00:00।
00:30।
01:00।
01:30।
01:32।
01:34।
01:40।
01:44।
01:46।
01:48।
01:56।
01:58।
01:59ڈی جی پی جے میں بنجاب برفان کاتھیا کہتے ہیں کہ انتظامات مکمل ہیں
02:07کوشش ہے کسی قسم کی بریچنگ نہ کرنی پڑے درائے راوی میں خطناک
02:12صورتحال ہے جسر اور شادرہ پر پانی تیز ہے اس وقت ہماری مکمل
02:16توجود ڈوبا ٹیک سنگ اور خانبال پر ہے شہر سات ستمبر کی درمیانی
02:21شپ نو لاکھ کیوسی کاریلا گھڑو بیراج میں داخل ہوتا
02:29وزیر اعلیٰ پنچاب کا لاہور میں چون ملتان روڈ پر فلیڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
02:34مریم نواز کو امدادی سرکرنیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
02:37وزیر اعلیٰ نے کیمپ میں موجود بچوں سے ملاقات کی تہائی تقسیم
02:41صلاح متاثرین کے مسائل سنے موقع پر حل کرنے کی ہدایت
02:45وزیر اعلیٰ نے متاثرین کو یقین دلایا کہ جو کچھ حکومت کے بس میں ہوگا وہ کیا جائے گا
02:50سن کے کچھ سے چورانوے ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتخل کر دیا گیا
03:03چوبیس لاکھ سے زائد مویشی اس سے علاق سے متاثر ہو سکتے ہیں
03:07اب تک دین لاکھ چائیس ہزار مویشیوں کا انخلا کیا جا چکا ہے
03:11سینئر طبائی وزیر شرجین میمن کی میڈیا بریفنگ کہا
03:14ہر جکا حکومت اسن کی مشینری موجود ہے
03:17وزیر اعلیٰ ایک ایک چیز کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں
03:20بلاول گجو آج پنجاب کا دورہ کریں گے
03:23سلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے
03:25گجرات اور گیدو نواح میں موسیدہر بارش نے تباہی مجادی
03:37بیس گھنٹے کے دوران پانچ سو سے زائد ملی میٹر بارش
03:41قمر سیالوی روڈ میں نالا اوورفلو پانی گھروں دکانوں میں داخل
03:45تچہری روڈ واردہ کالومی میں بارش اور سیلاب کا پانی داخل ہو گیا
03:49نالا بھمبر میں شدید سیلاب کی صورتحال اسلام آباد کا سیملی ڈیم بھر گیا
03:54سپل ویس کھول دیئے گئے قریبی آبادی کو ایلٹ جاری
03:56چیئمن جوائنٹ شیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ساہر شمشات مرزا کھا
04:07قطر کا دورہ دو طرف آلہ اسکری تعاون کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شرکت کی
04:11قطری قیادت سے ملاقاتوں میں خطے کی بدلتی سیکیورٹی سورتحال پر تباتلہ خیال
04:17امن و استحکام کے آزم کا عادہ کیا
04:19پاکستان اور قطر کے تاریخی برادرانہ تعلقات اور دفاعی تعاون کے نئے پہلو زیرے بحث آئے
04:25قطری قیادت نے خطے میں پاکستان کے ذمہ دارانہ کردار اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
04:31ملک میں آج اگر آئینی حکومت نہیں ہے اور میں بتاؤ جج کچھ نہیں کر رہا
04:42تو میں اپنے حلف کی خلاف فرضی کر رہا ہوں
04:44برطانیہ میں صدی سے لکھا ہوا کوئی آئین نہیں ہے
04:47لیکن وہاں قانون کی بالاستی ہے
04:49سپریم کورٹ کے جرد جسوس اتمین اللہ کا کراچی بار سے خطاب
04:53کہاں بدقسمتی سے ہمیں سکولوں میں تاریخ بھی متضاق پڑھائی جاتی ہے
04:57جس معاشرے میں سچائے ختم ہو جائے وہ تباہ ہو جاتی ہیں
05:01آئین کی بنیاد یہ ہے کہ حق حکمرانی عوام کی ہے
05:04جو وہ اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے کرتی ہے
05:07ایک شرط یہ ہے کہ کوئی ادارہ پولٹیکل انجینرنگ نہیں کرے
05:10جو عوامی نمائندے ہوں گے وہ شفاف طریقے سے منتخب ہو کر آئیں گے
05:14لیکن ایسا آج تک صرف ہمارا خواب ہی ہے
05:17غیر سنجیدہ شخص وزیراعلا خیبر پختونخہ بنا ہوا ہے
05:31الیمین گنڈپور کالا باگ ڈیم پر پہلے اپنی جماعت کی حمایت حاصل کریں
