00:00ڈیر چیف مارشل زہیر احمد بابر سے دوسرے ترک فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات
00:06خطے کی بدلتی صورتحال دفاعی تعاون میں پیش رافت
00:10عسکری شعبوں میں مشترکہ اقتامات پر تبادلہ خیال
00:13ترک فضائیہ کے کمانڈر کی ائر ہیٹ کوارٹرز آمد پر
00:16پاک فضائیہ کی چاک شعبن دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
00:19جنرل زیا کمال نے بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران
00:22ائر چیف کی دانشمندی اور پاک فضائیہ کی شاندار آپریشنل کار کردگی کو سراحا
00:27روس چین شراکت داری پر کوئی تشویش نہیں
00:39امریکہ کے پاس دنیا کی سب سے بڑی طاقتور فوج ہے
00:43امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کا کہنا ہے یکرین جنگ پر پیوٹن سے بہت مایوس
00:47پیوٹن اور زینسکی کو براہ راست مذاکرات کرنے چاہیے
00:50پیوٹن ہمیں خوش کرنا چاہتے ہیں یا نا خوش
00:53اگر ہم نا خوش ہوئے تو اچھا نہیں ہوگا
00:56اور روسی صدر ولادمیر پیوٹن یکرینی ہم منصف سے ملاقات پر آمادہ
01:05پیوٹن کا کہنا ہے زینسکی موسکو آئیں تو مذاکرات کے لیے تیار ہوں
01:09ملاقات تب ہی مفید ہوگی جب نتیجہ خیص ثابت ہو
01:12یکرین کو مارشل لاغ ختم کر کے انتخابات اور ریفرینڈم کرانا ہوگا
01:16یکرین نے زینسکی کی موسکو جانے کی تجویز ناقابل قبول قرار دے دی
01:21چین کے داول حکومت بیجنگ میں بھرپو دفاعی قوت کا مظاہرہ
01:25چینی صدر کے ساتھ روسی صدر پیوٹن وزیراعظم شہباز شریف
01:29اور شمالی کوریا کے سربراہ کیم جانگ ان پیش پیش تھے
01:33بھارتی وزیراعظم نرندر موڈی کو تقریب میں مدو نہیں کیا گیا
01:36دنیا کے سب بڑے پریڈ گراؤنڈ تیان منسکوائے پر چینی فوج نے توپوں کی سلامی دی
01:42پریڈ میں چین کی فوجی قوت، دفاعی صلاحیت اور استداد کار کا مظاہرہ کیا گیا
01:48پریڈ میں ہائپر سونک میزائلوں، ڈرونز اور ٹینک سمیت جدید اسلح کی نمائش کی گئی
01:53دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی خلاف چین کی فتح کی اسیوی سال گرہ پر
01:58پریڈ میں ہزاروں فوجیوں نے حصہ لیا
02:00پریڈ کے اختتام پر ہزاروں غباروں سے آسمان رنگید ہو گیا
02:04چینی صادر کی جانب سے سربراہان مملکت کے اعزاز میں اشائیے کا احتمال
02:23مہارت کی آبی جاری دریائے چناب میں پھر سیلاب
02:27ہیڈ مرالا پر پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ
02:30مظفرگڑ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب
02:34کالی پل کے قریب بند انتہائی کمزور
02:37مظفرگڑ جوبنے کا خطرہ
02:39دعابہ بند پر کٹ کی تیاری
02:41صدنائی ہیڈ ورکس کو بچانے کے لیے مائی سفورہ والا بند توڑ دیا گیا
02:45مظفرگڑ کے اٹھائیز گاؤں زیرہ
02:48ملتان کو خطرہ ہوا تو ہیڈ محمد والا کے قریب بند کو توڑا جائے گا
02:52دریائے راوی میں کبیر والا کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب
02:56پانی ریلوے بریج سے ٹکرانے لگا
02:59شورکورٹ فیصل آباد سیکشن پر ریلوے ٹرافیک معاقدر
03:03دریائے ستوج میں انتہائی خطرناک حد تک سیلاب ہے
03:06قصور اکارا بہاول نگر ساہیوال ویہاری
03:10بہاول پور کے ازلاب بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ
