00:00ڈرائی سیریز کے فائنل میں محمد نواز کی ہیٹ ٹریک لیفٹ آم سپنر نے چار وکٹے لیکر ماچ کو نقشہ بدل دیا
00:09ایک سو بیالیس رنس حدف کے داقب میں افغان ٹیم مشکلات کا شکار
00:13متیس رنس پر سات بلے واز پاویلین لوڈ گئے فائنل ماچ ایسپورٹس پر براہ راہ
00:18بنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے سہرہ متاثرین کی مشکلات بڑھ گئیں
00:26سندھ کے شہروں حیدر آباد میر پور خاص عمر کوٹ تھر پارکہ نوشہر و فیروز میں بھی بادل برس پڑے
00:31کراسی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش محکمہ موسمیات نے کل اور پرسوں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے
00:37اربرن فرادنگ کا خدشہ صدر مملکت عاصف علی زرداری نے ممکنہ سہرہ بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
00:45پنجاب کے دریاؤں میں تو غیانی برقرار دریائے سطلوج راوی اور چناب کے بپرے ریلے ہیڈ پنجنت پہنچ گئے
00:57دریائے چناب میں تریمو اور ہیڈ پنجنت پر انتہائی اونچے درجے کا سیلہ چھے لاکھ یو سکھ کا ریلہ گزر رہا ہے
01:04دریائے سندھ میں گڑو بیراج پر پانی چار لاکھ یو سکھ سے بڑھ گیا
01:07وزیراعظم شہباز شریف کا جلال پور پیر والا میں ریسکیو آپریشن کے دوران جانی نقصان پر افسوس کا اثار
01:19کرشتی حادثے میں جام بھاگ بانچ افراد کے لاوہ اقین سے تازیت
01:23وزیراعظم کا کہنا تھا متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیت کی کاروائیوں کو مزید تیز اور موثر کیا جائے
01:30نقل مکانی کرنے والے افراد کی بروقت اور بھرپور امداد یقینی بنائی جائے
01:37دریائے سندھ میں گرڈو بیراج پر پانی چار لاکھ یو سکھ سے بڑھ گیا
01:42وزیراعظم شہباز مراد علی شاہ کہتے ہیں آٹھ لاکھ یو سکھ پانی سے نمٹنے کی تیاری کر رہے ہیں
01:48نو ستمبر تک گرڈو بیراج پر سہلاب زوروں پر ہوگا
01:52سوہ تین لاکھ لوگوں کا انخلاح ہو چکا ہے
01:54انتظامیہ اور ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی ٹیمیں فیل میں موجود ہیں
01:59سہلاب سے متاثرہ ازلا میں کیمپس، عدویات اور خوراک پہنچائی جا رہی ہے
02:03بارشوں سے نمٹنے کی تیاری علیہ دا ہے
02:06بارشیں ہو رہی ہیں لوگ گھروں سے باہر نہ نکلیں
02:09سندھ کے وزیر آپاشی جام خان شورو کا پنجنات بیراج کا ہنگامی دورہ
02:14کمیشنر بہاول فور اور پنجاب کے آپاشی عملداروں نے جام خان شورو کو بریفنگ دی
02:19سینئر وزیر شرجیر انام میمن کہتے ہیں
02:22گھڑو بیراج پر پانی کا بہاہ تین لاکھ چورانوے ہزار کیوز سے کھو گیا
02:26عوام حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور افواہوں پر کان نہ دھریں
02:38وزیراعلا پنجاب کے ہدایت پر گجرات سے سیلاب کے پانی کی نکاسی کا آپریشن جاری
02:43مریم نواز کے دورے کے بعد پانچ شہروں سے واسا کی مشنری گجرات پہنچا دی گئی
02:48فیسل گیٹ، مین سالکولر روڈ، تمبل، چوک سے پانی نکال دیا گیا
02:53مچھلی بازار، چوک پاکستان، خواجگان روڈ، تھانہ بی ڈیویشن کے علاقے کلیر کر دیا گئے
02:59سوک علاقہ مکینوں نے آج ذرہ انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا تھا
03:03علاقہ مکینوں کا کہنا تھا چار روز سے سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں
03:08کوئی مدد کو نہیں آیا
03:09وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پانی کی نکاسی پر تمام اداروں، افسران اور عملے کو شعباش کہا
03:15سیلاب کے بعد گجرات اور دیگر شہروں میں نکاسیہ اور سورش کا جدید نظام لائیں گے
