Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

People
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05الف لامیم
00:11الف لامیم
00:13اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیوم
00:21خدا جو معبود برحق ہے
00:24اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
00:27زندہ ہمیشہ رہنے والا
00:30اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:47تم پر سجی کتاب نازل کی
00:49جو پہلی آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے
00:52اور اس نے تورات اور انجیل نازل کی
00:55من قبل هدل للناس وانزل الفرقان
01:03ان الذین کفروا بآیات اللہ لهم عذاب شدید
01:14واللہ عزیز ذو انتقام
01:20یعنی لوگوں کی ہدایت کے لیے تورات اور انجیل اتاری
01:24اور پھر قرآن جو حق اور باطل کو
01:26الگ الگ کر دینے والا ہے
01:28نازل کیا
01:29جو لوگ خدا کے آیتوں کا انکار کرتے ہیں
01:32ان کو سخت عذاب ہوگا
01:34اور خدا زبردست اور بدلہ لینے والا ہے
Comments