03:13بھارت سنتاز معاہدے کی مسلسل خلاف فرضی کر رہا ہے
03:17مودی سرکار ہر بار انڈرس وارٹر کمیشنر کے بجائے
03:21ہائی کمیشن کے ذریعے فلرڈ وارننگ جاری کر رہا ہے
03:24بھارتی ہائی کمیشن نے چناب میں اکھنور کے مقام پر
03:28ہائی فلرڈ الیرٹ سے آگاہ کیا
03:29وزارت عابی وسائل کا کہنا ہے
03:32بھارتی ہائی کمیشن نے فلرڈ الیرٹ آج صبح صویرے جاری کیا
03:36پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں بارش متاثرین کے مشکلات میں اضافہ
03:45پسرور میں پچھلے 48 گھنٹے میں وقفے وقفے سے بارش
03:48چار مکانوں کی چھتے گر گئیں
03:50سیالکورٹ، دسکا، گجرابالہ، وزیر آباد اور گجرات میں بھی بارش
03:54راولپینی میں خان تو ڈیم بھر گیا
03:56بارش اور سیلابی ریلوں کے باعث ڈیم میں پانی کی سطح
03:59خطرے کی نشان تک پہنچتے پر سپل ویس کھول دیے گئے
04:02سیاہوں کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایے کی گئے ہے
04:06کے پی میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری
04:08ایبٹ آباد میں ہروں ندی کا پھول بارشوں میں بہت گیا
04:12متعدد دہات کا زمینی رابطہ منکتہ
04:15محمد میں سیلابی صورتحال
04:16شانگلہ میں کالیج روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ
04:19سڑک بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا
04:21بھمبر آزاد کشمیر میں مسلسل بارش سے تباہی
04:25ندی نالے بپھر گئے
04:27کالا چھپڑ برساتی نالے میں اونچے درجے کا سیلاب
04:30قریبی آبادی کو نقصان
04:45وزیراعلا پنجاب کا ملتان میں
04:47قاسم بیلا ریلیف کیمپ کا دورہ
04:49سیلاب متاثرین سے بات چیت کی
04:51بچوں میں چاکلیٹ، بسکٹ اور فروڈ تقسیم کیے
04:54بچوں کے ساتھ تصویر بھی بنوائی
04:56مریم نواز نے خواتین کو کپڑے اور تحائف دیئے
05:00مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں سے مسائل اور ضروریات دریافت کی
05:04خواتین کو گھروں کی وحالی کے لیے اقدامات کی یقین دہانی کرائے
05:08وزیراعلا نے میریکل کیمپ میں لوگوں سے سہولیات کا پوچھا
05:12خیریت دریافت کی
05:13لوگوں کو یقین دلایا کہ نقصان کا ازالہ کیا جائے گا
05:17وزیراعلا نے انتظامیہ کو ہدایت کی
05:20کہ بچوں کا کھانا اور دودھ سمیں دیگر ضروریات پوری کی جائیں
05:23مریم نواز کو ریلیف کیمپ میں بریفنگ بھی دی گئی
05:27بتایا گیا
05:28لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے ڈرون کا استعمال جاری ہے
05:31مریم نواز کا ریلیف کیمپ میں صفائی اور دیگر انتظامات پر اظہار ایک بنا
05:35وزیراعظم شہباز شریف کا بیجنگ سے چیئرمن انڈی ایمی سے رابطہ
05:49سہلابی صورتحال پر بریفنگ بھی
05:51چیئرمن انڈی ایمی نے راوی چناب اور ستلج پر بڑتی تغیانی سے آگاہ کیا
05:56وزیراعظم کی انڈی ایمی کو ریسکیو امدادی تیاری
05:59قبل از وقت مکمل کرنے کی ہدایت
06:01کہا نفاظت اگامات اور امدادی کاروائیاں تیز کی جائیں
06:04وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلا بلوچستان سے چیل فون اکرابطہ
06:12کوئٹا دھماکے پر اظہار افسوس
06:15تین تی جانوں کے زیادہ پر دوکھ رنج کا اظہار
06:18زخمیوں کی جلد سے ہتیابی کی دعا