03:21ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا کا علاقہ خان بیلا سیلاب میں گھر گیا
03:33اہل علاقہ نے انتظامیہ سے مزید کشتیاں دینے کی اپیل کر دی
03:36متاثرین کا کہنا ہے کھانے پینے کی چیزیں ختم ہو چکی ہیں
03:41سیلاب کے بعد بارش نے صورتحال مزید مشکل بنا دی
03:44لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے فوری مزید کشتیاں فراہم کی جائیں
03:50پاک پوچ کا سیلاب زدہ علاقہ میں ریسکیو انڈ ریلیف آپریشن
03:58جھنگ کے دور دراز علاقہ میں بزریا ہیلیکاپٹر راشن کی فراہمی
04:02تحصیل اٹھارہ ہزاری میں قائم میڈیکل کیامپ میں تیبی امداد کی فراہمی
04:06جب کراں سے پچھتر افراد اور سولہ مویشیوں کو ریسکیو کیا گیا
04:11عوام کا پاک پوچ کو زبردست خیر آجے دیسے
04:20سیلاب متاثر ان کی خدمت کے لیے پیپلز پارٹی نون لیگ ایک پیچ پر ہیں
04:26گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کہتے ہیں
04:29یہ وقت سیاست چمکانے کا نہیں عوام کو مشکلات سے باہر نکالنے کا ہے
04:33ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے والی جماعت سیلاب میں کہیں نظر نہیں آ رہی
04:38فیل مارشل سید آس منیر نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منبایا ہے
04:43پنجاب کی سینئر وزیر مریم مورنگزیب کہتی ہیں
04:46صوبے میں اس سے بڑا سیلاب کبھی نہیں دیکھا
04:49نہ اتنا بڑا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن ہوا
04:51سیلاب سے پنجاب میں بیالیس لاکھ افراد متاثر چھپن جانبہ حق ہوئے
04:57پندرہ لاکھ ایکڑ پر کارس فصلوں کو نقصان ہوا
05:00سولہ لاکھ مویشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا
05:09کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
05:11سپر ہائیوے کارٹور گلچن حدید گلستان جوہر اور گردنما میں بادل برس پڑے
05:17شہر کے دیگر علاقوں میں کالے بادل چھا گئے
05:20محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں توفانی بارش متوقع ہے
05:24بارش برسانے والا سسٹم پورے کراچی میں اثر انداز ہوگا
05:28ہیدر آباد، میر پرخاص، عمرکور، تھر پارکر، نوشیر آفیروز میں بارش
05:33انڈیا میں نے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں
05:37اس سے علاقوں کا خدشہ ظاہر کر دیا
05:3965 کی جنگ میں فضائی حدود کی حفاظت کرنے والوں کو سلام
05:48ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
05:52پائلٹ آفیسر راشد منحار شہید نشان حیدر کو پاک فضائیہ کا خراج عقیدہ
05:57ائر چیف کی جانب سے راشد منحار شہید کی قبر پر پھول رکھے گئے
06:01کراچی میں پروکار تقریب، اے وائس مارشل آمیر شہزاد کی قیادت میں
06:06پاک فضائیہ کے دستے نے سلامی دی
06:08راشد منحار شہید نے بے مثال حمت و عظم سے وطن کی ناموز کا دفاع کیا
06:13یوم فضائیہ 1965 کی جنگ میں شہدہ اور غازیوں کے جذبے اور شجاعت کی روشن علامت ہے
06:20پاک فضائیہ نے دشمن کے ناپاک ازائم خاک میں ملا دیئے
06:23صدر اور وزیر آزم کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین
06:27پیغام میں کہا پاک فضائیہ نے مارکہ حق بنیان و مرسوس میں فیصلہ کو انکردار ادا کیا
06:33یوم شہدہ قربانی حوصلے اور پیش آورانہ صلاحیتوں کی علامت ہے
06:39مارکہ حق بنیان و مرسوس میں کامیابیاں اے فورس کی صلاحیت اور آزم کا ثبوت ہیں
06:45ائرچیف مارشل زہیر احمد بابر صدھوکا اے ہیڈکوارٹر اسلام بات میں تقریب سے خطہ کہا
