00:00ڈیو میں دفاع پاکستان اور جشن ملاد النبی کا جشن صبح کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا
00:07جشن ملاد النبی کی محفلیں فضائیں درود و سلام کی صداوں سے موت تر شہر شہر ریلیاں نکالی گئے
00:13پنجاب کے سیلاب میں حاضر سے جنم لینے لگے جلالتوپی والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی ڈوب گئی
00:24ایک خاتون اور چار بچے ڈوب کا جاں بہت ڈبل ون ڈبل ونڈو کی کشتی میں بیس سے زائد افراس سبا تھے
00:29ریسکیو احلکاروں نے متعدد افراد کو بچا لیا
00:32دیگر افراد تھی تلاش جاری
00:34جنوبی پنجاب کے شہر جتوئی میں سیلاب میں درخت پر پناہ لیے دو افراد کو بچا لیا گیا
00:39دونوں چار گھنٹے درخت پر چڑھے رہے
00:41سیلاب سے پنجاب کے کئی زلوں میں تباہی
00:44حالیہ بارشوں کے بعد سیلاب نے گجرات کا نقشہ بتل دیا
00:47تین روز گزرنے کے باوجود سیلاب متاثرین کی مشکلات میں کمی نہ آز ہوتی
00:52دریائے جناب کے دوسرے آبی ریلے نے جلال پور بھٹیاں کے سینکڑوں دیہات کو دبو دیا
00:57دریائے سکلوش کے ریلے نے پاک فتن میں سینکڑوں گھر تباہ کر دیئے
01:01پنجاب کے تینوں دریاؤں کا پانی پنجنت کی طرح بڑھنے لگا
01:05دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں زیرے آب آ رہی ہیں
01:08اور لندن میں فلسطین ایکشن گروپ پر پاوندی کے خلاف شدید احتجاج
01:24پولس نے درجہ و مظاہرین کو گرفتار کر لیا
01:27پارلمٹ اسکوائر پر جماع مظاہرین نے فلسطینیوں کے حق میں پلیکارٹز اٹھا رکھے تھے
01:33فلسطینیوں کی جبری بے دخلی بین الاقوامی قوانین کی خلاف فرضی ہے
01:36اسرائیلی اقدامات امن و استحکام کی کوششوں کو ثبوتاش کر رہے ہیں
01:40پاکستان کی اسرائیلی بیانات کی مزمع
01:43درجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
01:45غیر قانونی بستیاں انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہیں
01:49پاکستان کا عالمی برادری سے اسرائیل کو جواب دے بنانے اور نوٹس سینے کا مطالبہ
01:53کہا آزاد فلسطینی ریاست 1967 کی سرحدوں پر قائم ہونی چاہیے
01:59القض شریف فلسطین کا دارل حکومت ہوگا
02:01فلسطینی عوام کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے
02:05اور اسرائیلی محاصرہ تھوڑنے کے لیے گلوبل سموت فلوٹیلا غزہ کی جانب رمادوہ
02:17تیونس کی بندرگاہ پر تیاریاں مکمل
02:19فلوٹیلا کا مقصد اسرائیلی محاصرہ ختم کر کے غزہ تاک امدہ پہنچانا ہے
02:24جہازوں پر ڈاکٹرز، وکلہ اور سوشل میڈیا انفلورنسر سوار
02:28سینیٹر مشتاق احمد پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں
02:31بھارت اشتیال انگیزیوں اور بدلتے علاقائی تناظر سے غافل نہیں رہ سکتے
02:49وزیر آسم شہباز شریف کہتے ہیں غیر ملکی سرپرستی میں دہشت گردی اور پروکسیوں کے خطرے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
02:56یوم دفاع پر اپنے پیغام میں وزیر آسم نے کہا
02:59ساٹھ سال کا بافواج پاکستان نے عوام کے تعاون سے دشمن کی جاریت ناکام بنائی
03:04حالیہ مارکہ حق میں عفواج اور عوام دشمن کے خلاف اہنی دیوار کی طرح کھڑے رہے
03:09فیل مارشال آسمونی کی تذبیراتی وزن سے دشمن کا غرور خاک ملا
03:19ایسی پر کار بند ہے قوم دفاع معاشی استحکام کے بغیر ممکن نہیں
03:23ذات اختلافات سے بالتر ہو کر اجتماعی بھلائی کے لیے کام کرنا ہوگا
03:27وزیر آسم نے مقبوزہ کشمی کے مظلوم عوام کے ساتھ چکچہتی کا عیادہ کیا