05:35گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
05:37اس وقت کالا باگ ڈیم نہیں امدادی سرگرمی پر بات کرنی چاہیے
05:41کے پی میں سیلاب ہوتا سرین کو جا امداد ملنی چاہیے تھی
05:44وہ نہیں مل رہی
05:45وزیراعلا بتائیں تین سو پچاس ڈیم بنانے تھے وہ کہاں دیں
05:50چبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کو زیلی دارہ بنا دیا گیا
05:58ہم نے درخواست دار کر دی ہے
06:00مصطفیٰ نواز خوکر کہتے ہیں
06:02سپریم کورٹ چبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف نظر سانی اپیلے سنیں
06:06عرصت قیسر کا کہنا ہے ہمارا اتحاد عدالت کے ساتھ ہے
06:09ہم صرف انصاف چاہتے ہیں
06:11بنیادی قانونی حقوق کو سلپ کیا گیا
06:13معزز ججز اپنا کردار ادا کریں
06:16پشتون خاملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور تحریک انصاف میں درار
06:26محمود اچرکسی حکم امتنا تک عمر ایوب کو اپوزشن ریڈر رکھنے پر ناراض
06:31ذرائقہ کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے محمود اچرکسی سے کہا
06:35کہ وہ پریس کانفرنس میں بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کریں
06:38سٹی آرڈر تک اپوزشن ریڈر کو حدہ قبول نہ کریں
06:41محمود اچرکسی نے تجویز نامانی اور بلوچستان چلے گئے
06:45محمود اچرکسی نے جواب دیا
06:47آپ لوگ چاہتے ہی نہیں کہ میں اپوزشن ریڈر بنوں
06:50سنی اتحاد کانسل کے مزید پانچ شرکان قائمہ کمیٹیوں سے مصطفی
06:54استیفہ دینے والوں کی مجموعی تعداد باوت ہو گئی
06:57ہمیں خوشی ہوئی ہے کہ انہوں نے بیل بچوں کو دے دی ہے
07:04ہم مبید کرتے ہیں کہ باقی سارے جو جیل میں ہیں
07:06سب کو رہائی ملے
07:08یاد رکھیں امران خان ان کو پارٹی سے کئی مہینے پہلے نکال جاتے ہیں
07:13انسلہ یہ ہے کہ جب ایک دوان نکال دیا تو چپ کر کے حصے سے چلے جاؤں
07:17جنہ ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کی زمانت منظور
07:23لاہور کی انصداد دہشتگردی عدالت کا ایک لاکھ روپے کے مچل کے جمع کرانے کا حکم
07:28علیمہ خانم کہتی ہے میرے بیٹے تو رہا ہو گئے
07:31باقی لوگوں کو بھی رہا کیا جانا چاہیے
07:33بانی پی ٹی آئی کی سزا غیر قانونی ہے
07:36شیر افضل مروت کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں
07:39بانی انہیں پارٹی سے نکال چکے
07:41ان کی کسی بات کا جواب دینا ضروری نہیں
07:53نائی حب کینات سے آج بھی پانی چوری ہو رہا ہے
08:20مہر کراچی مرتضی وحاب کی بیٹ گورننس کی وجہ سے یہ شہر برباد ہو رہا ہے
08:24سن اسمیلی میں قائد حصف اختلاف علی خرشیدی کہتے ہیں
08:28لوگ پر ریشان ہیں اور میر ہر بات ٹاؤن پر ڈال دیتے ہیں
08:32یہ لوگ اپنی اقیادت کو بھی دھوکہ دیتے ہیں
08:35اور یمن مید ملاد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:42قاجم الشان اجتماع دارو حکمت سنام علاق و عاشقان رسول جماع
08:46فضا میں درود و سلام کی صدائیں شہر میں سب جروشنی کے باہر
08:50رات بھر شاندارات اشبازی سے آسمان جد مقاتا رہا
08:53اور گورننس ان کامران ٹسوری کی زیر صدارت
08:59یوت پارلمنٹ کی بیسویں سال برا کے تقریر
09:02گورننس ان نے یوت پارلمنٹ کے عہدے داران کے ساتھ کے کٹا
09:06نوجوانوں سے خطاب میں کہاں یہ تقریب
09:08نوجوانوں کی مہدت قربانی اور عظم حمد کا اطرح ہے
09:11یوت پارلمنٹ کی گزرستہ دو دائیوں کے خدمات لائک تحسین ہیں
09:14یہ دارہ صرف ایک پلیٹ فارم نہیں بلکہ تریعت گاہے
09:18جہاں سے کل کے رہنواع تیار ہوتے ہیں