06:20کہا دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کا جلد سراغ لگا کر قرار واقعی سزا دی جائے
06:25سیاسی جلسے پر حملہ دہشتگردوں کی انتشار پھیلانے کی گھلانی سازش کا ثبوت ہے
06:31دہشتگرد بلوچستان کے آمن اور ترقی کے دشمن ہیں
06:35دہشتگردی کی افرید کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
06:39اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کی فل کورٹ میٹنگ اہم فیصلے سامنے آگئے
06:50پریکٹیسین پوسیجر سیبلشمنٹ رول بغیر بحث کسرت رائے سے منظور
06:54زرائے نے بتایا رول 6 پانچ کی اکثریت سے منظور ہوا
06:58جسس محسن اختر جسس تارک جسس باب سرطار جسس سردار اجاز جسس سمن رفت نے مقالفت میں بوٹ دیا
07:07اجلاس سے پہلے جسس باب سرطار اور جسس سردار اجاز نے چیف جسس کو خط لکھ کر
07:12میٹنگ کے ایجنڈے میں تعمیم کا مطالبہ کیا تھا جسے مسترد کر دیا گیا
07:16خط میں جسس باب سرطار نے لکھا تھا روشٹے کی تیاری اور کیس فکس کرنے میں شفافیت کی کمی ہے
07:22سینئر جسس نظر انداز کیسس ایڈیشنل ججوں کو بیچے جا رہے ہیں
07:26ایسے اقدمہ سے عدلیہ کی آزادی متاثر ہو رہی ہیں
07:29کیا چیف جسس اور ججوں کو یاد نہیں رکھنا چاہیے کہ وہ بادشاہ نہیں پابلک آفیشلز ہیں
07:34جسس ایجاز نے لکھا انتظامی کمیٹی میں سینئر ججوں کو شامل نہ کرنا ایجنڈے کا حصہ بنایا جائے
07:40ججوں کے بیرونے ملک جانے سے قبل این او سی ماسٹر آف روستر چیف جسس ہونے پر کیسس دوسرے بینچز میں منتقلی کو ایجنڈے کا حصہ بنایا جائے
07:48بینچز کی تشکیل پر مختلف وارڈرز ہوئے اس پر بھی بحث کی جائے
08:0426 آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کمزور کیا گیا
08:08ہائی کورٹ کے دو ججوں نے خط لے کر سب کچھ واضح کر دیا
08:12پی ٹی آئی سیکیٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس کہا
08:16ہمیں دیکھنا ہوگا ملک کے سمت میں بڑھ رہا ہے
08:19مسنوعی نظام اب سسکیاں لے رہا ہے
08:22یہ نظام انسان دشمن اور غریب دشمن ہے
08:25ہم ایسا معاشرہ چاہتے ہیں جہاں انسان دوست معیشت ہو
08:29بانی پی ٹی آئی قوم کی خاطر جیل میں ہیں
08:32بانی پی ٹی آئی بلکہ ٹھیک ہے
08:36سوشل میڈیا پر جاری خبریں پھیلائی جا رہی ہیں
08:38میڈیا اور سوشل میڈیا پہلے ہم سے تصدیق کر لیا کریں
08:41ان کی صحت کے بارے میں سنسنی پھیلائی جا رہی ہے
08:43جو دورست نہیں
08:44بانی پی ٹی آئی کے ہمشیرہ علیمہ خانم کہتی ہیں
08:47بانی پی ٹی آئی کا چیکہ آپ ان کے اپنے ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہونا چاہیے
08:50جنہ ہاؤس حملہ کیس نے علی مقانم کے بیٹے اشاریس کی زمانت منظور کر دیگئے
09:11وزیر اعظم شہواز شریف کی آلہ چینی کاروباری شخصیات سے ملاقات
09:15وزیر اعظم نے پاکستانی معیشت کو مستحقہ مضبوط بنانے کے لیے
09:19جامعہ اصلاحاتی اقدامات سے آگاہ کیا
09:21سرمایہ کاروں کے لیے ٹیکس مراد چینی شہریوں کے لیے آسان ویزا پالسیاں شامل
09:27وزیر اعظم نے کہا
09:29سنتی تعاون پاکستان اور چین کے اقتصادی تعاون کا بنیادی ستون ہے
09:33پاکستان سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کے لیے پراہم ہیں
09:38ایس آئی ایف سی بی ٹو بی تعاون مضبوط بنانے کے لیے