03:31کہا آرمی برادری اسرائیلی جاریت کے خاتمے کے لیے اپنا کردار عدا کرے
03:36فوجی قیادت سفارتی اور معاشی محاصر پر بھی لیڈ کر رہی ہے
03:51منتخل حکومت کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چل رہی ہے
03:55وزیر دفاع خواج آصف کہتے ہیں
03:57پچیس کروڑ عوام اپنی فوج کے شکر گزار ہیں
04:00اب فوج پاکستان نے ملکی دفاع کے لیے نئی تاریخ رقم کی
04:04دشمن کو ایسے گہرے زخم دیئے جو نسنے یاد رکھیں گے
04:08گورنر سین کامران ٹیسوری نے کہا
04:11مارکہ حق کے بعد اب مارکہ معیشت سر کریں گے
04:14بھارت کے پانچ تیارے گرائے تھے
04:17اب اس کی آئی ٹی ایکسپورٹ گرائیں گے
04:19وزیر آزم اور فیل مارشل آسم منیر اگلے مارکے کی تیاری کر رہے ہیں
04:23سیاسی فنکار آہستہ آہستہ غائب ہونا شروع ہو جائیں گے
04:28یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاس بائیس کے
04:37چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان
04:39وہ یادگاہ دن جب دشمن نے ناپاک ارادوں کے ساتھ
04:43پاک وطن پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی اور موں کی کھائی
04:46پاکستان کے مسئلہ فاس نے مکار اور آیا دشمن کے گھناؤنے
04:50ازائن کو خاک پر ملا دیا
04:52پین مارشل آسم منیر چیرمن جوائن چیپس آف ستاف جرنس آئی شمشاد میزا
04:57نیبل اور ائر چیپس نے شہدہ خراج حقیدت پیش کیا
05:00عسکری ایک آیادت کا کہنا ہے
05:02پاک وفاج ہر قسم کے خطرات سینیمیٹر کے لیے
05:05ہمہ وقت تیار ہے
05:06اسی بھی جاریت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
05:10مسئلہ فاس جو میں دفاع و شہدہ انتہائی ساتھ کی کے ساتھ منا رہی ہے
05:14مسئلہ فاس سیلا متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی
05:17یومی دفاع کی مناسبت سے اسلام آباد میں
05:22نیبل ہیڈکارٹس میں یادگار شہدہ پر تقریب
05:24میمان خصوصی چیف آف نیبل سٹاف
05:27ایڈمیرل نوید اشرف نے پھول رکھی اور فاتحہ خونی کی
05:30شہدہ کے لوائکین سے ملاقات
05:32جی ایسیو میں یادگار شہدہ پر تقریب
05:34چیف آف جنرل سٹاف نے فیلڈ مارشل کی جانت سے
05:37یادگار شہدہ پر پھول رکھی اور فاتحہ خونی کی
05:40اور کمانڈر لاہور کی یادگار شہدہ پر حاضری
05:43پھول رکھی اور فاتحہ خونی کی
05:45دفاع پر گوادہ میں یادگار شہدہ پر پروکار تقریب
05:51سیول عسکری حکام طلبہ اور شہدیوں نے
05:54شہدہ کی عظیم قربانیوں کو خراجہ عقیدت پیش کیا
05:56یادگار پر پھول رکھے گئے اور فاتحہ خونی کی گئی
06:00آج کا پاکستان مضبوط اور دفاع ناقابل تسخیر ہے
06:05مارکہ حق میں پاک فوج نے دشمن پر برطری حاصل کر کے
06:09اقوام عالم میں اپنا لوہا منوایا
06:11وزیر اعلیٰ پنجا مدین نواز کا یوم دفاع پر پیغام
06:15کہا پاک فوج نے ثابت کیا جنگے ہتھیاروں سے نہیں
06:18بلکہ ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں
06:20وزیر اعلیٰ خیب پختن فال یمین گنڈاپور کہتے ہیں
06:26اسلام میں جھوٹ دھوکہ ملاوت کرنے سے منع کیا گیا
06:29حقوق اعدائیگی سے معاشر میں انصاف ہوگا
06:32نبی کریم رول موڈل سے ہمیں اسلامی تعلیمات سے اپنی نسلوں کو شعور دینا ہے
06:36پنجاب میں سیلاب سے پچاس افراد جمبہاق بیالے اسلاق متاثر ہوئے
06:43دیس لاکھ چودہ ہزار افراد کا انخلاق کیا گیا
06:46ڈی جی پی ڈی ایم میں نے بتایا
06:49دریائے راوی ستلوج اور چناب میں سیلاب سے چار ہزار ایک سو سے زائد دہاد کو نقصان پہنچا
06:55پنجاب کے بیشتر ازلا میں آج سے نو ستمبر تک توفانی بارشوں کی پیش گھوڑی
