Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:12تبت یدا ابی لہب وتمب
00:19ٹوٹ گئے ابو لہب کے ہاتھ اور وہ نامراد ہو گیا
00:25اس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اس کے کسی کام نہ آیا
00:38ضرور وہ شولہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
00:48اور اس کے ساتھ اس کی جو رو بھی لگائی بچھائی کرنے والی
00:59اس کی گرڈن میں مونج کی رسی ہوگی
01:08موسیقی
Comments