09:41اہم پلات فارم کے طور پر اُبھرا ہے
09:43ملاقات میں ٹیکسٹائل، انفرمیشن ٹیکنالوجی، زراعت سمے
09:47مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا
09:50بھارت کی جانب سے حال ہی میں چھوڑا گیا پانی پاکستان میں داخل ہو چکا ہے
09:59دریائے راوی کا پانی ہیڈ پنجنت کی جانب بڑھ رہا ہے
10:03جس کے بعد بڑا سیلابی ریلہ گڈو بیراج کی طرف جائے گا
10:06انڈی ایم اے کی سیلاب اور بارشوں پر بریفنگ بتایا
10:10چھے تاریخ سے بھارت سے سندھ میں بارشوں کا سسم بھی داخل ہوگا
10:14تھٹھا، سجاوال، میرپور خاص اور بدیل میں بارشوں کا امکان ہے
10:19چیرمن پی پی بلاول بھٹو سے رکھنے قومی اسم نے
10:26نوید کمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
10:28نوید کمر کی حلقہ انتقاب میں
10:30سیلابی ریلے سے پیدا مسائل اور حل سے متعلق بریفنگ
10:33بلاول بھٹو سے وزیر بلدیار سن، سعید گانی اور سحیل انویسیال کی بھی ملاقات
10:37بلاول بھٹو کی مقامی اسپدار میں سینئر سیاستدان خرشید شاہ کی آیاد
10:41چیرمن ٹی بلز پارٹی، گل سے پنجاب، باستن کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر دبانا ہوں گے
10:47بلاہور، فیصل آباد اور ملتان کے سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لیں گے
10:52سکھر بیراج اور کچھے کا بھی دورہ کریں گے
10:54ہاتھ دنیا والا سفہ بھٹو سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے نواب شاہ پہنچ گئی
10:58کہا عوام کا تحفظ اور بروقت لیلی
11:01ہماری پہلی تجیل ہے
11:03سیلاب مداثر ان کے لیے ماری تلکیانس قائم گے جا رہے ہیں
11:06سٹیٹ بینک، کرپٹو کی خرید و فروغ پر پابندی ختم کر رہا ہے
11:21ورچول ایس سیٹ آتھارٹی بل کی شکے منظور
11:24سینٹ کی قائمہ کمیٹی بلائے خزانہ کے اجلاس میں بل کی کئی شکے منظور
11:28جیپٹی گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا ہے
11:31قانون سازی ہوتے ہی کرپٹو کرنسی تجارت کی اجازت ہوگی
11:35سٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل پارک روپی پائلٹ پر کام شروع کر دیا
11:39کرپٹو کرنسی میں ڈیجیٹل پارک روپی سے خرید و فروغ ہوگی
11:43سلیم مانوی والا نے کہا
11:45بینکوں کے پاس موجود روپیہ ڈیجیٹل پارک روپیہ بن جائے گا
11:49ڈیجیٹل پارک روپیہ کا ایکسچینج ریٹ بھی روپیہ کے مساوی ہوگا
11:53رفاق یہ ہو مقومت کا
12:02کراچی اور حیدر آباد کے درمیان نئی موٹر وے بنانے کا فیصلہ
12:05وزیر اعلیٰ سن سے وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی وفت کے ہمراہ ملاقات
12:09بریفنگ کے دوران بتایا گیا
12:11دو حصوں پر مشتمل کراچی تا حیدر آباد ایم ٹین موٹر وے
12:14ایک سار سٹھ کلومیٹر طویل ہوگا
12:17وزیر اعلیٰ سن نے کہا
12:18حیدر آبادتہ سکھر این سیکس موٹر وے منظور کرنے پر
12:21وفاقی حکومت کے شکر گزار ہیں
12:23سن کے سینئے وزیر شرجیل اینا میمن سے
12:26ایشئی انڈیورپمنٹ بینک کے وفت کے ملاقات
12:28ریڈ لائن بی آر ٹی پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ
12:31اور آئندہ کے لاحے عمل پر تبادلہ خیال
12:33شرجیل میمن نے کہا
12:35ریڈ لائن بی آر ٹی حکومت سن کا ترجیحی منصوبہ ہے
12:38لاکھوں شہری مستفید ہوں گے