07:00دسویں سپیل کا الٹ جاری لاہور، گجرات، سیالکوٹ، چکوال، جہلم، گجرانوالا میں بادل برسنے کا امکان
07:08فلیش فلڈنگ کا بھی خدشہ
07:10پنجاب کے سیلاب زیادہ علاقوں میں پاک فوج کر ریسکیو اور ریلیف مشن جاری
07:19پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لیے زمینی اور فضائی ریسکیو آپریشن
07:23گجرانوالا، سیالکوٹ، گجرات، ناروال اور شکرگر میں
07:27ریلیف سرگرنیا
07:28جرنل آفیسر کماننگ میجر جرنل محمد عمران خان بابر کا
07:32سیالکوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
07:35جی او سی نے متاثرین کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا
07:39پاک فوج کے انتک کاوشوں سے ہزاروں سیلاب متاثرین کو زندگی کی نئی امید لی ہے
07:45امریکی سینٹرل کمانڈ کے ذریعے سہلاب متاثرین کے لیے امداد کی فراہمی
07:58آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
08:00امدادی سامان لے کر پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی
08:03امریکی ناظم الامور اور کمانڈر آرمی سینٹرل کمانڈ نے تقریب میں شرکت کی
08:08امدادی سامان لے کر کل چھے پروازیں پاکستان آئیں گی
08:11گرنو سکھر کوشی بہراش پر نچلے درجے کا سیلاب
08:22ریسکیو ٹی میں کشتیوں اور دیگر سامان متاثرہ علاقوں میں بھیجا جا چکا ہے
08:26وزیر اطلاع سنچ ارجین میمن کہتے ہیں
08:29مجھوئی طور پر ایک لاکھ اکیس ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقابات پر منتقل کر چکے
08:34سپیکرس ان دی سمبلی سید اویس قادشاہ کا سکھر بہراش کا دورہ کہا
08:39ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہم نے تمام حفاظتی اندازامات کر دیا
08:43یوم دفاع پر ای آل وائی نیوز کا خصوصی پروگرام ہر لمحہ پاکستان
08:56وسیم بادامی کی میزبانی میں پروگرام میں مارکہ حق کے ہیروز نے شرکت کی
09:00تینوں مسلح آفات کے افسر اور جوانوں نے اپنے جنگی تجربات سے آگاہ کیا
09:05بھارت کے فضائی دفاعی نظام ایس فور ہنڈرڈ کو ناکارہ بنانے والے
09:09پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر حماد ابن مسعود نے
09:13آپریشن دنیا نم مرسوس کے خصوصی لمحات شیئر کیے
09:16ساہر علی بگا اور دیگر نے ملی نغموں سے لہو گرمایا
09:20سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی
09:33سوشل میڈیا کے مصبت استعمال کے رجحان کو فروغ دینا ضروری ہے
09:37وفاقی وزیر مذہبی امور سیدار محمد یوسف کا
09:41اس عامباد میں قومی سیرتن ربی کانفرنس سے خطاب کہا
09:44وفاقی وزیر سید امران شاہ نے کہا
09:46سیرتن ربی ہمیں سکھاتی ہے
09:48کہ بغیر تحقیق کے کوئی بات آگے نہ پھیلائی جائے
09:51نوجوانوں کو بتانا ہوگا
09:53فتنہ پھیلانا اسحار رائے کی آزادی نہیں ہوتی
09:55کانفرنس میں غلصینی وقت دی شریک ہے
09:58وزیر اعظم شہباز شریف
10:03نواز شریف کی خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ
10:06آبائی قبرستان آمد
10:07والدین اور بیگم کلسوم سمیت
10:09دیگر مرہومین کی قبروں پر پھول رکھے
10:11مرہومین کے لیے قرآن خانی اور دعا کی گئے
10:14اس موقع پر میلات کی محفل کا بھی احتمام کیا گیا
10:17نائب وزیر اعظم مسحاق دار بھی موجود تھے
10:20جردہ کے قریب سمندہ میں انٹرنیٹ کیبلز پر غرابی
10:30ایس ایم ڈویو فور اور آئی ایم ای ڈویو ای کے
10:32بینڈ ورٹ جوزویر کارٹ پر متاثر
10:34ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کا کہنا ہے
