت کے دوران سانس کو بہتر یوٹلائز کریں تو آپ کا وقف
20:14بہتر ہو سکتا ہے ہمیشہ یاد رکھیں سننے والے جو سن رہے ہیں پوری دنیا
20:19سے کہ تلاوت میں سب سے خوبصورت چیز وقف ہے اگر آپ لہجہ پیچھے بہت
20:26خوبصورت پڑھتے آ رہے ہیں مقام خوبصورت پڑھتے آ رہے ہیں اگر اسی
20:31مقام میں آپ نے وقف
20:32سست کر دیا یا
20:34کمزور کر دیا وہ آپ کی
20:37پچھلی محنت رائے کہاں جائے گی
20:38یعنی وہ سمجھیں کہ آپ وہ
20:40اپنے پرفارمنس بہتر نہیں کی
20:42تو یہ ہمیشہ نوٹ کریں
20:44یہ قابل کرس چیز ہے
20:46وقف درست کیا کریں
20:48صحیح ناظرین اکرام
20:50وقت ہے فیصلے کا
20:52اور اتنی دیر میں
20:54کہ تینوں ججز حضرات
20:55فیصلہ مرتب کرتے ہیں
20:57پوائنٹس دیکھتے ہیں کہ کس کس کے
21:00کتنے ہیں اور آج کون سیمی فائنل
21:02کے لیے کوالیفائی کر رہا ہے
21:03ہم ایک مختصر سا وقفہ لیں گے دیکھتے رہیے
21:06سوت القرآن
21:07ناظرین اکرام خوش آمدید
21:16سوت القرآن میں ایک مرتبہ آپ کا
21:18پھر خیر مقدم ہے فیصلہ میرے ہاتھ میں
21:20ہے تینوں ججز حضرات
21:22قاری عویس اسغر قادری صاحب
21:24قاری نومان نئیمی صاحب اور قاری سید
21:26خالد قازمی صاحب جنہوں نے مرتب
21:28کر دیا ہے اور یہ اس وقت میرے
21:30ہاتھ میں ہے ناظرین اکرام آج
21:32یہ آخری راؤن تھا جس سے
21:34ایک پارٹسپنٹ سیمی فائنل کے لیے
21:35کوالیفائی کرے گا اور
21:37آٹھ راؤنڈ ہوئے ہیں
21:40اس سے پہلے آڈیشنز
21:42ہوئے ہیں آڈیشنز کے ذریعے
21:44اس ان آٹھ راؤنڈ
21:46کے لیے پارٹسپنٹ سیلیکٹ
21:48کیے گئے اور بچوں نے
21:50شرکت کی اور ان آٹھ
21:52راؤنڈ میں سے ٹوٹل
21:53آٹھ بچے سیمی فائنل
21:56کے لیے کوالیفائی کیے ہیں
21:57جس طرح ایک پروگرام میں سے
22:00دو پارٹسپنٹ گئے ہیں اور
22:02ایک ایسا پروگرام بھی تھا کہ جس میں
22:04ایک بھی پارٹسپنٹ تینوں میں سے
22:06کوالیفائی نہیں کر سکا تھا
22:08اس طرح اب کل سے
22:10جو سیمی فائنل کا آغاز ہو رہا ہے
22:12دونوں سیمی فائنلز میں
22:14چار چار پارٹسپنٹ
22:16شریک ہوں گے اور ان میں سے
22:18پھر بچوں کا چناؤ ہوگا
22:20جو فائنل میں مقابلہ کریں گے
22:22آج کے جو ریزلٹس ہیں
22:24وہ میرے ہاتھ میں ہیں میں آناؤنس کر دیتا ہوں
22:27حافظ محمد عبداللہ اقبال
22:29جن کا تعلق لاہور سے ہے
22:31انہوں نے بتیس پوائنٹس لیے ہیں
22:33محمد عبیداللہ
22:35ان کا تعلق بھی لاہور سے ہے
22:37انہوں نے چونتیس پوائنٹس لیے ہیں
22:39اس طرح محمد عبیداللہ
22:42چونتیس پوائنٹس لے کر
22:44دو پوائنٹس کے فرق سے
22:46اگلے سیمی فائنل میں
22:48کوالیفائی کر رہے ہیں
22:49بہت مبارک بات دونوں کو
22:51خاص طور پر محمد عبیداللہ کو
22:54اور آجائیے عبیداللہ
22:56بہت بہت مبارک آپ کو
22:58ماشاءاللہ اور زیادہ محنت کر کے
23:00سیمی فائنل
23:02کل جو سیمی فائنل ہوگا
23:04اس میں انشاءاللہ چار پارڈسپنٹس ہوں گے
23:07اور اس سے اگلے سیمی فائنل میں بھی
23:09جو پرسوں کا سیمی فائنل ہوگا
23:11اس میں بھی چار پارڈسپنٹس ہوں گے
23:13اس طرح یہ مقابلہ
23:15سوت القرآن
23:16اب سیمی فائنل کی سٹیج میں
23:19کل سے داخل ہو رہا ہے
23:21آج آخری راؤنڈ تھا
23:23میں تینوں ججز حضرات
23:25جناب قاری عویس
23:27اصغر قادری صاحب
23:28قاری نومان نعیمی صاحب
23:30اور قاری سید خالد قازمی صاحب
23:32آپ تینوں کا بہت شکری آدھا کرتا ہوں
23:35انشاءاللہ
23:36کل سیمی فائنل میں آپ سے ایک مرتبہ پھر ملاقات ہوگی
23:39اور عبیداللہ سے بھی
23:41آپ کی سیمی فائنل میں
23:43ملاقات ہو رہی ہے اور یہ وعدہ کر رہا ہے
23:45وعدہ کر رہے ہیں
23:46کہ مزید محنت کر کے آئے گا
23:49زیادہ اچھی تیاری کر کے
23:50اور یقیناً دیکھ رہے ہوں گے
23:53ٹیلی ویجن پر وہ تمام پارڈیسپینٹس
23:56جنہوں نے کل کے سیمی فائنل میں حصہ لینا ہے
23:59بہت تیاری کر کے آئیے
24:01بہت اچھا پڑھئے
24:02ایسا مقابلہ اپنی جگہ پر
24:05لیکن روح تازہ ہو جائے
24:07روح سرشار ہو جائے
24:08ایسا اس انداز سے
24:10اور اس لہن سے
24:12اور اس خوبصورتی کے ساتھ
24:14قرآن مجید کی تلاوت کیجئے
24:16انشاءاللہ کل سیمی فائنل میں
24:17آپ سے ایک مرتبہ پھر ملاقات ہوگی
24:19تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
24:21السلام علیکم
24:23تسلیم آہ
24:24لا الہ الا اللہ
24:29لا الہ الا اللہ
24:33متائے لنظر
24:40لا الہ الا اللہ
24:47کو اچھا
24:49وہاں
Be the first to comment