12:41منصوبے کی تکمیل سے شہریوں کو محفوظ
12:43تیز اور کم لاغات سفری سہولیات میں اثر ہوں گی
12:47مول بھر میں عید ملاد النبی منانے کی تیاریاں
12:58گھروں گلیوں اور مسجدوں کو برکی کمکموں سے سجا دیا گیا
13:01معافل ملاد اور ناتخوانی کا احتمام
13:04گورنہ ہاؤس کراچی میں روح پر بر محفلوں کا انقاد
13:07تقریبات کا سلسلہ بارہ ربیو الاول تک جاری رہے گا
13:11عید ملاد النبی کی مناسبت سے
13:13کیماری سے بابا بھٹ چھاہ تک کشتی ریلی نکالی گئی
13:16سندہ حکومت کا گیارہ اور بارہ ربیو الاول کو
13:19عام تحتیل کا اعلان جمعہ اور ہفتے کو
13:21تعلیمی دارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے
13:23سوائلی بمباری سے غزہ میں مزید ایک سو پانچ فلسطینی شہری
13:32امداد کے منتظر وقت اس فلسطینی بشامل
13:35اسرائیل کے تین سا فوجیوں نے غزہ پر مسلط جنگ کو
13:38غیر قانونی کرا دیتے ہوئے ڈیوٹی پر آنے سے انکار کر دیا
13:41کہا نیتن یاہو کی جنگ کو غیر قانونی سمجھتے ہیں
13:44اسرائیلی فوج نے غزہ پر قبضے کے لیے دس ہزار وزار فوجیوں
13:48کو طلب کر رکھا ہے
13:49اسرائیل نے امریکی سینیٹرز پریس وین ہولن
13:52اور چیف مارکلے کو غزہ جانے سے ڈرک دیا
13:55فرانس اور سعودی عرب کی صدارت میں دو ریاستی حل کانفنس
13:58بائی ستمبر کو نیو یورک میں ہوگی
14:00فرانسی سی سادر نے ایکسپل لکھا
14:02ہمارا مقصد وسیط اور بین الاقوامی حمایت خاصل کرنا
14:05ٹرکٹر حیدر علی کے خراف ریپ کے ثبوت نہیں ملے
14:21قومی بل لباس کے کیس میں بری ہونے کا امکان روشن
14:24ذرائقہ کہنا ہے
14:25مانچسٹر پولیس کو زیادتی کے ٹھو ثبوت نہیں ملے
14:28ثبوت نہ ہونے پر حیدر علی پر فرد جرم آئید نہیں ہو سکتی
14:31پولیس کل حیدر علی کو پاکستان جانے کی اجازت دے دی گی
14:35پاکستانی نجات برطانوی لڑکی نے
14:38حیدر علی پر گزشتہ ماہ ریپ کا الزام لگایا تھا
14:40حیدر علی کی زمانت کل ختم ہو رہی ہے
14:43شائع سیریز میں پاکستان کا افغانستان کی ہاتھوں شکرز
14:52کیا بابر اور ازوان کی یاد آئی
14:55صحافی کے سوار پر پاہیم شرف حس پڑے
14:57کہا فیل پر اپنے گھر والاں کی یاد نہیں آتی
15:00ساتھی کھلاڑی کی کیسے آئے گی
15:01ہمارا فوکس صرف پاکستان کیلئے مات جیتنے پر ہوتا ہے
15:05ہم نے کوئی پارٹنرشپ نہیں لگائی جس سے نقصان ہوا
15:08سکربل میں پاکستان کا راج برخراب
15:14قومی ٹیم نے چھٹی مرتبہ ورلڈ یوتھ سکربل چیمپینشپ جیت لی
15:18کولڑمپور میں سات سال کے تیمور وسیم نے انڈر ایٹ میں بازی ماری
15:22احظم صدیقی نے انڈر سکسٹین میں فتح سمیٹی
15:25محمد یوسف نے انڈر ٹین میں سلور میڈل جیتا
15:28ایونٹ میں بیس ملکوں کے دو سو چھبیس کھلاریوں نے حصہ لیا
15:33پاکستانی ٹیم پانچ سے سات ستمبر تاک کولڑمپور میں ہونے والے گیٹوئے
15:38ماسٹر کپ میں بھی حصہ لے گی
15:39اے ایف سی انڈر ٹونی ٹوی ایشن کپ کولیفائر میں پاکستان کو ناکامی کا سامنا
15:52پہلے میچ میں ایراف سے ایک کے مقابلے میں آٹھ گول سے آؤٹ کلاس کر دیا
15:56پاکستان کی جانت سے ماچ کا واحد گول میکائل عبداللہ نے کیا
15:59کامی ٹیم کا دوسرا ماچ ہفتے کو میزبان کمبوڈیا سے ہوگا
16:02انڈر ٹونی ٹوی ایشن کپ آئندہ سال سال دیارب میں شیڈیول ہے
Comments