00:00جو لوگ اپنا مال خدا کی راہ میں خرش کرتے ہیں ان کے مال کی مثال اس دانے کسی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور خدا جس کے مال کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے
00:16جو لوگ اپنا مال خدا کے راستے میں صرف کرتے ہیں پھر اس کے بعد نہ اس خرش کا کسی پر احسان رکھتے ہیں اور نہ کسی کو تکلیف دیتے ہیں ان کا صلح ان کے پروردگار کے پاس تیار ہے
00:27اور قیامت کے روز نہ ان کو کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے جس خیرات دینے کے بعد لینے والے کو عیزہ دی جائے اس سے تو نرم بات کہہ دینی اور اس کی بے عدبی سے درگزر کرنا بہتر ہے اور خدا بے پروا اور بردبار ہے
00:44مومنوں اپنے صدقات و خیرات احسان رکھنے اور عیزہ دینے سے اس شخص کی طرح برباد نہ کر دینا جو لوگوں کو دکھاوے کے لیے مال خرچ کرتا ہے
00:54اور خدا اور روز آخرت پر ایمان نہیں رکھتا تو اس کے مال کی مثال اس چٹان کسی ہے جس پر تھوڑی سی مٹی پڑی ہو اور اس پر زور کا مح برس کر اسے صاف کر ڈالے
01:04اسی طرح یہ ریاکار لوگ اپنے آمال کا کچھ بھی صلح حاصل نہیں کر سکیں گے اور خدا ایسے ناشکروں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
01:14اور جو لوگ خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اور خلوص نیت سے اپنا مال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال ایک بات کسی ہے جو اوچھی جگہ پر واقع ہو
01:23جب اس پر میں پڑے تو جگنا پھل لائے اور اگر میں نہ بھی پڑے تو خیر پھوار ہی سہی اور خدا تمہارے کاموں کو دیکھ رہا ہے
01:32موسیقا
Comments