00:00Ey محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:02تم ان لوگوں کی ہدایت کے ذمہ دار نہیں ہو
00:05بلکہ خدا ہی جس کو چاہتا ہے ہدایت بخشتا ہے
00:08اور مومنوں تم جو مال خرچ کروگے
00:11تو اس کا فائدہ تم ہی کو ہے
00:12اور تم جو خرچ کروگے خدا کی خوشنودی کے لیے کروگے
00:16اور جو مال تم خرچ کروگے
00:18وہ تمہیں پورا پورا دے دیا جائے گا
00:21اور تمہارا کچھ نقصان نہیں کیا جائے گا
00:23اور ہاں تم جو خرچ کروگے
00:25تو ان حاجت مندوں کے لیے
00:27جو خدا کی راہ میں رکے بیٹھے ہیں
00:29اور ملک میں کسی طرف جانے کی طاقت نہیں رکھتے
00:32اور مانگنے سے آر رکھتے ہیں
00:34یہاں تک کہ نہ مانگنے کی وجہ سے
00:36ناواقف شخص ان کو غنی خیال کرتا ہے
00:39اور تم قیافے سے ان کو صاف پہچان لو
00:42کہ حاجت مند ہے
00:43اور شرم کے سبب لوگوں سے مو پھوڑ کر
00:46اور لپٹ کر نہیں مانگ سکتے
00:48اور تم جو مال خرچ کروگے
00:50کچھ شک نہیں کہ خدا اس کو جانتا ہے
00:52جو لوگ اپنا مال رات اور دن
00:54اور پوشیدہ اور ظاہر راہ خدا میں خرچ کرتے رہتے ہیں
00:58ان کا صلاح پروردگار کے پاس ہے
01:00اور ان کو قیامت کے دن
01:01نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ خم
01:04جو لوگ سود کھاتے ہیں
01:06وہ قبروں سے اس طرح حواس باختہ اٹھیں گے
01:09جیسے کسی کو جن نے لپٹ کر دیوانہ بنا دیا ہو
01:12یہ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں
01:14کہ سودہ بیجنا بھی تو
01:15نفع کے لحاظ سے ویسا ہی ہے
01:17جیسے سود لینا
01:18حالانکہ سودے کو خدا نے حلال کیا ہے
01:21اور سود کو حرام
01:22تو جس شخص کے پاس خدا کی نصیحت پہنچی
01:25اور وہ سود لینے سے باز آ گیا
01:27تو جو پہلے ہو چکا
01:28وہ اس کا اور قیامت میں
01:30اس کا معاملہ خدا کے سپر
Comments