Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago

Category

People
Transcript
00:00اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:03ہم تمہارا آسمان کی طرف مو پھیر پھیر کر دیکھنا دیکھ رہے ہیں
00:08سو ہم تم کو اسی قبلے کی طرف جس کو تم پسند کرتے ہو مو کرنے کا حکم دیں گے
00:15تو اپنا مو مسجد حرام یعنی خانہ کعبہ کی طرف پھیر لو
00:19اور تم لوگ جہاں ہوا کرو نماز پڑھنے کے وقت اسی مسجد کی طرف مو کر لیا کرو
00:25اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے وہ خوب جانتے ہیں
00:30کہ نیا قبلہ ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے
00:34اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں خدا ان سے بے خبر نہیں
00:38اور اگر تم ان اہل کتاب کے پاس تمام نشانیاں بھی لے کر آؤ
00:43تو بھی یہ تمہارے قبلے کی پیروی نہ کرے
00:46اور تم بھی ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے نہیں ہو
00:51اور ان میں سے بھی بعض بعض کے قبلے کے پیرو نہیں
00:54اور اگر تم باوجود اس کے کہ تمہارے پاس دانش
00:59یعنی وہی خدا آ چکی ہے
01:01ان کی خواہشوں کے پیچھے چلو گے
01:04تو ظالموں میں داخل ہو جاؤ گے
01:06جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے
01:09وہ ان پیغمبر آخر الزمہ کو اس طرح پہچانتے ہیں
01:13جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانا کرتے ہیں
01:16مگر ایک فریق ان میں سے سچی بات کو جان بوچھ کر چھپا رہا ہے
01:21اے پیغمبر یہ نیا قبلہ تمہارے پربردگار کی طرف سے حق ہے
01:26تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا
Comments