Skip to playerSkip to main contentSkip to footer

Category

People
Transcript
00:00Muminوں, تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں
00:02جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے
00:06تاکہ تم پرحزکار بنو
00:07روزوں کے دن گنتی کے چند روز ہیں
00:10تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو
00:13تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کر لے
00:15اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں
00:18لیکن رکھیں نہیں
00:19وہ روزے کے بدلے موتاج کو کھانا کھلا دیں
00:21اور جو کوئی شوق سے نیکی کرے
00:23تو اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے
00:25اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے
00:29روزوں کا مہینہ رمضان کا مہینہ ہے
00:32جس میں قرآن اول اول نازل ہوا
00:35جو لوگوں کا رہنما ہے
00:37اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں
00:39اور جو حق و باطل کو الگ الگ کرنے والا ہے
00:42تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو
00:45چاہیے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے
00:47اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو
00:49تو دوسرے دنوں میں رکھ کر ان کا شمار پورا کر لے
00:52خدا تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے
00:55اور سختی نہیں چاہتا
00:56اور یہ آسانی کا حکم
00:58اس لیے دیا گیا ہے
00:59کہ تم روزوں کا شمار پورا کر لو
01:01اور اس احسان کے بدلے
01:03کہ خدا نے تم کو ہدایت بخشی ہے
01:05تم اس کو بزرگی سے یاد کرو
01:08اور اس کا شکر کرو
01:09اور اے پیغمبر
01:11جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں
01:13تو کہہ دو
01:14کہ میں تو تمہارے پاس ہوں
01:16جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے
01:19تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں
01:21تو ان کو چاہیے
01:22کہ میرے حکموں کو مانیں
01:24اور مجھ پر ایمان لائیں
01:26تاکہ نیک رستہ پائیں
Be the first to comment
Add your comment