10:37سارفین کو مصروف وقات میں
10:38سارفیس کے میار میں معمولی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے
10:42بھارت کا روز سے تیل خریدنا مایوس کن ہے
10:48امریکی سادر ڈالر ڈرام کہتے ہیں
10:49موڈی کے ساتھ تعلقات اچھے ہیں
10:51لیکن جو وہ ابھی کر رہے ہیں مناصر نہیں
10:54ہم نے بھارت پر پچاس فیصد بڑا ٹاریف لگایا
10:56امریکی کومیرس سیکیٹری ہورڈ
10:59نٹنک میں کہا کہ بھارت زیادہ دیر تک
11:02واشنگٹن کے دباؤں کو نظرداز نہیں کر پائے گا
11:05چند ہی موہ میں امریکہ کے ساتھ
11:07نیا موائدہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا
11:09موفی مانگے گا اور ڈیل کرے گا
11:11بھارت محض دکھاوے کے لیے سخت موقع پر اتیار کر رہا ہے
11:14اگر بھارت نے امریکہ کی حمایت نہیں کی
11:16تو اس پر مزید تاریف آئیت کیا جا سکتے ہیں
11:18اسرائیلی نے غزہ پر حملے پھر تیز کر دیئے
11:32چاپس کھنٹے میں سات بچوں سمیت پچاس فلسینی شہید
11:35غزہ کا سب سے بڑا کمرشل ٹاور بھی تباہ
11:38اسرائیلی وزیر دفاع کہتے ہیں
11:39غزہ پر جہنم کے دروازے کھول دیئے
11:41اسرائیلی فوج کا غزہ سیڈی کے چالیس فیصد حصے پر قبضے کا دعبہ
11:45ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے
11:47آپریشن رائزنگ لائن جارہانہ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے
11:50ہم اس کا تمام انفرسٹرکچر تباہ کر دیں گے
11:53سعودی عرب کا تر اور مصر کے اسرائیلی وزیر آزم کے غزہ سے
11:57فلسینیوں کے بے دخل کرنے کی بیان کی مضمت
11:59یوم دفاع شہدہ پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ اللہ جاری کر دیا
12:12مسال اللہ فوج کی اکشہتی اور وطن سے بے مثال وفا کی عظیم داستان بیان کی گئے ہیں
12:16معروف گلوکار ساہر علی بگا کی آواز
12:19افواج کی بہادری اور کامی جذبے کو خراج تحسین پیش کیا گیا
12:23نغمے میں اللہ کی گونج دشمن کو للکار اور وطن سے محبت کا پیغام ہے
12:28آئی ایس پی آر نے نئی دستاویز فلم بھی جاری کر دیا
12:31غازیوں کی لا زوال داستان ان کی زبانی پیش کی گئے ہیں
12:34پاکستان سمیت ایشیا افریقہ اور یورپ میں منفرد چاند گرہن بلرڈ مون کا نظارہ کل کیا جا سکے گا
12:55سپارکو کا کہنا ہے
12:57پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا
13:01رات گیارہ بچ کر ستاون منٹ پر چاند مکمل طور پر زمین کے سائے میں چھپ جائے گا
13:06چاند گرہن رات ایک بچ کر پچپن منٹ تک جاری رہے گا
13:10مکمل چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا
13:13ٹرائی سیڈیز میں پاکستان اور افغانستان کل فائنل میں ٹھکرائیں گے
13:21گزرستہ روز یوئی جیت کے انتخائی قریب پہنچ کر بھی آ گیا
13:24افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنس سے کامیابی حاصل کی
13:29یوئی کی ٹیم ایک سو اکھتر انس کے طاقوں میں ایک سو چھاسر فرنس بنا سکی
13:33تمام میچ اے سپورٹس پر براہراز دکھائے جا رہی ہیں
13:43پیس آباد سٹیڈیم سترہ سال بعد انٹرناشنل مارچز کی میزبانی کے لیے تیار
13:50پی سی بی نے جنوبی آفریقہ کا دورہ پاکستان کی شیڈیول کا اعلان کر دیا
13:53شاہینوں کے خلاف پرٹی آس دو ٹیس تین ٹی ٹوینٹی اور تین ون ڈے کھیلیں گے
13:58بارہ سے جوبیس اکتوبر تک دو ٹیس لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے
14:01تین ٹی ٹوینٹی اٹھائیس اکتوبر سے یکم نومبر تک شیڈیول
14:05تین میں آج کی ون ڈے سنیز چاہ نومبر سے فیصل آباد میں شروع ہوتی
Comments