06:51ہم اپنے شہدہ کے مقروض ہیں ان کی قربانیہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
06:56پاکستان اے فورس تیزی سے بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال میں اپنے امروشن پر پوری ایک سوئی سے کار بند ہے
07:02ائرچیف نے کشمیری عوام سے بھی ایک جہتی کا اثار کیا
07:06آئی ایس پی آئر کے مطابق یوم فضائیہ مل بھر کے تمام پی ایف بیسز پر عقیدت و احترام سمنائے گیا
07:13یوم دفاع شہدہ پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ شاہین جاری کر دیا گیا
07:18فیل مارشل سے اداس مونیر کا صدر ٹرم کے ساتھ قریبی تعلق بن گیا ہے
07:31اور یہ بھارت کے لیے سوچنے کا مقام ہے
07:33سابق امریکی جنرل مارک کمیٹ کی برطانوی صحافی پیرس مورگن کے پروگرام میں گفتگو
07:39کہا صدر ٹرم کے فیل مارشل آسم منیر سے خوشگوار تعلقات بھارت کے لیے لمحہ فکریہ ہونے چاہیے
07:46بھارتی غرور صدر ٹرم کے سامنے ظاہر ہو گیا
07:49اسی وجہ سے ہم پاکستان کے زیادہ قریب ہو رہے ہیں
07:52مارک کمیٹ نے بھارت کی ٹرم کی دھمکی کے سامنے نا جھکنے والی پوزیشن کو تکبر قرار دیا
07:58بھارتی صحافی برکھا دھد بھی شو میں موجود تھی
08:02انہوں نے ہندوستان ٹائمز میں مضمون نے بتایا
08:05بھارت اور امریکہ کے درمیان خلیج واضح ہو گئی ہے
08:18وزیر داخلہ محسن نقمی نے موبائل سمس کا ڈیٹا لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
08:23نیشنل سائبر کرائمز انویسٹگیشن ایجنسی نے کاروائی شروع کر دی
08:27محسن نقمی کی ہدایت پر خصوصی انویسٹگیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی
08:32انویسٹگیشن ٹیم معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرے گی
08:36چودہ روز میں اپنی ریپورٹ پیش کرے
08:42پشاور میں آٹا مافیا نے حدیں پار کر دی
08:45بیس کلو تھیلہ ایک ہزار روپے مہنگا چوبیس سو روپے کا ہو گیا
08:49ڈیلروں کا کہنا ہے منافع خوروں نے بڑے پیمانے پر کسانوں سے گندم خرید کر زخیرہ کر لی
08:54پنجاب میں گندم کی ادم دستیابی پر آرٹ سو سے زائد ملوں کو تعلے لگا دیئے گئے
08:59ذرائق کا کہنا ہے فلار میلز مالکان نے تین ہزار روپے من گندم نہ ملنے پر
09:04ملوں میں پسائی اور سپلائے بند کر دی
09:06کہتے ہیں چیف سیکیپٹری نے یقین دہانی کرائی تھی لیکن گندم نہیں ملی
09:10مجبوراں ملیں بند کرنا پڑتی
09:12سٹاف کو چھٹی دے دی
09:13راولپنڈی میں زخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن
09:16سپیشل برانچ کی محکمہ لائیو سٹاک کے ساتھ مشترکہ کارروائی
09:20رواد کے قریب فیڈ میل پر شاپا گندم کا بڑا زخیرہ برامت کر لیا
09:35پاکستان میں چاند گرہن بلڈ مون کا آغاز
09:38ایزیا آسٹریلیا افریقہ یارپ اور امریکہ کے بعض حصوں میں بھی چاند گرہن دیکھا جا رہا ہے
09:43چاند کی روشنی رات آٹھ بچکر اٹھائیس منٹ پر مدھم ہونا شروع ہوئی
09:48نو بچکر ستائیس منٹ پر چاند کو گرہن لگنا شروع ہوگا
09:52مکمل چاند گرہن رات دس بچکر اکتس منٹ پر ہوگا
09:56رات سوہ گیارہ بجے کے قریب چاند مکمل طور پر زمین کے سائے میں چھپ جائے گا
10:01چاند کو مکمل گرہن رات بارہ بچکر ستاون منٹ پر لگے گا
10:05چاند گرہن کا مکمل اختتام رات ایک بچکر پچپن منٹ پر ہوگا
10:13team support can be
10:15the previous
10:17team
10:19the media
10:21team support
10:23is
10:25the
10:27team
10:29team
10:31the
10:33team
16:27social media for viral potty
16:29right here